Hazrat Muawiya Nay Maula Ali AS Per Lanat Nahi Ki Reply To Muft Wahid by Engineer Muhammad Ali Mirza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 123

  • @beardrn
    @beardrn ปีที่แล้ว +22

    Sahih Bukhari #2812
    نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے
    گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔
    Status: صحیح

  • @farhankhan1458
    @farhankhan1458 ปีที่แล้ว +12

    Great engeenier Muhammad Ali Mirza ❤❤❤

  • @mohdyounus8095
    @mohdyounus8095 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ MashaAllah MashaAllah ماشاءاللہ Ali bhI yeh muftiyaan Qayamat tak cheekhte rahenge inshaallah

  • @mubashirahmed2525
    @mubashirahmed2525 ปีที่แล้ว +11

    The dameg has been Dan
    Well done E M A M Saheb
    We love❤ you sir❤

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      دو تین دن سے انجینئر کی کتے والی ہو رہی ہے چھترولThe damage has been done.😂😂😂😂😂

  • @MskKhan-p3p
    @MskKhan-p3p ปีที่แล้ว +10

    🇵🇰 Ali Bhai 🇵🇰 Zindabad 🇵🇰 Always 🇵🇰

  • @inventionManiaShorts
    @inventionManiaShorts 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤️حق علی مولا پاک علیہ السّلام ❤️
    ❤ اللّٰهُمَ۔صَلِے۔عَلّٰی۔سیدنا-مُحَمَدٍ۔وَعَلّٰی۔آلہِ۔سیدنا-مُحَمَدٍﷺ❤️

  • @arshadahmad3843
    @arshadahmad3843 ปีที่แล้ว +2

    دونوں خوبیاں ان میں ہیں منافقت بھی اور جاہلیت بھی اور بغض تحسب بھی محمد علی انجینئر صاحب کو اللہ پاک ھمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ذندہ باد

  • @lovelypakistan9521
    @lovelypakistan9521 ปีที่แล้ว +5

    Greatest Ali Bhai

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 ปีที่แล้ว +1

    Love you Ali bahi zaberdast ❤❤❤

  • @alhamdenterprise8531
    @alhamdenterprise8531 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ مرشد
    محمد وآل محمد زندہ آباد

  • @Mrepicplay123
    @Mrepicplay123 ปีที่แล้ว +1

    Great work jazakallah khair

  • @muhammadzubair4112
    @muhammadzubair4112 ปีที่แล้ว +6

    Ali mirza is true.

  • @zaidkhalid5263
    @zaidkhalid5263 ปีที่แล้ว +6

    Firqo ki dukanein band
    The Damage has been done!

  • @AbidBhatti-r5o
    @AbidBhatti-r5o 8 หลายเดือนก่อน +1

    Great ali bhai hadees biyan kar dee

  • @EliarsHussain-vq4qf
    @EliarsHussain-vq4qf 7 หลายเดือนก่อน +1

    Bilkul

  • @bato4531
    @bato4531 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤engineer bhai

  • @abdulusmani7421
    @abdulusmani7421 ปีที่แล้ว +1

    Sare Mufti Molvi
    Ghut Boltein ji
    Illa Mashaallah
    Very good ji

  • @ukdw7193
    @ukdw7193 23 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @sportsdoor1
    @sportsdoor1 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @masgulhossain3067
    @masgulhossain3067 ปีที่แล้ว +2

    Emam😍🤗

  • @drmhasanali
    @drmhasanali ปีที่แล้ว +1

    Ahle bait ka darjaa sahaba se zyada hai is mai koi do raye nai yah baat samjh jaani chaye .... per ham sahaba per lanat kabi nai bhejain gain....un ka faisla to qiyamat mai hoga per yah humara aap ka kaam nai kah firqon mai batt kar apas mai aik dosray ko bura bhala kahna start kardain

  • @beardrn
    @beardrn ปีที่แล้ว +4

    Yeh kya nokari karayga, iska mota payt nikla huwa ha, logon k chanday ka kar.

