Imported LED TV Wholesale Market | 4K led smart TV | Hall Road Lahore |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • LED market review by Engr Ihsan Hameed Jutt.
    Today Review Hall Road Lahore
    please subscribe our channel for more videos and information.
    #LED #LEDTV #lahore

ความคิดเห็น • 407

  • @mirzabaig3496
    @mirzabaig3496 2 ปีที่แล้ว +21

    بہت مہنگا ھے یہ بندہ ادھی قیمت کہاں سے ھے اپ غلط ویڈیو بنارھے ھو بھای اپ سے یہ امید نہیں تھی

    • @shahzaibawanpeigons7810
      @shahzaibawanpeigons7810 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul Bhai ayse logon ki to video wach hi nahi krni Karni chahye

  • @Youtube-WhitePaper
    @Youtube-WhitePaper 2 ปีที่แล้ว +1

    Jhoot jhoot jhooot me apke Channel ko Unsub ker raha hn

  • @cryptobaba8564
    @cryptobaba8564 2 ปีที่แล้ว +5

    میں نے ہال روڈ سے ہی ایک سال پہلے بتیس انچ کی سمارٹ ایل ای ڈی چودہ ہزار پانچ سو کی خریدی تھی 🤨
    تو ادھر یہ بیس ہزار کی کیسے ہوگئی ہے حد ہے یہ کیسی پبلسٹی ہے اور ایل ای ڈی پر سام سنگ ملائشیا کا لوگو میں نے خود لگوایا تھا 😅

  • @abdulwaheed3230
    @abdulwaheed3230 2 ปีที่แล้ว +8

    پیسے ضائع نہ کریں تھوڑی اور ہمت کر کے سامسنگ ، ہائیر یا اچھی کمپنی کی لیں ۔ ان میں وہ فرق ہے جو ہنڈا 70 اور چائینہ 70 میں ہوتا ہے

    • @khalidmehmud9507
      @khalidmehmud9507 2 ปีที่แล้ว +2

      ہال روڈ سے ہی میں دو سال پہلے چالیس انچ کی ایل ای ڈی لے کر آیا قیمت چوبیس ہزار تھی وہی برانڈ میں قیمت بیالیس ہزار تھی ......یقین جانیں میں ایک کمرے میں برانڈ ہائر کی ہے دوسرے کمرے میں ہال روڈ والی ...........سستی والی کی آواز پکچر کوالٹی بہترین .......ہاں ایک کام کیا ہال روڈ کے ایک اچھے کاریگر سے مشورہ لیا اسے درخواست کر کے ساتھ لیا اس نے لے کر دی ............ذاتی تجربہ ہے خوش رہیں ....دو سال بعد بھی بہترین چل رہی ہے ....دو سو روپے کا ایک پرزہ لیا تھا جو ایل ای ڈی کے ساتھ لگایا ....جب بجلی دو سو پینتالیس وولٹ سے اوپر جاتی ہے ٹی وی بند ہو جاتا ہے

    • @abdulwaheed3230
      @abdulwaheed3230 2 ปีที่แล้ว

      @@khalidmehmud9507
      سر جی دو سال ہوۓ ہیں ابھی تو ۔

    • @khalidmehmud9507
      @khalidmehmud9507 2 ปีที่แล้ว +1

      @@abdulwaheed3230 بہترین چل رہا ہے اب سو سال کی گارنٹی تو نہیں میں نے اپنا تجربہ لکھ دیا ہاں چائنہ مال میں بھی قسمیں ہیں اچھی بری ....میں نے ایک کاریگر کی وساطت سے لیا

  • @eaglegulkgan1972
    @eaglegulkgan1972 2 ปีที่แล้ว +50

    ابھی چند روز پہلے انہوں نے اپنے تمام آئٹمز کی قیمت کافی حد تک کم بتائی تھیں مثلا 24 انچ کی ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت ایک چینل پر انہوں نے چند روز پہلے تقریبا دس ہزار روپے بتائی اور اب دو چار دن کے وقفے کے بعد وہی 24 انچ کا ٹی وی ساڑھے بارہ ہزار روپے کا بتا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ آدھی قیمت ہے،لوٹنے کا بہت ہی اچھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے

    • @JOKER-lx5ei
      @JOKER-lx5ei 2 ปีที่แล้ว

      Han meny 32 25000 ki li thi wisdom shear thi 4k

    • @rayanjani9563
      @rayanjani9563 2 ปีที่แล้ว

      Online sab fraud ha

    • @ejazahmad8348
      @ejazahmad8348 2 ปีที่แล้ว

      kuch khas smagh nai aai.

    • @abdulqahir4184
      @abdulqahir4184 2 ปีที่แล้ว

      سفید کالا جھوٹ

    • @saifalitunio8215
      @saifalitunio8215 2 ปีที่แล้ว

      @@JOKER-lx5ei apka tv sahe chal raha h mujhe aisa lena h plz batyenge

  • @enginecheck971
    @enginecheck971 2 ปีที่แล้ว +2

    koi kamal ki baat nain ki ec nay ya jo rate ec nay batay hain .in tvs k asal prices hi itni hain.or quailty pki pki 4rd class hoti hai in ki .main kbi comment na karta lakin jab ec bhai nay kaha k brand ka koi fida nain.ya bhi same wasy hi hain.to main nay kaha k comment karna pary ga warna bhot say log misguide ho jain gay.main khod ya repair karta hon.or main in tvs ko achi thara janta hon.brands mi in tvs ka mayaar 100% or 30% hai...han jis bhai nay ya lena hai wo ya zehen mi rhaky k brands say half price pay karni hai or quailty brand say 70% kam mily gi ......matlab picther quailty ..or build quailty bhi...or parts quailty bhi....or yahi haal hai local brands ka ..jasy orient.wagera...........han ecostar taqreban in tvs k mayaar or barnads k mayaar k center mi ata hai price l lahaaz say bhi or quailty k lahaaz say bhi .ec ley scoh samaj krar fasila karin agar ap afford kar sakty hain to samsung//sony ka original lain.agar nain to mojy second per ecostar samaj mi ata hai...lakin fasla ap ka

    • @Ahmed-km2wb
      @Ahmed-km2wb 2 ปีที่แล้ว

      TCL aur Haeir Kesy hain in main Kon se achi hai

    • @enginecheck971
      @enginecheck971 2 ปีที่แล้ว

      @@Ahmed-km2wb agr sirf yahi dono options hain to almost aik jesi hain

    • @enginecheck971
      @enginecheck971 2 ปีที่แล้ว

      @Cell200 cell u wellcome bhai..agr afford kar sakin to go for ecostar 4k.... best quailty hai

  • @lalbux4959
    @lalbux4959 ปีที่แล้ว +1

    Low quality C class rate high 6

  • @ahmadusman8501
    @ahmadusman8501 2 ปีที่แล้ว +19

    Made in hall road lahore. Sub standard quality

  • @scorpian7706
    @scorpian7706 2 ปีที่แล้ว +5

    Made in Hall Road
    So expensive.... Sharam karo
    Tag 200 ka lagaya hai

  • @AmazingVideos1997
    @AmazingVideos1997 2 ปีที่แล้ว +1

    Baqwas hai bhai ye sara fraud hai koi na purchase kre ye sare jhoote hain mene ye purshase ki hai second hand made hai orginal china nai hai paise zaaya krne hai to in k pas chle jao agr purchase krni hai to 2,4 hazar or dal kr original purchase kr lo

  • @AliAwanPigeonsLahore
    @AliAwanPigeonsLahore 2 ปีที่แล้ว

    بچنا بھاٸیو ۔۔ انکا مقصد صرف ویڈیو بنانا ہوتا ہے یہ چاٸنہ کا تھرڈ کلاس مال ہے کمپنی سے چیز لیں گارنٹی والی

  • @taimazmian1789
    @taimazmian1789 2 ปีที่แล้ว

    Impoted tv??? Bhai g ye sab to Pakistan main tyar HOTA ha sab saman china ka mil jata hai Jo locally assemble kar k kisi b brand ka logo lga k, impoted ban jata hai, nae sudhro gay.....

