بہت عمدہ انٹرویو لیکن کاش کہ ڈاکٹر صاحب استاذ گرامی میں قبلہ محمد علی ظہوری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی لیتے۔ ظہوری صاحب کی خواہش تھی کہ ان کو لحد میں اتارتے وقت سرور حسین نقشبندی نعت پڑھے۔
سہیل وڑائچ صاحب کے یادگار پروگراموں میں سے ایک پروگرام ۔۔۔۔ راقم برسوں سے ان کے طرزِ نعت خوانی اور فن نعت گوئی کا مداح اور معترف ہوں ۔ ۔۔ آپ کو پی ایچ ڈی کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Dr.Sarwar Naqsbandi is a renowned personality of Pakistan media industry especially PTV his contribution towards upliftment of Literature and Naat rendering is beyond imagination Almighty bless him health safety happiness and care for his future endeavours.
قابل افسوس ہے کہ نعت پڑھنے کے عوض فیس مقرر کی جائے۔آجکل ادارہ منہاج القرآن کے ساتھ آپ منسلک ہیں جن کے سربراہ جناب ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے اس بات کی شدید مخالفت کی ہے کہ نعت پڑھنے کے عوض کوئی ڈیمانڈ کی جائے اور یہاں میں آپ کے حقیقی اُستاد محترم قبلہ الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ کا حوالہ بالکل بھی نہیں دوں گا کہ انہوں نے آپ کو اور باقی تمام شاگردان کو ساری زندگی کیا تعلیم دی کیونکہ 30 منٹ کے اس سارے انٹرویو میں جناب ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی صاحب آپ نے اپنے حقیقی اُستاد گرامی کا ذکر کرنا ہی گوارہ نہیں کیا خیر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ آپ کی سعادت مندی ہوتی اگر ان کو یاد کرتے۔ دوسری بات یہ کہ اس انٹرویو میں آپ نے آداب نعت کے حوالے سے بھی بات کی خصوصاً جب دف اور موسیقی کے ساتھ نعت پڑھنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی لیکن دوسری طرف آپکے چھوٹے بھائی اور بہن اب موسیقی کے ساتھ نعت پڑھنے کو ترجیع دے رہے ہیں تو پہلے گھر والوں کی اصلاح کریں اور انھیں آداب نعت کے حوالے سے گائیڈ کریں۔
والدین اور اساتذہ کو بھی سلام
اللہ پاک حفیظ تائب صاحب کے پنجتن پاک کا صدقہ درجات بلند فرماۓ۔۔۔
ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی ہمہ جہت اجلی شخصیت اور چلتی پھرتی درسگاہ ہیں ۔۔۔
موجودہ دور کے میرے پسندیدہ نعت خواں
نعت پڑھی جاتی ہے گائی نہیں جاتی، خلیل الرحمن صاحب معذرت کے ساتھ
ما شا اللہ برکتیں اور سلامتی نصیب ہو
سبحان اللہ بے شک یہ تربیت سے اٹھتا ہے خمیر
MA SHAA ALLAH
💖💖💖💖💖💖.
Living legend Sarwar Hussain Naqshbandi Sahib.
💖💝🌹💖💝🌹💖💝🌹
بہت عمدہ انٹرویو لیکن کاش کہ ڈاکٹر صاحب استاذ گرامی میں قبلہ محمد علی ظہوری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی لیتے۔ ظہوری صاحب کی خواہش تھی کہ ان کو لحد میں اتارتے وقت سرور حسین نقشبندی نعت پڑھے۔
Ji bilkul.........serwar hussain sahib .......App nay zahoori sahib ka naam nahi liya app nay.........
Ji bilkul.........serwar hussain sahib .......App nay zahoori sahib ka naam nahi liya app nay.........
MashaAllah Allah karim apny Habib s.a.w ky sadqy mazid kamyabiyan inayat fermaen Ameen❤❤
MashaAllah bht achi awaz hai sarwar sahib kee
Masha Allah ❤️❤️❤️ Sarwar Hussain is the Best Naat Reader in the World Ameen 🙏
سہیل وڑائچ صاحب کے یادگار پروگراموں میں سے ایک پروگرام ۔۔۔۔ راقم برسوں سے ان کے طرزِ نعت خوانی اور فن نعت گوئی کا مداح اور معترف ہوں ۔ ۔۔ آپ کو پی ایچ ڈی کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Ashallah sarwar bhai allah paak salamat rakhay aap ko aap bohat qemti assasa hain hamaray lia❤
Masha Allah Bohat Acha Lgga Dr.Sarwar Sahab k baray mein jaan kar ! He is a great personality
Mashallah ❤
مالی امداد لفظ نہیں استعمال کرتے والدین کے لیے سہیل صاحب
It was such an honer for me to be his student Alhamdulillah...
