Who is Haibatullah Akhunzada? Major (R) Amir Tells

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • سپریم لیڈرشیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کون ہیں؟
    میجر )ر(محمد عامر نے اہم حقائق بتادیے
    Who is Haibatullah Akhunzada? Major (R) Amir Tells
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
    Dunya News Live Stream
    bit.ly/38aRzv6
    Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
    bit.ly/3kj8iSU
    Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
    bit.ly/3kgC6iU
    Dunya News Official Facebook page
    bit.ly/3j8YlIg
    #DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV

ความคิดเห็น • 730

  • @rajaabbas4338
    @rajaabbas4338 3 ปีที่แล้ว +10

    پاکستان میں بھی اسلا می نظا م ہو گا إنشاءاللّٰه

  • @Khankhan-di4yi
    @Khankhan-di4yi 3 ปีที่แล้ว +14

    اللہ تعالیٰ پاکستان میں اسلامی قوانین نافظ العمل عطا فرمائے ،آمین،
    اور یہ ایک دن ضرور ہوگا ،جب ہم اپنے پاؤں پہ مکمل کھڑے ہوں گے،انشاءاللہ

  • @hafizshah2219
    @hafizshah2219 3 ปีที่แล้ว +22

    Major saab YOU are still so young and enthusiastic. all Pakistan is proud of you. kamran saan thanks!

    • @humanwellfare9126
      @humanwellfare9126 3 ปีที่แล้ว

      Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen

  • @zahoorahmadsultan2382
    @zahoorahmadsultan2382 3 ปีที่แล้ว +21

    انشاہ اللہ اچھے طریقے سے ملک چلا لینگے ۔۔ کیونکہ اسلام پسند ھیں۔۔ اوپر بیٹھے ھوۓ جب ٹہیک ھو تو نیچھے ادارے خودبخود چلتے ھیں اور سہی چلتے ھیں

  • @farhangujjar2659
    @farhangujjar2659 3 ปีที่แล้ว +37

    میجر عامر صاحب نے اپنے دور میں ایک بہت بڑی اسرائیلی چال کو ناکام بنایا تھا۔کمال کی شخصیت ہیں۔❤❤

    • @saleemgujjargujjarsaleem8394
      @saleemgujjargujjarsaleem8394 3 ปีที่แล้ว +3

      majar.amir.ko.allah
      lambi.umr.da.Ameen

    • @حیدرعلیحقانی
      @حیدرعلیحقانی 3 ปีที่แล้ว

      Konsi chal ko

    • @farhangujjar2659
      @farhangujjar2659 3 ปีที่แล้ว +2

      @@حیدرعلیحقانی ایک پائلٹ کو بروقت کاروائ کرکے پکڑا تھا جو اسرائیل کے پے رول پہ تھا اور ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے والا تھا۔کہانی تھوڑی لمبی ہے۔

    • @jamilakhtar4516
      @jamilakhtar4516 3 ปีที่แล้ว +1

      Bohat khub

    • @Revolutionshistory
      @Revolutionshistory 3 ปีที่แล้ว

      یے 80000 ھزار شھادتیں پاکستانیوں کی یہ میجر عامر کی CIA کی غلامی اور افغانستان میں جھاد کے نام پر فساد پھیلانے کا نتیجہ ھے میرا بھایئ اپنا مطالعہ جاری رکھیں۔۔

  • @abdulsattarmadani6607
    @abdulsattarmadani6607 3 ปีที่แล้ว +7

    جنہوں نے جنگ جیسی خطرناک اور مشکل کام میں تمام قوموں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ دوسرے میدان میں بھی سب سے بہتر اور سب سے آگے رہیں گے ان شاء اللہ۔ دنیا کو ان کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔

  • @fazalkhan6166
    @fazalkhan6166 3 ปีที่แล้ว +21

    ترقی کے لیے اکنامسٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔بللک ایک اچھے قانون یعنی اسلامی قانون کی ضرورت ہے۔۔۔

  • @jameelurahmanbagh6728
    @jameelurahmanbagh6728 3 ปีที่แล้ว +78

    پاکستان کے نکمے حکمران حکومت چلا سکتے ہیں تو وہ ان سے بہت اچھی چلا سکتے ہیں ۔ اور انہوں نے پہلے چلا کر بھی دکھائی ہے

    • @waheedullah4469
      @waheedullah4469 3 ปีที่แล้ว +3

      Very good and nice coment

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว +2

      یشک درست کمنٹس ہیں افغان رہنما آپ کے شرابی کبابی زانی اور چرسی موالیوں سے سے کروڈ درجہ بہتر ہیں آپ اپنے نکمے جھوٹے چور مُنافق ظالم رہنماؤں کی فکر کریں جنہوں نے اپنے غریب عوام کا جینا دو بھر کیا ہے نہ بجلی نہ پانی نہ تعلیم نہُ انسانیت دنیا کا کرپٹ ترین مُلک اور فحش ویڈیو دیکھنے میں نمبر ایک مُلک توبہ استغفار اپنی فکر کیجۓ اپنے عوام کو اظہار آزادی کا حق دو پھر بات کرو

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว +3

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔4

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      @@ismailbaloch7154 wahh kia such hai 😂

    • @ateequrrehman8331
      @ateequrrehman8331 3 ปีที่แล้ว

      @@waheedullah4469 69

  • @naweedkhan9305
    @naweedkhan9305 3 ปีที่แล้ว +74

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے اسلام میں جس طرح نماز کاعلم ھے اسی طرح حکومت چلانے کا بھی مکمل علم دیا گیا ھے دوسری بات یہ ھے کہ علماء میں تقی عثمانی جیسے حیرت بھی ھیں