  • @khanrizwan7310
    @khanrizwan7310 2 ปีที่แล้ว

    یہ سب بکواس ہے جو اصل ٹی وی ہیں انکی چھ سال گارنٹی ہے بھائی

  • @saifkhan-mx7zi
    @saifkhan-mx7zi 2 ปีที่แล้ว +1

    is se kum rate main pindi main mil jati ha ..khan saab ky rate taiz hain

    • @ahmad25520
      @ahmad25520 2 ปีที่แล้ว

      Right 💯👍

  • @faheemzx6889
    @faheemzx6889 2 ปีที่แล้ว +4

    I bought china tv. TH-cam not working after 4 months of use. 4k is loading not working. And now lines appeared on my tv screen. They are not accepting warranty. Kash mny TCL brand buy ki hoti. Sird 25000 hazar ka hi farq tha.

  • @ZainChaudhry-yu3pb
    @ZainChaudhry-yu3pb 10 หลายเดือนก่อน +1

    Kafi achi quality ha led ki Mene ye video dekh KR last year jan-feb Mey inse li thi or buht Khush hein Apne decision sy

  • @ajabkhanpakajabkhanpak
    @ajabkhanpakajabkhanpak 2 ปีที่แล้ว

    اسکا سائز کیسے لیتے ہو ایک کونے دوسرے کونے تک یا باڈر ٹو باڈر تک

  • @heavenplus1
    @heavenplus1 2 ปีที่แล้ว +7

    No brand, but high prices. Nothing special.

  • @sehrishmalikofficial
    @sehrishmalikofficial 2 ปีที่แล้ว +2

    *24 ya 25 inch ka 7000 tak mil jata hai bhai bohat high rate bata raha hai.*

  • @zafarhayatt
    @zafarhayatt 2 ปีที่แล้ว +29

    Very expensive non branded. In UK branded are available in less price when shopkeepers are giving £1200 salary to each employee plus they pay tax as well and huge shop rent. China is far from UK. Pakistan is very close to Pakistan so who is looting importer or retailer. Govt is blind doing nothing.

    • @burhanafridi8084
      @burhanafridi8084 2 ปีที่แล้ว +1

      اپ UK میں رھ کر بھی یہ نہ سیکھ سکےکہ پرائیوٹ بزنس کی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نھی ھونا چاھئے ؟؟؟ شائد آپکے Uk میں ملکہ ھر چیز کا فیصلہ کرتی ھے پاکستان میں بادشاھت نھی ھے

    • @MainBhiKhanHoon
      @MainBhiKhanHoon 2 ปีที่แล้ว +1

      @@burhanafridi8084 idhar se china kitna door hay apko pata hi ho ga, transport expenses Pakistan se 10 times ziada hn, uk mn wages atleast 10 times ziada workers ko deni parti hn, taxes bahut high hn, rents and everything very high lekin prices Pakistan mn itni ziada nhi honi chahien, jaiz profits lenay chahien

