اب جو لوگ واقعی میں اسلام کی وجہ سے مفتی صاحب پر تنقید اور رد کررہے تھے انہیں "الحب للہ والبغض للہ" یعنی "محبت اور بغض اللہ کے لیےکے اصول کے تحت ذاتی عناد، غصہ اور نفرت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس معاملےکو ختم کردیں۔ میسج ٹی وی کی جانب سے لانچ کی گئی اسلامک یو ایس بھی ڈرائیو میں کیا کیا ہے اس کی تفصیلات نیچے دی جارہی ہیں th-cam.com/video/zwYekc5QhQs/w-d-xo.html 1. مکمل قرآن کریم ( ترجمہ اور بغیر ترجمہ دونوں) - شیخ عبد الرحمن السدیس - شیخ سعود الشریم - قاری عبد الباسط - شیخ سعد الغامدی - قاری ابوبکر شاطری - شیخ مشاری راشد المفاسی 2۔ حمد و نعت - جنید جمشید - محمد انس یونس - حافظ ابوبکر - شاہد عمران عارفی - قاری وحید ظفر قاسمی - ماہر زین - مشاری راشد - سید فصیح الدین سہروردی - سمیع یوسف 3. بچوں کے کارٹون اور نظمیں - عبدالباری کارٹون - عمر اور ہنا - غلام رسول - 100 سے زائد نظمیں 4۔ سفر کی دعائیں منزل، ہر روز کی الگ قیمت صرف 2000 روپے بمعہ فری ہوم ڈیلیوری آرڈر کرنے کے لیے ساتھ دئیے گئے لنک پر کلک کریں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں www.whatsapp.com/product/26320643880914763/923136283360 00923136283360
Voice over walay Sahab Mufti Sahab jistarha samjha rahay Thay Samjh aaya samjh kar k buhat zarori tha Maafi mangna.Koi Ehsan nhi kiya isliye itni buttering aur jhukao mat rakh k voice over na dain.Chunao alfazo ka gher munasib nhi Bal k ghalat tha.Isliye khud ghor se video dekhain phir bat karain.Quran Pak ki Grammer 1400 Saal bad mat thek karwaen.Badi meherbani.
لعنت ہے ایسے عالم پر جو جاہلوں سے بدتر ہے بولنے سے پہلے علماء سے دین کو سیکھنا چاۂیے اور جھوٹ بولتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی تعظیم بیان کررہا ہوں صریح کفر بولتا رہا ہے یہ وہی زمانہ ہے علماء اس زمین پہ بدترین ہونگے ان کے فتنے انہی میں سے اٹھے گے اور انہی میں لوٹ جائیں گے اللہ ﷻ کی پناہ ایسے علماء سے
Mufti Tariq Masood sahab ke sachche hone ki sabse badi daleel yehi hai ki Mufti sahab ne apne alfaz se ruju kya aur Allah se mafi mangi alhamdulillah ❤❤❤
جاہل انسان انہوں نے کہا تھا کہ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہ سے قرآن پاک لکھنے میں گرامر کی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اور کہا تھا کہ نعوذبااللہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے لکھے نہیں تھے۔ اس لئے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان گرامر کی غلطیوں کو صحیح نہیں کیا۔ لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ مفتی صاحب نے معافی مانگ لی ہے۔
طارق مسعود کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔ قرآن کو معاذاللہ غلط ثابت کرنے کی کوشش ۔ اور رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی - کاتب وحی قرآن پر بحتان ۔ کچھ شرم حیاء نہیں ہے کیا یہ لوگ غلطی گستاخی میں فرق نہیں جانتے ۔ .دیوبندی فرقے نے بھی فتویٰ جاری کیا کہ گستاخی کی ہے۔پھر بھی کچھ چاہل لوگ ان منحوس کی باتیں سنتے ہے۔
@@mdirshad2826 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں غلطی پر رجوع جائز ہے تو عیسائی اور قادیانی بھی کر سکتے ہیں طارق صاحب کے خطاب اٹھا کر دیکھتے ہیں تو رجوع کی گنجائش نہیں میں عام آدمی پریشان ھوں کیا درست ہے
Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ kay NEW Wazahati Bayan kay baad bhi unn peh Gustakhi ka ilzam laganay walay asal mein khud GUSTAKHI ker rahay hein. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Allah Pak mufti Tariq sahib ko apny hifz o Emaan men rakhy . Ghlti tsleem kr leny se un ka qad meri nazar men pehly se ziyada oncha ho giya . He is a great islamic scholar.