  • @TariqAhmed_
    @TariqAhmed_ 4 หลายเดือนก่อน +1

    Engineer Sahab , #6229 Sahih Muslim main likha hua Aale Marwan main sey ek shakhs governer bana, Ameerey Muawia R.A ka naam toh wahan hai hee nahi.

    • @69pak-og6kc
      @69pak-og6kc หลายเดือนก่อน

      Governor kon bnaa

  • @AbdulRafay-uh5ke
    @AbdulRafay-uh5ke 4 หลายเดือนก่อน

    The damage has been done ✅

  • @fakeer786
    @fakeer786 ปีที่แล้ว +2

    دلائل کا بادشاہ مفتا وادی

  • @kamranmajeed1734
    @kamranmajeed1734 6 หลายเดือนก่อน +1

    بات دراصل یہ ہے کہ جن ہستیوں کے بارے میں یہ بات کر رہے ہیں دونوں عظیم الشان ہیں۔ ایک عشرہ مبشرہ صحابی ہیں تو دوسرے عظیم صحابی، رسول اللہ کے داماد اور اہلِ بیت کے فرد ہیں۔ دونوں پر اللّٰہ کی رحمتیں اور برکتیں اور اللّٰہ کی رضا ہے۔ رہی بات انکی آپسی اختلاف کی تو وہ عام مسلمانوں کو ہرگز جائز نہیں کہ اس پر کلام کریں ۔ اللّٰہ جانے اور یہ اصحاب جانیں۔ ہم اس دور کے واجبی سے مسلمان جنکا نہ عمل اچھا نہ عقیدہ ۔ ہم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مابین کیا تاویل کر سکتے صحیح اور غلط کی؟ یہ ابحاث فضول و بے معنی ہیں سوائے سوشل میڈیائی نام نہاد علماء کو ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بنانے کے۔ اللّٰہ کریم انشاللہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو عظیم الشان جنتوں میں داخل فرمائے گا انکی آپسی رنجشوں اور دلوں کی قدرتوں کو ختم فرما کر۔ وسلام ۔

  • @M_ANAS_ABBAS
    @M_ANAS_ABBAS หลายเดือนก่อน

    JIS ME LANAT KE ALFAZ H US ME TO HAZRAT MUAWIYA KA ZIKAR TAK NAHI H

  • @ZahidKhosobaloch
    @ZahidKhosobaloch ปีที่แล้ว +1

    ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: کہ مدینہ میں مروان کی اولاد میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سیدنا سہل رضی اللہ عنہ کو بلایا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو برا کہنے کا حکم دیا۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کیا تو وہ شخص بولا کہ اگر تم انکار کرتے ہو تو کہو کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ابوتراب سے زیادہ کوئی نام پسند نہ تھا اور وہ اس نام کے ساتھ پکارنے والے شخص سے خوش ہوتے تھے۔ وہ شخص بولا کہ اس کا قصہ بیان کرو کہ ان کا نام ابوتراب کیوں ہوا؟ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لائے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گھر میں نہ پایا، آپ صلی اللہ وسلم نے پوچھا کہ تیرے چچا کا بیٹا کہاں ہے؟ وہ بولیں کہ مجھ میں اور ان میں کچھ باتیں ہوئیں اور وہ غصہ ہو کر چلے گئے اور یہاں نہیں سوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا کہ دیکھو وہ کہاں ہیں؟ وہ آیا اور بولا کہ یا رسول اللہ! علی مسجد میں سو رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے، وہ لیٹے ہوئے تھے اور چادر ان کے پہلو سے الگ ہو گئی تھی اور (ان کے بدن سے) مٹی لگ گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ مٹی پونچھنا شروع کی اور فرمانے لگے کہ اے ابوتراب! اٹھ۔ اے ابوتراب! اٹھ۔
    6229

