Why and how PTI is given margin? | Comparison of CIA and ISI | Mansoor Ali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 346

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +24

    آمریکا یا کوئی اور ملک کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کریں۔

  • @aijazabro452
    @aijazabro452 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    شاد رھے آباد رھے پاکستان
    پاکستان زندآباد

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500
    @mnabeelhaidermnabeelhaider4500 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤

  • @sulemannizami9613
    @sulemannizami9613 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +33

    عزت اسی کی ہوگی جو حضور کی عزت کی بات کرے گا
    فرمان قبلہ امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ

    • @awaisstudio1056
      @awaisstudio1056 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      good

    • @QaziijazAwan
      @QaziijazAwan 46 นาทีที่ผ่านมา

      قبلہ موصوف کو کس نے لانچ کیا تھا،،مت بےوقوف بنیں،،ان لوگوں کے ہاتھوں​@@awaisstudio1056

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 38 นาทีที่ผ่านมา +2

      ❤❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤❤ بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھے بچے ❤❤

    • @ifthykharkhan8782
      @ifthykharkhan8782 26 นาทีที่ผ่านมา

      السلام علیکم حضرت صاحب معذرت کے ساتھ میں نے ایک میسج پڑھا اور پڑھ کے ہنسی نکل گئی اس میں اپ نے لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے معاملے کا ذکر کیا کم از کم اپ کم از کم اپ کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتی کیونکہ خود اپ نے رسول اللہ کی ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا ہے اور قبر پرست میں شمار ہوتے ہیں اپ اپ کے بابا جانی خادم حسین رضوی صاحب خود ایک ویڈیو میں اذان ہو رہی تھی تو اس میں انہوں نے ان اذان دینے والوں کی عزت نہیں کی ہو گیا یہ ان کی اذان کا کیا احترام کرنا ہے یہ سوار دس سوار ہیں ذرا اس کا مجھے جواب نہیں پلیز مجھے قران قران پہ ہے اور دل پہ رکھ کے بتانا ہے کہ یہ جو بات اپ کہہ رہے ہیں اور وہ جو اپ کے اندر موجود ہیں وہ مجھے بتائیں جب اپ نے صحیح جواب دیں مجھے

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    حکومت برداشت سے کام لے رہی ہے۔ کرنے کو بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔ سیاست کی آڑ میں ملک دشمنی کے کام کرنا ناقابل برداشت ہیں۔

  • @RajaFayyaz-s7d
    @RajaFayyaz-s7d 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    یقین کرے یہ لوگ جو اج کہہ رہے ھے گولی کیوں چلائ ہفتہ پہلے یہی کہتے کہ ہم نا باز آئینگے محبت دے جان جائیگی اور کیا ھو گا ۔۔

  • @dilshadjaan2497
    @dilshadjaan2497 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    اللّٰہ پاک پاکستان کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    منصور علی خان صاحب ایک دو بھرپور پروگرامز ملک کی تعلیمی صورتحال پر پیش کریں۔

  • @abdussalam779
    @abdussalam779 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    ❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان۔پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد۔کسی فتنہ اور فتنہ پارٹی کی ضرورت نہیں ہے ❤

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    جب گورنمینٹ اسے گرفتار کرے گی تو خود منصور علی خان پروگرام میں بولینگے کہ ظلم ہو رہا ہے۔۔۔

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +17

    الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
    وعلیٰ آلک واصحابک یاحبیب اللّٰہ

  • @SharafatJoyia-f1v
    @SharafatJoyia-f1v ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اسلام علیکم
    منصور بھائی آج کا پروگرام سننے کا بہت مزا آیا

  • @KamranAwan-d4x
    @KamranAwan-d4x 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    تحریک انصاف کو ڈھیل تو دینی ہے کیونکہ مغرب کا پتہ ہے اتنی محنت ہے انکی وہ پانی تو نہیں ڈالیں گے