@@LOIN5849 ye wo banda hai jo 4 shadiyoon ko farz samjhta hai jabke quran main Allah Azzawajal surah nisa ayat 3 main kehta hai اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کرسکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہیں پسند ہوں ،دو دو اور تین تین او ر چار چار پھر اگر تمہیں اس بات کا ڈرہو کہ تم انصاف نہیں کرسکو گے تو صرف ایک (سے نکاح کرو) یا لونڈیوں (پر گزارا کرو) جن کے تم مالک ہو۔ یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو۔
@@LOIN5849Mufti tariq masood kehta hai ke 4 shadiyaan karna farz hain jabke ALLAH AZZAWAJAL Quran main kehta hai surah nisa ayat 3 main اگر تمہیں اس بات کا ڈرہو کہ تم انصاف نہیں کرسکو گے تو صرف ایک (سے نکاح کرو aur dusri baat ads se paise kamana haram hai lekin mufti tariq masood kamata hai toh mufti tariq masood ke channel pe ads on hain ulamae haq toh wo hote hain jo khalis ALLAH AZZAWAJAL ke lye deen ka kaam karen na ke khud kamane ke lye lekin ye toh ads se paise kamata hai aur aj kal ke ads ye toh possible hi nhi hai ke us main music ya bepardah aurat na ho aur teesri baat ulamae haq wo hote hain jo Quran aur hadith se reference dain jese Muhammad Ali Mirza deta hai na ke jawaan nasal ko kahe unko kjush karne ke lye ke tum un hooro se hambistri bhi kar sakte ho Astagfirullah ye bolne ki baat hai na shram na haya aur jo audience sun rhi hoti hai us main aurat bhi hoti hain aur haya toh eman ka hisa hai haidth main hai
Allah pak sub ko hidayat de .Deen ko mazak bana rakha he tiktok moviloun ne.Har aik deen ka thekedar bana howa he ratoun raat arab pati ban bate hain deen ko bech kar
Mufti you are excellent preacher we all love May Allah forgive us for our mistakes and Allah loves all the mufti who guides us to right path and protect us ❤❤❤❤
Mufti Tariq Masood is spreading positivity and and Islam . We all learning through him a lot . May Allah protect him . Unho ney rajoo ker liya ha . Allah izat ka malik ha jisko chahey zaleel karey jisko chaheye izat de . Allah must ko hidayat de jo Islam aur Muslims ke dushman ha . They are not true Muslim if they are doing it
@@umerayubi2003کیون بریلویوں نے فورا پھاڑ کے رکھ دی اس کی اس لیے تمہیں تو شکر منانا چاہئے کہ کم از کم بریلویوں کی وحہ سے توبہ کی توفیق ملی ورنہ بدبخت گستاخ ہی مرتا
Mufti tariq masoodi sahab aap ka bayan hamare dil mein seedhe utartey hai aur khud mein bohut change aayi hai. Allah aap ki hifazat farmaye. Aaameen summ aaameeen❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آج کل وہ بھی علماء کے خلاف بول رہے ہوتے ہیں جن کا وضو بھی ٹھیک نہیں ہوتا اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا افسوس صد افسوس
Yahi hote he Sahi alime deen jo Jo motadil hote he or ruju karte he Allah Pak hamare mufti sab KO hamesha Khush rakhe ap ne dubara SE hamara Dil jeet Kiya mufti sahb😘😘
Aur eysey hi oulma key peechey saaaab par jatey hien Jou ilmi kitabi gadha gru ik kamrey mey band hou kar bhounka Choukra Halaak Lounda O Laash with out nzblh Waha koi na boula 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے اس رجوع کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❤️ مفتی صاحب کے کچھ الفاظ ہم جیسے کم علم اور کم فہم اور کم ظرف لوگوں کی سمجھ میں نہیں آسکے 😢😢 اللّٰہ پاک ھم سب مسلمانوں کو صحیح اور غلط کو ایمان اور اخلاص کے ساتھ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
کتنا اچھا ایمان ہے وہ دنیا نے دیکھ لیا۔۔۔ اس ملعون نے جس طرح وضاحت کرکے گستاخی کی اسی طرح ایک ایک بات پر رجوع بھی کرنا چاھیے تھا۔۔۔۔ اس ملعون نے قادیانیوں یہود و نصارٰی کیلئے کھل کر اسلام قرآن اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر تنقید کا دروازہ کھول دیا۔۔۔ اللّٰہ غارت کرے اس ملعون طارق مسعود کو۔۔۔۔!!