    • @harisamin1883
      @harisamin1883 2 ปีที่แล้ว

      Thanks for your Information but we are happy with China 💓🇵🇰💓🇨🇳💓

  • @mehmudasif
    @mehmudasif 2 ปีที่แล้ว

    اس دوکان کا نمبر کیا ہے
    کانٹیکٹ یا وٹس ایپ نمبر؟؟

  • @adilfaheemelectronicss2036
    @adilfaheemelectronicss2036 2 ปีที่แล้ว +2

    Sub 2 number h ye bahi total chains D class

  • @khalidmehmud9507
    @khalidmehmud9507 2 ปีที่แล้ว

    ہال روڈ سے ہی میں دو سال پہلے چالیس انچ کی ایل ای ڈی لے کر آیا قیمت چوبیس ہزار تھی وہی برانڈ میں قیمت بیالیس ہزار تھی ......یقین جانیں میں ایک کمرے میں برانڈ ہائر کی ہے دوسرے کمرے میں ہال روڈ والی ...........سستی والی کی آواز پکچر کوالٹی بہترین .......ہاں ایک کام کیا ہال روڈ کے ایک اچھے کاریگر سے مشورہ لیا اسے درخواست کر کے ساتھ لیا اس نے لے کر دی ............ذاتی تجربہ ہے خوش رہیں ....دو سال بعد بھی بہترین چل رہی ہے ....دو سو روپے کا ایک پرزہ لیا تھا جو ایل ای ڈی کے ساتھ لگایا ....جب بجلی دو سو پینتالیس وولٹ سے اوپر جاتی ہے ٹی وی بند ہو جاتا ہے

  • @qadirkhan31
    @qadirkhan31 2 ปีที่แล้ว

    ایک دفعہ ہال روڈ ایل سی ڈی بیچنے گیا تھا اس طرح کے فراڈی کبھی زندگی میں نہیں دیکھیں جب جانا ہو پلیز ساتھ 5٫6 آدمی لیکر جایا کریں کیونکہ وہاں بنا جھگڑے اپ واپس نہیں آئیں گے بڑی مشکل سے بیچ کر آیا تھا انہوں نے زبردستی لینے کی بھی کوشش کی تھی

  • @shabbircheema
    @shabbircheema 2 ปีที่แล้ว +21

    Its normal prices how you can say its half price

  • @amermahmood2147
    @amermahmood2147 2 ปีที่แล้ว +3

    Rate ka to koi faraq nahi ,,,,vedeo sa pehlay ko kush aur rate lakha, hova ha

  • @Naeemchoohan
    @Naeemchoohan ปีที่แล้ว

    یا اللہ اس اعجازِ کو سب سے پہلے ہدایت نصیب فرما.
    لیکن اگر اس کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے.
    اور لوگوں کو دھوکہ دینا اسکا پسندیدہ مشغلہ ہے تو
    یا اللہ تو اسے تباہ وبرباد کر دے.
    یا اللہ ان کے والدین اگر زندہ ہے تو اسے اپنے پاس بلالے.
    اگر مر چکے ہیں تو ان کی قبر بھاری کردے.
    اس کے والدین کا حساب کتاب سخت کر دے جیسے اس کے والدین نے اسکی ایسی تربیت کی ہے کے یہ آپ کی مخلوق کو تنگ کر رہا ہے.
    ان کو پریشان کر رہا ہے.
    یا اللہ اعجاز جس جس خلق خدا کو تنگ کررہا ہے اس کے بدلے میں اس کے والدین کی قبر کو بھاری کردے.
    ان کے والدین پر عذاب قبر نازل فرما.
    یا اللہ اعجاز کے گھر والوں کو کسی بڑی پریشانی میں مبتلا کر دے.
    یا اللہ اعجاز کو بھاری مالی و جانی نقصان میں مبتلا کر دے.
    یا اللہ اعجاز کے گھر ان کے بہن بھائی ماں باپ اس کے بال بچوں کو دردناک موت نصیب فرما.
    یا اللہ اعجاز کے حق میں ساری بددعائیں قبول فرما.
    یا اللہ اس آدھی رات کے پہر میں اس لیے جاگ کر اعجاز کو بددعائیں دے رہا ہوں کہ اس نے مجھے پریشان کیا ہے.
    یا اللہ اس رات کی قسم میری ساری بددعائیں اعجاز کے حق میں قبول فرما.
    یا اللہ میں نے جتنی بھی اپ کی عبادت کی ہے. جتنے بھی نیک کام کیے ہیں. یا اللہ تجھے تیری بادشاہت کی قسم تو ان سب عبادات اور نیک کام کے صدقے میری ساری بددعائیں اعجاز کے حق میں قبول مقبول فرما.
    یا اللہ اعجاز نے میرے حلال کی کمائی کے پیسوں پر نا حق قبضہ کیا ہے. اور پریشان کررکھا ہے.
    یا اللہ تو بھی اسے کسی ایسے مسئلہ میں پریشانی میں مبتلا کر دے کی اعجاز مجھ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ کر میری ساری رقم لوٹا دے.
    یا اللہ میں نے اعجاز کا معاملہ تیری کی عدالت میں پیش کردیا ہے.
    یا اللہ تو کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا.
    یا اللہ میرے ساتھ بھی انصاف فرما.
    یا اللہ بیشک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا.
    یا اللہ میری ساری بددعائیں اعجاز کے حق میں قبول فرما. اور اسے دنیا میں عبرت کا نشان بنادے.
    یا اللہ اعجاز کی موت کو سخت اور اذیت ناک، دردناک اور دنیا کے لئے عبرت کا نشان بنادے. اس کے گھر والوں کے ساتھ بھی عبرتناک انجام فرما.
    یا اللہ حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس بددعاؤں کو اعجاز کے حق میں قبول مقبول فرما.
    آمین ثم آمین یا رب العالمین.

