Qarz Qarz Qarz, we do not need this Loan money, for God´s sake STOP getting these loans, we the people of Pakistan can´t return these loans. Politicians and officers in all departments are enjoying perks, privileges and making properties from these foreign loans. Pakistan does NOT need these loans. It is a SHAME.
شرم کرو ۔ یہ بڑی خبر صرف چوروں اور لٹیروں کے لئے ہے ۔ ملک اور عوام پہلے ہی 2 سے 3 لاکھ روپے فی بندہ مقروض ہے ۔
Love 💞💞💞
Tanker drawer ko3 bar szai moth dina chahi kiunk yei bry garu wala kisi ka khia nahi krta
I think news parne walo ki neend nhi puri hui😅
Nice
🙏
Loan lany py Khushi 😂😂😂😂
Wadey...
Wolff Bridge
کتنے افسوس کی بات ہے کہ قرض ملنے کو خوشخبری قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ قرض رولنگ ایلیٹ کیلئے تو ضرور خوشخبری ہے کیونکہ انہوں نے یہ قرض ہڑپ کرنا ہے لیکن غریب عوام کیلئے یہ قرض سوائے مزید بوجھ کے کچھ نہیں ہے کیونکہ یہ قرض اس غریب عوام نے ہی واپس کرنا ہے۔
آج تک جتنا قرض لیا گیا اس کا درست استعمال نہیں ہوا اور اس قرض کے مطابق نہ تو پاکستان کا انفراسٹرکچر ہے اور نہ ہی سہولیات ہیں بلکہ یہ بات اب تک ایک راز ہی ہے کہ یہ قرض کون کھاتا ہے، کہاں پر لے کر جایا جاتا ہے اور اس کا فائدہ کسے ہوتا ہے۔
یہ کوئی چھوٹا موٹا قرض بھی نہیں ہے۔ کم از کم 130 ارب ڈالر کا قرض اس ملک پر چڑھایا گیا ہے لیکن کل اثاثے بمشکل پچاس ارب ڈالر کے بھی نہیں ہیں۔
Qaraz ki Good News he....😂😂😂
ایسے اجلاسوں کا کوئی فائدہ نہیں
Martin Laura Lopez Christopher Lopez Dorothy
begirat loan lay k khush ho rhy hai
کیا مذاق ہے آدھی خبر کچھ اور آدھی کچھ پڑھ رہے😊