@@aijazahmed1750 Abey tojhey kia mazrat mey bhi ada chahiey Abey tojhey kia mazrat mey bhi ada chahiey Rajo kar Lia Mouafi maang lee toubha kar lee aur tojhey kia chahiey ,, 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849maafi logo ke dar se manga hai khud apna galti realize hoke nahi aur jin logo ne point out kiya hai un se manga hai Allah se nahi Allah maaf kare ye kaise mufti hai jisko Allah ka koi khoof nahi baz logo se darte hain mujhe toh ye insan ke shakal ma shaitan lag rahe hain😂
خداکی قسم مفتی طارق مسعود صاحب وقت کےولی ہیں اکثر اپنے بیان میں وہ محبت رسول میں رونے لگتے ہیں اکثر ہی وہ صحابہ کرام کی محبت میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کبھی کبھی توحید کےموضوع پر رونے لگتے ہیں ایساآدمی گستاخی کبھی نہیں کرسکتا۔ہم تو مفتی صاحب کےبیانات سے اپنے عمل سنوارتے ہیں الحمد للہ
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی مسعود صاحب اللہ آپ کو اس نیکی کا اجر عطا کرے اور لوگوں کے دلوں سے آپ کے لیے غلط فہمی کو ختم کر دے اور اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین ثم امین)
Allah ke nek bande aise hi hote h Allah tala ne ab hamaare mufti sb ki izzat me 2guna izafa kr diya❤Allah pak hamare pyare mufti sb ki hifazat farmaye❤ameen
میں سنی بریلوی ہوں اور مجھے خوشی ہوئی کہ طارق مسعود صاحب نے رجوع کیا اور توبہ کی اور عوام سے معافی مانگا اللہ پاک طارق مسعود صاحب کی توبہ کو قبول فرمائے۔
اللہ تعالٰی اس مشکل گھڑی میں مفتی طارق مسعود صاحب کو استقامت عطا فرمائے اور جلدی سے اس مسئلےسے چھٹکارا نصیب کرے ھم دل وجان سے مفتی صاحب کے ساتھ ھیں علماء کرام ھمارے سر کے تاج ھیں اللہ تعالٰی ھمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
اب جو لوگ واقعی میں اسلام کی وجہ سے مفتی صاحب پر تنقید اور رد کررہے تھے انہیں "الحب للہ والبغض للہ" یعنی "محبت اور بغض اللہ کے لیےکے اصول کے تحت ذاتی عناد، غصہ اور نفرت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس معاملےکو ختم کردیں۔
میسج ٹی وی کی جانب سے لانچ کی گئی اسلامک یو ایس بھی ڈرائیو میں کیا کیا ہے اس کی تفصیلات نیچے دی جارہی ہیں
th-cam.com/video/zwYekc5QhQs/w-d-xo.html
1. مکمل قرآن کریم ( ترجمہ اور بغیر ترجمہ دونوں)
- شیخ عبد الرحمن السدیس
- شیخ سعود الشریم
- قاری عبد الباسط
- شیخ سعد الغامدی
- قاری ابوبکر شاطری
- شیخ مشاری راشد المفاسی
2۔ حمد و نعت
- جنید جمشید
- محمد انس یونس
- حافظ ابوبکر
- شاہد عمران عارفی
- قاری وحید ظفر قاسمی
- ماہر زین
- مشاری راشد
- سید فصیح الدین سہروردی
- سمیع یوسف
3. بچوں کے کارٹون اور نظمیں
- عبدالباری کارٹون
- عمر اور ہنا
- غلام رسول
- 100 سے زائد نظمیں
4۔ سفر کی دعائیں
منزل، ہر روز کی الگ
قیمت صرف 2000 روپے بمعہ فری ہوم ڈیلیوری
آرڈر کرنے کے لیے ساتھ دئیے گئے لنک پر کلک کریں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
www.whatsapp.com/product/26320643880914763/923136283360
00923136283360
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ سے راضی ہو اللہ تعالی اپ سے راضی ہو اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اللہ اپ کی عمر میں عمل میں زندگی میں برکتیں عطا فرمائے
Shameless Mufti Tariq Masood 💩💩💩💩💩💩💩💩💩💩💩💩
A ak no ka Jahil Maulana hay.