  • @drmhasanali
    @drmhasanali ปีที่แล้ว

    Subba ka word hai us ka matlab curse kay hotay urdu mai laanat hi matlab banta hai.. per ya hazrat maawiya se zyada mohabbat kartay hain hazrat ali r.a kay muqablay maii....in ka illaj nai

  • @johnnybuoy9551
    @johnnybuoy9551 ปีที่แล้ว +4

    Shukar hai k kisi Sunni bhai ne bi Mola Ali A.S. ki fazeelat ko tasleem kar liya. Warna to har Sunni yehi samajhta tha k Kaafir ki nassal waly kuch sahaaba Afzal hain Mola Ali A.S. se.
    Wo log jin ki nassalen Kaafir, jinhon ne khud aadhi se ziaada zindagi kufr aur shirk main guzaari, aur wo sab Afzal hain Mola Ali A.S. se... Waah!

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว +1

      Aby o khabis insan tum log fitnh ho tum Shia rafzi khabis log ho .allhamdullah ahlisunat sab ka ahtaram karty hn .tum rafzi khabis log ho koty ke tarah bohkty ho

    • @drmhasanali
      @drmhasanali ปีที่แล้ว

      Sunni shiya tm logon nay banaye only muslim quran mai bs muslim aur momin ka lafz aya hai Allah kay mannay walo kay lyee... tm log bs sunni shia mai lagay raho sunni ban kr bugas e ali aur shia ban kar ghuloof e ali... marnay se pehlay sudhar jao... only muslim aur Allah aur nabi s.a.w kay baad ahle bait aur phr sahaba....itni simple si baat samjh nai aati logon ko

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @@drmhasanali مسلمان بھی وہی ہوتا ہے جو صحابہ کی عزت کرتا ہے اہل بیت کی عزت کرتا ہے شیعہ رافضیوں کی طرح صحابہ کے خلاف بھونکتے نہیں ہیں

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      engineer mirza jahil insan nem rafzi

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @@drmhasanali shan e hazrat Ali Murtaza zindabad shan e hazrat ameer muavia zindabad

  • @Qalandar-k7g
    @Qalandar-k7g ปีที่แล้ว +4

    Mullah ali qari (r,a) jo buhat bare hanfi alim-e-deen hia un k samne wahid qureshi ki kya oqat hia , Mulla ali qari amer mawviya k bare me jo khuch likha hia ye un ko kese jhutlaye ga ? ye bukhari or muslim ki hadeso ko nahi man raha munkar-e-hades bana howa hia .

    • @abdulwaheed8070
      @abdulwaheed8070 ปีที่แล้ว

      Kn hadeeson ka munkar bna hua hai???
      Ab tou sb wazai ho gaya engg ne sb kch expose kar diya ...

    • @Qalandar-k7g
      @Qalandar-k7g ปีที่แล้ว

      wahid qureshi or in jese dosre@@abdulwaheed8070

  • @ahmad-vq2lt
    @ahmad-vq2lt ปีที่แล้ว

    Haaq Ali haaq ""

  • @React2beastt
    @React2beastt 4 หลายเดือนก่อน

    Sahi muslim padhi hoti to hanfi nahi hote 😂😂😂

  • @ZahidKhosobaloch
    @ZahidKhosobaloch ปีที่แล้ว

    عنہ) کو براکہیں۔انھوں نے جواب دیا: جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (حضر ت علی رضی اللہ عنہ) سے کہی تھیں، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا۔ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا، آپ ان سے (اس وقت) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا تھا: اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: "تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے۔"اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا: "اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں۔"کہا: پھر ہم نے اس بات (مصداق جاننے) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر (ہرطرف) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "علی کو میرے پاس بلاؤ۔"انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا۔آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا۔اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا۔اورجب یہ آیت اتری: " (تو آپ کہہ دیں: آؤ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں۔"تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ عنہ، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ، حضرت حسن رضی اللہ عنہ، اورحضرت حسین رضی اللہ عنہ کو بلایا اور فرمایا: "اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں۔"
    6220
    6229

