واہ واہ سبحان اللہ ماشااللہ ایک طویل سفر خوشگوار طریقے طے کروا دیا ۔۔۔۔منزل تک پہنچنے تک پہلے قدم ۔۔۔۔پہلی روشنی پہلا پُرسکون سا خودشناسی کا لمحہ ۔۔۔۔پہلی جسارت۔۔۔۔پہلی ہمت کہ جو ذہن میں آ رہا ہے اسے پایا بھی جائے ۔۔۔۔ اس خالق و مالک کی جانب ایک اور انداز سے بڑھا جائے ۔۔۔ محبت سے عشق کی طرف پہلا قدم ہی سہی یہ سراب اچھا لگ رہا ہے چمکدار اور مضبوط خوبصورت ۔۔۔۔ یہ سنگ میل اوجھل نہیں ہے ۔۔۔ اولیاء اللہ کریم کی صحبتیں صدیقین صالحین اور مخلصین کی صحبتیں مل جانا بلاشبہ ایک معجزہ ہیں ایک فضل کی روشن آگہی ہے آپکی یہ کھوج بہت دور لے جا رہی ہے قبلہ۔۔۔۔ اب یہ سلسلہ نہ ٹوٹے ۔۔۔۔ رحمت حق سے تجلیوں کی نوید بھلی لگی۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو شعور اور ہدایت عطا فرمائے باعمل باکردار مددگار مسلمان بنائے خوش اخلاقی سے یہ سفر خوشگوار رہے ۔۔۔۔ ہمیں ساتھ رکھیے گا ۔۔۔۔ اللظ کریم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو وسیلہ بنایا ہے تو اب یہ سفر جاری رہے وہ ہمیشہ اپنے خاص بندوں میں شامل رکھے کہ جن پر اس کا انعام ہے ۔۔۔ اللہ کریم سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ساری نعمتیں خوشحالیاں خوشیاں عطا فرمائے رزق کریم عطا فرمائے آمین ثم آمین بہت شکریہ جزاک اللہ 🎉❤
آپ کی محبتیں میرا اثاثہ ہیں مجھے حوصلی دیتی ہیں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اپنے نور سے رہنمائی فرمائے ہمارے دلوں کو اپنے نور سے بھر دے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاووں میں حصہ عطا فرمادے بصد احترام مشکور ہوں جی ابو حمدان نظامی
It is good way to clear all question ہمارے نزدیک اگر ملنے کے بعد بھی راہ راست پر نہیں آتے تو مزید تربیت اور صحبت کی ضرورت ہے۔ اور یہ بھی ممکن کی دولت ہوس دنیا، جاہ طلب لوگوں سے پالا پڑ جائے اوے سچا سالک بھی زندگی بھر بے نیل مرام پھر تا رہے ۔ دعا ہے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے رہنمائی عطا فرمائے۔
اپنی تنہائیوں میں اللہ کی خشیت کے ساتھ اللہ تعالی سے طلب کرنا بے مثال عبادت ہے ۔ اللہ آپ کی رہنمائی فرمائے گا - اللہ اور رسول کی محبت اور اطاعت آپ کا سرمائیہ ہت - میرے نبی کی امت کی بیٹیاں بنی نوع انسان کی مقدس ترینہستی ہیں کیونکہ وہ اللہ سے طلب کرتی ہیں اور پیارے نبی الکریم کی محبت میںعافیت اور عصمت کی طلب گار ہیں دعا ہے اللہ آپ کے دل خوش کردے آمین
ماشاءاللہ۔ زبردست
Jazk allah
بے شک
Jazak Allah kher
JazakaAllah❤
Aysi videos or bhi honi chahiyen
Masha Allah bahut qoob
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ اللہ تعالیٰ عزوجل آ پکو برکت عطا فرمائے
واہ واہ سبحان اللہ ماشااللہ
ایک طویل سفر خوشگوار طریقے طے کروا دیا ۔۔۔۔منزل تک پہنچنے تک پہلے قدم ۔۔۔۔پہلی روشنی پہلا پُرسکون سا خودشناسی کا لمحہ ۔۔۔۔پہلی جسارت۔۔۔۔پہلی ہمت کہ جو ذہن میں آ رہا ہے اسے پایا بھی جائے ۔۔۔۔ اس خالق و مالک کی جانب ایک اور انداز سے بڑھا جائے ۔۔۔
محبت سے عشق کی طرف پہلا قدم ہی سہی