Voice over walay Sahab Mufti Sahab jistarha samjha rahay Thay Samjh aaya samjh kar k buhat zarori tha Maafi mangna.Koi Ehsan nhi kiya isliye itni buttering aur jhukao mat rakh k voice over na dain.Chunao alfazo ka gher munasib nhi Bal k ghalat tha.Isliye khud ghor se video dekhain phir bat karain.Quran Pak ki Grammer 1400 Saal bad mat thek karwaen.Badi meherbani.
لعنت ہے ایسے عالم پر جو جاہلوں سے بدتر ہے بولنے سے پہلے علماء سے دین کو سیکھنا چاۂیے اور جھوٹ بولتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی تعظیم بیان کررہا ہوں صریح کفر بولتا رہا ہے یہ وہی زمانہ ہے علماء اس زمین پہ بدترین ہونگے ان کے فتنے انہی میں سے اٹھے گے اور انہی میں لوٹ جائیں گے
اللہ ﷻ کی پناہ ایسے علماء سے
مفتی کی شہرت اور علمی تکبر نے گمراہ کیا۔
مفتی طارق مسعود صاحب بڑے زبردست انسان ہیں ۔
اور غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے کوئی وہ فرشتہ نہیں ہیں کہ غلطی نہ ہو لہذا مفتی صاحب کہ پیچھے بغض سے باز آئیں۔
Mufti Tariq masud k liye aur bhi zyada Dil m izzat badh gyi hai, from India 🇮🇳 ❤❤
My padosi hain ye
معافی مانگنا اور رجوع کرنا اچھے لوگوں کی دلیل ہے۔
آپ جیسے لوگوں نے کل تک آسکی گستاخی کی بھی مکمل حمایت کی تھی ۔۔۔
اچھے لوگ سوچ سمجھ کر مونہہ کھولتے ہءں، اسکی زبان درازی دیکھی ہے آپ نے۔
Beta to b gustakh ha
@@SuperShakeel1966 انسان خطا کا پتلا ہے۔ غلطی انسانوں سے ہی ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے عزت و آبرو میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameen summa ameen❤
Mufti Tariq Masood sahab ke sachche hone ki sabse badi daleel yehi hai ki Mufti sahab ne apne alfaz se ruju kya aur Allah se mafi mangi alhamdulillah ❤❤❤
جاہل انسان انہوں نے کہا تھا کہ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہ سے قرآن پاک لکھنے میں گرامر کی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اور کہا تھا کہ نعوذبااللہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے لکھے نہیں تھے۔ اس لئے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان گرامر کی غلطیوں کو صحیح نہیں کیا۔ لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ مفتی صاحب نے معافی مانگ لی ہے۔
اللّہ تعالیٰ علماء حق کو حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین
طارق مسعود کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔ قرآن کو معاذاللہ غلط ثابت کرنے کی کوشش ۔ اور رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی - کاتب وحی قرآن پر بحتان ۔ کچھ شرم حیاء نہیں ہے کیا یہ لوگ غلطی گستاخی میں فرق نہیں جانتے ۔ .دیوبندی فرقے نے بھی فتویٰ جاری کیا کہ گستاخی کی ہے۔پھر بھی کچھ چاہل لوگ ان منحوس کی باتیں سنتے ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد ہم اپ کے ساتھ ہیں اللہ جزائے خیر دے اپ کو ان منافق لوگوں سے اپ سے بچائے❤❤
بہت خوب اللہ مفتی طارق مسعود کو سلامت رکھے
Aamin summa ameen ya rabbul alamin
Aamin summa ameen ya rabbul alamin
Ameen
مفتی طارق مسعود صاحب اچھے انسان ہےکہ
انھوں نے اپنی غلطی مان لی اور رجوع کرلۓ
@@mdirshad2826 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں غلطی پر رجوع جائز ہے تو عیسائی اور قادیانی بھی کر سکتے ہیں طارق صاحب کے خطاب اٹھا کر دیکھتے ہیں تو رجوع کی گنجائش نہیں میں عام آدمی پریشان ھوں کیا درست ہے
ماشاءاللہ مفتی طارق مسعود صاحب رجوع کیا ،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو اپنی غلطیوں پر ندامت کے ساتھ توبہ کرنے توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Mashallah mufti sahab Allah ko sehat wali lambi umar de ❤❤🇮🇳🇮🇳
بہت خوب مفتی صاحب ماشاء اللہ
Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ kay NEW Wazahati Bayan kay baad bhi unn peh Gustakhi ka ilzam laganay walay asal mein khud GUSTAKHI ker rahay hein. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
G ❤❤
Allah Pak mufti Tariq sahib ko apny hifz o Emaan men rakhy . Ghlti tsleem kr leny se un ka qad meri nazar men pehly se ziyada oncha ho giya . He is a great islamic scholar.