  • @md.shahidqureshi6312
    @md.shahidqureshi6312 ปีที่แล้ว

    Engineer sahab ko is na cheez ka mashwara hae, ke Aap saw ki dunyawi jindagi ke baad sahaba ke dermiyaan jo ikhtelaf Or jange huee. Jin se deeni talimaat me na koi fayeda hae na logon ki islah honi hae, toh un ikhtelafaat per bahes ker ke kam talim yafta logon ko mat ulzhao. Khuda ke liye sirf islahi talimaat ko aam karo. 😢Allah aap logon ko is mamle me hidayat naseeb fermaye.
    Iss taranh ki bahes ker ke aap log awam ke samne, apne aap ko bada aalim sabit kerna chahte ho, or ye takabbur ki nishani hae, jo Allah ko qataee pasand nahin, Allah ke gazab ke shikaar mat bano.
    Or iss taranh ki bahesh se koi deeni muamla ya masla hal nahin ho raha hae. Balke log deen se badzn ho rahe haen. Allah hame deen ki sahih samazh de. Aameen.

  • @zizthalinzar717
    @zizthalinzar717 ปีที่แล้ว

    مکتبہ شاملہ (اردو)
    پچھلی حدیث
    مکتبہ میں کھولیں
    اگلی حدیث
    صحيح مسلم - حدیث 6220
    كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالَا: حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ؟ فَقَالَ: أَمَّا مَا ذَكَرْتُ ثَلَاثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَنْ أَسُبَّهُ، لَأَنْ تَكُونَ لِي وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَهُ، خَلَّفَهُ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللهِ خَلَّفْتَنِي مَعَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ إِلَّا أَنَّهُ لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي» وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ خَيْبَرَ «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ» قَالَ فَتَطَاوَلْنَا لَهَا فَقَالَ: «ادْعُوا لِي عَلِيًّا» فَأُتِيَ بِهِ أَرْمَدَ، فَبَصَقَ فِي عَيْنِهِ وَدَفَعَ الرَّايَةَ إِلَيْهِ، فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ، وَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ} [آل عمران: 61] دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا وَفَاطِمَةَ وَحَسَنًا وَحُسَيْنًا فَقَالَ: «اللهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلِي»
    ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6220
    کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ،انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا،کہا:آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب(حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں۔انھوں نے جواب دیا:جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان(حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں،میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا۔ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا،آپ ان سے(اس وقت) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا:اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:"تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا،مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے۔"اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا:"اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں۔"کہا:پھر ہم نے اس بات (مصداق جاننے) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر(ہرطرف) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"علی کو میرے پاس بلاؤ۔"انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا۔آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا۔اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا۔اورجب یہ آیت اتری:"(تو آپ کہہ دیں:آؤ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں۔"تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا:"اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں۔"

    • @zizthalinzar717
      @zizthalinzar717 ปีที่แล้ว

      اس حدیث میں لفظ " تسب" آ یا ہے جس کا معنی مرزا گالی دینا کرتا ہے ۔ اس کا معانی تنقید کرنا بھی ہوتا ہے۔ عربی ایک وسیع زبان ہے جس میں ایک لفظ کے کئی کئی معانی نکلتے ہیں ، جن میں سے ایک معنی گالی دینا بھی ہے ۔ مگر مرزے کے ذہن میں چونکہ صحابہ کرام کے خلاف خباثت بھری ہوئی ہے ، گندی مکھی کی طرح جیسے گندی مکھی ہمیشہ گند کو پسند کرتی ہے یہ بھی صرف وہ معانی نکالتا ہے جو برے ہوتے ہیں ۔