  • @khalidiqbalkhan1811
    @khalidiqbalkhan1811 3 ปีที่แล้ว +33

    انشااللہ اسلامی بنیادوں پر چلے گی ۔
    جو کام کرنے کا ھے وہ سازشوں سے محفوظ ھونا

  • @liaqatkhan11
    @liaqatkhan11 3 ปีที่แล้ว +19

    میجر عامر خان پاکستان کا سرمایہ ہیں، انکی گفتگو خالص پاکستانی کی گفتگو ہے

  • @waseemakram508
    @waseemakram508 3 ปีที่แล้ว +26

    آپ ہر پروگرام میں سواۓ سنسنی پھلانے کے اور کچھ نہیں کیا...
    تمام شیطان سر جوڑ لیں تب بہئ کچھ نہیں بگاڑ سکتے.....
    جس کی مدد اللہ کرے....

    • @zahoorkhan5075
      @zahoorkhan5075 3 ปีที่แล้ว

      پاکستان نے امریکہ سے مل کر افغانو پر بہت ظلم کیئے تجر بے کےلیئے غوری مزائل بھی داغ ھے اپنے اڈے بھی افغانستان کو تبا کر نے کے لیئے دئے پاکستان اگر امریکہ کے ساتھ نہ ھو تا ایک امریکی بی بچکر نہ جاتا طالبا ن کو چاھئے کہ پاکستان پر اعتبار نہ کرے تب ھی افغانستان میں امن ائے گا پاکستان کیا بھروسہ کل کو کوئ اور مشرف بھی اسکتاھے لہزا طالبان کو اپنے فیصلے خود کر نا چاھئے

  • @naweedkhan9305
    @naweedkhan9305 3 ปีที่แล้ว +90

    ) تقی عثمانی صاحب جیسے ھیرے بھی ھیں اور حضرت موصوف کے ھزاروں شاگرد بھی ھیں تو آپ حکومت چلانے کا فکر نہ کریں آپ دیکھیں گے ان شااللہ

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว +1

      ان شاء اللہ ضرور

    • @jbattock3232
      @jbattock3232 3 ปีที่แล้ว +1

      insha'Allah

    • @adilfareed1848
      @adilfareed1848 3 ปีที่แล้ว

      In sha Allah

    • @Revolutionshistory
      @Revolutionshistory 3 ปีที่แล้ว +2

      کیوں فکر کرینگے جی تقی عثمانی کی علم و کردار سے پاکستان جو آج سود سے پاک سوپر فاور ھے دنیا میں،امن معاشی خوشحالی میں۔۔۔۔

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Revolutionshistory 🤣

  • @mohsinshazad3061
    @mohsinshazad3061 3 ปีที่แล้ว +2

    میجر عامر صاحب کو میری طرف سے بہت بہت سلام آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم دشمنوں اور انڈیا کے شعر ظلم اور بربریت سے محفوظ ہیں

  • @dibatamori
    @dibatamori 3 ปีที่แล้ว +11

    طالبان افغانستان صرف جنگجو نھیں بلکہ ان کے پاس ھر فن کے مولا لوگ موجود ھیں آپ اس بارے میں اپنا چورن بیچنا بند کریں۔

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      برادر حضرت علی امین صاحب آفرین ہے آپ کو زبردست جواب دیا چاپلوس میڈیا سچّی خبر یہ نہیں دے سکتے بس چمچہ گری میں ماہر یہ ناسور

  • @abdullahfarooq7359
    @abdullahfarooq7359 3 ปีที่แล้ว +2

    میجر صاحب بہت بہترین تجزیہ ہے آپ کا ۔

  • @peterriaz2140
    @peterriaz2140 3 ปีที่แล้ว +1

    کمال کا اور حقیقت پسندانہ تبعرہ کیا ھے میجر عامر نے کیا ھے۔واہ کیا کمال اور سیر حاصل گفتگو تھی۔اور خاص طور پر امریکن سفیر جو آئینہ دکھایا گیا۔ واہ

  • @rajakhan354
    @rajakhan354 3 ปีที่แล้ว +6

    What a beautiful explanation from the major 👏

  • @GhulamNabi-dz4he
    @GhulamNabi-dz4he 3 ปีที่แล้ว +14

    کامران خان آپ پریشان نہ ہوں جس طرح طالبان کا امریکہ کے مقابلے میں کامیاب ہونا عقلمندوں کی عقل سے بالا تھا اسی طرح ان کی حکومت کی کامیابی عقلمندوں کی عقل میں نہیں آ سکتا۔ یہ باتیں قوت ایمانی سے سمجھ آتی ہیں۔

    • @Gemstonedealer786
      @Gemstonedealer786 3 ปีที่แล้ว

      ابھی چوتیے آئی ایس آئی جنگ کی کمان کی ہے

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.

    • @zafarksana3894
      @zafarksana3894 3 ปีที่แล้ว +1

      آج تک طالبان مجاہدین کے بارے میں جو باتیں ہوئی اِن میں مجھے آپ کے لکھے گئے الفاظ بہت پسند آئے 💯
      اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو عقل و دانائی عطاہ کرے❤️

  • @haqzahoorul
    @haqzahoorul 3 ปีที่แล้ว +14

    کامران خان کی سب سے بری عادت یہ ہے کہ وہ نہایت بےڈھنگ طریقے سے مہمان کی بات کاٹ دیتے ہیں. بغیر کسی معذرت کے 🙄

  • @mohammednajeeb9010
    @mohammednajeeb9010 3 ปีที่แล้ว +32

    Major (r), Amir is an expert on Afghanistan, Some task should be given to Maj. Amir, he has the capability and knowledge in this field and area. He did great job during his tenure of Director FIA. Over all the man to be trusted is Maj. Amir, he is sincere Pakistani officer. At the end we request Maj. Amir to spare some time and educate our 22 krore Pakistanis about Afghanistan and our western border.

