The Life of Hazrat Umar R.A | Part 2 | Abu Saad | The Greatest Men

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 79

  • @salmakhan6764
    @salmakhan6764 2 ปีที่แล้ว +31

    1400 saal peeche le gae ap 😭😭😭
    Kitni mohabbat s sunaya ap n Allah apki is kawish ko qabool farmae ameen

  • @hamdaankhan7922
    @hamdaankhan7922 2 ปีที่แล้ว +18

    Abu saaad bhai aaap sab ki video sunne ke baaad na waqai din ko itminaaan aur sukooon hasil h

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว +7

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @hamdaankhan7922
    @hamdaankhan7922 2 ปีที่แล้ว +7

    Mai to non stop aur continues sunta hu
    Aur i think that ki kaaash mai bhi aaap logo ke jaisa hota
    Aaaapke saaath youth club ka member kaaaash

  • @tasmiyakhan6131
    @tasmiyakhan6131 ปีที่แล้ว +2

    Vo Allah ko jante par Rehman aur Raheem ko nahi jante the was the best line…❤

  • @chillvibes8082
    @chillvibes8082 2 ปีที่แล้ว +6

    Subhanallah , Al Hamdulilah , Allah o Akbar ❤️

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว +7

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

    • @Asifk959
      @Asifk959 ปีที่แล้ว

      Mashallah ❤

  • @BrokenHeart-tc6qy
    @BrokenHeart-tc6qy 9 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Shaa Allah zabardast
    Takbir takbir, takbir

  • @onlymuslim774
    @onlymuslim774 2 ปีที่แล้ว +4

    Love you brother Abu Saad 💖

  • @fakihaarsalan8814
    @fakihaarsalan8814 2 ปีที่แล้ว +4

    Subhan Allah,,its amazing to lishen about hazrat umar r.a

  • @mohdazmi6005
    @mohdazmi6005 2 ปีที่แล้ว +2

    Etna khubsurat bayan kabhi n suna bolne ka andaz apka bahot pyara h masha Allah 💕💞💕👌💕👌👌

  • @IqraKhanyusufzai
    @IqraKhanyusufzai 17 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah ❤ best scholar

  • @mohammadsharukh3454
    @mohammadsharukh3454 10 หลายเดือนก่อน

    ASHADU ALLAH ILAHAHA ILLAHU WAHADAHU LASHARAIKALA WASHADU ANNA MUHAMMAD ABDULLAH RASOOLALLAHH PBUH ❤

  • @ShahidIqbal-li4rf
    @ShahidIqbal-li4rf 2 ปีที่แล้ว +9

    The christan person you mentioned who converted was from Australia

  • @akbarhussain5856
    @akbarhussain5856 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH HU AKBAR ❤

  • @MuhammadBilal-hx9vk
    @MuhammadBilal-hx9vk 5 หลายเดือนก่อน

    الله أكبر ❤الله أكبر ❤ الله أكبر ❤

  • @taibohere
    @taibohere 5 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah hu kasera

  • @VU.78
    @VU.78 7 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا

  • @sajiraza5935
    @sajiraza5935 ปีที่แล้ว +2

    ALLHAHU AKBAR🤍

  • @taibohere
    @taibohere 5 หลายเดือนก่อน

    Sir, it's really great to hear from you this lecture... You have done it in amazing manner, i mean i got lost in that era, your accent and emphasis is awesome and deepest❤

  • @_Kashmir_313_
    @_Kashmir_313_ 4 หลายเดือนก่อน +1

    Narrated Abu Huraira:
    The Prophet (ﷺ) said, “Seven people will be shaded by Allah under His shade on the day when there will be no shade except His. They are:
    (1) a just ruler;
    (2) a young man who has been brought up in the worship of Allah, (i.e. worship Allah (Alone) sincerely from his childhood),
    (3) a man whose heart is attached to the mosque (who offers the five compulsory congregational prayers in the mosque); (4) two persons who love each other only for Allah’s sake and they meet and part in Allah’s cause only;
    (5) a man who refuses the call of a charming woman of noble birth for an illegal sexual intercourse with her and says: I am afraid of Allah;
    (6) a person who practices charity so secretly that his left hand does not know what his right hand has given (i.e. nobody knows how much he has given in charity).
    (7) a person who remembers Allah in seclusion and his eyes get flooded with tears.”
    (Sahih al-Bukhari 1423)
    (Sahih Muslim 1031 a)

