Hard Life Of Hazrat MUHAMMAD (SAW)😥😥 by Ehsan Elahi Zaheer

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
  • A very Emotional Bayan Bya Ehsan Elahi Zaheer Part 1
    This Bayan Is Split Into Parts
    Part 2 Will Be Uploading Soon Insha Allah

ความคิดเห็น • 103

  • @Anassumama
    @Anassumama 3 หลายเดือนก่อน +5

    I haven’t seen anyone who speak so well about muhammad rasulallah saw. True lover of rasulaallah saw

  • @saimqureshi8732
    @saimqureshi8732 6 หลายเดือนก่อน +6

    This is the true ahle hadees person alhumdullilah

  • @jaanjee523
    @jaanjee523 ปีที่แล้ว +20

    اللہ پاک درجات بلند کرے آمین یارب العالمین

    • @burhanlone7167
      @burhanlone7167 ปีที่แล้ว

      آمین یارب العالمین

  • @fizzafatima2613
    @fizzafatima2613 ปีที่แล้ว +4

    Allama sahib was a great leader jub tuk suraj chand rahay ga Allama taira naam rahay ga

  • @muhammadijazsaggu2817
    @muhammadijazsaggu2817 ปีที่แล้ว +15

    آنکھیں آبدیدہ ہو گئی ایسا ظلم پاک ہستی محمد ﷺ پہ

  • @nazirkhan2484
    @nazirkhan2484 ปีที่แล้ว +25

    Great painful speech by our beloved Sheikh Allama Ehsan illahi zaheer shaheed ra 😭💔❤️

    • @AtiqRehman-w9o
      @AtiqRehman-w9o ปีที่แล้ว

      شکریہ جناب عالی علامہ صاحب کو سنے کا

  • @AbdulHadi-og7iz
    @AbdulHadi-og7iz 2 ปีที่แล้ว +23

    علامہ تیرا قافلہ روکا نہیں تھاما نہیں ایک رب کے نہ سوا جھکا نہیں جھکا
    علامہ صاحب کو قبر کی جگہ جنت البقیع میں ملی انشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے گے

  • @islamicmedia7530
    @islamicmedia7530 2 ปีที่แล้ว +14

    I love mohamed s.a.w 😭😭😭

  • @azizullahrai4669
    @azizullahrai4669 8 หลายเดือนก่อน +1

    I like & lo❤e with Hazrat Muhammad (PBUH) & sheyk Dr. Ehsan Elahi Zaheer Shaheed (R.A)

  • @muhammadbilalumar4240
    @muhammadbilalumar4240 ปีที่แล้ว +20

    Speech allama ki hai pr ye channel pr pic ghustakh e shaba ki😢

  • @sohailmehmood8561
    @sohailmehmood8561 11 หลายเดือนก่อน +1

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

  • @hassansalman2014
    @hassansalman2014 ปีที่แล้ว +3

    ❤ اللّه پاک علامه صاحب کے درجات بلند فرمائے

  • @farhanaslam5618
    @farhanaslam5618 ปีที่แล้ว +2

    Ahsan Ilahi zaheer ham SUNNIYO ke badshah Tu Zinda hai Wallah Tu Shaheed hai❤

  • @abdullahlahori1752
    @abdullahlahori1752 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah ihsa ilahi 💪💪💪💯💯💯🏏💯💯💯👍👍👍🤲🎊🎊

  • @AbGhafarMazari
    @AbGhafarMazari หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mdfurqan643
    @mdfurqan643 4 หลายเดือนก่อน

    I love Mohammed s.w.a. ❤❤😭😭😭

  • @zubairzubairakbar5039
    @zubairzubairakbar5039 ปีที่แล้ว +3

    I love Islam

  • @Ruhulquader-c3n
    @Ruhulquader-c3n 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @muhammadijazsaggu2817
    @muhammadijazsaggu2817 ปีที่แล้ว +1

    عظیم پیرائے میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ۔
    وہ تو وہ تھا

  • @3moori438
    @3moori438 2 ปีที่แล้ว +6

    اللهم ارحمه واغفر له يارب

  • @m.ehsanarifkhan5264
    @m.ehsanarifkhan5264 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ

  • @propalestinian392
    @propalestinian392 ปีที่แล้ว +1

    Allama tere jaan nisar be shumar....