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 ปีที่แล้ว +2

    Engineer Ummat ko larhana chahta he

  • @abdulkhalique9276
    @abdulkhalique9276 7 หลายเดือนก่อน

    Baghair hadees parhe yeh log Mufti ki digree kaise le liye lagta hai inki degree do numbari hai.kyonki in degree holder muftiyon ko hadees ki jankari hi nahi hai.jab koi sahi hadees byan Karta hai to baglen jhakne lakte hai aur baghair daleel ke aul faul bakne lagte hain.fir jo daleel se sabit karta hai to uski degree aur qualification ka certificate maangne lagte hain.inhe zara bhi sharam nahi hai 7:20

  • @Jupiter12348
    @Jupiter12348 ปีที่แล้ว

    Beta tumri abhi dal nhi galahy ghi
    Syed Ahmed Khan ki bhi nhi Ur tumri bhi nhi mirza

  • @syedilyasahmed8664
    @syedilyasahmed8664 ปีที่แล้ว

    Tableeghe Islam Allah ka kalam aur Sunnate Rasul hai. 1400 saal k buzurgon ki achchi baatain chhod kar dhoond dhoond kar unki ghaltiyan niakal kar be-deen musalmano ko batana ye sunnate Rasul nahi hai. Mein Pandit Mirza Jhelumi fasadi ko 4 saal say sun raha hoon abhi tak ye 4 diwari may puri security may baihlar khud par 5 Jaali attack karwaya aur mashhoor hogaya aur Pandit k jism par ek khiroch tak nahi aaee. Ye Allah,Rasul,Quran,Sahaba aur Awlia Allah ki apnay vedios may tauheen kar chuka hai. Pandit Mirza badbakht nay gustakhe Rasul , Nupur Sharma ki support may puri ek vedio banaee aur uska zimmedar ulama aur saari muslim countries ko badnaam kiya. Kya ye badbakht Ahle Bait say mohabbat karaiga? Ye badbakht Tariq Masud Sahab ko Karachi say Jhelum bula kar unsay mulaqaat kiye beghair unko wapas kya. Kya ye Rasulullah saws ki sunnat hai?

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 ปีที่แล้ว

    Amir Muawiya aur sab sahaba janati hain aur jo Rafhidi inn par bonktay hain Jahanami Kyunkay Sahaba kee guarantee Quran may jaga jaga hey aur Rasool Allah nay bar bar bataya Laykin ABDULLAH ibn saba yahoodi aur Majoosi aur kay followers aur un kee kibayain kufar jhoot say barri hain Zara parro Haq al yakeen Usool kaafi Tafseer Ayeshi Anwaar NAUMANIYA JALLA AL AYOUN AHSAN MAQAL BURHAN MUTTA KASHF AL ASRAR Hukomat islamia wa ghair Aqeeda Takeeya Munafaqat hey Aqeeda imamia Kufar hey

  • @-1-Humanity
    @-1-Humanity 2 หลายเดือนก่อน +1

    مرزا صاحب پلیز جھوٹا الزام مت لگائیں. مسلم-6229 حدیث میں آل مروان(مروان کی اولاد) میں سےایک شخص لعنت کا حکم دیتا یے. پتہ نہیں کون شخص ہے. نام نہیں لکھا. دور کس کا یہ بھی نہیں لکھا. البتہ آل مروان تو امیرمعاویہؓ کی وفات کےبعد اۓ. پھر ایسا کیوں ہے آل مروان میں سےکوئی شخص غلطی کرتا یے وہ امیرمعاویہؓ کے کھاتے میں ڈال رہےہو

    • @BilalMalik-f5i
      @BilalMalik-f5i หลายเดือนก่อน

      حکم کون دیتا ہے عام آدمی کی حاکم مروان کا حاکم کون تھا

  • @islamicstudio500
    @islamicstudio500 2 หลายเดือนก่อน

    Thnqqq❤❤

  • @Noor.Quran81
    @Noor.Quran81 ปีที่แล้ว

    Engineer sahab molana Taqi aap ke baap ke baraber hn ..aap un ko kis alfaz me pukartay hn ...hadeeth me barou ka adab ahtram bataya gaya he
    Aap ne un ki tamaam ilmi hasiyat ko down kardiye😢