  • @lifewithallahloveislam
    @lifewithallahloveislam 2 ปีที่แล้ว +2

    Amazing lecture

  • @kpoplover2236
    @kpoplover2236 5 หลายเดือนก่อน

    MashAllah ❤

  • @SamirKhokhar-u9l
    @SamirKhokhar-u9l 7 วันที่ผ่านมา

    Assalam Walekum

  • @wardahimtiaz9112
    @wardahimtiaz9112 ปีที่แล้ว

    Wow what a session ! MashaAllah

  • @missdoll6739
    @missdoll6739 8 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah brother, love the way you put this together

  • @alsumaenawrites
    @alsumaenawrites 10 หลายเดือนก่อน

    JazakAllahu Khairan for this beautiful lecture brother ✨

  • @arsalanaziz1228
    @arsalanaziz1228 2 ปีที่แล้ว +1

    SUBHANALLAH

  • @UzmaFiaz-d9j
    @UzmaFiaz-d9j 11 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah

  • @Umama_325
    @Umama_325 ปีที่แล้ว

    Amazing lecture Mashallah ❤

  • @ameenmaqbool6372
    @ameenmaqbool6372 2 ปีที่แล้ว

    Abu saad bhai, masha allah, apki awaz bahut achhi hai,

  • @ZamanMirza-1
    @ZamanMirza-1 10 หลายเดือนก่อน

    Mashllaha❤

  • @boota.international
    @boota.international ปีที่แล้ว +1

    koi dost kindly is waqiya ka (13:30 -19:40 ) hadees refrence bta de. thankyou

  • @majidakhan5831
    @majidakhan5831 2 ปีที่แล้ว

    Jazakumullahu khaira

  • @minhaishere5649
    @minhaishere5649 ปีที่แล้ว

    Subhan ALLAH ❤

  • @sohebkhan8833
    @sohebkhan8833 2 ปีที่แล้ว

    Subhan allah bhai

  • @abdulmuqtadir3535
    @abdulmuqtadir3535 2 ปีที่แล้ว

    Barakallah

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว +1

    مایُوسی سے بڑھ کر کوئی شے انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں...!
    آزمائشیں اور مُصیبتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں...!

  • @sma170
    @sma170 ปีที่แล้ว

    Allah hu akbar💖💖💖💖 subhanallah💖💖💖❤❤❤❤

  • @sabanaveed152
    @sabanaveed152 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah

  • @anassaifi7613
    @anassaifi7613 ปีที่แล้ว

    Well narrated

  • @DarKGaming-vy1df
    @DarKGaming-vy1df 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @lifewithallahloveislam
    @lifewithallahloveislam 2 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah

  • @hamdaankhan7922
    @hamdaankhan7922 2 ปีที่แล้ว

    Mashaaalllah

  • @taibohere
    @taibohere 5 หลายเดือนก่อน

    Have you take some courses on communication skill? If yes. Then please mention it. It would be really beneficial for us.

  • @deenestic_
    @deenestic_ ปีที่แล้ว +2

    ❤🎉

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว +1

    🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴
    🌷 *استغفر الله*
    *الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ
    🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔
    مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔
    اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔
    ( نوح ۔ 10۔12)
    🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100
    🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔
    🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله*
    " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔
    🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔
    🍃 جس نے *10* مرتبہ
    یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔
    🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ،
    اس دن اللہ اس
    کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا
    🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100
    یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔
    یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔
    🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت
    🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔
    تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔
    دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔
    اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں،
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔

  • @shayanabbasi8776
    @shayanabbasi8776 2 ปีที่แล้ว +1

    Aslam alaikum mere Abu or Bhai namaz nahi parte to Mai kiya karo ke wo namaz parna shoro kar dey

  • @salmanpatel8123
    @salmanpatel8123 10 หลายเดือนก่อน

    Zara Salman farsi R.A ke barme me next video banana abu saad bhai

  • @b087mohdyasir7
    @b087mohdyasir7 2 หลายเดือนก่อน

    Abu saad bhai. Where can i get your t-shirts collection ? Please drop the link below.

