بحث کرنے والے تو پامسٹری اور آسٹرالوجی کا فرق تک نہیں جانتے دونوں کو ایک سمجھتے ہیں حالانکہ یہ دونوں علیحدہ علیحدہ علوم ہیں/اور کسی بھی علم کو جاننے کا مطلب کسی چیز کو تخلیق کرنے کی پاور حاصل ہونا نہیں ہے/علم کا مطلب ہے جاننا اور علم نجوم یا پامسٹری صرف انسانی زندگی بارے رہنمائی کرتی ہے اور کسی بھی علم کی مہارت ایک علیحدہ چیز ہے جو کوئی بھی علم پر بہتر دسترس رکھتا ہوگا اسی قدر بہتر رہنمائی کر نے کی پوزیشن میں ہوگا/اور یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ یہ ظنی علوم ہیں اس میں شک کی گنجائش موجود رہتی ہے لہذا ان پر ایمان کی حد تک یقین نہ رکھیں
Andaza kareen neechay wala comment phir 7 subscribers walay account say aek najoomi aan puhnchay Brother Palmistry par main nay new laws banaye hn Palmistry ka main Waras Naheen aur ilme najoom ka dushman nahi Khuda ka khauf karo logoon ko kion weham ka shakar kartay hn Buhat shukria
صادق ملک صاحب اپ کو سلام ہے اپ نے ایک منٹ کے اندر جو ہے اسٹرالوجی کو جو ہے وہ سائیڈ پہ کر دیا حالانکہ اپ حقیقت سے حالانکہ اپ ماشاءاللہ کافی سمجھدار ادمی ہیں بزرگ ادمی ہے اور ابھی اپ دیکھیں کہ ہمیں سورج کی روشنی اور چاند کی روشنی ہماری زمین پہ اثرات مرتب کرتی ہے تو کیا اور ستاروں کی روشنیاں جو ہمیں زیادہ واضح نظر تو نہیں اتی لیکن ایگزسٹ کرتی ہیں کیا ان کا کوئی اثر نہیں ہے اپ کی وجاہت دیکھ کر بس ایک ہی بات کہوں گا شعر کی صورت میں خرد کا نام جنوں اور جنوں کا خرد رکھ دیا جو چاہے تیرا حسن کرشمہ ساز کرے
بحث کرنے والے تو پامسٹری اور آسٹرالوجی کا فرق تک نہیں جانتے دونوں کو ایک سمجھتے ہیں حالانکہ یہ دونوں علیحدہ علیحدہ علوم ہیں/اور کسی بھی علم کو جاننے کا مطلب کسی چیز کو تخلیق کرنے کی پاور حاصل ہونا نہیں ہے/علم کا مطلب ہے جاننا اور علم نجوم یا پامسٹری صرف انسانی زندگی بارے رہنمائی کرتی ہے اور کسی بھی علم کی مہارت ایک علیحدہ چیز ہے جو کوئی بھی علم پر بہتر دسترس رکھتا ہوگا اسی قدر بہتر رہنمائی کر نے کی پوزیشن میں ہوگا/اور یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ یہ ظنی علوم ہیں اس میں شک کی گنجائش موجود رہتی ہے لہذا ان پر ایمان کی حد تک یقین نہ رکھیں
Rang number
Anchor is smart beautiful and well behaved
Andaza kareen neechay wala comment phir 7 subscribers walay account say aek najoomi aan puhnchay
Brother
Palmistry par main nay new laws banaye hn
Palmistry ka main Waras Naheen aur ilme najoom ka dushman nahi
Khuda ka khauf karo logoon ko kion weham ka shakar kartay hn
Buhat shukria
Wha sir AP ny Tek kaha allha ny peda Kiya hoa hai or wo main ho Syed Asad abbas shah buht jald sari duniya kye samnye lao ga .
چار اکاؤنٹ سے کمنٹس آئے ہیں اور سب جعلی کیونکہ ان کا چاروں کا زیرو سبسکرائبر -- اندازہ کر لیں --
Patwari
Malik ka number mil jy ga
صادق ملک صاحب اپ کو سلام ہے اپ نے ایک منٹ کے اندر جو ہے اسٹرالوجی کو جو ہے وہ سائیڈ پہ کر دیا حالانکہ اپ حقیقت سے حالانکہ اپ ماشاءاللہ کافی سمجھدار ادمی ہیں بزرگ ادمی ہے اور ابھی اپ دیکھیں کہ ہمیں سورج کی روشنی اور چاند کی روشنی ہماری زمین پہ اثرات مرتب کرتی ہے تو کیا اور ستاروں کی روشنیاں جو ہمیں زیادہ واضح نظر تو نہیں اتی لیکن ایگزسٹ کرتی ہیں کیا ان کا کوئی اثر نہیں ہے
اپ کی وجاہت دیکھ کر بس ایک ہی بات کہوں گا شعر کی صورت میں
خرد کا نام جنوں اور جنوں کا خرد رکھ دیا جو چاہے تیرا حسن کرشمہ ساز کرے