کل استاد غظنفر بٹ صاحب کا انٹرویو سنا وہ فرما رہے تھے کہہ شاید 2017 کی جیٹھ کی بازی میں ان کا پہلا کبو تر 45 ڈگری میں 4 بجے کے بعد آیا اور ساتوں کبوتر شام تک پورے ہو گیے اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ریکاڈ استاد نایاب حیدر صاحب کا بنا یا استاد غضنفر بٹ صاحب ہی ریکاڈ ہولڈر رہے ۔ ویسے بنوں میں استاد عدنان صاحب نے تو 11 بازیاں میں کمال کر دیا اور چیمپین بھی بن گیے ۔سنا ہے ساری پھڑکیں ہی شام کی رہیں۔
Really impressive talking about Pigeon,
❤❤❤❤
کل استاد غظنفر بٹ صاحب کا انٹرویو سنا وہ فرما رہے تھے کہہ شاید 2017 کی جیٹھ کی بازی میں ان کا پہلا کبو تر 45 ڈگری میں 4 بجے کے بعد آیا اور ساتوں کبوتر شام تک پورے ہو گیے اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ریکاڈ استاد نایاب حیدر صاحب کا بنا یا استاد غضنفر بٹ صاحب ہی ریکاڈ ہولڈر رہے ۔
ویسے بنوں میں استاد عدنان صاحب نے تو 11 بازیاں میں کمال کر دیا اور چیمپین بھی بن گیے ۔سنا ہے ساری پھڑکیں ہی شام کی رہیں۔