Incredible person.. Best teacher.. A beautiful human being.. Tabarak Allah 🤲🏻🌼
ماشاءاللہ بہت خوب
I am biggest fan of. Sarwar hussain naqshbandi sahab And Mam Hina nasrullah g.
Muje tu rashte dar lg rhi ha
Masha Allah bohat khubsurat awaz kay malik hain
ma sha ALLAH nice and decent Naat khawan
so good geo to take interviews of Naat khawns as well.
Sohail warraich k episode Kamal k hoty hai
❤ mashaallah sada Khush rahen salamat rahen
ماشاء الله تبارك الله
Mashallah allah paak salamat rakhay aap ko im shamsudduha karachi say
wah Mashallah Mashallah
Masha Allah Allha apko slamat rakhe
Mashallaha
ما شاء الله ما شاء الله
Shabeer Ahamad Khan my grandfather. MAY ALLAH GRANT HIM HIGHEST RANKS IN JANNAH.
MashAllha
Sir AP ne apne interview main zahori qasori sahab ka zikar nahi kiya jab ke suna tha wo bi AP ke astaza main se hi the
Ji bilkul esa hi hy
ماشاء اللہ
Masha Allah Sarwar sb Allah bless u more ameen
Subhanallah
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
Masha Allah
سرکار کی محمد ایمان کا لازمی جز ہے
Ye aj Wala episode hai na
الحاج محمد اویس رضا قادری کا انٹرویو بھی کریں
Yeh meray mamo hai gaus
Mashallah
Great
Generations K idiol or Ustadon K Ustad Mashallah subhanllah
beautiful personality
Khush qasmati Hai apk parents hayat hen
ma sha ALLAH,hina ji ka b apna naam sufisim singing mai.
❤
Dr.Sarwar Naqsbandi is a renowned personality of Pakistan media industry especially PTV his contribution towards upliftment of Literature and Naat rendering is beyond imagination Almighty bless him health safety happiness and care for his future endeavours.
Dr.sarwar naqshbandi sahib ap ne apne ustadon men alhaaj muhammad ali zahoori kasuri sahib ka name nahi liya kiya is ki waja jan sakte hen ?
نعت پڑھنا ھوتا ھے گانا نہیں
Ap Naat khawan thy beti ko samne nai Lana Tha specifically welcome pe beti ko nai khara krna Tha
قابل افسوس ہے کہ نعت پڑھنے کے عوض فیس مقرر کی جائے۔آجکل ادارہ منہاج القرآن کے ساتھ آپ منسلک ہیں جن کے سربراہ جناب ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے اس بات کی شدید مخالفت کی ہے کہ نعت پڑھنے کے عوض کوئی ڈیمانڈ کی جائے اور یہاں میں آپ کے حقیقی اُستاد محترم قبلہ الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ کا حوالہ بالکل بھی نہیں دوں گا کہ انہوں نے آپ کو اور باقی تمام شاگردان کو ساری زندگی کیا تعلیم دی کیونکہ 30 منٹ کے اس سارے انٹرویو میں جناب ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی صاحب آپ نے اپنے حقیقی اُستاد گرامی کا ذکر کرنا ہی گوارہ نہیں کیا خیر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ آپ کی سعادت مندی ہوتی اگر ان کو یاد کرتے۔
دوسری بات یہ کہ اس انٹرویو میں آپ نے آداب نعت کے حوالے سے بھی بات کی خصوصاً جب دف اور موسیقی کے ساتھ نعت پڑھنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی لیکن دوسری طرف آپکے چھوٹے بھائی اور بہن اب موسیقی کے ساتھ نعت پڑھنے کو ترجیع دے رہے ہیں تو پہلے گھر والوں کی اصلاح کریں اور انھیں آداب نعت کے حوالے سے گائیڈ کریں۔
Itna hasad...tobah....
Masha Allah
❤
Masha Allah
❤