  • @Muslimcommunity-u1w
    @Muslimcommunity-u1w 4 หลายเดือนก่อน

    Obsessed with... Wo to Wo tha❤😍🤩😍😍🧡💛🤍🤎

  • @hafizmuhammadahmed8893
    @hafizmuhammadahmed8893 8 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین 😢😢😢😢😢😢

  • @habibcreulous
    @habibcreulous ปีที่แล้ว +1

    ALLAH PAK MAGFIRAT KRY OR DARJAAT BULAND KRY
    AMEEN SUMA AMEEN

  • @m.ehsanarifkhan5264
    @m.ehsanarifkhan5264 2 ปีที่แล้ว +3

    A great man of Islam

  • @MuhammadImran-uq2kn
    @MuhammadImran-uq2kn ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah

  • @user-hb6oo3lo6y
    @user-hb6oo3lo6y 4 หลายเดือนก่อน +1

    تونے مدینے والےکو سینے میں بسایا تھا ابھی بھی لوگ کہتے ہیں وہابی محب رسول نہیں ہیں,,,,

  • @mohammadasif4485
    @mohammadasif4485 ปีที่แล้ว

    Subhanallah Allah talla Allama sahib ke darjat boland Fermey Ameen suma Ameen

  • @riyazsalafi6546
    @riyazsalafi6546 2 ปีที่แล้ว +1

    اللهم اغفر له و ارحمه و عافه

  • @buildingstips7220
    @buildingstips7220 ปีที่แล้ว +1

    La khateeb illa zaheer .

  • @Mohdadil-ym6em
    @Mohdadil-ym6em ปีที่แล้ว

    Allama shaab😢😢❤

  • @AtiqRehman-w9o
    @AtiqRehman-w9o ปีที่แล้ว

    بشہت بریں کا مقیم
    امام مالک رحمہ اللہ جانشین

  • @MyaqoobGondal-me4ru
    @MyaqoobGondal-me4ru 7 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah❤❤❤

  • @mohammadraghib6415
    @mohammadraghib6415 ปีที่แล้ว +5

    Khuda. Ki kasam agar aaj esan ilahi zaheer hayat hote to mirza ko uski aukat yaad dila dete.

  • @salafusaliheen-t3w
    @salafusaliheen-t3w 8 หลายเดือนก่อน +9

    Please remove the profile of gumrah er ali mirza.

  • @HafeezSumra
    @HafeezSumra 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤😢

  • @nomanijaz480
    @nomanijaz480 ปีที่แล้ว +3

    Land can never die Miss All Muslim Ummah Allah Ehsan Elahi Zahir Shaheed

  • @HasnainAli-qx2wn
    @HasnainAli-qx2wn 3 หลายเดือนก่อน

    😭😭💔💔

  • @haq_ki_talash_148
    @haq_ki_talash_148 2 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH Barak ALLAH 🌺🌹

  • @Muslimcommunity-u1w
    @Muslimcommunity-u1w 4 หลายเดือนก่อน

    For those Jo Kehty thy zia Sahi h.... Bout ki asliyat khul gai... Allama was true.... CHOTI se bat pr Dil chata kar ley ty hoo

  • @deathkiller2945
    @deathkiller2945 6 หลายเดือนก่อน +2

    Ap ne dp rafzi Mirza ki rakhi hai

  • @abdullahcheema3168
    @abdullahcheema3168 ปีที่แล้ว

    By shake 💯🥺

  • @user-pr8wz8vk7v
    @user-pr8wz8vk7v ปีที่แล้ว

    Allah apku jannatul firdous me jagah ata farmaye ameen

  • @zargarishfaq9159
    @zargarishfaq9159 ปีที่แล้ว

    Allah iski magfirat kare

  • @aijazalimemon9791
    @aijazalimemon9791 ปีที่แล้ว

    Please upload full taqreer. Jazak Allah.❤

  • @Bilal3015
    @Bilal3015 2 ปีที่แล้ว +4

    Jazakallah

  • @LO-qr4hn
    @LO-qr4hn 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @wildenthusiasm
    @wildenthusiasm 11 หลายเดือนก่อน

    Ya Allah forgive my sins.

  • @ra_qeeb5973
    @ra_qeeb5973 4 หลายเดือนก่อน

    what is Ehsan Elahi Zaheer raimaullah's video doing on jehlum channel

  • @Zakirvlogs13
    @Zakirvlogs13 ปีที่แล้ว

    💞💞🥰🥰❣️❣️❣️

  • @nazirkhan2484
    @nazirkhan2484 ปีที่แล้ว

    😭😭😭😭😭😭

  • @AbdulqudoosLakho
    @AbdulqudoosLakho 11 หลายเดือนก่อน

    😢😢😢😢

  • @HasnainAli-qx2wn
    @HasnainAli-qx2wn ปีที่แล้ว

    🕋🕋🕋🕋👌👌👌👌🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @Shabaz_Chaudhary
    @Shabaz_Chaudhary ปีที่แล้ว

    😥😥😥

  • @ahlehadeesanswers779
    @ahlehadeesanswers779 ปีที่แล้ว

    🥺🥺

  • @sunnahnotes1451
    @sunnahnotes1451 ปีที่แล้ว

    can I put English subtitles on this.