    • @saqisaqi1585
      @saqisaqi1585 3 ปีที่แล้ว

      most of the taliban leaders are his fathers student but our liberal mafia will not allow him to meet imran khan

    • @wasidali8359
      @wasidali8359 3 ปีที่แล้ว

      Ek number qabza mafia hy major

    • @shsarwar4240
      @shsarwar4240 3 ปีที่แล้ว

      `I think the 1 and 1++++¤¤

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔6

    • @shahryargul5279
      @shahryargul5279 3 ปีที่แล้ว

      پاکستان میں خوشامد کی قدر ھے نہ کہ قابلیت کی

  • @jameelurahmanbagh6728
    @jameelurahmanbagh6728 3 ปีที่แล้ว +75

    الله طالبان کو پاکستان جیسے ٹکنوکریٹ نہ دے ۔

    • @mohammadusmanbangash9429
      @mohammadusmanbangash9429 3 ปีที่แล้ว +1

      Aameen Sum Aameen

    • @waseembukhari3390
      @waseembukhari3390 3 ปีที่แล้ว

      True💯💯💯💯👌👌

    • @musavir8
      @musavir8 3 ปีที่แล้ว +7

      اللہ طالبان کو ھمارے جیسے کچھ چور لٹیرے سیاستدان اور ھمارے جیسی عدالتیں بھی نہ دے ورنہ جیتی ھوئی لڑائی ھار جائینگے

    • @Rashidkhan-je5du
      @Rashidkhan-je5du 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @Rashidkhan-je5du
      @Rashidkhan-je5du 3 ปีที่แล้ว

      @@musavir8 g bilkol

  • @shaukathayat8091
    @shaukathayat8091 3 ปีที่แล้ว +5

    ایک نواز شریف جو کہچہ معلوم نہیں وہ تیس سال تک حكومت چلاسکتے ہیں ایک زرداری ڈاکو حكومت چلا سکتے ہیں تو طالبان کیوں نہیں وہ مخلص ہیں ان شاءالله مستقبل ان كا..........

    • @botanykhan3018
      @botanykhan3018 3 ปีที่แล้ว

      Zabardast yar

    • @hassanshakir615
      @hassanshakir615 3 ปีที่แล้ว

      Hahn sahi aik nalayak abhi hakumat chala raha hai sahi kaha

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 3 ปีที่แล้ว +18

    Mejor amir knows the situation very well he should b dealing great said

  • @manzoorhussain4990
    @manzoorhussain4990 3 ปีที่แล้ว +71

    کسی ماہر بکواس مغربی شیطانی کی ضرورت نہی
    صرف اور صرف ایمانداری اور انصاف کے ساتھ محنت ہونی چاہئے

    • @waheedullah4469
      @waheedullah4469 3 ปีที่แล้ว +2

      🌹🌹🌹

    • @asmatrashed9380
      @asmatrashed9380 3 ปีที่แล้ว

      L

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔3

    • @MrHassankhan007
      @MrHassankhan007 3 ปีที่แล้ว

      @@ismailbaloch7154 ہاہاہاہاہا بھائی تم تو مجھ سے بھی دس ہاتھ آگے ہو

    • @shouqztriaz3447
      @shouqztriaz3447 3 ปีที่แล้ว +1

      @@ismailbaloch7154 توواقعی کسی گندی گشتی کےبچےھویامجھےایسالگتاھے

  • @bakhtmunir1930
    @bakhtmunir1930 3 ปีที่แล้ว +1

    Maj sb great man Allah pak salamat rakhay pak foj & pak zindanad

  • @tariqchaudhry6142
    @tariqchaudhry6142 3 ปีที่แล้ว +26

    طالبان افغانستان زندہ باد ❤🇵🇰❤
    اللہ تعالٰی پاکستان کو بھی ایسی ہی جرآت ایمانی والے حکمران عطاء فرمائے آمین 🤲🕋

    • @SalimKhan65.-_
      @SalimKhan65.-_ 3 ปีที่แล้ว

      Bhai TTP aur Afghan Taliban dono ak hi hai na TTP to Pakistan Mazaro per aur Army school mai bomb blast kar k Musalmano ko hi maarte hai to fir Taliban sahi kaise ho gaya batayye

    • @shahidkhan-yc3md
      @shahidkhan-yc3md 3 ปีที่แล้ว

      @@SalimKhan65.-_ Bhai Army public school pa Pakistan army na khud hamla kia taa TTp b isi ka ik branch ha ya kuch log apna game challate ha baaki pakistan ki awaam aur afghan awaam dono ko bewakoof banaya jarahe ha

    • @m.atifain474
      @m.atifain474 3 ปีที่แล้ว

      @@shahidkhan-yc3md apko kese pta?
      How will you prove your assumption? please

    • @humanwellfare9126
      @humanwellfare9126 3 ปีที่แล้ว

      Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen

    • @AsifKhan-hv9bs
      @AsifKhan-hv9bs หลายเดือนก่อน

      ☝🕋❤🏳

  • @mirzamuhammadashraf3942
    @mirzamuhammadashraf3942 3 ปีที่แล้ว +11

    جو لوگ اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اللہ تعالی ان کے لئے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے

  • @tahirsaleem7627
    @tahirsaleem7627 3 ปีที่แล้ว +29

    Perhaps a true Muslim .Best follower of prophet MUHAMMAD (peace - be upon him ).

