سیارچے: سونے اور قیمتی دھاتوں کے ذخائر | DW Urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024
- خلا میں موجود سیارچوں یا ایسٹروئڈز میں نِکل، سونا، تانبا اور کئی دیگر قیمتی دھاتیں کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ زمین کے بجائے کیا ان سیارچوں پر کان کنی کے ذریعے یہ قیمتی ذخائرحاصل کیے جا سکتے ہیں۔ سن 2012 میں گوگل کے بانی، لیری پیج، نے پلینیٹیری ریسورسز میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔ ایک برس بعد، ایک اور کمپنی بھی خلائی چٹانوں کی کان کنی کی دوڑ میں شامل ہو گئی اور2017 میں ناسا نے سائیکی پر اترنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔
In 2012 Larry Page, the founder of Google, put his wealth behind Planetary Resources; a year later, a new company joined the race to mine asteroids;
and in 2017 NASA announced it would pay a visit to Psyche.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal #PlanetA