  • @Shabaz_Chaudhary
    @Shabaz_Chaudhary ปีที่แล้ว

    😥😥😥😥😥

  • @Nadeemkumar
    @Nadeemkumar 2 หลายเดือนก่อน +5

    Please remove ali mirza profile

  • @wajeehahmed2334
    @wajeehahmed2334 2 ปีที่แล้ว +3

    Where's second part?

  • @aabidansari1320
    @aabidansari1320 ปีที่แล้ว +4

    Tumhe koi haq nhi Allama jaisa saksiyat ki video rafziyat ki channel pe ho

  • @moosabhai4200
    @moosabhai4200 ปีที่แล้ว

    He is gerat man

  • @umarkhanday1257
    @umarkhanday1257 ปีที่แล้ว

    Ehsan illahi zaheer ka bayan aur shytaan engineer ka photo aur naam

  • @NadimYousafi
    @NadimYousafi 7 หลายเดือนก่อน

    Ahmed Nadeem yousafi samndari I

  • @YusifM411
    @YusifM411 ปีที่แล้ว

    Can anyone translate

  • @dkhosamani76
    @dkhosamani76 ปีที่แล้ว +1

    Kash ye Engineer sab bhi apne aap ko sudharte,, jo Mere Nabi Nahin mante,,,

  • @fikrets7720
    @fikrets7720 ปีที่แล้ว

    inşaallah kitablarını türkçeye çeviren çıkar

    • @sunnahnotes1451
      @sunnahnotes1451 ปีที่แล้ว

      In sha Allah - arabic to turkish shouldnt be hard

  • @bilalyousaf6064
    @bilalyousaf6064 ปีที่แล้ว

    bhai allama lagaty hue kya hora tha hai ajeeb bndy ye engnr k follower

  • @sayeed_amir_
    @sayeed_amir_ ปีที่แล้ว +3

    Bai ap ne engineer Mirza yahoodi shia rafzi kafar ki dp rakhi hai ye munkire sahaba hai lante hai

    • @bilalhassanedits
      @bilalhassanedits ปีที่แล้ว

      Astaghfirullah. Khuda ka khouf kro. Quran or Hadith kii baat krne walay ko iss tarah bol rahe haha

  • @MohammedAzher-eq6oi
    @MohammedAzher-eq6oi หลายเดือนก่อน

    Joker Mirza ki photo hatao profile se

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +3

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص احسان الہی ظہیر اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +2

      @MOSAWIR GUIDE
      حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

    • @talhamuhammaditalhamuhamma9592
      @talhamuhammaditalhamuhamma9592 2 ปีที่แล้ว +1

      Bewakoof naya wo hai jo yeh kahe k aj k musalman ki tarha bano ya kal k muslman ki trha banno...aur purana wo hai jo yeh kahe ke agar bana hai tou 1400 sala qadeem abubakar ki trha bano ya umaro usmano ali kira bano allama sb ne kabi b ghaire nabi ki tarf logun ko dawat nhi di tumhare firqe ki trha