  • @alikhan-kg3gn
    @alikhan-kg3gn 3 ปีที่แล้ว +12

    Taliban defeated 50 countries of the world without TRAINED GENERAL TRAINED AIRFORCE AND WITHOUT ARTILLERY AND ARMOURED FORCE.
    KAMRAN you will see just wait

    • @aliattash3168
      @aliattash3168 3 ปีที่แล้ว

      But with help of ISI and support from Russia and China plz tell your major to close the terrorism factory.

    • @cresent1
      @cresent1 3 ปีที่แล้ว

      58 countries defeated

    • @falcon4602
      @falcon4602 2 หลายเดือนก่อน

      All were done (the great game) by CIA

  • @nawabafridi4355
    @nawabafridi4355 3 ปีที่แล้ว +33

    Major Aamer is absolutely an authority on the western border, and the tribal affairs.

  • @waseemakram508
    @waseemakram508 3 ปีที่แล้ว +5

    کامران صاحب آپ مایوسی اور ناامیدی مت پھیلائیں.....
    جس رب نے ان کو سپر طاقت سے فتح یاب فرمایا وہی ان کی مدد کرے گا..
    آپکو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں...

  • @kabbas512
    @kabbas512 3 ปีที่แล้ว +10

    Kamran and Amir Sahiban, never ever forget the Supreme Power, Allah SWT who has created this government through Taliban and He Will Definitely Arrange circumstances for its smooth, and successful operation. Your issue is to focus on ground realities but you always forget the Supreme Power of Allah SWT. Yesterday about Iran you talked about like this but they never bowed to superpower of time. Try to learn about Allah SWT and His Sultan.

  • @lapislazuli9680
    @lapislazuli9680 3 ปีที่แล้ว +5

    قرآن پاک میں یہ سب کچھ موجود ہے یہ سب لوگ قرآن سے اچھی طرح واقف ہیں ان کو نہمناد ٹنکو کریٹ ماہرین نہی چاءے۔۔۔۔تماری مداد نہی اللّٰہ کی مدد چاہیے۔۔۔

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      بالکل بجا فرمایا

  • @noreenshahbaz2743
    @noreenshahbaz2743 3 ปีที่แล้ว +15

    Don’t you worry Kamran khan, Taliban will be able to manage it. They’re strong enough.

    • @securityworld4736
      @securityworld4736 3 ปีที่แล้ว

      no pinjaar will win the war .

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔7

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Shukar hai Taliban mein koyi Modi ka yaar Nawaz Shareef 'ghaddar' nahin hai, werna woh bhi America jaa ker Kargil ki terah Kabul dobara Ashraf Ghani ko baich detay hehe.

  • @MUHAMMADALI-sl8xp
    @MUHAMMADALI-sl8xp 3 ปีที่แล้ว +5

    ہمارے ملک میں اتنے قابل ترین کرپٹ لوگ ہیں پھر بھی اس ملک کو اللہ چلا ریا ہے۔۔۔جان ہتھیلیوں پر رکھنے والے مجاہدین افغانستان ملک کیوں نہیں چلا سکتے ۔۔ اصل دارومدار نیت پر ہے ۔۔۔۔۔

  • @mohammadusmanbangash9429
    @mohammadusmanbangash9429 3 ปีที่แล้ว +3

    انشاالله ! الله جل شانه کی مدد ونصرت سے طالبان ایک ایسا ملکی نظام متعارف کروائے گے کہ لوگوں کو خلیفہ حضرت عمربن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے دور کی یاد تازہ ہوجائیگی انشاءاللہ

  • @naimatullahkhan7740
    @naimatullahkhan7740 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشااللہ۔
    جزاک اللہ خیر بھائی۔
    اللہ پاک حضرت حضرت امیر المومنین مولانا محمد عمر رحمہ اللہ کے درجات انتہائی بلند فرمائے آور اسلام اور مسلمانوں کے لئے ان کی قربانیاں قبول فرمائے۔
    اسلام زندہ باد۔
    امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد۔
    اسلام کے محافظ طالبان زندہ باد۔
    پاکستان زندہ باد۔
    پاک افغان دوستی زندہ باد۔

    • @gulamjeelani1366
      @gulamjeelani1366 3 ปีที่แล้ว +1

      Pakistan’s past regimes of Nawaz and Zardari are responsible for Pakistanis image in the world.

  • @rhamankareem3822
    @rhamankareem3822 3 ปีที่แล้ว +8

    کامران خان صاحب انشاءاللہ اللہ ان لوگوں کو کامیاب کرے گا کیونکہ ان میں کوئی حرام خور نہیں ہے جیسا پاکستان کا جمہوریت میں ہے

  • @shahidameen8605
    @shahidameen8605 3 ปีที่แล้ว +1

    Great Amir Sb 200 % agreed ❤❤

  • @rajashafiq9522
    @rajashafiq9522 3 ปีที่แล้ว +23

    We need experts like Maj Amir khan to deal and establish Taliban's Islamic system not only with Afghanistan but also in Pakistan

    • @zeshanmajeed7492
      @zeshanmajeed7492 3 ปีที่แล้ว

      Thora sabar karo beta.
      Pehly dekh to lo kesi Hakomat krty hain Taliban Afghanistan main

    • @murtazadurrani76
      @murtazadurrani76 3 ปีที่แล้ว

      They need no one

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔8

    • @humanwellfare9126
      @humanwellfare9126 3 ปีที่แล้ว

      Allaha dunya ky tmam muslmanon ke hifazt frmay amen.