اللہ جی تمام علمائے حق کی حفاظت فرما ئے خصوصا حضرت استاد جی کی
@@Faizy97
Koun hey phir
Oulma e Haq ??????
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849 ye wo banda hai jo 4 shadiyoon ko farz samjhta hai jabke quran main Allah Azzawajal surah nisa ayat 3 main kehta hai اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کرسکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہیں پسند ہوں ،دو دو اور تین تین او ر چار چار پھر اگر تمہیں اس بات کا ڈرہو کہ تم انصاف نہیں کرسکو گے تو صرف ایک (سے نکاح کرو) یا لونڈیوں (پر گزارا کرو) جن کے تم مالک ہو۔ یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو۔
@@LOIN5849Mufti tariq masood kehta hai ke 4 shadiyaan karna farz hain jabke ALLAH AZZAWAJAL Quran main kehta hai surah nisa ayat 3 main اگر تمہیں اس بات کا ڈرہو کہ تم انصاف نہیں کرسکو گے تو صرف ایک (سے نکاح کرو aur dusri baat ads se paise kamana haram hai lekin mufti tariq masood kamata hai toh mufti tariq masood ke channel pe ads on hain ulamae haq toh wo hote hain jo khalis ALLAH AZZAWAJAL ke lye deen ka kaam karen na ke khud kamane ke lye lekin ye toh ads se paise kamata hai aur aj kal ke ads ye toh possible hi nhi hai ke us main music ya bepardah aurat na ho aur teesri baat ulamae haq wo hote hain jo Quran aur hadith se reference dain jese Muhammad Ali Mirza deta hai na ke jawaan nasal ko kahe unko kjush karne ke lye ke tum un hooro se hambistri bhi kar sakte ho Astagfirullah ye bolne ki baat hai na shram na haya aur jo audience sun rhi hoti hai us main aurat bhi hoti hain aur haya toh eman ka hisa hai haidth main hai
Ulmay e haq nahi ulmay e jahannam😂
@@shaikharbaz8830
Oulma e jannat koun koun sey hien ?????!
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
الحمدلله على كل حال شكرا من القلب وجزاكم الله خيرالجزاء خاصة علي طارق مسعود صاحب ❤
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی آپ کی عزت و وقار میں خوب برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی ہمارے علماء کی حفاظت فرمائے اور ہمارے مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائیں امین ثم امین❤
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی حاسدوں سے حفاظت فرمائے آمین ثم اور تمام علماء کرام کی حفاطت فرمائے آمین ثم آمین
الحمدلله!
آپ اس امت کا سرمایہ ہیں۔
Allah mufti sab ka hami o Nasir Ho ameen ❤❤❤❤❤
اللہ مفتی طارق مسعود کو سلامت رکھے اور ان کے علم میں برکت دے ۔ آمین یا رب ❤
اللہ پاک ہدایت دے
Allah pak sub ko hidayat de .Deen ko mazak bana rakha he tiktok moviloun ne.Har aik deen ka thekedar bana howa he ratoun raat arab pati ban bate hain deen ko bech kar
Mufti you are excellent preacher we all love May Allah forgive us for our mistakes and Allah loves all the mufti who guides us to right path and protect us ❤❤❤❤
اپ صلی اللہ علیہ وسلم مبارک کا ارشاد ہے علم کا شعر ہوں اللہ تعالی نہیں چاہتے کی میرا محبوب دنیا میں کسی سے پڑے امی کا معنی ہے
Mufti Tariq Masood is spreading positivity and and Islam . We all learning through him a lot . May Allah protect him . Unho ney rajoo ker liya ha . Allah izat ka malik ha jisko chahey zaleel karey jisko chaheye izat de . Allah must ko hidayat de jo Islam aur Muslims ke dushman ha . They are not true Muslim if they are doing it
Ghaltiyan sil sile se hoti ja rahi hain. Roze Mehsher usne Hisaab lena hai jo sab sun raha hai aur dekh raha hai.
