اے کعبہ ! تو کس قدر پاکیزہ ہے ، تیری خوشبو کس قدر عمدہ ہے اور تو کتنا زیادہ قابل احترام ہے ،۔ ♥️ اے کعبہ ! کیسی کشش ہے آپ میں؟ جو نہیں گۓ وہ ترستے ہیں ایک جھلک دیکھنے کو۔۔ 💔 جو گۓ ہیں وہ تڑپتے ہیں دوبارہ دیکھنے کو۔۔🖤❤🩹 الھم انی اسئلک زیارت الحرمین 🤲🏻🌹
Assalamualaikum ❤❤❤
اے کعبہ ! تو کس قدر پاکیزہ ہے ، تیری خوشبو کس قدر عمدہ ہے اور تو کتنا زیادہ قابل احترام ہے ،۔ ♥️ اے کعبہ ! کیسی کشش ہے آپ میں؟ جو نہیں گۓ وہ ترستے ہیں ایک جھلک دیکھنے کو۔۔ 💔 جو گۓ ہیں وہ تڑپتے ہیں دوبارہ دیکھنے کو۔۔🖤❤🩹
الھم انی اسئلک زیارت الحرمین 🤲🏻🌹
❤❤❤