  • @malikkhurram7132
    @malikkhurram7132 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    منصور بھائی میرا خیال ہے کہ اگر اسٹیبلیشمنٹ کا کردار سیاست میں نہ ہو تو تب صوبوں کے درمیان صوبائیت کو فوقیت ملے گی اور صوبے آپس کی لڑائی سے دو چار ہو جائیں گے۔۔اس لیے پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلیشمنٹ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور آگے بھی رہے گا۔

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +73

    ان شاءاللہ سول نافرمانی کی تحریک اور فوجی پراڈکٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائے جانے والی بائیکاٹ مہم ہمیشہ کے لیے ناکام ہوں گے۔

    • @LahoreBird
      @LahoreBird 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

      میرے پیارے بھائی یہ ناکام نہیں یہ وڑ جائیگی اور اس بات کا پی ٹی ائی پی ٹی ائی لیڈر کو بخوبی پتا ہے

    • @asgharmehmood6278
      @asgharmehmood6278 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      غلط نیازی بھٹو سے ذیادہ مقبول لیڈر نہیں ہے۔ بات کچھ اور ہے

    • @AliZain-o9h
      @AliZain-o9h 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      اس بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوگا😂

    • @historyofislamorstories
      @historyofislamorstories ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      بائیکاٹ ہو گا اور آپ لوگوں سمیت اور یہ آصف منیر اور باقی ظالم فوجی سب وڑ جائیں گے

    • @nabizubair
      @nabizubair ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Agreed

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    الحمدللہ جس طرح نیشنل فرانزک ایجنسی بل پارلیمنٹ سے منظور ہوگئی ہے اسی طرح مدارس ریجسٹریشن بل بھی بھاری اکثریت سے منظور ہوں گے ان شاءاللہ۔

  • @amanatali3817
    @amanatali3817 17 นาทีที่ผ่านมา

    نہیں ہو سکتا ، نہیں ہو سکتا، نہیں ہو سکتا، منصور خان زندہ باد،

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    میرے ملک پاکستان کا قانون اگر ٹھیک ھو جائے تو 90 فیصد کام درست ھو جائیں _ یہاں امیر کیلئے قانون اور عام انسان کیلئے قانون اور ________
    ❤❤پاک فوج جیوے❤❤

  • @rahmatsalamkhattak3178
    @rahmatsalamkhattak3178 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    منصور بھائ آپ نے محب کے سوال کے جواب میں کہا کہ علی آمین جو بیانات دے رہا ہے وہ ایک ٹوپی ڈرامہ ہے اس میں کوئ شک نہیں لیکن عمران کے پختون فالورز جن کے کھوپڑی خالی ہے ان میں پنجاب کے خلاف نفرت بھڑتی جا رہی ہے جو کہ نہایت نقصان دہ ہے

  • @shahzaibkhan-jb5gu
    @shahzaibkhan-jb5gu 59 นาทีที่ผ่านมา +1

    being a student of history i learned that actually isi and army is the 70's model of cia and pentagon.let me tell you an event that will enlighten you while interviewing a senator of congress in usa he said "today i met with the cia chief i tasked him what i said to my wife last night in my bedroom" you can compare this with current situation also the killing of john f cannady is also on cia's shouders.i think every country has an establishment but it form changes from country to country

  • @MuhammadShabaz-i9i
    @MuhammadShabaz-i9i 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Pakistan zindabad pak army zindabad isi zindabad

  • @javediqbaljaidi-mf5dn
    @javediqbaljaidi-mf5dn 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    خان صاحب پوری دنیا میں امریکی اسٹیبلشمنٹ طاقتور ترین اور گندی ترین اسٹیبلشمنٹ ھے اور جتنی کرپٹ ھے اس کا سوچ بھی نہیں سکتے

  • @SaoodAshraf-eu2mo
    @SaoodAshraf-eu2mo ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    اللّٰہ تعالیٰ کا انمول تحفہ پاکستان کے لیے جنرل عاصم منیر زندہ باد

