Dear andha Ishq na kren. Aql o shur ka istemal lazim hey. Tarteeb theek kren.Ahle Bait A S ka number pehlay hey. Dost yar Ghr valon se afzal oar barter Nahi ho saktay. Na vo ghr ki dehleez par kr saktay hn.Na Rasul.S se free ho kr baat kr saktay hn. Aap ko Ummahatul momenin ko bhi Ahle Bait A S me shamil krtay hn. Phr Sehaba kesay apni maon se afzal ho gaey. ? Ye Atari Pitari. sab andar se pakkay nasbi oar yazidi hn. In se hoshyar rahen. I ho be Durd se bhi Ale Muhammad S ko nikal dya hey. Aam log Inki yazidi chalon ko nahi samajhtay.
@@Criticalanalysis786 galti insaan say hoti hay lakin aaj tk hm nay nhy sunna kay dawt e islami ka koi frd gunnah krta ya kisi gair shree kaam krta pkra gya Iss dor may dawt e islami jo kaam umet muslima kay liya kr rhy hay wo hmari nasloo ko theek rha pr lanay ki koshish kr rhay hay is liya agr aap ko kuxh nhy pta to kindly khamooshy ikhtiyar kray zajakaalah
Ameen Ya allama shab ko mrna b nai chahiya Aise hi zinfda rhe Or zikr e imam hussain a.s dakh dakh kr mrta rhe Ashba ki shan beyan hoti in sa Ahle bait k monkr hein ya 😊
Qatal mola imam Husain pak as to makka main hi thy is liye to mola Hajj ko umry main tabdeel kar k Karbala k liye Nikal parhy ur pora khutba diya h mola gazi abbas alamdaar as ny kaba ki chat pe kharhy ho k ye molvi jhoot bol bol k thakty nhi h har waqat Shaba ko bchaty h koi Shaba ko bura khy us pe bhi lant Jo bury ko sahabi khy us pe bhi lant
البر عقائدی سوال و جواب: *لشکر یزید میں شامل کنفرم صحابہ میں کچھ کی تفصیلات* جو امام حسین علیہ السلام کے قتل میں شریک ھوئے ۔ 1️⃣ .كثير بن شهاب الحارثي.. اس کے صحابی ھونے کے بارے میں قال أبو نعيم الأصبهاني المتوفی : 430 - كثير بن شهاب البجلي رأى النبي (ص) کثیر بن شھاب نے نبیّ (ص) کو دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ تاريخ أصبهان جلد 2 صفحہ 136 دار النشر : دار الكتب العلمية ۔ بيروت 1410 هـ 1990م الطبعة : الأولى تحقيق : سيد كسروي حسن قال ابن حجر : يقال ان له صحبة … قلت ومما يقوي ان له صحبة ما تقدم انهم ما كانوا يؤمرون الا الصحابة وكتاب عمر اليه بهذا يدل على انه كان أميرا ۔ اسکے صحابی ھونے کا قوی احتمال ھے - اسلیئے کہ وہ فقط صحابہ ھی کو جنگ کی سپہ سالاری دیتے تھے - (الإصابة في تمييز الصحابة جلد 5 صفہہ 571 نشر : دار الجيل بيروت) 2️⃣ . حجار بن أبجر العجلي ابن حجر عسقلانی نے اسے صحابی کہا ھے ۔۔۔۔۔۔ اور بلاذری نے اسکے خط کو جو اس نے امام حسین (ع) کو لکھا ھے - کو نقل کیا ھے ۔ حجار بن أبجر بن جابر العجلي له إدراك . اس نے نبی (ع) کے زمانے کو درک کیا ھے ۔ الإصابة في تمييز الصحابة جلد 2 صفہہ 167 رقم 1957 دار النشر : دار الجيل بيروت : قالوا : وكتب إليه أشراف أهل الكوفة … وحجار بن أبجر العجلي… : امام حسین (ع) کو بزرگان کوفہ نے خط لکھے ھیں انمیں ایک حجار ابن ابجر ھے (أنساب الأشراف جلد1 صفہہ 411) وہ ایک ھزار کے لشکر کی سالاری کرتا ھوا کربلاء پہنچا ۔ قال أحمد بن يحيى بن جابر البلاذری : وسرح ابن زياد أيضاً حصين بن تميم في الأربعة الآلاف الذين كانوا معه إلى الحسين بعد شخوص عمر بن سعد بيوم أو يومين، ووجه أيضاً إلى الحسين حجار بن أبجر العجلي في ألف . وہ کربلاء میں ھزار سپاھیوں کے ھمراہ شریک ھوا - (أنساب الأشراف ج 1 ص 416) 3️⃣. عبد الله بن حصن الأزدی : اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔ قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي : 852 : عبد الله بن حصن بن سهل ذكره الطبراني في الصحابة ۔ طبرانی نے اسے صحابہ میں ذکر کیا ھے ۔ (الإصابة في تمييز الصحابة جلد 4 صفہہ 61 رقم 4630 دار النشر : دار الجيل بيروت) کربلاء میں اسکا امام حسین (ع) کی توھین کرنا ۔۔۔۔۔ وناداه عبد الله بن حصن الأزدي : يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشاً : عبد اللہ ازدی نے کہا ۔ اے حسین (ع) کیا تم پانی کیطرف نہیں دیکھ رھے ۔۔لیکن خدا کی قسم اس میں سے ایک قطرہ بھی تم کو نہیں ملے گا - حتی تم پیاسے ھی مرو گے ۔ (أنساب الأشراف جلد1 صفحہ 417) 4️⃣. عبدالرحمن بن أبي سبرة الجعفی : اس کے صحابی ہونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔ قال ابن عبد البر المتوفي 463 : عبد الرحمن بن أبى سبرة الجعفى واسم أبى سبرة زيد بن مالك معدود فى الكوفيين وكان اسمه عزيرا فسماه رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الرحمن … اسکا نام عزیز تھا پھر رسول خدا (ص) نے اسکا نام عبد الرحمن رکھا ۔ الاستيعاب جلد 2 صفہہ 834 رقم 1419 نشر دار الجيل بيروت ۔ اسکا قبیلہ اسد کی سربراہی کرنا اور امام حسین (ع) کے قتل میں شریک ھونا : قال ابن الأثير المتوفي : 630 هـ ۔ وجعل عمر بن سعد علي ربع أهل المدينة عبد الله بن زهير الأزدي وعلي ربع ربيعة وكندة قيس بن الأشعث بن قيس وعلي ربع مذحج وأسد عبد الرحمن بن أبي سبرة الجعفي وعلي ربع تميم وهمدان الحر بن يزيد الرياحي فشهد هؤلاء كلهم مقتل الحسين : وہ قبیلہ مذحج اور اسد کا سالار تھا - اور کربلاء میں حاضر ھوا ۔ (الكامل في التاريخ جلد 3 صفحہ 417 ، دارالنشر دار الكتب العلمية بيروت) 5️⃣. عزرة بن قيس الأحمسی : اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔ قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي : 852 : عزرة بن قيس بن غزية الأحمسي البجلي … وذكره بن سعد في الطبقة الأولى۔ اس کو ابن سعد نے پہلے طبقے میں ذکر کیا ھے ۔ ( یعنی صحابی تھا) الإصابة في تمييز الصحابة جلد 5 صفحہ 125 رقم 6431 نشر دار الجيل بيروت - : اس نے امام حسين (ع) کو خط لکھا تھا : قالو ا : وكتب إليه أشراف أهل الكوفة … وعزرة بن قيس الأحمسی ۔ (أنساب الأشراف جلد 1 صفحہ 411) ۔۔۔۔۔ گھوڑے سواروں کا سالار : وجعل عمر بن سعد … وعلى الخيل عزرة بن قيس الأحمسی ۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 419 - وہ گھوڑے سوار لشکر کا سالار تھا - شہداء کے سر لے کر ابن زیاد کے پاس گیا : واحتزت رؤوس القتلى فحمل إلى ابن زياد اثنان وسبعون رأساً مع شمر … وعزرة بن قيس الأحمسي من بجيلة، فقدموا بالرؤوس على ابن زياد۔أنساب الأشراف جلد 1 صفحہ 424 - 6️⃣ - عبـد الرحمن بن أَبْـزى : له صحبة وقال أبو حاتم أدرك النبي صلى الله عليه وسلم وصلى خلفه ۔ وہ صحابی ھے ۔ ابوحاتم نے کہا ھے ۔ کہ اسنے نبی (ص) کے پیچھے نماز پڑھی ھے ۔ الإصابة - ابن حجر - جلد 4 صفہہ 239 - قال المزّي: «سكن الكوفة واستُعمل عليها»، وكان ممّن حضر قتال الإمام عليه السلام بكربلاء ۔ : مزّی کہتا ھے ۔ کہ وہ کوفے میں رھتا تھا ۔ وہ امام حسین (ع) سے جنگ کرنے کربلاء حاضر ھوا تھا۔ تہذيب الكمال 11 / 90 رقم 3731 - 7️⃣ - عمرو بن حريث : يكنى أبا سعيد رأى النبي صلى الله عليه وسلم ۔ اس نے نبی(ص) کو دیکھا تھا ۔ أسد الغابة - ابن الأثير - جلد 4 صفہہ 97 - سپہ سالاروں میں سے تھا : ومن القادة : «عمرو بن حريث وهو الذي عقد له ابن زياد رايةً في الكوفة وأمّره على الناس : ابن زیاد نے اسے کوفہ میں علم جنگ دیا - اور لوگوں پر امیر بنایا تھا ۔ (بحار الأنوار 44 / 352) وبقي على ولائه لبني أُميّة حتّى كان خليفة ابن زياد على الكوفة. بنی امیّہ کیلیئے والی رہا یہاں تک کہ ابن زیاد کوفہ کا خلیفہ تھا ۔ (أنساب الأشراف 6 / 376) 8️⃣ - أسماء بن خارجة الفزاری : اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وقد ذكروا أباه وعمه الحر في الصحابة وهو على شرط بن عبد البر۔ اسکو صحابہ میں سے شمار کیا گیا ھے ۔ : الإصابة في تمييز الصحابة جلد 1 صفہہ 195 دار النشر دار الجيل بيروت - اگلی قسط میں اس الزام کا جواب ہو گا کہ کوفہ کے شیعوں نے کس طرع امام حسین علیہ السلام پر اپنی جانیں نچھاور کیں۔ *کوفہ والوں کے بارے شیعہ و یزیدی دونوں کے مغالطے کا تحقیقی جواب دیا جائے گا*
ہم ہاے حسین والے نہیں واہ حسین والے ہیں لیکن مفتی صاحب آپنے بہت اچھا سمجھایا ماشااللہ جب حسین علیہ سلام نے بعیت نہیں کی یزید کی تو اور لوگوں نے کیوں کی
Aur dosre bat bato tujha Abu bakr bin Ali umer bin Ali Usman bin Ali yah bhe Karbala ma shaeed Howa tha hazrat Ali na Apne olad ka nam sahaba ikram ka nam pa rakha aby yad rakho
acha sirf nam rakhne se woh bach jain gy ye arabic nam hn onki property nh k koi aur na rakh sakke ab ye batao Abu Baker omar men se kis ne apni oladon k Hassan ya Hussain ya Ali ya Abbas nam rakhe poch le apne molvion se. Ahl e Biat rasool ka kirdar he aur ha tumhari smjh men nh ay ga jinhoon ne ahl e bait rasool saw se jangen ki barra dard ha onka jitna chupa lo khud tumhari he kiatabon men sab likha ha jhot k palandon se haq ko koi frq nh parrta
السّلام علیکم امام حسین نے فرمایا ہم نبو ت کا خاندان ، رسا لت کی کان ، فرشتوں کی آمدورفت کی جگہ اور نزول رحمت خدا کا محل ہیں ، اللہ نے ہمارے ذریعے ابتداء فرمائی اور ہم ہی پر اختتام فرمائے گا اور یزید ایک فاسق ، فاجر ، شراب خور، بے گناہوں کا قاتل اور کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شخص ہے، مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔ بحوالہ: مقتل اللہوف ( حضرت امام حسین علیہ السّلام) صبح بخیر سلام یا حسین علیہ السّلام
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰 پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے اولیاء کا ہے فیضان پاکستان پاکستان .پاکستان کل بھی زندہ باد تھا آج بھی زندہ باد ہے ۔۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Right Allah k pak Nabi ne pehlay bata dia tha Aisay hona tha Han kich Sahba k i auladain Qata e Hussain main shareek theen jaiasay Yazeedi Ibne Saad etc
عوام کوگمراہ کرتے رہو ۔ روز محشر عدل ھوگا ۔ سچ کیوں نہی بتاتے کہ یذید کی بیعت صحابہ کر چکے تھے ۔امام عالی مقام کی بیعت یذید کو چاھئیے تھی تاکہ دین اسلام کو ۔بدل دیا جائے ۔۔ بیعت یذید کا مطلب اہل سنت کو کیوں کھل کر نہی بتاتے ۔
@@syedimtiyaz5617 jis trah ahlebait ki mohabbat hum sab par farz hai usi trah sahaba sy mohabbat hum sb par farz aur lazim hai.. Dono ka maqam apni jaga hai. Aur jo sahaba ko na manay wo kafir hai. Jahannumi hai
صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم صلى الله عليه وآله وسلم