  • @ismailhotel4038
    @ismailhotel4038 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ اکبر
    طالبان پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @raihanyunas
      @raihanyunas 3 ปีที่แล้ว

      TTP ka b zikr karo

    • @ismailhotel4038
      @ismailhotel4038 3 ปีที่แล้ว

      @@raihanyunas Ji 👍
      طالبان پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰✈️

  • @Ayaz.Akhunzada
    @Ayaz.Akhunzada ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین ،
    عدیل آیاز اخونزادہ

  • @Princeparveen
    @Princeparveen 3 ปีที่แล้ว +7

    Very good 👍 & nice suggestions this person is very right god bless all world 🌍 jai hind 🇮🇳from🇺🇸🙏✌️👐🤲

  • @sobiabatool4838
    @sobiabatool4838 3 ปีที่แล้ว

    میجر عامر نے بہترین تجزیہ کیا ہے

  • @manzoorhussein4568
    @manzoorhussein4568 3 ปีที่แล้ว +8

    Very good khan sahib. 💚

  • @humtum9232
    @humtum9232 3 ปีที่แล้ว +5

    جس رب نے بغیر ہتھیاروں سے فتح دی وہی رب روٹی بھی دے دلیو

  • @UsmanMughal-lm8pp
    @UsmanMughal-lm8pp 3 ปีที่แล้ว +14

    Kamran khan always over talk on guest and interrupt conversation over and over again, did anyone notice it 🤔? 👇👍

    • @iftikharahmed6567
      @iftikharahmed6567 3 ปีที่แล้ว

      Yes, your right

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.

    • @asimzahoor4654
      @asimzahoor4654 3 ปีที่แล้ว

      Absolutely yes

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔0

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Shukar hai Taliban mein koyi Modi ka yaar Nawaz Shareef 'ghaddar' nahin hai, werna woh bhi America jaa ker Kargil ki terah Kabul dobara Ashraf Ghani ko baich detay hehe.

  • @shaikdildarh
    @shaikdildarh 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah excellent brothers Allah bless you

  • @kirpalsingh6601
    @kirpalsingh6601 3 ปีที่แล้ว +10

    They are true to their heart. They will successful in each field. Maharaja Ranjit singh's one of the best for 40 years. You don't need central banks. Rules based on human betterments will always succeed. Being a sikh I wish them success.

    • @abdulbasitkhan5848
      @abdulbasitkhan5848 3 ปีที่แล้ว

      Till pakistan cooperate with them and consultate them and also their lower commands needs to be matured

  • @jamiljohar7519
    @jamiljohar7519 3 ปีที่แล้ว +17

    Pakistan should help Afghanistan in every field for socioeconomic development, Technical support in every field , specially governance , Afghanistan and Pakistan are twin brothers. Help each other for peace in the region.

    • @waseembukhari3390
      @waseembukhari3390 3 ปีที่แล้ว +1

      Bhaee pakistan khud to IMF ka Bhikaree hae..
      Aap kehtae hain..
      Pakistan teach karae..😳😳😳

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว +3

      افغانستان اور موجودہ قیادت کو کسی سے ڈکٹیٹ لینے کی ضرورت نہیں آپ عمران خان اور اس کے وزیروں کو حکومت چلانے میں مدد کریں آپ خود آہی ایم ایف کے بھکاری ہے اپنے کرپٹ انتظامیہ اور بیوروکریٹ اور نام نہاد حکمرانوں کی فکر کریں الحمد اللہ افغانستان کو کسی کی رہنمائی کی ضرورت نہیں

    • @pksharma7183
      @pksharma7183 3 ปีที่แล้ว

      Khane ko NHI dane…amma chali bhunane

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔9

  • @SaifKhan-xs8zj
    @SaifKhan-xs8zj 3 ปีที่แล้ว

    زبردست جناب

  • @marazzaq4262
    @marazzaq4262 3 ปีที่แล้ว +3

    معزز خواتین و حضرات .. السلام علیکم .. گزارش ھے کہ آپ اپنے پیغامات
    اپنی قومی زبان اردو میں لکھا کریں .. شکریہ

    • @shahidiqbal5749
      @shahidiqbal5749 3 ปีที่แล้ว +1

      اس پیغام کو بار بار لکھا کیجئے.
      اس سے گوگل پر اردو زبان زیادہ ترویج وترقی کرے گی. اور اسکی انٹرنیشنل ویلیو بڑھے گی.
      پاکستان کی عزت میں اضافہ ہو گا.
      جزاک اللہ خیرا .

  • @Sardheri
    @Sardheri 3 ปีที่แล้ว +5

    Excellent analysis that only Maj. Amir could give.
    After all he is the son of the soil and who else could know the psyche of Afghans better than a thoroughbred Afghan.
    Maj. Amir, I am proud of you brother. I hope you shall keep contributing in the rebuilding process of Afghanistan. Yes, you owe it to your people!!!
    I pray for your long and healthy life
    From one of your friends from Usmania Hostel:)

  • @syncpoint
    @syncpoint 3 ปีที่แล้ว +6

    I just want to appriciate Maj. Amir he is a great man and deliver for Pakistan when he was in ISI.