  • @حافظمحمدلقمانمغل
    @حافظمحمدلقمانمغل 47 นาทีที่ผ่านมา +1

    جناب منصور علی خان صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جو بھی سیاست دان حکومت کرتا ہے اگر کوئی فوجی جنرل اتے ہیں بڑے عہدے داران چیف جسٹس بنتا ہے پاکستان کا کوئی چیف الیکشن کمیشن ارمی چیف بن جاتے ہیں وزیراعظم ہوتے ہیں جب یہ اقتدار سے ہٹ جاتے ہیں تو پھر یہ باہر کے ملک کیوں چلے جاتے ہیں

  • @shamsherali343
    @shamsherali343 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سیاستدانوں کو لائن بنانے کی سکول کے بچوں سے تشبیہ انتہائی عمدہ اور مناسب مثال ھے۔

  • @zainamjadch4420
    @zainamjadch4420 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @Adil-pt4qk
    @Adil-pt4qk ชั่วโมงที่ผ่านมา

    انشاءاللہ مولانا صاحب کا کوئی استاد نہیں ہے وہ خود استاد ہے

  • @AliZain-o9h
    @AliZain-o9h 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    پاک فوج ذندہ باد،سپہ سالار سید عاصم منیر حفظہ اللہ ذندہ باد

  • @bilalahmadembroiderydigiti3485
    @bilalahmadembroiderydigiti3485 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    شیخ مجیب کے نعرے سچ ثابت ھو چکے ہیں اور فوج ملک توڑ چکی ھے

    • @irshadahmed6587-l3m
      @irshadahmed6587-l3m 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      پانچ ہزار دھاڑی لے کر ذلیل ہونے والوں کو عسکری بینک سے بائیکاٹ کا کہا جا رہا ہے😜
      پاک فوج زندہ باد 💪🏻

  • @RabnawazRabnawaz3333
    @RabnawazRabnawaz3333 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ختم نبوت زندہ باد

  • @shafighallu84
    @shafighallu84 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Pak Army Zindabad

  • @Rehankhan-ne6mk
    @Rehankhan-ne6mk 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Love you brother... Great ancher ..true gentleman

  • @Akhtar570
    @Akhtar570 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    یہ قانون جب سے بنا ھے تو غریب کے لئے ہی بنا مکر افسوس اللہ پاک کی قانون ھے سب کے لیے برابر قانون ہیں ہم اللہ پاک سے اُمید رکھتے ہیں اِن سے کبھی نہیں

  • @saleemaftab8130
    @saleemaftab8130 39 นาทีที่ผ่านมา

    منصور بھائی اگر ھر گورنمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے آتی ھے تو پھر عوام کے اربوں روپئے خرچ کرکے الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ھے

  • @AliKhan-lf5tb
    @AliKhan-lf5tb 54 นาทีที่ผ่านมา +1

    Mansoor Ali Khan good man and honest

  • @ObaidShahAfridi
    @ObaidShahAfridi ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور صاحب اگر اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت چھوڑ دے تو کیا ہمارے سیاستدان اس قابل ہیں کہ ملک کو چلا سکیں یا دنیا کے سامنے ملک کی صحیح ترجمانی کرسکے ؟

  • @IftikharAhmad_USA
    @IftikharAhmad_USA ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    لیکن ایک بات پر تو اپ ضرور مانیں کہ شہباز شریف کام تو اچھا کر رہا ہے وہ بھی سارا کریڈٹ اسٹیبلشمنٹ کو دے دیتے ہیں ایٹمی دبا کے اسٹیبلشمنٹ نے کروائے تھے پابندیاں گورنمنٹ کے ذمے میں

  • @StealthGamerID
    @StealthGamerID ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جنرل عاصم منیر نواز شریف لیکر آیا تھا۔ اور نواز شریف پھر ان کی وجہ سے نکالا جائے گا۔ اسلیے یہ اس ملک میں فوجی لانت کو باہر نکالنا ہوگا ہر پارٹی سے۔