  • @arsalkhan892
    @arsalkhan892 ปีที่แล้ว

    Engnr ap bakio ki bat Imam Muavya r.a pr q rakh rahy ho .... Lanat Hazrat Ameer muavya ny ni kaha tha ..... Plz sab log sahih Muslim 6220 or 6229 khud padh lo plz is bhai ka bhanda phot jay ga

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 ปีที่แล้ว

    Mufti 😮 Sirf apny farka ka goolkeeper ha 😮

  • @hussainawan5151
    @hussainawan5151 ปีที่แล้ว

    مرزا انجینئرکےنزدیک دین کی حقیقی خدمت یہ ہےکہ سب فرقوں کےعلماءکوجاھل کہاجائے.....سب کے بزرگوں کوجاھل بتایاجائے.....صحابہءکرام رضی اللہ عنہم پر بھی تنقید کےپہلوواضح کیےجائیں...بس.....اور عوام ہےکہ سرہلائے جارہی ہےآگے سے.....

    • @AbidBhatti-r5o
      @AbidBhatti-r5o 8 หลายเดือนก่อน

      Bhai jan jo hadees biyan ki hy wo dakh lean?

  • @mohammedaftabalam1621
    @mohammedaftabalam1621 6 หลายเดือนก่อน

    Mufti Wahid jhut bol raha hai ye kaise log jab Sahi Muslim ka number Maine bhi verify kiya to wake e me engineer Ali Mirza ji Sach kah rahe hai yaar jab Maine pada Sahi Muslim 6220 ki hadeesh to mujhe samjh aa gaya ki Ali Bhai Sach bol rahe hai wake e likha hua hai ye par wo to mufti Wahid q nahi Mann Raha hai iska Matlab ye hua ki ye Apne firke ke khilaf nahi jayega chahe hadeesh ko na manna hi pade aur baat karta hai wo mufti Ali Mirza ke bare me way Teri ilmi haysiyat hi kya Ali Bhai ke ilm ke Samne

  • @Aamirkhan-oc4xd
    @Aamirkhan-oc4xd ปีที่แล้ว

    Ager ap itne clear ho to ek baar baitho na munazra k liye. Doodh ka doodh pani ka pani sab nikal jaiga. Qur'an to padhna nhi ata, pehle wo seekho.

    • @Northfacepakistan
      @Northfacepakistan ปีที่แล้ว

      Phly jo manaziry huwy us k baad kis ka firqa band huwa? Ya toh bol raha manazra hoga lakin tumhary badu se. Tumhary bady toh engr ka nam leny se darty baqi wahid jaisy jahanami insan ki kya oqat ha.

  • @iqkhan4291
    @iqkhan4291 ปีที่แล้ว

    MIAN!!!!!

  • @ShahidAnsari-jv8er
    @ShahidAnsari-jv8er ปีที่แล้ว +1

    Engeenier ke dill me bugz hai sahaba ke liye

    • @sportsdoor1
      @sportsdoor1 ปีที่แล้ว

      Bhai hadees btyan krdo yaar

    • @softechx
      @softechx ปีที่แล้ว

      Aap ye baat keh skty hen srf apni soch k lehaz say apko hadees or research krni k bht zrorat hay mazrat in advance

  • @kingkhantipstriks8987
    @kingkhantipstriks8987 ปีที่แล้ว +2

    Jhoot pay jhoot jhoot pay jhoot....9 hadees agay to chalay gaye kaha likha kah ameer muawia r.a nay lanat karwai...kisi aal e marwan kay majhool shakhs ka naam hay...kaha saabit hay kah muawaiya r.a wo shakhs thay...bus jhoot ka pitara hay...jaha tak sub ki baat hay sahi bukhari may hadees hay kah hazrat ali r.a aur hazrat abbas r.a nay 1 2sray par sub kiya...kya wo bhi lanat hay?