  • @kjprod62
    @kjprod62 2 ปีที่แล้ว

    بھائی لاھور میں ھمیں امپورٹد کورین جاپانی امریکن انگلینڈ کی جیکٹس سستی قیمت میں کھاں ملتی ھیں آدھی قیمت والی پوری تفصیل کی ویڈیو بنا کر مستفید کریں شکریہ ماسٹر سیفالرحمان موضع دودھلی تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی

  • @zulfikhan1585
    @zulfikhan1585 2 ปีที่แล้ว +4

    کوئی فرق نہیں ہے بھائی جو یہاں پر یوں ہی لاہور میں رہتا ہے کوئی یہ گروپ ہے کوئی فرق نہیں ہے

  • @claystudio01
    @claystudio01 2 ปีที่แล้ว

    سارا مسئلہ پینل کے ٹوٹنے کا ہے جو کہ ملتا ہی نہیں

  • @arifraza3484
    @arifraza3484 2 ปีที่แล้ว +1

    Shop kA name to bata dain

  • @urdustory4279
    @urdustory4279 2 ปีที่แล้ว

    Views leny k chkr ma jhot bol k paisa kamana b haram haa🙄😒😒

  • @afzalbhatti2548
    @afzalbhatti2548 2 ปีที่แล้ว

    شاپ کا پتہ دینا حال روڈ کس جگہ واقع ہے

  • @raqeebdhuman3277
    @raqeebdhuman3277 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhai muj se 20" ki ly lo 8000 ki

  • @mudsser1985
    @mudsser1985 2 ปีที่แล้ว

    میرے پاس ایکو سٹار کا چالیس انچ کا اینڈرایڈ ٹی وی ہے بچے نے کچھ مارا ہے اور اسکا پینل کریک ہو گیا ہے
    کتنا خرچہ آئے گا نئے پینل کو لگوانے کا۔

  • @syedsajjad7654
    @syedsajjad7654 2 ปีที่แล้ว

    Yeh fraud hai. 165000 key original samsung key led mil jatee hai

  • @MuhammadIbrahim-vl4ky
    @MuhammadIbrahim-vl4ky 2 ปีที่แล้ว

    Ager 40 inch ki leni ho tu kia price ho gi

  • @azizkhan-th2sj
    @azizkhan-th2sj 2 ปีที่แล้ว +1

    Shop ka naam , address aur mobile no.
    17, 19, 22. Inch ka kia rate hai

  • @risingpak2684
    @risingpak2684 2 ปีที่แล้ว +5

    Very Expensive..... Yaha Mardan mai 24" Achi Quality ki LED 7000 ki milti hai

  • @sairabano652
    @sairabano652 2 ปีที่แล้ว

    ادر بہت کم قیمت بتا تے ہیں جب رابطہ کرو تو high قیمت 🙄

  • @hamadrehman2986
    @hamadrehman2986 2 ปีที่แล้ว +6

    None of them are 4K and android. They are ok if these are not your requirements. For non android and non 4K TV's the rates are ok