  • @MdJunoon
    @MdJunoon 22 นาทีที่ผ่านมา

    Only love for great leader imran Khan 💙💙💙💙💙💙💙🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍✊✊✊🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Beyondhorizons533
    @Beyondhorizons533 8 นาทีที่ผ่านมา

    منصور بھائی۔ کیا یہ ذیادتی نہیں کہ ہر مشکل کام ھو تو فوج یاد آتی ھے ، مثال کے طور پر ہر آفت سیلاب ، زلزلہ ، دہشتگردی اور سلامتی خطرہ وغیرہ - اور اگر اُن کا کوئی کردار حکومت میں آ جائے وہ بھی ان سیاست کے ٹھیکے داروں کی دعوت پر تو ساری فوج گالیاں- یہ کون سا انصاف ھے؟ طیب فرام الخبر سعودی عریبہ-

  • @DrUmerFarooqDar
    @DrUmerFarooqDar 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    وہ بابا MM Alam روڈ کے قریب Gloria Jeans پہ بیٹھا ہوتا ہے. ہُن اگے تسی لبھ لو. 😂

    • @yutwvurtbh8171
      @yutwvurtbh8171 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kon. Hy wo Bhai clear btao

  • @farooqulhassan5343
    @farooqulhassan5343 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    One podcast with Imran Raiz ❤❤

    • @Tipsona
      @Tipsona 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      He is pti journalist

  • @MaqboolBacha-q5k
    @MaqboolBacha-q5k 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعلیکم اسلام صبح بخیر ❤منصور بھائ جیتے رھو🎉

  • @raheelkhan3610
    @raheelkhan3610 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور بھائی TLP کبھی حکومت میں آ سکتی ہے جواب ضرور دیجئے

  • @MaqboolBacha-q5k
    @MaqboolBacha-q5k 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کئ بار دشمنانِ پاکستان نے پروپیگنڈا کے طور پر پاکستان کو دنیا کے نقشے سے ھٹایا مطلب خدانخواستہ پاکستان نھی رھے گا ھر کوئ محب وطن پریشان ھوتا تھا یہ ک یسے ہوسکتا ھے اللہ کے فضل کرم سے جب تک غیور عوام جانسار افواج ھے پاکستان قائم ودائم رھے گا انشاءللہ

  • @MalikNoman-fg8yj
    @MalikNoman-fg8yj 51 นาทีที่ผ่านมา +1

    ملک نعمان ملتان سے 🎉❤
    منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کہ آج کل تقریباً جو صحافی بھی نیوٹرل رہنے کی کوشش کرتا ہے اسے میری ناقص عقل کے مطابق اٹھا لیا جاتا ہے۔۔
    آپ بھی تو نیوٹرل صحافی ہی ہیں آپ کیسے بچے ہوئے ہیں ابھی تک بہت حیرانگی ہوتی ہے😮😮

  • @IftikharAhmad_USA
    @IftikharAhmad_USA ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ریچرڈ ریپبلکن کا یا ٹرمپ کا مراد سعید ہے

  • @beautifulkpk4148
    @beautifulkpk4148 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور بھائی بقولِ آپ اگر 2024 کے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوتی تو عمران خان وزیراعظم ہوتے تو میرا سوال یہ ہے کہ جب دھاندلی ہوئی تو پی ٹی آئی کو کے پی کے کی حکومت کیوں دی یہاں پے دھاندلی کیوں نہیں کروائی یا پھر حکومت مخالف اپوزیشن جماعت بھی اسٹبلشمنٹ نے بنائی ؟؟؟

  • @visitwithtanveer5895
    @visitwithtanveer5895 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
    منصور بھائی پاکستان میں عوام کے ساتھ اس وقت سے بڑا فراڈ اور لوٹ مار آن لائن گیم کے ذریعے کیا جا رہا ہے ، اور نئی نسل اور بچوں کو جوئے پہ لگایا جا رہا ہے۔۔۔
    خدا راء کوئی آیک پروگرام اس پہ بھی کریں شکریہ