  • @ziaulislam2462
    @ziaulislam2462 3 ปีที่แล้ว +6

    جسطرح پاکستان کے ٹیکنوکریٹ بہت اعلیٰ نظام چلا رہے ہیں۔😁

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @hillmen4443
      @hillmen4443 3 ปีที่แล้ว +1

      سب کہ سب چور ٹکنوکریٹ ھین پاکستان مین ۔۔۔

    • @ismailbaloch7154
      @ismailbaloch7154 3 ปีที่แล้ว

      بڑھاپے کی وجہ سے ، پنکی پیرنی کی چوٹ 70 سال پرانی غار کی طرح لٹکی ہوئی تھی۔ طالبان کی فتح کی خوشی میں کپتان نے ان سے غبارے اور چوٹ مرمت کرنے کو کہا۔ کپتان کو امید ہے کہ گانڈ کی سواری پیش کر کے۔ وہ اسے طالبان کے غصے سے بچا سکتی ہے۔ انشااللہ کتنی شریف عورت ہے۔q

  • @neweffectsify
    @neweffectsify 3 ปีที่แล้ว

    Great interview

  • @UmarFarooq-zo4vj
    @UmarFarooq-zo4vj 3 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @abdullahbloach1735
    @abdullahbloach1735 3 ปีที่แล้ว +3

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @Sheralikhan-qy1pk
    @Sheralikhan-qy1pk 3 ปีที่แล้ว

    Kamra sab major sab ki bat my ap k liya or dusray sahafiuo k liya bi sabak hy fazol sawalat nahi pochny chahyi.👍deer kha major sab.👍

  • @repairandmakeathome7387
    @repairandmakeathome7387 3 ปีที่แล้ว +21

    کائنات کا خالق اللہ تعالیٰ ھے
    وھی رب العالمین ھے ساری کی ساری حکمتوں کا مالک ھے
    وھی توفیق عطا فرمائے گا۔

    • @SalimKhan65.-_
      @SalimKhan65.-_ 3 ปีที่แล้ว

      Bhai TTP aur Afghan Taliban dono ak hi hai na TTP to Pakistan Mazaro per aur Army school mai bomb blast kar k Musalmano ko hi maarte hai to fir Taliban sahi kaise ho gaya batayye

    • @asadziakheshgi2166
      @asadziakheshgi2166 3 ปีที่แล้ว

      انشاء اللہ انشاء اللہ

    • @khajajaleeluddin365
      @khajajaleeluddin365 3 ปีที่แล้ว

      @@SalimKhan65.-_ joy

  • @ranasabir8860
    @ranasabir8860 3 ปีที่แล้ว +1

    Dua karain hamary pakistan mai bhi islami nizam a jy

  • @muhammadshakirkhan326
    @muhammadshakirkhan326 3 ปีที่แล้ว

    Great Maj aamer

  • @aftabgujjar4807
    @aftabgujjar4807 3 ปีที่แล้ว +7

    Mejor Amir sir ap ko Pakistan ka national security adviser hona chahiye

    • @syedshah2569
      @syedshah2569 3 ปีที่แล้ว

      Mueed yousaf jo already hain...!

  • @faizahmedfaiz6694
    @faizahmedfaiz6694 3 ปีที่แล้ว

    پاکستان سب راہنمای کرے گا

  • @zafariqbal-xz2hy
    @zafariqbal-xz2hy 3 ปีที่แล้ว +2

    Don't worry about Afghanistan, Allah is with them, we pray for them, May Allah protect Taliban, keep them steadfast upon His deen. Aameen

  • @ataurraman4654
    @ataurraman4654 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم جبکہ اپ لوگ اس بات کے معترف ہیں کہ جنگ کے میدان دنیا سے طالبان بازی لے گئے ھیں تو معاشی نظام بھی احسن طریقے سے چلایے گے پریشان ہونے کی ضرورت نھی ھے

  • @abdulqudoosinformationchan5403
    @abdulqudoosinformationchan5403 3 ปีที่แล้ว +1

    الله ۔نے۔جب۔طالبان۔کے۔لےء۔یہ۔جحاد۔قبول۔کیاء۔فتح۔دی۔اور۔حکومت۔بحی
    بنےگی۔انکی۔اور۔وہ۔پاکستان۔کے۔وفادار۔اور۔دوست۔رحینگے۔انشاءاللہ۔اس۔بارےمین۔کوءی۔فکر۔کی
    ضروتت۔نحین۔اسلامی۔نظام۔ضمانت۔حے۔امن۔کی۔حمارے۔نبی۔پاک۔نے۔دیاءحے۔اسلام۔زنداباد۔پاکستان۔پاءیمداباد

  • @imranibrahim3040
    @imranibrahim3040 3 ปีที่แล้ว +4

    Mr Kamran Khan , please learn to pronounce the name of Ammerul-Momineen, Mulla Haiba'-T"ul-Lah Akhun-Zadah, you will be using this name for a very long time Insha-Allah

  • @abdulsatarkhan7684
    @abdulsatarkhan7684 3 ปีที่แล้ว +2

    امیر المومینین شیخ۔ھیبت اللہ نورزی بھت زین عالم۔زیرک سیاستدان بھادرمجاھدہے۔ایک بڑے۔مجاھدقوم۔تعلق سے۔تعلق ہے۔جوپاکستان۔اورافغانستان۔می۔بڑے۔تعداد۔میں۔ابادہے