  • @ImranKhan-th2te
    @ImranKhan-th2te 2 ปีที่แล้ว

    ہر دوکاندار یہی دعوہ کررہا ہے لیکن ایسا کچھ نہیں سب باتیں ہیں

  • @saqibkhan1060
    @saqibkhan1060 2 ปีที่แล้ว +2

    Bai brand brand hota hay. Zameen asman ka farq hota hay. Phly toh per be China assembled ati tee. Ab toh Sari fitting Lahore may hoti hay.

  • @abdulqadir-jr6hd
    @abdulqadir-jr6hd 2 ปีที่แล้ว +4

    They are not 4k if u want , app beshak 50” lay lo but china wali mai apko 4k ready nahi milay ga. But they are good of u dont want 4k.

  • @ahmedzaheer742
    @ahmedzaheer742 2 ปีที่แล้ว

    بھائی جی. رابطہ نمبر بھیج دیں شکریہ

  • @Hasnain4554
    @Hasnain4554 2 ปีที่แล้ว

    Frak nhi ha😂copy ha orignal ki price bohat mangi ha

  • @AsifKhan-wp9cj
    @AsifKhan-wp9cj 2 ปีที่แล้ว

    is se pehtar hamari Karachi ki Jackson market aur sher shah godam Mai is se ziada sasta hai

  • @bolojan4019
    @bolojan4019 2 ปีที่แล้ว

    40 اینچ LED TV کا قیمت کتنا کا ہے

  • @cartoonnootrac
    @cartoonnootrac 2 ปีที่แล้ว

    Jhoot saray Pakistan may same rate hai

  • @ChudhryAftab1
    @ChudhryAftab1 2 ปีที่แล้ว

    سر آپ نے اس آدمی کا نمبر نہیں دیا اس کا نمبر سینڈ کر

  • @ndtndt8637
    @ndtndt8637 2 ปีที่แล้ว

    Bhai apka mobile nomber kia hi mujhey led tv cahaye

  • @bilalafzal1160
    @bilalafzal1160 2 ปีที่แล้ว

    Bhai 40 inch ki kitni ki hai.

  • @alisajid51214official
    @alisajid51214official 2 ปีที่แล้ว

    Bhai apny faidy k lye jhot q bolty ho. Apny channal py saf suthri aor original video lagao. Adhi qeemat wala jhot pagal samjhty ho logon ko

  • @thebonfiree
    @thebonfiree 2 ปีที่แล้ว +5

    Very expensive china leds.
    Maina pel 49inch 50 thousand
    Changhond 55 inch 69 thousand smart
    Haier 42 inch 56 thousand smart lia ha

  • @imranzakki7849
    @imranzakki7849 2 ปีที่แล้ว

    Agle bande ki bhi sun liya kro apna sawal uski bat khtm hone k bd kiya kro khud kam aur agle bande ko ziada moqa diya kro 43 ki price btni thi donu model ki bol k khud bhi boul gya usko bhi bhula diya.

  • @rizwanarshad6005
    @rizwanarshad6005 2 ปีที่แล้ว

    Hall Road this is Road cheting Road .panjbi men thag Road

  • @WWEFacts8280
    @WWEFacts8280 2 ปีที่แล้ว

    32 inch china samsung Peshawar se 19000 me mil Rahi hy whole sale ka bata Awan ko loot rahy hain

  • @hassansyed5661
    @hassansyed5661 2 ปีที่แล้ว +10

    LED TV's are very expensive in Pakistan as compared to Europe. Mostly LED's are with with fake logos of brands.

