ความคิดเห็น •

  • @mobeenasghar2025
    @mobeenasghar2025 15 วันที่ผ่านมา

    part 4 plz bnayn

  • @Artificialintelligencemaster
    @Artificialintelligencemaster 27 วันที่ผ่านมา +1

    Hamy Islam Ka mation ka pata nhi ...s lye dosro K mation K bary my socht Hy ... Sub sy pehly islam K bary my studies Karni chahiye😊

    • @almushaf77
      @almushaf77 27 วันที่ผ่านมา

      Bilkul sahi kaha ap ne
      Hmen Islam ko study krna chahye

  • @renakhan6948
    @renakhan6948 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم اپکو کاوشوں کو قبول ومنظور فرمائے

    • @almushaf77
      @almushaf77 22 วันที่ผ่านมา

      بہت شکریہ آپکا

  • @mobeenasghar2025
    @mobeenasghar2025 15 วันที่ผ่านมา

    4 part kub Aye ga ??

  • @elaajulgurabaa3760
    @elaajulgurabaa3760 29 วันที่ผ่านมา

    مرحبا۔۔۔۔۔۔۔۔ویلڈن۔۔۔۔رب کریم کی ارشد صاحب اور آپ پر رحمتیں ناز ھورھی ھیں ھوتی رھیں گی۔۔۔۔۔ ❤

    • @almushaf77
      @almushaf77 29 วันที่ผ่านมา

      جزاك الله خيرا بھائی

    • @arslanaua901
      @arslanaua901 27 วันที่ผ่านมา

      عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں جیسا کہ بھٹو اور ضیاء الحق نے کیا تھا ان کا انجام یاد کرو اور اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو

  • @phantomreloaded3312
    @phantomreloaded3312 หลายเดือนก่อน +1

    Jazakallah... Keep making more episodes

    • @almushaf77
      @almushaf77 หลายเดือนก่อน

      وایاک
      Thank you so much for motivation

  • @kamrandanish3220
    @kamrandanish3220 29 วันที่ผ่านมา

    Achi story btna hai ya log bolna say pta chlta hai

    • @almushaf77
      @almushaf77 29 วันที่ผ่านมา

      boht shukria apka 🙂

  • @UmmeMusa-ny5vl
    @UmmeMusa-ny5vl หลายเดือนก่อน +1

    Excellent
    Well done

  • @sheikharshad3258
    @sheikharshad3258 23 วันที่ผ่านมา

    Bhai iss kanay mirza ko sirf mirza ghulaam qadiyani bolein shukria Ahmed naam mere huzoor sall Allah hu Alaihi wasalam ke ha jo quran ki soorat suff main aya ha 🎉

    • @almushaf77
      @almushaf77 23 วันที่ผ่านมา +1

      @@sheikharshad3258 Tawajjoh dilane ke lye shukria mere Bhai

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 23 วันที่ผ่านมา

      @@almushaf77 shukria salamat rahein 🥀

    • @almushaf77
      @almushaf77 23 วันที่ผ่านมา +1

      @@sheikharshad3258 JAZAKA ALLAH

  • @raidarounaque1683
    @raidarounaque1683 หลายเดือนก่อน

    Maybe it would help more if you exposed his lies and false prophecies step-by-step so that people can see that he was a false prophet

    • @almushaf77
      @almushaf77 หลายเดือนก่อน

      Obviously IN SHA ALLAH
      We will expose the lies of this liar in the coming episodes

