جو معلومات دے رہے ہیں وہ تو اپنی جگہ لیکن زبان کی لطافت کا بھی کوئی جواب نہیں اردو کے ایسے جملے اور تعبیرات جسے خطبا تصنع سے ادا کریں وہی چیز یہاں بے تکلف نظر آرہی ہے اللہ تعالٰی ان کی عمر دراز کرے جن کی نعت گوئی سے ایک مدت تک قصبہ کے خوش عقیدہ مسلمان مسحور ہوتے رہے
بالکل حضرت ہم نے انٹرویو سے پہلے جب ان سے بات کی تو انھوں نے اپنے زبان و بیان ہمیں بڑا متاثر کیا الفاظ و اسلوب کا انداز بڑا زبردست اور عمدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
یقینا ۔ یہ فیض ہے ابو الفیض کا ۔ عام عوام جنھوں نے فقط صحبت پائی ، اپنی دامن کو خوش رنگ موتیوں سے اتنا بھرا ہے کہ انھیں دیکھ کر آنکھیں خیرہ رہ جاتی ہیں
ماشاء اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ ہے اس سلسلے کو جاری رکھیں
آپ کی دعا چاہیے
ہم ان شا ء اللہ
یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
ما شاء اللہ۔ زبردست
اب تک تینوں سلسلہ دیکھ چکا بہت خوب
ماشاءاللہ
آپ کا شکریہ
آئندہ بھی اپنی عنایت جاری رکھیے گا
ماشاء 😮الله عزوجل.....الله كریم اولیاء کرام و علماء کرام کا فیضان انکا صدقہ ہمیں بھی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Masha Allah
ماشاءاللّٰه مرحبا بہت خوب
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کاوش
ماشاءاللہ بہت خوب
کیا جملہ ہے ماشاءاللہ ،انکے اندر مخدومیت کا جذبہ تھا ہی نہیں
ماشاءاللہ❤
ما شاء اللہ❤❤
شکریہ
مفتی صاحب
ماشاءاللہ
Mashaallah ❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤
بہت عمدہ ❤❤❤
Ma sha Allah
انجمن غوثیہ سے گزارش ہے کہ اپنے چینل پر ہمارے اس انٹرویو کا اعلان کریں اور اپنے ویورز سے ہمارے چینل کے اس انٹرویو کو دیکھنے کا کہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
@@RahmatAcademy-v4z Zroor ❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Aap logon ko aqeedi ki bhi hifazat karne ki dawat den
G zaroor
Interview ke andar bhi is pr guftgu hai
جو معلومات دے رہے ہیں وہ تو اپنی جگہ لیکن زبان کی لطافت کا بھی کوئی جواب نہیں
اردو کے ایسے جملے اور تعبیرات جسے خطبا تصنع سے ادا کریں وہی چیز یہاں بے تکلف نظر آرہی ہے
اللہ تعالٰی ان کی عمر دراز کرے جن کی نعت گوئی سے ایک مدت تک قصبہ کے خوش عقیدہ مسلمان مسحور ہوتے رہے
آمین
بے شک
آمین ثم آمین
💕
الفاظ کا چناؤ کیا شان دار استعمال کررہے ہیں ایک عالم جس طرح بولتا ہے بالکل اسی طرح ان کا بھی الفاظ کا چناؤ ہے
بالکل حضرت ہم نے انٹرویو سے پہلے جب ان سے بات کی تو انھوں نے اپنے زبان و بیان ہمیں بڑا متاثر کیا الفاظ و اسلوب کا انداز بڑا زبردست اور عمدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
کافی شستہ زبان
بلا جھجھک بولتے جا رہے ہیں
نفیس اور سلیس زبان و گفتگو
یقینا ۔
یہ فیض ہے ابو الفیض کا ۔
عام عوام جنھوں نے فقط صحبت پائی ، اپنی دامن کو خوش رنگ موتیوں سے اتنا بھرا ہے کہ انھیں دیکھ کر آنکھیں خیرہ رہ جاتی ہیں
ماشاءاللہ❤
Masha allah
ماشاءاللہ