    • @irshadhussain8428
      @irshadhussain8428 ปีที่แล้ว

      Janab 32" wali ldv chaye sialkot abet rood parem nagr ner gama pakore Wala irshad hussain sonar

  • @sopernasir
    @sopernasir 2 ปีที่แล้ว

    Ye kam rates hain? China ki 72000 60000 52000 27000. 😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @ashfaqserwer2433
    @ashfaqserwer2433 2 ปีที่แล้ว

    Ye sab dobli get lahor me banti hi bakwas hi led

  • @rajarajamuhammadjameelkhan3023
    @rajarajamuhammadjameelkhan3023 2 ปีที่แล้ว

    Bhai g in ka number Khan pa dia ha apna

  • @abdullahsaleem7086
    @abdullahsaleem7086 2 ปีที่แล้ว +1

    Useless effort neither shop address nor contact no. How one can contact or visit shop.

  • @irfanranajee
    @irfanranajee 2 ปีที่แล้ว

    Bhai hall road Lahore mashor ha k chor bazar ha thag market ma sa hall road b h

  • @akrambhatti8645
    @akrambhatti8645 2 ปีที่แล้ว

    جگہ کا آپ پتہ کسنے نے بتانا ہے

  • @azeemanjum6651
    @azeemanjum6651 2 ปีที่แล้ว

    Kia kren pakistan me yahe tatiqa reh gya hai chezen bechny ka😡😡😡😡

  • @uzairkhan523
    @uzairkhan523 2 ปีที่แล้ว

    tag kuch or hota ha andar video bakwas 10 hazar ke led or itni sasti or 80 percent koi bhi nai da ga blaa blaa laiken jb video daikho sabke price same ha jitni bhi shops ha lahore ya jitnay bhi videos banai

  • @shahsahb6938
    @shahsahb6938 2 ปีที่แล้ว

    bhai no# mny b mangwane hy

  • @hjtechnology5869
    @hjtechnology5869 2 ปีที่แล้ว

    Fraudia ha ek number ka same price ha market me b same e ha price joth bol rha ha k half price ha market se waisa ye video bany wala

  • @ArshadAli-vs4dg
    @ArshadAli-vs4dg 2 ปีที่แล้ว

    Aoa AP Kisi shop keeper ka address nhn btaty plz intro maaain pehly ye zaror karen

  • @ALIJAN-oh9bg
    @ALIJAN-oh9bg 2 ปีที่แล้ว

    China copy haa...not branded Tv....

  • @SaqibAli-wi6cs
    @SaqibAli-wi6cs 2 ปีที่แล้ว

    Complete address btain

  • @babobhai4995
    @babobhai4995 2 ปีที่แล้ว

    Bhai kisi ne li hy to bta do plz kesy chal rahi hy sahi hy ya koi masla hy rezult kesa hy koi problam hy to bta den

  • @ibrarahmadraja
    @ibrarahmadraja 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم بھائی صاحب یہ جو خان صاحب ھال روڈ والے ان کا کانٹیکٹ نمبر تو پلیز سینڈ کریں

  • @CHEEMA300
    @CHEEMA300 2 ปีที่แล้ว

    Gujranwala sy kuch ni. Mlta Kya. As trha ky grw ki Vedo bnya kry

  • @waqarnaqvi5943
    @waqarnaqvi5943 2 ปีที่แล้ว

    Nagan 6 dekhay gy bv

  • @chkhalid1475
    @chkhalid1475 2 ปีที่แล้ว

    Hall rod bkwas market hi totle is sy acha saman to hmary haan multan mil jata hi.