  • @arslanaua901
    @arslanaua901 27 วันที่ผ่านมา +1

    تم کیا پوسٹ مارٹم کرو گے پہلے ان کا حال تو یاد کرو جو احمدیت کی اینٹ سے اینٹ بجانے نکلے تھے کہاں ہے بھٹو کہاں ہے ضیاء الحق کہاں ہے شاہ فیصل اور وہ سب جو کہ اسلامک کانفرنس میں شامل تھے اور فیصلہ کیا تھا جماعت احمدیہ کے خلاف کاروائی کرنے کا سب کے سب غیر طبعی موت مرے احمدیت تو آج بھی الحمد للہ قائم و دائم ہے اور ترقیات کرتی چلی جا رہی ہے تم اپنی فکر کرو یہ نہ ہو کہ تم پہ بھی اللہ کا وہی عذاب نازل ہو جو کہ بھٹو ضیاء الحق اور دوسرے مخالفت کرنے والوں کا ہوا اللہ تعالی اتنے نشانات دکھا چکا ہے اب تو بس کردو ۔ لیکن تم لوگ تو رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پہ ختم نبوت کے نام پہ خون کی ہولی کھیلنے سے ہی باز نہیں آ رہے کل بھی سوات میں ایک بندہ جلا دیا وہ بھی اسلام کے نام پہ جس حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ نے اپنے ہاتھ میں لی ہوئی ہے اور تم نے اللہ کے کام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں تم پاکستان پہ خاص طور سے اور باقی امت مسلمہ پہ جو عذاب الٰہی آیا ہوا ہے وہ تم لوگوں کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہے ابھی بھی وقت ہے وقت کے امام کو پہچانو اور اللہ تعالی کی پناہ میں آجائو حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں
    صدق سے میری طرف آؤ اسی میں خیر ہے ہیں درندے ہر طرف مَیں عافیت کا ہوں حصار
    اور ان لوگوں کے لیے جن دل میں خدا کا خوف ہے فرماتے ہیں
    صاف دل کو کثرتِ اعجاز کی حاجت نہیں
    اِک نشاں کافی ہے گر دِل میں ہے خوفِ کردگار
    اللہ تعالٰی امت مسلمہ کو ہدایت عطا فرمائے اور وقت کے امام کو پہچاننے والا بنائے آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا و احسن لجزاء

    • @almushaf77
      @almushaf77 27 วันที่ผ่านมา

      میرے بھائی ہم جماعت احمدیہ کی کتابیں پڑھ کر اس میں سے حق ہی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں اب تک تو ہم ناکام رہے ہیں۔
      شاید اگر آپ ان کا لٹریچر پڑھیں تو آپ پر بھی حق واضح ہو جائے۔
      واللہ المستعان
      نوٹ: اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کی دھمکیوں سے ہم ڈر کر ہم آپ حق کا راستہ چھوڑ دیں گے تو یہ صرف آپ کی خواہش ہے۔

    • @arslanaua901
      @arslanaua901 27 วันที่ผ่านมา

      پاکستان میں تو جماعت احمدیہ کی کتابوں پہ پابندی ہے آپ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ اور لوگ بھی جماعت احمدیہ کی کتابوں سے حق تلاش کریں تو برائے مہربانی عدالت میں ایک درخواست دائر کریں کہ جماعت احمدیہ کی کتابوں سے پابندی ہٹا دیں تاکہ سچ سب کے سامنے آ جائے

    • @lake_city
      @lake_city 25 วันที่ผ่านมา

      بھائی سوتے وقت دعا کرے اللّه آپکو ٹھیک دین کا راستہ عطاء کرے ۔۔پھر دیکھنا کیا ہوتا ​@@arslanaua901

    • @lake_city
      @lake_city 25 วันที่ผ่านมา

      یہ دلائل نہیں ہوتے جو اپ دے رہے ۔۔ایسے نہوز باللہ کوئی کہے نبی پاک ص جھوٹے تھے ان کے نواسے اور گھر والے قتل ھوۓ ۔۔۔یہ معیار نہیں ہے جو اپ بنا رہے

    • @arslanaua901
      @arslanaua901 25 วันที่ผ่านมา

      @@lake_city حضرت اقدس مسیح معود علیہ السلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ سلام نے فرمایا کہ آپ کو اللہ تعالی نے الہام کیا کہ(میں تیری تبلیغ کوزمین کےکناروں تک پہنچاؤں گا) کوئی جھوٹا شخص ہو اور خدا کی طرف سے یہ دعوٰی کرے اور اللہ تعالی اس کو اتنی ترقی عطا فرمائے آج جماعت اسلام احمدیہ دنیا کے ہر کونے میں موجود ہے اللہ تعالی جھوٹوں سے یہ سلوک نہیں کرتا اس طرح کے سینکڑوں الہام ہیں حضرت اقدس مسیح معود علیہ السلام کے جبکہ اک نشاں کافی ہے گر دِل میں ہو خوف کردگار

  • @Dexter_Ops
    @Dexter_Ops หลายเดือนก่อน +2

    Please do some advertisement of this video or ask Adnan and Imtiaz to post this video on their channels or reshare so it can go to max people and who know if someone will get Hadaya from this.