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آللہ تعالیٰ پاکستان کو انشا اللہ قائم رکھے لیکن تاریخ کا سبق یہ ھے کہ ملک (بنتے بھی) ناانصافی کی وجہ سے اور (ٹوٹتے) بھی ناانصافی کی وجہ سے ہیں لیکن وہ ملک ہمشہ (قائم ودائم) رہتے ہیں جہاں (عدلیہ) آزاد ہو

  • @aleemmukhtar5843
    @aleemmukhtar5843 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور صاحب آپ سے سوال ھے کہ آپ کہتے ھیں کہ گنڈا پور اسٹیبلشمنٹ کے کہنے میں ھے ایک حد سے آگے نہیں جا سکتا لیکن ایک بندہ آپ کو ھزاروں لوگوں کے سامنے بعزت کر دے اور آپکے گھر آ کر آپ سے اکیلے میں معافی مانگ لے تو اس کا کیا فایدہ اسٹیبلشمنٹ کی یا اداروں کی بعزتی تو ٹکا کر کر رہا ھے کیا اور لوگ گنڈا پور کو سنتے ھیں او جی کمال کر دیا گنڈا پور نے بڑا بہادر بندہ ھے یہ وہ کیا آپ سمجھتے ھیں کہ اسے لگام ڈال کر رکھنی چاھیے اس کو اتنا بھی نہیں بولنے دینا چاھیے اس لیے لوگ سوچنے پر مجبور ھیں کہ پشاور پنجاب سے یا پاکستان سے الگ ھو جائے گا

  • @muhammadsiddique1602
    @muhammadsiddique1602 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھی کراچی کی کس بھی گورنمنٹ پلس صوبائی حکومت پی پی پی کی کوئی تواجہ نہیں یہاں صافی نہیں، سڑک نہیں، اور پانی نہیں، پاکستان کا سب سے بڑی شہر کا اتنا برا حل کیوں ہے وجہ کیا ہے اور زمیدار کون؟؟؟؟ پلیز جواب دیں۔

  • @farhadkhansahir1928
    @farhadkhansahir1928 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سچ کہا ہے اج

  • @amjadahmed7754
    @amjadahmed7754 49 นาทีที่ผ่านมา

    عمران خان لائن میں سب سے آگے کھڑا ہونا چاہتا ہے

  • @bhatmushtaq1994
    @bhatmushtaq1994 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Today we feel well about truth

  • @pakistanicooking726
    @pakistanicooking726 28 นาทีที่ผ่านมา

    لو جی کوئی اور ہو نہ ہو غریدہ فاروقی تو نظر آ گئی 😂😅

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    دنیا میں کہیں سپہ سالار کی تعیناتی کے خلاف کوئی لانگ مارچ ہوا ہے۔ ایسے ہی بد باطن لوگ صورتحال کے لئے جوابدار ہیں۔

  • @AdnangulkhanAdnangul
    @AdnangulkhanAdnangul 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر منصور بھائی ❤

  • @zulqarninhaider8920
    @zulqarninhaider8920 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    یہی تو بڑا ظلم ہے ایک وقت تھا نواز شریف مفرور تھا اس کے بیٹے مفرور تھے مگر وزیر اعظم شہباز جا کر پوری کابینہ لندن جا کر ان میٹنگ کرتے تھے

  • @hamzahassan974
    @hamzahassan974 32 นาทีที่ผ่านมา

    پاکستان میں اگر ایک صوبہ بنے تو کہاں بننا جایے ؟

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہم غدار ہرگز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
    ہم کو ملی اس کی سزا ہم جو گناہ کر نہ سکے

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    😂😂😂😢منصور بھائی کیا ٹرمپ اگر اڈیالا جیل میں ملنے آ جائیں تو کیا حکومت ان کو رہا کر دے گی 😮؟؟؟

  • @khanbhai00222
    @khanbhai00222 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اول تو شام اون میڈیا جو سچھ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دیکھا تھا ہے