  • @funnymundy94dy62
    @funnymundy94dy62 2 ปีที่แล้ว

    I need 32 orient led tv ka screen panal

  • @muhammadtufail4532
    @muhammadtufail4532 2 ปีที่แล้ว

    Bakwas adhi ka dohka apni video dekhane k liye kuch b bqwas kr detey hai

  • @sajjadkhan7020
    @sajjadkhan7020 2 ปีที่แล้ว

    Iske adhe rates sy akr mujse lai jana karaachi pathan sood khor hain

  • @habibmughalhabibmughal518
    @habibmughalhabibmughal518 2 ปีที่แล้ว +1

    BAI SHAP KA NAM AOR MOBIL NO TO AP NY DYA HE NAHY 43 ..KA PRICE BE NAHY BOLA

    • @enginecheck971
      @enginecheck971 2 ปีที่แล้ว

      ec 43 inch say original 32 achi hai bhai

  • @shahzadahmadbhatti3898
    @shahzadahmadbhatti3898 2 ปีที่แล้ว +1

    Wrong thumbnails

  • @umairhassan4891
    @umairhassan4891 2 ปีที่แล้ว +2

    Samsung led internet 31 inch 42 inch 52 inch

    • @umairhassan4891
      @umairhassan4891 2 ปีที่แล้ว

      Price pleas Samsung internet wale or Bagar net wale

  • @sajjad_ak4734
    @sajjad_ak4734 2 ปีที่แล้ว

    qimat mn kovi farq nhi yahn b asy qimat hai

  • @mharoonadil3122
    @mharoonadil3122 2 ปีที่แล้ว

    shop pe jao to yeh bat b ni sunty.aur aisa koi discount ni hota

  • @mobicriber8574
    @mobicriber8574 2 ปีที่แล้ว

    Ye Commen Rate hai har jaga py yahi Rates chal rahy hy is me Sasta kaha hai..

  • @quranonlineteaching8370
    @quranonlineteaching8370 2 ปีที่แล้ว

    Bhot mehngi dy rhy hen

  • @MArifchaudhry
    @MArifchaudhry 5 วันที่ผ่านมา

    Bhi mugy be delever kr dy muzaffarabad cmh q office

  • @zeeshanarshad5164
    @zeeshanarshad5164 2 ปีที่แล้ว

    ye price to her jagha par he video banany ka kya maqsad raha ???
    waste of time?

  • @aimanrashid8959
    @aimanrashid8959 2 ปีที่แล้ว +1

    Mene aik li thi.. iski picture quality me aur original me zameen aasman ka farak hai. Aur inka android version bhi bht purana hota hai. Memory software me jitni likhi hoti hai utni actual me nai hoti.

  • @abidrana
    @abidrana 2 ปีที่แล้ว

    Total China mall med in hall road pase barbad bs

  • @maskmashupvlogs2730
    @maskmashupvlogs2730 2 ปีที่แล้ว

    LO G YE TO ISI RATE MA KARACHI MA JACKSON BAZAR MA BHI ITNE KA HE HAI

  • @nazimmnazim111
    @nazimmnazim111 2 ปีที่แล้ว

    اسلام وعلیکم یہ ہماے کتنے کی ملے گی۔ گارنٹی کتنی ہے

  • @majiq220908
    @majiq220908 2 ปีที่แล้ว

    Wegaflix walo ko bhi video banayein

  • @mrsiqbal7339
    @mrsiqbal7339 2 ปีที่แล้ว

    karachi visit karo rates sun ke ankhain khul jain gi

  • @shoukatalikhan78615
    @shoukatalikhan78615 ปีที่แล้ว

    Kis hisab se ye half rate pe sale kr rhy hn. Ye mehngi sale kr rha he.

  • @arshadiqbaltvchanal8813
    @arshadiqbaltvchanal8813 2 ปีที่แล้ว

    Sir peshawar ka be visit kary aor bata tiya ga.

  • @Youtube-WhitePaper
    @Youtube-WhitePaper 2 ปีที่แล้ว

    Jhootha

  • @mirzahassan3474
    @mirzahassan3474 2 ปีที่แล้ว

    Yar cridet pa do bhai 32 inch wali

  • @waleedahmed712
    @waleedahmed712 2 ปีที่แล้ว

    Lot ka maal ha kuch barosa ni 1 ganta chaly ya 1 din

  • @zohaibprince6699
    @zohaibprince6699 2 ปีที่แล้ว

    17 ya 19 choti wali