  • @syedafatima9790
    @syedafatima9790 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @kashmirifamvlogs7001
    @kashmirifamvlogs7001 ปีที่แล้ว

  • @ichthyology9290
    @ichthyology9290 4 หลายเดือนก่อน

    From where u get this beautiful tshirt

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว

    *ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہو*
    *تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اُس سے نفرت کیوں کرتے ہو*
    *یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دو۔ یا دوسروں کی غلطیاں معاف کرنا سیکھ لو*

  • @Thunderbolt781
    @Thunderbolt781 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ayubkhan-op3rv
    @ayubkhan-op3rv 10 หลายเดือนก่อน

    💯☝😍😍

  • @hamdaankhan7922
    @hamdaankhan7922 2 ปีที่แล้ว

    Mai jab aaapki videos dekhta hu na to mujhe apne andar ke gunaaaho ka ehsaas h

  • @WaseemKhan-yr9mf
    @WaseemKhan-yr9mf 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhai ye shirt kaha se li mja b chaye plz bta do plz

  • @Asifk959
    @Asifk959 ปีที่แล้ว

    Hey Muslim Brothera From Where I Get These Type of T Shirts ..

  • @lifewithallahloveislam
    @lifewithallahloveislam 2 ปีที่แล้ว

    😭😭😭😭😭

  • @mrshaikh94
    @mrshaikh94 11 หลายเดือนก่อน

    Which book he is reading? Can anyone tell me please

  • @lifewithallahloveislam
    @lifewithallahloveislam 2 ปีที่แล้ว

    Sir plz koi book btaen hazrat umar R.A ki life pe I want to read

    • @ahteshamali1784
      @ahteshamali1784 2 ปีที่แล้ว +2

      Biography of Umar ibn Al khattab
      Darussalam

    • @lifewithallahloveislam
      @lifewithallahloveislam 2 ปีที่แล้ว

      @@ahteshamali1784 is it in urdu?

    • @noorhadibacha3050
      @noorhadibacha3050 2 ปีที่แล้ว

      Bhai عشرہ مبشرہ phr lain

    • @ahteshamali1784
      @ahteshamali1784 2 ปีที่แล้ว +1

      @@lifewithallahloveislam I don't know, I read it in English.
      You can check online

  • @maaleem90
    @maaleem90 9 หลายเดือนก่อน

    Jis insaan ka example diya gaya. Woh Australian person, abu bakr .
    Search abu bakr aussie funny islam convert