مفتی طارق مسعود صاحب مخلص آدمی ہے
اللہ تعالٰی اپنے حفظ و امان میں رکھے
Aamin summa ameen ya rabbul alamin
Aamen in barailwe or rafdeon sa
@@umerayubi2003کیون بریلویوں نے فورا پھاڑ کے رکھ دی اس کی اس لیے
تمہیں تو شکر منانا چاہئے کہ کم از کم بریلویوں کی وحہ سے توبہ کی توفیق ملی ورنہ بدبخت گستاخ ہی مرتا
Ameen
آمین ثمہ آمین
Mufti tariq masoodi sahab aap ka bayan hamare dil mein seedhe utartey hai aur khud mein bohut change aayi hai. Allah aap ki hifazat farmaye. Aaameen summ aaameeen❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آج کل وہ بھی علماء کے خلاف بول رہے ہوتے ہیں جن کا وضو بھی ٹھیک نہیں ہوتا اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا افسوس صد افسوس
اللہ تعالی مفتی طارق مسعود صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
Darama kanjaar
Aameen
❤❤❤❤مفتی طارق مسعود صاحب ذندہ باد❤❤❤
Yahi hote he Sahi alime deen jo Jo motadil hote he or ruju karte he Allah Pak hamare mufti sab KO hamesha Khush rakhe ap ne dubara SE hamara Dil jeet Kiya mufti sahb😘😘
Aur eysey hi oulma key peechey saaaab par jatey hien
Jou ilmi kitabi gadha gru ik kamrey mey band hou kar bhounka
Choukra Halaak Lounda O Laash with out nzblh Waha koi na boula
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو دونوں جہانوں کی عزت عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ کرے، مگر اس بدزبان کی بدزبانی اسکا کہیں کا نہی چھوڑے گی۔
آمین
بہت خوب گفتگو ہے۔۔۔۔ بچپن میں ہم نے پڑھا تھا ۔۔۔۔ عین دو زبر عن۔۔۔ اور ع زبر نون عن
ماشاء اللہ سارے علماء اکرم اور حقیقی علماء نے خوب دلیلیں دی ہیں ۰ اللہ تعالی علماء حق کی حفاظت فرماے۰ امین
اللہ تعالی میرے شیخ و مرشد کو سلامت رکھے ♥️
طارق مسعود طارق مسعود❤
عاشق رسول عاشق رسول ❤
بھلا جس سے عشق ہو اسکے نقائص ڈھونڈتے ہیں!!! تو جھوٹا ہے
Mashallah allah tala umar me Barkat ata farmaye ameen summa ameen aur Mufti sahab ki hifazat farmave❤❤❤
اللہ پاک مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین اور سلامت رکھے آمین۔
اللہ تعالی مفتی صاحب کو اجر دے اللہ اپنے حیفظ وامان میں رکھے💓
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے اس رجوع کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❤️ مفتی صاحب کے کچھ الفاظ ہم جیسے کم علم اور کم فہم اور کم ظرف لوگوں کی سمجھ میں نہیں آسکے 😢😢 اللّٰہ پاک ھم سب مسلمانوں کو صحیح اور غلط کو ایمان اور اخلاص کے ساتھ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب کے اس رجوع کرنے پر انھیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔۔۔
Aamin summa ameen ya rabbul alamin
آمین ثم آمین یا رب العالمین
امین
Allah tala mufti Tariq masood ki hifazat fermaay hum inki sadakat par yakeen krty hen.
Ilove mufti tariq mashood allah pak mufti sahb ki hifazat kary ameeeen
مرشد! خدا آپ کو سلامت رکھے اور طویل زندگی دے! 🤲❣️
طارق مسعود طارق مسعود ♥️♥️
عاشقِ رسول عاشقِ رسول ❤️❤️
اللہ تعالی علماء کا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین
مفتی طارق مسعود صاحب ہمارے جان ہیں اور قران پر ہمارا ایمان ہیں
T😮😮😢😮
مفتی کی شہرت اور علمی تکبر نے گمراہ کیا۔
کتنا اچھا ایمان ہے وہ دنیا نے دیکھ لیا۔۔۔ اس ملعون نے جس طرح وضاحت کرکے گستاخی کی اسی طرح ایک ایک بات پر رجوع بھی کرنا چاھیے تھا۔۔۔۔ اس ملعون نے قادیانیوں یہود و نصارٰی کیلئے کھل کر اسلام قرآن اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر تنقید کا دروازہ کھول دیا۔۔۔
اللّٰہ غارت کرے اس ملعون طارق مسعود کو۔۔۔۔!!
