بھائ کل بھی کہا تھا کہ بچے کا نام مت بگاڑیں اسے اصل نام سے پکاریں تو بہت ہی اچھی بات ہو گی کچھ دن بعد تو وہ بھی اپنا اصل نام بھول جاتے گا اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے "اے ایمان والوں ایک دوسرے کو برے القابات سے مت پکارو " صورت الحجرات
@Carmachenic00 جی بلکل ایسا ہی ہو گا مگر اس کا کوئ نام بھی ضرور رکھا گیا ہو گا اور انتہائی معذرت کے ساتھ میں نے آپ سے نہیں حماد سے درخواست کی تھی کیونکہ وہی ویڈیوز میں بچے کو اس نام سے پکارتا رہتا ہے
Good information ❤
Ma bee ap say apni car ka kaam karna chata hun
You are doing a good job love your work ❤
thank uh contact 03122673587
Bhai Aapke munh se engine waghera boht acha laga
❤❤❤❤
Good
بھائ کل بھی کہا تھا کہ بچے کا نام مت بگاڑیں اسے اصل نام سے پکاریں تو بہت ہی اچھی بات ہو گی
کچھ دن بعد تو وہ بھی اپنا اصل نام بھول جاتے گا
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے "اے ایمان والوں ایک دوسرے کو برے القابات سے مت پکارو " صورت الحجرات
Bhai apko kia problem hai is bachey ke Ghar meohakle ma sub kalo bolte Pyaar se isse Bache ko
@Carmachenic00 جی بلکل ایسا ہی ہو گا مگر اس کا کوئ نام بھی ضرور رکھا گیا ہو گا
اور انتہائی معذرت کے ساتھ میں نے آپ سے نہیں حماد سے درخواست کی تھی کیونکہ وہی ویڈیوز میں بچے کو اس نام سے پکارتا رہتا ہے