یہ سراب اچھا لگ رہا ہے چمکدار اور مضبوط خوبصورت ۔۔۔۔ یہ سنگ میل اوجھل نہیں ہے ۔۔۔ اولیاء اللہ کریم کی صحبتیں صدیقین صالحین اور مخلصین کی صحبتیں مل جانا بلاشبہ ایک معجزہ ہیں ایک فضل کی روشن آگہی ہے
آپکی یہ کھوج بہت دور لے جا رہی ہے قبلہ۔۔۔۔
اب یہ سلسلہ نہ ٹوٹے ۔۔۔۔ رحمت حق سے تجلیوں کی نوید بھلی لگی۔۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو شعور اور ہدایت عطا فرمائے باعمل باکردار مددگار مسلمان بنائے
خوش اخلاقی سے یہ سفر خوشگوار رہے ۔۔۔۔ ہمیں ساتھ رکھیے گا ۔۔۔۔
اللظ کریم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو وسیلہ بنایا ہے تو اب یہ سفر جاری رہے
وہ ہمیشہ اپنے خاص بندوں میں شامل رکھے کہ جن پر اس کا انعام ہے ۔۔۔
اللہ کریم سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ساری نعمتیں خوشحالیاں خوشیاں عطا فرمائے رزق کریم عطا فرمائے
آمین ثم آمین
بہت شکریہ جزاک اللہ 🎉❤
آپ کی محبتیں میرا اثاثہ ہیں
مجھے حوصلی دیتی ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اپنے نور سے رہنمائی فرمائے
ہمارے دلوں کو اپنے نور سے بھر دے
اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاووں میں حصہ عطا فرمادے
بصد احترام مشکور ہوں جی
ابو حمدان نظامی
beshak sar ji ❤ inshallah❤
شکریہ جناب عالی
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah
نثار بھائی ! اللہ کریم آپ کی ممہرہبانیوں سے نوازش فرمائے
❤❤❤❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
After a long time,I found the answer of my question.
Bhhht khoob❤
Barik Allah Sir g❤
❤
Laekin Daekhnay mae yeah Ata hae k logh Allah walaon sae milnay k baad phir Rahay Raast per kyun nahee Atay
It is good way to clear all question
ہمارے نزدیک اگر ملنے کے بعد بھی راہ راست پر نہیں آتے تو مزید تربیت اور صحبت کی ضرورت ہے۔
اور یہ بھی ممکن کی دولت ہوس دنیا، جاہ طلب لوگوں سے پالا پڑ جائے اوے سچا سالک بھی زندگی بھر بے نیل مرام پھر تا رہے ۔ دعا ہے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے رہنمائی عطا فرمائے۔
السلام علیکم
عورت کیا کریں 😢 وہ تو کسی بزرگ کے پاس جا کر اپنی دل کی کیفیت بیان نہیں کر سکتی ہیں نہیں جا سکتی ہیں
پریشان نہ ہوں جس نے طلب دی راہ بھی وہی دکھائے گا وہ کہود ملا دے گا انشاء اللہ
اپنی تنہائیوں میں اللہ کی خشیت کے ساتھ اللہ تعالی سے طلب کرنا
بے مثال عبادت ہے ۔ اللہ آپ کی رہنمائی فرمائے گا -
اللہ اور رسول کی محبت اور اطاعت آپ کا سرمائیہ ہت - میرے نبی کی امت کی بیٹیاں
بنی نوع انسان کی مقدس ترینہستی ہیں کیونکہ وہ اللہ سے طلب کرتی ہیں اور پیارے نبی الکریم کی محبت میںعافیت اور عصمت کی طلب گار ہیں
دعا ہے اللہ آپ کے دل خوش کردے آمین
@@Muskglobal جزاک اللہ خیرا بھائی جی انہیں دواؤں کی بہت زرورت تهی بہت شکریہ
پتا نہیں مجھے ملی ہے دعا یا ان خاتون کو لیکن میں بھی مشکور ہوں
@@asifkhokhar1754 یہ عمل ہم سب کے لئے ہے مثبت سوچ سے تقوی پیدا ہوتا ہے ۔ بس پھر خیر ہی خیر