یہ ڈھونگی فتنہ پرور کہتا ہے نبی ﷺ پڑھنا لکھنا نہیں جانتے یہ کتنا پڑھا لکھا ہے
حسین رض سے وفاداری بھی
اور یزید سے یارانہ بھی
منافقت اور کہتے کسے ہیں ۔۔
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے مسعود جیسے بدبخت کو اور اور موقع ملتا ہے
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
Molana Tariq Masood sahab zabardast ❤achhe molana h I love you mufti sahab Allah paak apko salamat rakhe ❤❤❤
یہ حسن بھی ھمارے علما اور اکابر کا ھے کہ فوراً دھیان کرتے ھیں تنبیہ کرتے ھیں اور توبہ اور معافی بھی مانگتے ھیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ
Eman walon ki Yahi pahchan hai ki Jab Galti ho jay ya Galat fahmi ho jay to Manfi Mang Lena
اللّہ تعالیٰ محترم آپ کی حفاظت فرمائیں
فتنہ پرور لوگوں کو ہدایت دے
Allah pak gustakhoon ko hidayet de Aameen
@@aftabahmad9243 گستاخوں سے کیا مراد ہے
Mufti Tariq Masood is a renowned scholar and his services towards the muslims are tremendous. We pray for him and salute to his efforts towards Islam.
اللہ تعالٰی مفتی طارق مسعود صاحب کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
Ameen 🤲
aameen
سب علماء کرام اور مفتیان کرام کا بہت شکریہ جنہوں نے شرپسندوں کو صحیح جواب دیا میسج ٹی وی کا بھی بہت شکریہ ❤❤
شرپسند خود کذاب مفتی ہے ۔۔۔۔قرآن لاریب ہے اور قرآن پہلے گرامر بعد میں ہے
مفتی کی شہرت اور علمی تکبر نے گمراہ کیا۔
Najdioo tum be Adeb gustakh ho
مفتی طارق صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں۔اللہ پاک 4 بھابیوں اور سب اولاد سمیت سب کی حفاظت فرمائے آمین
Ameen
امین
Mazrat me nadamat ka andaz hota hai
Dhitaie ka andaz nhi
@@aijazahmed1750
Abey tojhey kia mazrat mey bhi ada chahiey
Abey tojhey kia mazrat mey bhi ada chahiey
Rajo kar Lia Mouafi maang lee toubha kar lee aur tojhey kia chahiey ,,
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849maafi logo ke dar se manga hai khud apna galti realize hoke nahi aur jin logo ne point out kiya hai un se manga hai Allah se nahi Allah maaf kare ye kaise mufti hai jisko Allah ka koi khoof nahi baz logo se darte hain mujhe toh ye insan ke shakal ma shaitan lag rahe hain😂
خداکی قسم مفتی طارق مسعود صاحب وقت کےولی ہیں اکثر اپنے بیان میں وہ محبت رسول میں رونے لگتے ہیں اکثر ہی وہ صحابہ کرام کی محبت میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کبھی کبھی توحید کےموضوع پر رونے لگتے ہیں ایساآدمی گستاخی کبھی نہیں کرسکتا۔ہم تو مفتی صاحب کےبیانات سے اپنے عمل سنوارتے ہیں الحمد للہ
Chup karooo badbakhkt
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی مسعود صاحب اللہ آپ کو اس نیکی کا اجر عطا کرے اور لوگوں کے دلوں سے آپ کے لیے غلط فہمی کو ختم کر دے اور اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین ثم امین)
Allah ke nek bande aise hi hote h Allah tala ne ab hamaare mufti sb ki izzat me 2guna izafa kr diya❤Allah pak hamare pyare mufti sb ki hifazat farmaye❤ameen
Allah Tariq Masood sahab ko apne hifzo amaan me rakhe
مفتی صاحب خدا کی قسم آپ ہمارے دلوں میں ہیں
جی بالکل۔۔
مفتی صاحب چار شادیوں پے بیان کرتے ہوئے اچھے لگتے ہیں جی
@@ikhan992مفتی صاحب ہرموضوع پہ بیان کرتے ہیں اور کمال کا بیان کرتے ہیں سارے بیان سنا کریں صرف شادیوں والے بیان نہ سنا کریں
مفتی صاحب کو اللہ تعالی تاحیات سلامت رکھے
Masha Allah Lots of love❤️for Mufti Tariq Mosood Sahab from Rohingya refugee in Bangladesh
جزاك اللهُ
ماشاءاللہ بہت خوب
Khuda apko salamat rakhe or taweel zindagi ata pharmaye
بہت خوب اللہ ضرور معاف کرنیوالاہے
Mufti sahb hum ap k sath hain Allah ap ko salamat rakhy.❤❤❤❤