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว

    کہنے کو ایک خبر فلاں فلاں گاؤں زیر آب آ گئے۔مگر کبھی سوچا ہے ایک سیلابی ریلا کتنے خواب ساتھ بہا لے جاتا ہے،
    پتہ ہے جب ہمارے گاؤں میں کہتے سیلابی ریلا گزرنے والا ہے۔ گاؤں خالی کرو،
    مائیں سب سے پہلے بچوں کی اسناد اٹھاتی ہیں۔ ہائے میرے بیٹے بیٹی کی 16۔14 سال کی محنت ہے یہ،
    غریب لوگ روتے ہوئے گھر چھوڑتے ہیں،
    اماں جی اس لکڑی کے صندوق کو بار بار دیکھتی ہیں۔ جہاں وہ بیٹی کا جہیز جمع کر رہی تھی۔ کوئی اچھا مہنگا کپڑا کوئی خاندان میں شادی ہونے پہ لڑکے کی ماں دیتی،
    اماں جی بیٹی کے لئے رکھ لیتی،
    کوئی اچھا برتن جو اس نے خود نہیں استعمال کیا ہوتا بیٹی کے لئے رکھ دیتی ہے۔وہ اپنی شادی کے سال بعد ہی اپنی اکلوتی سونے کی انگوٹھی اتار کہ بیٹی کے لئے رکھ دیتی ہے، وہ صندوق چھوڑ کہ نہیں جا سکتی، پھر اسکی نظر چھت والے پنکھے کی طرف جاتی تو اسے یاد آتا اسے جہیز میں ایک اسٹینڈ والا پنکھا ملا تھا مگر پہلے بیٹے کی پیدائش پہ ملنے والے مبارک باد کے پیسوں سے یہ چھت والا پنکھا لیا تھا کیسے چھوڑ کے جا سکتی ھوں،
    صحن میں رکھا دانوں والا بڑا ڈول کیسے چھوڑ کہ جاؤں، جس میں رکھےگندم کے دانے اس نے اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ سخت گرمی میں زمیندار کی زمینوں سے دو ماہ انکی فصل کاٹ کہ کمائے تھے،
    یہ گندم سال بھر اسکے بچوں کا پیٹ بھر سکتی تھی،
    اسکو کیسے چھوڑ دے۔ سب کہ رہے ہیں،
    گھر میں جو جو بھی جانور ہیں انکو کھول دیں اگر انکی زندگی ہوئی وہ تیر کہ اپنی جان بچا لیں گے،
    اماں سوچ رہی ہے کہ کیسے جانے دوں یہ گائے جو ہمارے گھر کا چولھا گرم رکھے ہوئے ہے،
    غربت کی وجہ سے سارا دودھ بیچ دیتی کہ بچوں کی فیس کے پیسے تو نکل آتے ہیں۔
    پھر گھر کے کچے کمرے کیسے چھوڑ کہ جائے،
    جن کو اپنے ہاتھوں سے مٹی کا لیپ لگاتی اماں ہر سال بہت مشکل ہے گھر چھوڑنا اور مجھے سوچ کہ دکھ بھی ہوتا ہے اور افسوس بھی کہ ہمارے حکمران رب کو کیا منہ دکھائیں گے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جب حکمران بنے وہ فرماتے تھے میرے دور حکومت میں ایک کتا بھی پیاسا مر گیا عمر جواب دہ هوگا۔
    جو بوڑھی عورت کے گھر اپنے کندھوں پہ اناج لاد کہ پہنچا تے ہیں اورکہتے ہیں۔اماں رب سے میری شکایت تو نہیں کرو گی ؟
    ہمارے آج کہ حکمر ان رب کا سامنا کیسے کریں گے؟ کیا جواز ہوگا انکے پاس؟۔غریبی بھی نعمت ہے رب کی ظلم اور کسی کا حق کھا نے کا موقع نا ملنا بھی فضل ہے رب کا ۔."💔
    دیکھو آج مال بہنے کا اتنا خوف نہیں ہے یہاں کسی کا باپ بہہ گیا ہے، کسی کا بھائی بہہ گیا ہے کسی کے گھر کے شیر خوار بچوں کو پانی نگل گیا ہے کسی کے سر کے سائیں شوہر کو پانی نگل گیا ہے، دیکھو جس گاؤں میں ساری برادری تھی اب اس گاؤں کا نام و نشان باقی نہیں ہے،
    وہ جہاں ہنستے بستے کچی عمر گزاری تھی جہاں پیپل کی چھاؤں میں سکول میں پڑھتے تھے وہ گاؤں وہ بستی پانی نگل گیا ہے ارمان بہہ گئے ہیں💔
    #سیلاب

