میں اپنے محترم بھاٸیوں سے گزارش کرتا ہوں میں نے اپنے جانوروں کے دو ایکڑ کاشت کیا ہے اور جانوروں کو دینا شروع کیا تو جانور جو کے صحت مند تھے کمزور ھونا شروع ھو کٸے جانوروں کے ڈاکٹروں سے رابطہ کیا بعد تحقیق معلوم ھوا کے اس گاس کو پہلے ایلی فنٹ گاس کہا جاتا تھا اور صرف بوسے کی طرح ھے اور اور 3 فٹ سےزیادہ بڑا ھونے پر فاٸیدہ مند بھی نہی رہتا اس میں کسی قسم کی کوٸی زیادہ پرٹیں نہں ھے بلکہ جانوروں کو کمزور کرتی ھے پلیز آپ بھی تحقیق کریں اور پروٹین لیول لیبارٹری سے چک کرواٸیں پھر لگاٸے تاکہ نقصان سے بچ سکے شکریہ
sir kia main 30% concentrate or 70% CO5 de sakta hun. main ne suna ha is main oxalate boht ziada ha jis se janwar marr b sakte hain. ap is ki kitni percentage de rahe hain or sath main kia de rahe hain. or kitne days pe cut lete hain
اسلام وعیکم تمام بھائیوں کواللہ پاک سب کو خوش رکھےاپ سے پوچھنا یہ تھا سپر نیپئر گھاس کی کنڈ بہت زیادہ ہے ہم نے کاشت کیا ہے تمام بھائی اس کے بارے میں اپنی راۓ دے وہ اپنے کسان بھائوں کو ایک اچھا مشورہ دے خدا کے لیے سچ بتاے کسان بھائوں کو اس کی افادیت کے ساتھ خامیاں بھی بتاے

V nice video.
Very good proud of PAKISTAN
Very nice 👍👍👍👍
Sir kya ab b neper graas ke qalam mil Jay ge or cargo ky kya chargeez hongy maim M kashif thaseel kotaddu sy bat kar rha hon sukreya sir
ماشاءاللہ
Bhai mojhy 4 kanal k lay kalmin chahiyn kassy our kattny ke malin ge
sir kia main 30% concentrate or 70% CO5 de sakta hun. main ne suna ha is main oxalate boht ziada ha jis se janwar marr b sakte hain. ap is ki kitni percentage de rahe hain or sath main kia de rahe hain. or kitne days pe cut lete hain
Bhai jan super nephior ka silage ban sakta he
Sir keya es hum Dairy form k Cows ko feed kr skty hai.
Mujhy 3 ropy mein mili thein.lekin mein NY koi 50 logon ko free Dia hy
Location?
Sir saeed abi hoga or kitny rate py mil jaye ga.
Sir salamalakum mara taloq Gilgit sa ha kia ya gass Waha kasht ho Sakta ha q k Waha sardi ziyada ha
khujali aati hai kya cutting karne pe?
Co5 mai nai hoti khujli
Super Mombasa (Kohenoor Bemisal Chara), is se behtar rahe ga ya yehi lagayen ?
نیپئر گراس
Best baymasaal hy but fertilizers zyada lgti hy
Bore k pani ka talab banaya jasakta ha janwer k leya.
بنایا جا سکتا ہے
Sir ge qalma lagana sahi hi ya seed sshi hi
اس کی قلم ہی لگتی ہے
اور یہ ایک میڑ تک لمبائی ہو جائے تو اس کاٹ لینا چاہیے
جب ایک میڑ سے بڑا ہو جائے تو اس کی افادیت کم ہو جاتی ہے
اور ہضم ہونے کی کپسٹی کم ہو جاتی ہے
Kilm chai h kitna kia h half akre m kitna KLM lege ga
Phone him.
chachu na 2 sal ma tara kia ha
Price and per acre kitni qalme lagye gi
Sms ka jawab n datty hazar kaya h
Ye kahan se mily gy
bai 3 month ma ma tyar ho jata ha
او یار ایڈریس بتاو قیمت اور دستیابی کا طریقہ بتائیں۔ غیر ضروری باتوں کا کیا فائدہ
Kya Eska silage dala ja skta ha
ڈالا جا سکتاہے
@@humkisan2297kindly bta dae esky silage ki protein value kya hogi
Ye kon kon se mosam me lag sakta
فروری تا اکتوبر
👍👍👍👍
Price Kia h one stick ki
آپ زیبکو سیڈز والوں سے رابطہ کر لیں
@@The96073626 pls share contact no of zebco seed.
Growing months
India me 1 rupaya par kalm
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