  • @adeelanaz1864
    @adeelanaz1864 3 ปีที่แล้ว +1

    Maj sahib zindaabad zindaabad

  • @fazlirabbikhan8252
    @fazlirabbikhan8252 3 ปีที่แล้ว +4

    Well versed really impressive, unbiased, facts based analytic statement,Bravo

  • @salmanmaan5176
    @salmanmaan5176 3 ปีที่แล้ว

    Excellent 👍

  • @MuhammadUsman-jq8oc
    @MuhammadUsman-jq8oc 3 ปีที่แล้ว +2

    ہبۃ اللہ ہیں یعنی اللہ کا تحفہ، ہیبت اللہ نہیں
    Hibatullah Gift of God

  • @imranmohammad3965
    @imranmohammad3965 3 ปีที่แล้ว

    This is a One of the best analyses by major American saheb. Well done 👍🇵🇰

    • @tayyabanasreen3025
      @tayyabanasreen3025 3 ปีที่แล้ว

      عامر خان صاحب کو امریکن لکھا ہوا ھے۔spellings 😂😂😂🤭🤭

  • @ShaukatAli-ze7dg
    @ShaukatAli-ze7dg 3 ปีที่แล้ว

    There is a sense of love from Major Aamer for Pakistan and he has anylised the past and present situation in a best way.

  • @humayunzafer4705
    @humayunzafer4705 3 ปีที่แล้ว +1

    Major sahab is a true and patriotic Pakistani. He must make a bridge between Pakistan and Afghanistan for strengthening friendship and long term relationship.

  • @abrarhusain8345
    @abrarhusain8345 3 ปีที่แล้ว

    مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کا شاگرد بھی جنرل صاحب کی طرح شیر کی طرح گرج رہا ہے

  • @muhammadaliumer532
    @muhammadaliumer532 3 ปีที่แล้ว +3

    Bush Promised us defeat
    Allah promised us victory
    We'll which one is true
    Mullah Omer (R.H) 2001

  • @waris8807
    @waris8807 3 ปีที่แล้ว +1

    Should we say, deeni madaras won against biggest economic & military machines on earth?

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 3 ปีที่แล้ว +5

    کامران خان کو ھیبت اللہ پڑھنا بھی نہیں آ رھا ھے۔۔🤔🤔😂

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر رحیم صاحب اس کو اپنے نام کے معنی بھی نہیں آتے ان کے وزیر اعظم سے لیکر وزیروں اور مُشیروں کو سورہ فاتحہ سورہ اخلاص دعاہۓ قنوت یاد نہیں بلکہ ان کو بچوں کا سی پارہ بھی دیں یہ دیکھ کر بھی نہیں پڑھ سکیں گے ان کو تو سرورِ کاہنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنا اور خاتم النبیئین کہنے سے بُخار چَھڑ جاتا ہے مُلّا کے نام سے ان کو تکلیف ہوتی ہے اب یہ مُلّا کے سامنے چاپلوسی کر رہۓ ہیں
      مُلّا ان سب بہروپیوں کو جانتا ہے مُلّا دشمن و دوست کی پہچان رکھتا ہے کیونکہ مُلّا عالم بھی ہے فاضل بھی ہے ماہر اقتصادیات بھی ہے مُلّا ساہنسدان اور سیاستدان بھی ہے
      ان شاء اللہ وہ سب مسائل کو بخوبی حل کریں گے بلکہ ان کے شرابی چرسی اورافیونی وزیروں کا چرس اور افیون بند کر دیں اس کی کاشت کو بند کریں گے تب ان کو پتہ چلے گا کہ یہ طالب سب کچھ کر سکتے ہیں اب ان کے وزیروں کو نشہ نہیں ملے گا اور نہ یہ اس کا کاروبار کر سکے گے
      ان کے وزیر دوسرے مُلکوں میں افغانستان کا منشیات اسمگل کرتے ہو ہۓ پکڑے گہیں ہیں
      پھٹکار ہے ان ظالموں پر اب

    • @salamatali6273
      @salamatali6273 3 ปีที่แล้ว

      Kamran shef zakir jese lg rhe hn

  • @rockybahi888
    @rockybahi888 3 ปีที่แล้ว +2

    clear and truth Talk by Army oficer... saluit u sir

  • @haqzahoorul
    @haqzahoorul 3 ปีที่แล้ว +5

    میجر عامر صاحب پاکستان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے. اللہ تعالٰی ان کو لمبی زندگی اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️

  • @sohailanwar3364
    @sohailanwar3364 3 ปีที่แล้ว +4

    میجر صاحب سب ٹھیک ہے لیکن امریکہ کے حکم پر چلنے والی حکومت کیا کہیں کے بہتر تعلقات بناسکے افغانستان سے الله رحم کرے ہم پر آمین

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 2 ปีที่แล้ว

    A wonderful patriot

  • @syedshah2569
    @syedshah2569 3 ปีที่แล้ว +4

    Maj Amir who is famous for "the living mystery".

  • @MohammedAli-ed1wh
    @MohammedAli-ed1wh 3 ปีที่แล้ว +7

    I think anchor follows the secularists thinking.

  • @ghazanfarabbas7004
    @ghazanfarabbas7004 3 ปีที่แล้ว

    Good show

  • @saqisaqi1585
    @saqisaqi1585 3 ปีที่แล้ว +2

    We should appoint Maj amir as a special assitant to Pm for afghanistan major amir and mansoor ali khan both will do a great job for pakistan let him give the power after hameed gul sb he is a gem of person

  • @jalalahmed7443
    @jalalahmed7443 3 ปีที่แล้ว +1

    Kamran sahib, apki aik adat buht hi dislike karta hun men jab ap jawab Pura nhn sunte hen.... Samne wale bunday Ka..