  • @MuhammadAfzal-n7s1w
    @MuhammadAfzal-n7s1w 40 นาทีที่ผ่านมา

    You are great Mansoor Bhai

  • @tahirsaeed8363
    @tahirsaeed8363 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام علیکم منصور بھائی میں جدہ سے بات کر رہا ہوں طاہر سعید سر ہم نے کوئی ایک بندہ بھی پیدا نہیں کیا جو ان سب لوگوں کو اکٹھا کر سکے قائداعظم کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے یا یا میڈیا سے یا کسی ادارے سے سب لوگوں کو ایک جگہ اکٹھا کرے اور پاکستان کو اگے بڑھائے

  • @rabnawazkhan4996
    @rabnawazkhan4996 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Pakistan army zendabad

  • @usmannazar7520
    @usmannazar7520 51 นาทีที่ผ่านมา

    دوہزار چودہ میں بھی عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کیا تھا اور اپنا زمان پارک کا بجلی کا بل سب سے پہلے جمع کروایا تھا

  • @FarhanAli-ks5jl
    @FarhanAli-ks5jl ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nycccc progrm .❤❤❤❤

  • @shahidkhawaja9950
    @shahidkhawaja9950 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسلام عليكم جناب منصور بھائی معذرت کے ساتھ آپ تحریک لبیک کہ بارے میں کیا کہتے ھیں یہ کیسی جماعت ھے ان کو آپ اپنے سوالوں میں شامل نہیں کرتے کیا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی ھو سکتی ھے یا ھے یا پھر اس پر پابندی عائد ھے یا کردی گئی ہے کیا یہ بھی سیاسی جماعت ھے یا سمجھی جاتی ہے اس کے بارے میں آپ کچھ باتیں کریں یا کہ اسکے متعلق بات کرنے پر آپ پر پابندی ھے جواب ضرور دیں شکریہ 💞💞💞🇵🇰💞💞💞

  • @SultanAmir-pj7yq
    @SultanAmir-pj7yq ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام و علیکم
    منصور بھائی آپ کے خیال میں اگر اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو مستقل میں گود لے لے تو کیا حقیقی آزادی مل جائے گی ؟
    ملک سلطان امیر اعوان

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulpakarmy5316
    @abdulpakarmy5316 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    پاکستان کی بنیاد چودہ سو سال نبی پاکﷺ نے رکھ دی تھی پاکستان کا نقشہ ہی اسم محمد محمدﷺ اور چار صوبے خلفائے راشدین رضی اللہ کشمیر گلگت بلستان امام حسنین کریمین رضی اللہ کی مناسبت سے عطا کئے گئے یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ پاکستان کو توڑا جا سکے جس کی فوج کی کمان ہی نبی پاکﷺ نے اپنے دست مبارک میں ہے اور آئی ایس آئی کی کمان نبی مکرمﷺ نے خالد بن ولید رضی اللہ کے سپرد کی ہوئی ہے اور یہ تو نبی مکرمﷺ کا فیض ہے کہ ایٹم بم اور دوسرے تمام ہتھیار عطا کئے ہیں

  • @riazahmed9507
    @riazahmed9507 36 นาทีที่ผ่านมา

    Humari Shan maan aur aan pak fou ,j pak fouj ka sarbrah Syed Asim Munir.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HamzaDar-c3i
    @HamzaDar-c3i ชั่วโมงที่ผ่านมา

    غلام حسین کباڑیہ اگر درست ہے تو جواب دیں

  • @mrsandhoo9589
    @mrsandhoo9589 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جو جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگاتے تھے انکے بارے میں کیا خیال ہے؟

  • @khalidamahmooda3631
    @khalidamahmooda3631 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ اساتذہ کے لئے کیوں نہیں بولتے ۔اساتذہ کے ساری زندگی پر ڈاکہ ڈال کر ارکان اسمبلی کی تنخواہیں میں اضافہ نہیں بلکہ بارش برسا دی گئی ہے۔

