امّی کی دُلہن | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- اشرف صاحب اور اُنکی بیوی سلطانہ صاحبہ اِزمیر میں اپنے فارم ہاوُس میں رہ رہے ہیں۔ سلطانہ صاحبہ اپنی بےرحم بیماری کی وجہ سے زندگی کے آخری دن گُزارتی ہیں۔ سلطانہ صاحبہ کی مرنے سے پہلے آخری خواہش اپنے بیٹے یوسف کی زادی دیکھنا ہے۔ یوسف نا تو شادی کے لیئے سنجیدہ ہے، اور نا ہی کوئی لڑکی اس کی دوست ہے جسے وہ اپنی ماں کو دکھا سکے۔
Annemin Gelini - Urduca Dublajlı Türk Filmi
#اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
👍👌ekdam good...fine
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤
❤
आपका सीरियल बहुत अच्छा लगा माशाल्लाह❤❤❤❤❤❤❤
Writers ke Kalam mein bahut Dam hai Dil Ko Chhu liya
❤Dill khush ker dia islamic drama
Belkol
Me to apny bacho ko b sunati hu
Nice film/Nice Love Story. . .
Mshllah kitne cute 🥰 hn turkey k log
Nice
امی کی دلہن نہیں بلکہ امی کی بہو نام اچھا ہے
بہترین خدمت گار ہاؤس وائف
Masaallha very good Film
Mom's bedsheet is beautiful ❤
😂😂😂😂
Heart touching movi
Very nice ❤❤❤
Fine
Masha’a Allah very nice story ❤️💚💙💛🩶🧡💜💜🩵🖤🤎👌🏻🤍💗🩷
بہت اچھا
naice
لاجواب ڈرامہ ! ❤🎉❤🎉❤
Good video ❤ thank you 💐 🙏
Noorni chehre hn mashallah sbhi k
Awesome movie❤
Shandar bahut badhiya
Me India s hu or turkey k upr ek story pdhi thi
Hi.... I m Pakistani
تم پاکسنانی ہیں تو ہم انڈیا والے کیا کریں بھاڑ میں جاٸے
اپ کے گھر میں عورت نہیں ہیں کیا کیوں سب کو گنہگار بنانا چاہتے ہوں
❤❤❤
Diwar par tasweer ni latkani chhaiye
Super
Sher.M0hmad
The heroine looks like Pakistani actress saba qamar
زبردست ❤❤
❤🎉
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ good 👍👍👍👍👍🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very nice ❤❤❤❤
❤