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 2 ปีที่แล้ว

    رشتے دار ذلیل کرتے ہیں برداشت نہیں ہوتا...؟؟
    وہ ہمت سے زیادہ امتحان لیتے ہیں...؟؟
    ان کی باتوں کی اذیت کروٹیں بدلنے پر مجبور کرتی ہے...؟؟
    ان کی زبان کا زخم گھائل کرتا ہے...؟؟
    وہ انتہا کی پستی کا مظاہرہ کرتے ہیں...؟؟
    آپ کے بارے میں کہتے ہیں کہ
    *یہ کبھی منزل پر نہیں پہنچ پائیں گے...؟!*
    یعنی دوسرے لفظوں میں کہتے ہیں:
    *ہم نے بچے بیاہ لیے،بچوں کی شادیاں کردیں ہم کامیاب ہیں۔ اور آپ ناکام ہیں...؟!*
    کہتے ہیں کہ ہم نے بڑے تیر مار لیے تم ابھی پیچھے ہو...؟!
    کیا آپ کو لگتا ہے یہ صرف آپ کو ہی کہتے ہیں...؟؟
    کیا آپ کو لگتا ہے یہ اذیت صرف آپ ہی سہہ رہے ہیں...؟؟
    نہیں جی۔
    آپ غلط ہیں...!!
    آپ سے پہلے بلکہ
    چودہ صدیاں پہلے یہ اذیت،
    *یہ تکلیف یہ مشکلات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی برداشت کرنا پڑی تھیں۔*
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی ایک سگا چچا تھا،
    جو حسن و جمال میں اس قدر خوبصورت تھا کہ اسے ابو لھب یعنی شعلوں کا باپ کہتے تھے۔
    یعنی اس کا حسن شعلے مارتا تھا۔
    یہ خوبصورت چہرے والوں کی کہانی ہے،
    اکثر
    *خوبصورت چہروں کے منہ میں بد لحاظ زبان اور سینے میں بغض سے بھرا دل ہوتا ہے۔*
    ابو لھب کے پاس بھی بد لحاظ زبان تھی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دل چیر دینے والے الفاظ کہتی تھی۔
    *ایک باپ اپنے مردہ بیٹے کا وجود گود میں لیے بیٹھا ہے،*
    اسے اپنے دوستوں،چاہنے والوں اور رشتے داروں کے دلاسے، تسلی کی سب سے زیادہ ضرورت اسی وقت ہے۔
    لیکن وہ باپ کیا سن رہا ہے...؟؟
    کہ
    *اس کی نسل باقی نہیں رہی یہ ہلاک ہوگیا نعوذباللہ “*
    یہ کتنے اذیت ناک الفاظ ہیں جو بیٹے کی موت کا نقصان اٹھانے والا باپ برداشت کرتا ہے...؟؟
    یہ باپ کون ہے...؟؟
    یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
    یہ بد زبان انسان کون ہے
    جو اتنے تکلیف دہ الفاظ بول رہا ہے۔
    *یہ ابو لھب ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے باپ عبداللہ کا بھائی اور دادا عبدالمطلب کا بیٹا ہے۔*
    حمزہ بھی چچا تھا،
    عباس بھی اور ابو طالب بھی
    لیکن کوئی اتنا ظالم نہ تھا
    جتنا ابو لھب تھا۔۔
    یہ صرف زبان سے اذیت نہیں دیتا تھا اس کے ہاتھوں میں بھی اذیت دینے کی صلاحیت تھی۔
    *یہ نماز پڑھتے بھتیجے پر گندگی سے بھری اوجھڑی کچھ اس طرح پھینکتا تھا کہ ان کی سانس بند ہونے لگتی۔🥹*
    مشکیزے کی طرح ہوتی ہے نا اوجھڑی
    تو یہ صرف سر پر نہیں پورے چہرے پر وہ اوجھڑی ڈال کر دم گھٹنے کی تکلیف سے گزارتا تھا۔
    شاید ایسی اذیت آپ کے رشتے داروں نے آپ کو نہ دی ہو
    مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتے داروں نے ان کو دی۔💔
    دور کے نہیں قریب اتنے قریب کہ اپنے خون کے رشتے داروں نے ان کو تکلیف دی۔
    آپ کو کوئی خاندان بھر میں حقارت سے مخاطب کرے تو آپ اس تکلیف کو برداشت کرنے کی بجائے ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔
    جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
    جب صفا پہاڑ پر چڑھ کر اپنے سب لوگوں کو اسلام کی تبلیغ کی....
    تو اسی ظالم چچا نے ان کو
    "تبا لک" یعنی
    *تیرے لیے ہلاکت ہو، تم نے ہمیں اس بات کے لیے جمع کیا“*
    کہہ کر ان کو ڈی گریڈ کرنا چاہا۔۔
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تو زندگی بھری پڑی ان ظالموں کے ظلم، ڈی گریڈ کرنے اور مایوسی پھیلانے سے۔
    لیکن سوال یہ ہے....؟؟
    *کیا ایسے رشتے دار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ”منزل“ کے سفر سے روک پائے...؟؟*
    ہرگز نہیں۔