  • @ItsJaani-q7q
    @ItsJaani-q7q 58 นาทีที่ผ่านมา

    The leader 💔 IK

  • @IhsanUllah-v3w
    @IhsanUllah-v3w 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھائی عمران خان کو پتہ ہے کے علی امین اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہے تو پھر اس کو کیوں وزیر اعلی بنایا گیا اور کیوں اس کے خلاف نہیں بولتا

  • @zeeshanshah8980
    @zeeshanshah8980 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    رچرڈ گرینیل کے ٹویٹس کے حکومت پر اثر کے آپ کے جواب کو مکمل طور پر رد کرتا ہوں
    اور دلیل کے لئے ، موجودہ رجیم کے مسلط ہونے سے قبل ، زبردستی اور جلد تبدیلی کے خواہشمند "ڈونلڈ لو" کے اسٹیٹس کی مثال دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔

  • @Musawwir777
    @Musawwir777 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    I love you Nawaz Shareef

  • @maqsoodahmad5301
    @maqsoodahmad5301 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    جناب منصور صاحب پی ٹی آئی کے ھر شخص نے اپنے حصے کی سزا بھگت لی اور بھگت رھے ھیں مگر عثمان بوزدار بڑھے آرام سے دریا میں پاؤں رکھ کر مزے کر رھے ھیں کسی نے بوزدار کو ٹچ نہیں کیا کیا عثمان بوزدار نے کوی غلط کام نھیں کیا ۔مقصودجھلم

    • @sarahsaba6984
      @sarahsaba6984 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kiou k saiee buzdar waseem akram plus is pr sone pr suhaga ounke village may bijle nh
      khan se koie sawal karie zaror ke Usman buzdar kaha hai sipa salarr 😂😂😂

    • @shenibrohibrohi8368
      @shenibrohibrohi8368 39 นาทีที่ผ่านมา

      😅😂

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    تابعداری تو عمران خان نے خوب کی تھی۔

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    muhab ka sawal bohat ehmiyt rakhta hai sir

  • @mrsandhoo9589
    @mrsandhoo9589 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسکی ساری زندگی عمران خان کو دوسرے سیاستدانوں کے جیسا ثابت کرنے میں گزر جاۓ گی۔

    • @tanveerhussain4673
      @tanveerhussain4673 16 นาทีที่ผ่านมา

      Exactly
      Iski total journalism yehi hai.......jbke aesa blkl b ni hai.

  • @HAFIZArshad-js4zl
    @HAFIZArshad-js4zl ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جوپاک فوج کادشمن ہےوہ پاکستان کادشمن ہے۔امریکہ یاکوئی دوسرا ملک دھمکیاں دیتاہےتوفکرکی کی کوئی بات نہیں ہےاس پاک دھرتی کامحافظ خداہے۔پھرپاک فوج ہےاورقوم فوج کےساتھ کھڑی ہے۔پاکستان کی حفاظت کےلیے ہم کٹ مرنےکےلیےہروقت تیارہیں۔سداسرسبزرہےیہ پاک سرزمین۔۔۔آمین۔۔۔ثم آمین۔

  • @maharbanhameed333
    @maharbanhameed333 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام علیکم منصور صاحب کیا اپ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی ائی پاکستان کے نقصان کے لیے ہر وقت کام کرتی رہتی ہے جیسے اپ دیکھ لیں یہ فوجی منسوعات کا بائیکاٹ ,سول نافرمانی ,ائی ایم ایف کو خط،اسی طرح پاکستان کے ہر ادارے کے سربراہ کے خلاف مہم ,اسی طرح ان کی تقریبا ہر بات پاکستان کے مفاد کے خلاف ہی ہوتی ہے اپ اپنا تجزیہ بتائیں