    • @softechx
      @softechx ปีที่แล้ว

      Mazrat pr apko hadees ghor say orhny ke zrorat hay

    • @softechx
      @softechx ปีที่แล้ว

      Aap hadees ke detail b prhen or is pr video b hay ali bhai ke k name kiska hay k shaks tha use ke apko ahdees miljayen ge ki wo kn shks tha 😊

    • @kingkhantipstriks8987
      @kingkhantipstriks8987 ปีที่แล้ว +1

      @@softechx may nay parhi hay ap bhj day wo hadees jaha likha hay

    • @softechx
      @softechx ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/CdliBwsFYRE/w-d-xo.htmlsi=epxo7Czang5vi8Yr

    • @softechx
      @softechx ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/b2LYWMXNaAE/w-d-xo.htmlsi=jr4lEswKF9lURuvB

  • @hussainawan5151
    @hussainawan5151 ปีที่แล้ว

    800 سال پہلے کےعلماءبھی جاھل تھے اورآج کے علماءبھی...ایک انجینئرپڑھا لکھاہے ...خودسوچئے

  • @azhariqbal9384
    @azhariqbal9384 ปีที่แล้ว

    Lagta he k mufti sb ne marna nhe he??

  • @Siddique852
    @Siddique852 ปีที่แล้ว

    Shan e Hazrat Ameer muavia zindabad

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @@muhammadbasharat7035 ameen . Or tum Shia rafzi qayamat Ky din Abdullah bin Saba yahodi Abu lulu ky satt jahnm raseed ho Gai.tum shia rafzi khumani ke najiz ulad ho

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @@muhammadbasharat7035 tum Shia rafzi khabis log ho khabis log ho koty ke tarah bohkty ho Sahaba ky khaylaf

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @@muhammadbasharat7035 ameen

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @madrid1111 ameen. or tum khabis log Abdullah ben saba yahodi ke satt jahnam rased

    • @Siddique852
      @Siddique852 ปีที่แล้ว

      @madrid1111 تم جیسے گھٹیا شیعہ رافضیوں کا حضرت علی تھے کوئی تعلق نہیں

  • @MuhammadSafdar-fr8su
    @MuhammadSafdar-fr8su ปีที่แล้ว +1

    مرزا صاحب ذرا کلیئر کر دیں،
    6220 میں تو اس میں لعنت کا لفظ تو نہی ہے (برا کہنے کے ہیں)،
    6229 میں لعنت کے الفاظ ہیں تو وہ مروان سے ہیں، نہ کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے
    تھوڑا کلئر کر دیں، کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے کس جگہ لعنت کے لفظ ہیں؟

    • @drmhasanali
      @drmhasanali ปีที่แล้ว +2

      Subba ka word hai arabic mai us ka matlab laanat kay hi hotay hain waise ... bura bhi bolna sahi hai kyaa agar bura bola hai to

    • @adnankhan6002
      @adnankhan6002 6 หลายเดือนก่อน

      6220 main تَسُبَّ k meaning ko arabic sey urdu convert kerwayain google sey samj aa jaye gi...Tarjmay main molana sayiban waray huay hain..

    • @LoloPopo-ef9yk
      @LoloPopo-ef9yk 4 หลายเดือนก่อน

      Mtlb Hazrat Ali KO Bura Kehna thk hai apky nazdeek?

    • @technicalstudy7071
      @technicalstudy7071 3 หลายเดือนก่อน

      2812 dekho
      6220 dekho

    • @-1-Humanity
      @-1-Humanity 2 หลายเดือนก่อน

      6229 میں مروان نہیں. لفظ "آل مروان(مروان کی اولاد ) میں سےایک شخص" لکھا ہوا ہے. لعنت والے اسکے الفاظ ہیں

  • @Siddique852
    @Siddique852 ปีที่แล้ว

    Engineer Mirza finh nem rafzi

  • @paintreatmentno1inpakistan425
    @paintreatmentno1inpakistan425 5 หลายเดือนก่อน