    اذیتیں دیں، تکالیف دیں، سب کچھ کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھتے گئے۔۔
    ان کو معلوم تھا کہ
    *ان رشتے داروں سے بڑھ کر چاہنے والوں کو میری ضرورت ہے،سو وہ ان کے لیے جدوجہد کرتے گئے۔*
    پھر ایک وقت آیا کہ قرآن اترا یہ کہتے:
    *تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ*
    *ٹوٹ گئے دونوں ہاتھ ابو لھب کے اور وہ ہلاک ہوگیا*
    اگر اذیتیں دینے والوں کی پرواہ کیے بغیر ہم سفر جاری رکھیں تو ہم ان تک پہنچ جاتے ہیں۔
    جو ہمارے قدر دان ہوتے ہیں اور جن کو ہماری ضرورت ہوتی ہے۔
    جبکہ
    اذیتیں دینے والوں کا حال ابو لھب جیسا ہوتا ہے
    ان کے ہاتھ بھی ٹوٹتے ہیں یہ ہلاک بھی ہوتے ہیں۔
    ضروری نہیں ظاہری طور پر ہاتھ ٹوٹیں۔۔۔۔یہ آخر کار ہاتھ ٹوٹنے جیسے حالات میں مبتلا کردیے جاتے ہیں اور ان کا تکبر ان کے پیروں کی سیدھ میں پڑا ہوتا ہے۔
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو لھب جیسے رشتے دار کی باتوں کو اگر دل پر لیکر اپنی منزل کا سفر روک دیا ہوتا تو آج ہم کہاں ہوتے...؟؟
    یہ جو اربوں انسان آج صرف ان کے لیے ان کی زندگی گزار رہے ہیں ان کا کیا بنتا...؟؟؟
    *اپنی زندگی کے ایسے ظالم رشتے داروں کی پرواہ نہ کریں*
    جو امت تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں
    مگر
    ان کی زبان اور ہاتھ ابو لھب جیسے ہیں۔
    *آگے بڑھیے...!!*
    جیسے آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے۔
    *پیچھے مڑ کر مت دیکھیے۔*
    جس دن ان ظالموں کے ہاتھ ٹوٹیں گے اس دن آپ کو بھی خبر مل جائے گی۔
    *آپ صرف اپنا سفر جاری رکھیے۔*
    *اپنی منزل کی طرف ہر قدم آگے بڑھیے۔*
    اور
    *زندگی میں کبھی بھی یہ حماقت مت کیجیے*
    کہ
    *آپ امت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوں*
    مگر
    *آپ کے ہاتھ اور زبان میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں اور زبان جیسی خیر کی بجائے ابو لھب کے ہاتھ و زبان جیسا شر ہو۔*
    نہ ہم نے ابو لھب جیسے رشتے داروں کی پرواہ کرنی ہے
    نہ خود کو ابو لھب جیسا بنانا ہے
    کہ ہم دوسروں کی راہ میں روڑے اٹکائیں۔۔۔
    ہمیں جو پیارے اور کامیاب منزل پر پہنچے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ملے ہیں 🥰
    ہم اسی کے مطابق زندگی گزاریں گے۔ ان شاء اللہ🤍
    کیوں کہ
    *ہم سب منزلوں کی چاہت دل میں لیکر پیدا ہوئے ہیں۔*
    یہ ٹریننگ ہے
    قرآن کی پانچ آیات پر مشتمل سورۃ اللھب کی،
    جسے *المسد* بھی کہا جاتا ہے۔
    *یہ پانچ آیات آپ کو زندگی کا بہت بڑا فلسفہ سکھاتی ہیں اگر آپ سیکھنا چاہیں تو۔*
    کیا اتنی خوبصورت تربیت دیتے قرآن کو سیکھنے پر آپ کا دل آمادہ نہیں...؟؟
    کیا زندگی کے اتنے گہرے بھید سکھاتے اس قرآن میں آپ کا دل نہیں لگتا...؟؟
    کیا زندگی سنوار دینے والی اس کتاب سے محبت کرنا آپ کے لیے مشکل ہے... ؟؟
    ان سب باتوں کا جواب اپنے دل سے پوچھیے۔
    اور پھر
    قرآن کی محبت کا بیج اپنے دل میں بونے کی کوشش کیجیے۔۔
    اسی میں خیر ہے۔۔
    ورنہ
    *خیر سے خالی زندگی کا کوئی لطف ہی نہیں۔*
    chat.whatsapp.com/J1NNbVX6Ccb5H86Vp4fTq7

  • @salahuddinayubi959
    @salahuddinayubi959 ปีที่แล้ว

    Ye t shirt chahiye.

  • @amjidshahzad2191
    @amjidshahzad2191 10 หลายเดือนก่อน +1

    JazakAllah khairun

  • @nimramaryam3249
    @nimramaryam3249 9 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah❤❤

  • @syedarshiya8564
    @syedarshiya8564 10 หลายเดือนก่อน

    Subhanallah

  • @ifrakhan1211
    @ifrakhan1211 ปีที่แล้ว

    Mashallha

  • @MAKMA_Azad
    @MAKMA_Azad 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