  • @noorullahkhan3843
    @noorullahkhan3843 3 ปีที่แล้ว +1

    اپ کے پاس سب کچھ ہے یہاں تک کہ ایٹم بم بھی ہے اور پھر بھی ذلیل ہے کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @hamidtrk58
    @hamidtrk58 3 ปีที่แล้ว +1

    انشاالله اب TTP پاکستان میی جهاد شروع کریگا نفاذ شریعت کی خاطر

  • @anjumabbasi2875
    @anjumabbasi2875 3 ปีที่แล้ว +1

    کامران صاحب طالبان نے قران پڑا ہے اورقران میں اللہ تعالیٰ نے ماشیات اور زندگی اللہ کی رضا کے مطابق گذارنے کےسارے طریقے بتادیا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے اورقران کی راھنمای سے ملک چلا چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

  • @IsrarKhan-vt7wj
    @IsrarKhan-vt7wj 3 ปีที่แล้ว +2

    ان کے پاس قرآن پاک اور احادیت کی شکل میں بہترین نظام موجود ہے اور وہ اس پر عمل کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ اسلامی ریاست میں کس امیر المومنین کے پاس ٹیکنوکریٹس تھے؟ وہ سب اسلام کے باعمل مجاھد ہی تھے۔
    ان کو اس سودی نظام کو رد کرکے اسلام کے طریقہ کار پر چل کر دنیا کو بتانا چاہیے کہ کیسے یہ نظام اب بھی ہمیں معاشی تباہی سے بچانے میں معاون ومددگار ہو سکتاہے

  • @akaltaf
    @akaltaf 3 ปีที่แล้ว +6

    I salute Maj. (R) M. Amir for his knowledge, wisdom and opinions.Our media should learn from him. He coukd be a great advisor to our PM.
    Thank you very much for sharing your thoughts.

    • @syedshah2569
      @syedshah2569 3 ปีที่แล้ว +1

      PM k advisor bannay k liye chamcha banna parta hay jo k maj saab s nhh hoga

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 ปีที่แล้ว

      Hum log America ka visa lugwane ki lines mein kharey ho ho ker thak chukey hai, ab America ko bolo woh khud Pakistan aa jaye hehe.

  • @marzamehmud7496
    @marzamehmud7496 3 ปีที่แล้ว +1

    Afghanistan has been a ancient silk road intersection of the world.
    Afghanistan from centuries has been a trade ancient silk road intersection for central Asia and for rest of world will soon be a part of one belt one road economic program of China. I love to see soon a most modern bigest road and rail road network in Afghanistan linking it to Middle East and Europe. Soon economically Afghanistan will be a great country.

    • @musajan8518
      @musajan8518 3 ปีที่แล้ว

      ان شاء اللہ ضرور سازشی عناصر کو یہ طالب جانتے ہیں پاکستان اور ان کے سول و ملٹری خصوصا سابق ملٹری جنرل مُش پرویز نے اپنا منہ کالا کیا اور ڈالرز لے کر ان کے سفیر مُلّا ضعیف اور دوسرے افغانوں کو گرفتار کروایا اور یہاں تک کے اپنی پاکستانی بہین بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو اپنی پولیس کے ذریعے گرفتا کر کے اذیت پہنچایا اور آج تک وہ ماں بہین بیٹی اذیتیں جِھیل رہئ ہے افغانستان کے سفیر مُلاّ ضیعف کو بے عزّت کر کے ہتھکڑیاں لگوا کر اپنے باپ امریکہ کے حوالے کیا
      اور ہزاروں بے گناہ افغان طالب علموں اور حافظ قرآن بچوں اور لال مسجد کے قرآن کے حُفاظ پر کلسٹر بم برسا کر شہید کیا
      آج اللہ نے ڈکٹیٹر جرنل پرویز کو ایسی بیماری دی ہے جو نہ مُردوں میں نہ زندوں میں وہ موت کی دعا مانگ رہا ہے لیکن اللہ اس ظالم کو ان معصوموں کا بدلہ چُکا رہا ہے اور ذلیل موت دے کر جہنم کا ایندھن بنا دے گا ان شاء اللہ
      آپ کا اور آپ کے عوام کا حافظہ کمزور ہو گا لیکن ہم افغانوں کا حافظہ الحمد اللہ آپ سے بہتر ہے ہم بھولے نہیں
      آپ کس منہ سے ان طالبوں سے چاپلوسی کر رہے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی

  • @saqibsaab9619
    @saqibsaab9619 3 ปีที่แล้ว

    ہم کوافغانستان کی. ترقی وخوشحالی کے لیے ہر ممکن کوشش اور بےلوٹ امداد کنی چاییے

  • @rajput5770
    @rajput5770 3 ปีที่แล้ว +3

    I love it when notification shows up " someone liked your comment' and "You have a new Subscriber"

  • @imtiaz8358
    @imtiaz8358 3 ปีที่แล้ว +2

    Maj Amir always respect ur opinion. Wish u are employed to give policy guidelines to GOP. Kamran Sahib plz keep calling him in ur programmes.

  • @KhMubashir
    @KhMubashir 3 ปีที่แล้ว

    Mushkilat zaror hn shuru mei.. Magrr Alhamdulillah hamare mulk mei Mufti Taqi Usmni shb d.b aur inn jaise boht sare qemti log han jin se Afghanistan mei sub departments mein behtareen tariqaeqar nizaam raij krne mei madad hasil ke ja skte ha...