اللہ تعا لی مفتی مسعود صاحب کو رجوع کرنے پر اجر عظیم عطا فر ماے امین
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اکابرین بشمول مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے آمِین
❤mufti tariq masood ❤
We're human
We can make mistakes
Allaah makes easy for us
Mufti sahab is best scholer Masha Allah Ta'ala Mufti sahab ki zindagi mein barkat ata farmaye 🎉🎉🎉
Mufti Tariq Masood sb ne fir se hamare dil jeet liye ❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah jazakallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sahab ap se bht kuch sekha he ham ne Allah ap ki hifazat farmaey
اللّٰہ ہمارے پیارے مفتی طارق مسعود صاحب کو ہر برائی اور فتنے سے بچائیں 🤲🏻
مفتی کی شہرت اور علمی تکبر نے گمراہ کیا۔
بات کا بتنگڑ بنادیا شدت پسندوں نے مفتی صاحب سے الفاظ کی اداءیگی میں غلطی ہوی لیکن گستاخی نہیں اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت دے آمین
Mazrat me nadamat ka andaz hota hai
Dhitaie ka andaz nhi
@@aijazahmed1750shiddat pasand
Jitne bhi iman wale hai sabhi se galti hoti hai to use maf krde Allah k waste molana tariq maqsood sahab bahot hi ache h love from india
اللہ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
ulama e haq ki yehi pehchan he masha Allah ❤
حُب رسول ہم نے مفتی طارق مسعود سے سیکھا
gustakh se kuch sherem karo
@@aftabahmad9243aap kia mufti ho jo fatwa de rhe ho, fuzool bkna bnd krain...agr ulma ne baat khtm krdi to aap kis khaet ki mooli hain?
اللہ تعالیٰ میرے مرشد کو سلامت رکھے آمین ❤❤ بہت بڑا جگر ہے حضرت کا ❤
Allah Pak Mufti Sahib ke hifazt kry
Ameen
Mufti Tariq Masood sahab ♥️ hamari Jan han...❤
He who does not make mistakes is an angel
Whoever makes a mistake and persists is a devil
And whoever makes a mistake and repents is a human being
Mufti sahab hum aap ky sath hai❤❤❤
میں سنی بریلوی ہوں اور مجھے خوشی ہوئی کہ طارق مسعود صاحب نے رجوع کیا اور توبہ کی اور عوام سے معافی مانگا
اللہ پاک طارق مسعود صاحب کی توبہ کو قبول فرمائے۔
اللہ تعالٰی اس مشکل گھڑی میں مفتی طارق مسعود صاحب کو استقامت عطا فرمائے اور جلدی سے اس مسئلےسے چھٹکارا نصیب کرے ھم دل وجان سے مفتی صاحب کے ساتھ ھیں علماء کرام ھمارے سر کے تاج ھیں اللہ تعالٰی ھمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Mufti tariq maqsood nai hama bht kuch sikhaya hai. Or insan sai to glti hoti hai or unho nai apni mistake accept ki hai ❤
بہترین بات
Mufti Tariq Masood sahab ko allah apne hifzo w Aman me rakhe
من تواضع لللہ رفعہ اللہ ❤❤❤
بیشک
Mashallah bilkul theek farmaya mufti sahab ke acche aadami hai aur Sahi akide wale alim hai
جب رجوع کر لیا اور معافی مانگ لی تو بس ۔ ہمیں مفتی صاحب سے محبت ہے ۔ اور اس معاملے کو مزید بڑھا نا ناجائز ہے ۔
Love mufti Tariq Masood Sahab ❤️🥰 Allah pak hamari jan hamary mufti Sahab ki hifazat farmain Ameen summa Ameen 🤲
Galti har insan se hoti ha sawai nabi k Bs mafi koi koi mangta ha or mafi mangy wala hi bada insan hota ha
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے
اللہ پاک ہم سب کی ایمان کی حفاظت فرمائیں۔آمین
زبردست مفتی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ رعایت باقی مسلمانوں اور انسانوں کے لیے بھی ہونی چاہیئے۔
O Bhai mufti sahb ne koi gustakhi nahi Ki.ghalti hui Hy ghalti aur gustakhi me farq hy
Ap is level py aaen, mufti bnain.. Islam phelain.. phir koi galti ho jaye to maafi mangain, ruju krain.. Aisy he zidbazi na lgaen..
اللہ پاک مفتی صاحب کی پوری پوری حفا ظت فرما ے