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

      ​​@@talhamuhammaditalhamuhamma9592
      حضرات: آپ نے یہاں برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی طلحہ محمدی کا comment پڑھا، دو چیزیں نوٹ کریں: ایک تو یہ جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ یہ خود ہی اپنا باقی مسلمانوں سے الگ اور مختلف ہونا بتا رہا ھے اور باقی مسلمانوں کے خلاف اپنی کدورت کا بھی اظہار کر رہا ھے۔ ایسا ہی ھے نا؟ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ میں نے جو اوپر کہا تھا کہ یہ فرقہ مسلمانوں سے الگ اور نیا فرقہ ھے، وہ درست تھا نا؟ اب تو کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے۔ اب دوسری چیز ملاحظہ فرمائیں کہ اِس شخص نے اپنے نام کے ساتھ "محمدی" لگایا ہوا ھے (طلحہ محمدی)۔ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہم "محمدی" ہیں؛ اِس فرقے کے عام لوگ تو جاہل ہوتے ہی ہیں، لیکن ملاحظہ فرمائیں کہ اِس فرقے کے "علماء" بھی کتنے جاہل ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے فرقے کے لوگوں کو سکھایا ھے کہ ہم "محمدی" ہیں، انہیں اتنا بھی نہیں معلوم کہ اسلام کا دین کسی شخصیت پر قائم نہیں ھے چاہے وہ کوئی نبی ہی کیوں نہ ہو؛ دوسرے ادیان کسی شخص کے تعلق سے پہچانے جاتے ہیں اور اُن ادیان والوں نے اپنے دینوں کے نام اشخاص کے نام پر رکھے ہیں جیسے "یہودیت" یہودا سے، "عیسائیت" عیسی سے وغیرہ جبکہ اسلام خالص اللہ کے لیئے ھے، اِسی لیئے اللہ تعالی نے اِس کا نام "اسلام" رکھا، جس کا کسی نبی یا شخص کے نام سے تعلق نہیں ھے، نہ ہمارا دین 'محمدی' ھے اور نہ اسلام میں کوئی عبادت 'محمدی' ھے (دین بھی اللہ کا ھے اور اِس کی تمام عبادات بھی اللہ ہی کی ہیں)۔ اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کے "عالموں" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ یہ 'محمدی' نام کافروں کا رکھا ہوا ھے ؛ کفار یعنی غیر مسلم چونکہ اسلام کو سچا دین نہیں مانتے، اس لیئے وہ اسلام کو بجائے "اسلام" کہنے کے، Mohammadanism یعنی "محمدی دین" کہتے تھے، یعنی محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا بنایا ہوا دین (جبکہ دین، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا نہیں ھے، دین تو اللہ کا ھے۔ اللہ تعالی فرماتا ھے: "إنّ الدينَ عندَ الله الإسلام" (دین اللہ کے نزدیک صرف اسلام ھے) ، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تو اللہ کا بنایا ہوا، اللہ کا دیا ہوا دین آگے لوگوں تک پہنچایا) ، اور یہ کفار مسلمانوں کو (مسلم) muslim کہنے کے بجائے Mohammadan یعنی "محمدی" کہتے تھے۔ اور کافی عرصہ تک وہ مسلمانوں اور ان کے دین کو انہی ناموں سے پکارتے رہے اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں انہی ناموں سے کتابیں لکھتے رہے اور آج بھی یہ نام استعمال کرتے ہیں۔ برِ صغیر کے لوگوں کو یاد ہو گا کہ ہندوستان میں انگریز یہ نام استعمال کرتے تھے، اور سر سید احمد خان نے انہی سے متاثر ہو کر اور انہی کی وجہ سے اور انگریزوں کے اِسی دیئے گئے نام کے تحت 1875 میں جو کالج قائم کیا تھا، اُس کا نام "محمڈن کالج" رکھا تھا (یعنی بجائے "مسلم کالج" کے، "محمڈن کالج" (محمدی کالج) نام رکھا تھا) ۔ یہ 'محمدی' نام کفار کا دیا ہوا ھے، اور ظاہر ھے کہ اِس نام کا یہ مطلب ھے کہ یہ دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا ھے، اور یہ 'محمدی' لوگ محمد کے اور محمد کے بنائے ہوئے دین کے پجاری ہیں ، اور یہی کفار بھی کہتے ہیں۔ مسلمانوں نے کبھی اپنے آپ کو یا اپنے دین کو اور عبادتوں کو "محمدی" نہیں کہا؛ جو نام رکھنا اللہ تعالی نے پسند نہیں کیا، 1400 سال کے تمام مسلمانوں اور ان کے علماء نے استعمال نہیں کیا، اُس کو اِس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے اپنی بدعقلی اور جہالت کی وجہ سے اپنا لیا۔ جہاں تک حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ناموں کا تعلق ھے، تو بالکل ایسا ہی کہنا چاہیئے، کیونکہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل انبیاء نہیں تھے، اس لیئےحنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کہنے سے کسی کو بھی یہ شائبہ تک نہیں ہوتا، نہ مسلمانوں کو نہ کفار کو، کہ یہ لوگ ان ناموں والے انبیاء کے بنائے ہوئے دین کے پجاری ہیں۔ اب ایک اور چیز بھی ملاحظہ فرمائیں جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کے "علماء" کا علم کی دنیا سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔ یہ دیکھیں کہ فقہ کے اصول ہوتے ہیں جو قرآن و سنت سے مستنبط ہوتے ہیں، جو صرف مجتہدین ہی کا کام ھے ؛ لہذا مجتہدین کے اصول اور ان اصول کے تحت مستنبط کردہ احکام کو حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی ہی کہنا چاہیئے، یعنی ان علمی تحقیقات کو انہی سے منسوب کرنا چاہیئے۔ علم کی دنیا میں روایت اسی طرح جاری ھے کہ علمی تحقیقات کو انہی کے محققین سے منسوب کیا جاتا ھے - صرف ایک مثال دوں گا: ایک سائنسی عمل ھے جسے "پاسچرائزیشن" (Pasteurization) کہا جاتا ھے، جس کے تحت کچھ غذاؤں، جیسے دودھ وغیرہ، کو اس عمل سے گذارا جاتا ھے جس سے وہ کچھ عرصہ تک کے لئیے خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں، یہ سائنسی عمل ایک فرانسیسی سائنسدان لوئس پاسچر Louis Pasteur کی ایجاد ھے، لہذا اُس کے نام (پاسچر) کی نسبت سے اِس عمل کو "پاسچرائزیشن" کا نام دیا گیا، یعنی اِس سائنسی عمل اور تحقیق کو اسی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک مثال ھے۔ تمام علوم میں ایسا ہی کیا جاتا ھے، Pure Sciences میں بھی، Social Sciences میں بھی، Humanities میں بھی، Arts میں بھی؛ علومِ شرعیہ میں بھی ایسا ہی ھے۔ شریعتِ اسلامیہ اور اس کے اصول و ضوابط اور قواعد سے ماخوذ اصول الفقہ اور اِن اصول کے تحت اخذ کردہ فقہ چونکہ امت کے مجتہدین علماء کی جانفشاں تحقیق کا نتیجہ ہیں، لہذا اِن اصول اور فقہ کو انہی محققین مجتہدین علماء سے منسوب کیا گیا، یعنی امام نعمان بن ثابت ابو حنیفہ، امام مالک بن انس، امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل کی نسبت سے علومِ شرعیہ کی ان تحقیقات کو حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کہا گیا۔ دیکھیں مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت جو سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، اُنہوں نے قرآن و سنت سے مستنبط کردہ اپنے اِس فقہ کو حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی فقہ ہی کہا کیونکہ یہ مجتہدین کا قرآن و سنت سے مستنبط کردہ ھے، جو بالکل انصاف اور امانتداری اور دیانتداری ھے۔ جبکہ اِس نئے فرقے "اہلِ حدیث" والے جو فقہی احکام اپنی دانست کے مطابق بناتے ہیں، انہیں بجائے اپنا نام دینے کے سیدھا "محمدی" بنا دیتے ہیں اِس دعوی اور جرأت کے ساتھ کہ یہ رسول اللہ کے صادر کردہ ہیں (اور آپ نے دیکھ لیا کہ 1400 سال کے تمام مسلمانوں اور ان کے علماء نے یہ "محمدی" نام مذہب اور اصول کے لیئے استعمال نہیں کیا)۔ یہ صرف چند انتہائی مجمل اشارے ہیں، مزید تفصیل کی یہاں گنجائش نہیں۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