  • @AamirKhan-d4h8i
    @AamirKhan-d4h8i 6 นาทีที่ผ่านมา

    اسلام علیکم منصور بھای بلوچستان میں جو اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہے اور بلوچوں کہ دل میں جو نفرت پیدا کی جا رہی ہے آنے والے وقت میی کیا بلوچوں کو قائل کیا جا سکے گا

  • @MAhmed-qf8jc
    @MAhmed-qf8jc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں یہی کچھ ھوتا ھے اللہ تعالیٰ ان کو عقل دے انڈیا میں کوئی وزیر اعلیٰ وفاق پر چڑھائی نہیں کرتا

  • @AnsarJatoi-hv4yp
    @AnsarJatoi-hv4yp ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسلام علیکم منصور بھائی میرا سوال ہے یہ ہم ملک کی بہتری کیلے باہر مزدوری کرتے ہیں اور جب ہم ملک واپس آتے ہیں ہمارے ساتھ برا سلوک کیوں ہوتا ہے

    • @SANMZVlogs
      @SANMZVlogs 29 นาทีที่ผ่านมา

      میرا خیال ہے دراصل ملک کی بہتری کے لئے نہیں اپنے خاندان کی کفالت کے لئے مزدوری کرتے ہیں۔۔۔۔

  • @ImranAbdullah-n1m
    @ImranAbdullah-n1m ชั่วโมงที่ผ่านมา

    میرے بھائی منصور علی شاہ اس بات کا جواب لازمی دینا کیا یہ سب ادارے کون کنٹرول کر سکتا ہے اس شخص کا نام اپ اپنے انٹرویو پہ ہو گئے

  • @officialumar44
    @officialumar44 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤

  • @AttaullahKhan-x8o
    @AttaullahKhan-x8o ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھائی ہمارا سوال پھر نظر انداز کیا گیا
    میاں نواز شریف صاحب اینکروں کو انٹرویوز کیوں نہیں دیتے اور اپنی ہی حکومت میں چٌپ سی ساد لی ہیں کیا اسٹبلشمنٹ میاں صاحب کی توقعات پہ پوری نہیں اتری اور حواجہ سعد رفیق صاحب کو پارٹی کیوں نظرانداز کررہی ہیں عمران حکومت میں اس نے بھی جیل کاٹی؟
    عطاءاللہ مہمند فرام پشاور

  • @mistrzikzak5764
    @mistrzikzak5764 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    i appreciate u man from ( Makkah Sudia Arab ) for supporting reality

  • @RaziaRamzan-q5f
    @RaziaRamzan-q5f ชั่วโมงที่ผ่านมา

    U right 👍 brother

  • @atifarshad5333
    @atifarshad5333 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بھائی کیا کبھی چیف جسٹس یا کسی جج پہ توہین عدالت لگائی گئی ہے
    انکے متنازع فیصلوں پر ۔

  • @Kokogull615
    @Kokogull615 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Zabardasat 🎉🎉🎉🎉

  • @bhatmushtaq1994
    @bhatmushtaq1994 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    TRUTH always truth

  • @onlycooking-db1bw
    @onlycooking-db1bw 41 นาทีที่ผ่านมา

    اختر تابش کا سوال
    پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم جس طرح ملک اور بیرونِ ملک سیاسی اور سفارتی درجہِ حرارت بڑھا رہی ہے ۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مستقبل میں اس حرارت میں سب سے زیادہ جلنے والی پارٹی پی ٹی آئی ہی ہو گی۔۔؟

  • @younaf786
    @younaf786 49 นาทีที่ผ่านมา

    السلام علیکم منصور بھائی۔
    میں ایک visually impaired person ہوں اور سرکاری ملازم بھی ہوں مگر میرا سوچنے کا انداز کچھ کچھ آپ سے مماثلت رکھتا ہے یا یوں کہیں کہ اپ کی طرز صحافت سے میں بہت متاثر ہوں اور میں بھی سیاسی تبصرے و تجزیے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پہ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی کچھ ٹپس اور فوائد و نقصانات سے آگاہ کیجیے گا۔ شکریہ