      @@mohammadusama2001
      جاؤ جا کے پورے ذخیرۂ حدیث سے کوئی ایک حدیث لے کے آؤ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ 2022 میں برِصغیر کے "اہلِ حدیث" نامی فرقے میں محمد اسامہ نام کا ایک آدمی ہو گا؛ حدیث کی عبارت لکھو، حدیث کی کتاب کا نام بتاؤ اور باب کا نام لکھو۔ قرآن کی کوئی ایک آیت بتاؤ جس میں اللہ تعالی نے فرمایا ہو کہ 2022 میں برِصغیر کے "اہلِ حدیث" نامی فرقے میں محمد اسامہ نام کا ایک آدمی ہو گا؛ آیت لکھو، آیت کا نمبر لکھو اور سورت کا نام بتاؤ. اگر کوئی حدیث یا قرآن کی کوئی آیت پیش نہیں کی تو میں ماننے کے لیئے تیار نہیں ہوں کہ برِصغیر کے "اہلِ حدیث" نامی فرقے میں محمد اسامہ نام کے کسی آدمی کا وجود ھے۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +1

      @@mohammadusama2001
      کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ سمجھ تو گئے ہوں گے!

  • @Gulmohammad.Shaikh
    @Gulmohammad.Shaikh ปีที่แล้ว +1

    6:22

  • @MirAbdullah-u1b
    @MirAbdullah-u1b หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @AbdullahSarwar-w1t
    @AbdullahSarwar-w1t หลายเดือนก่อน

    Please remove Ali mirza profile