❤ کربلا سے 11 سبق ❤ انسانیت کو کربلا کے واقعات سے سبق حاصل کرنے کے لئے بہت سارے درس مہیا کیے گئے ہیں۔ یہ بنی نوع انسان کی نجات کا ایک حقیقی راستہ ہے۔ 1۔ ذلت قبول نہ کریں امام حسین علیہ السلام نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ کوفہ میں حکام نے انہیں صرف دو ہی اختیارات دیئے تھے: ذلت یا موت۔ انہوں نے کہا ، "اور ہم ذلت کو قبول نہیں کرتے ہیں۔" امام صادق علیہ السلام کی ایک روایت میں درج ہے کہ ذلت کو قبول نہ کرنے کے علاوہ اللہ تعالٰی نے مومنین کو تمام معاملات میں ایک انتخاب دیا ہے۔ 2۔ تنگ نظری سے باہر آئیں آزادانہ طور پر سوچنا اور اپنی راۓ قائم کرنا۔ دوسروں کی اندھی تقلید میں اپنا ذہن اور آنکھیں بند نہ کر لینا۔ 3۔ موت کو گہرائی تک سمجھیں امام حسین علیہ السلام نے ذیل میں تین نکات پر توجہ مبذول کر کے موت کے بارے میں ہمارے فہم کو گہرا کر دیا: "موت سب کیلئے لکھی گئی ہے اور کوئی روح اس سے بچ نہیں سکتی۔" "عزت کے ساتھ موت بہتر ہے بجاۓ کہ وہ ذلت کی زندگی بسر کرے۔" "اسلام کے مقصد کے لئے مرنا شہادت اور ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔" مدینہ منورہ میں رشتہ داروں سے الوداعی میں آپ نےفرمایا: "جو ہم میں شامل ہوگا وہ شہید ہو جائیگا، جو پیچھے رہ گئے وہ فتح سے محروم ہو جائیں گے۔" 4۔ حق کا ساتھ دیں امام حسین علیہ السلام نے اعلان کیا: "کیا آپ نہیں دیکھتے کہ حق کی جگہ باطل نے لے لی ہے؟ ہمیں سچائی کی تائید میں ہر وہ قربانی دینے کے لئے تیار رہنا چاہئے جو قیمتی ہے۔" 5۔ کبھی توبہ کرنے میں دیر نہ کریں حرالریاحي جو امام حسین علیہ السلام کی فوج کو گھیرے میں لینے اور فرات کے پانی تک ان کی رسائی کو روکنے والا پہلا کمانڈر ہے، توبہ کی عمدہ مثال پیش کرتے ہیں۔ اپنے اس عمل پر نادم ہوئے، انہوں نے امام حسین علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا ان کی توبہ قبول ہو جائے گی؟ امام نے بتایا کہ توبہ کرنے میں کبھی دیر نہیں ہوتی۔ حر نے امام حسین علیہ السلام کے کیمپ میں شمولیت اختیار کی اور پہلے شہداء میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 6۔ حق کے ساتھ وفاداری عاشورہ کے دن امام حسین علیہ السلام نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ کے خادم جون سے کہا: "تم ہمارے ساتھ سارے راستے گئے ہو لیکن اب تم جا سکتے ہو۔" جون نے جواب دیا: "یہ مناسب نہیں ہے کہ مجھے آپ کی صحبت اور مہمان نوازی سے فائدہ ہو لیکن آپ کو مشقت میں چھوڑ دوں۔" 7۔ خواتین کی شرکت کو یقینی بنائیں اس میں کوئی دوسری راۓ نہيں کہ حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی کربلا میں شرکت کے بغیر امام حسین علیہ السلام کا مشن پورا نہیں ہوسکتا تھا۔ 8۔ ہر عمل اللہ کی رضا کے لئے کریں امام حسین علیہ السلام نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا کہ نبی پاک صلى الله عليه وآلہ وسلم کے گھر والوں کا واحد مقصد اللہ کو خوش کرنا ہے۔ جب بھی وہ کنبہ کے فرد کو شہید ہوتا دیکھتے تو فرماتے: "یہ برداشت صرف اس لیے ہوتا ہے کہ اللہ اس کا گواہ ہے۔" 9۔ دوسروں کی ضرورت کو ترجیح دیں یوم عاشورہ پر حضرت عباس علیہ السلام کے اقدامات بیمثال ایثار کی مثال دیتے ہیں۔ آپ نے فرات کے پانی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بہادری سے جنگ لڑی اور اپنی پیاس پر کوئی دھیان نہیں دیا بلکہ خواتین اور بچوں کے لئے خیموں میں پانی لانے کی کوشش کرتے رہے۔ 10- مشکل میں صبر کریں اللہ پاک نے قرآن مجید میں نے فرمایا ہے کہ صرف صبر کرنے والوں کو اجرت ملے گی۔ قرآن کی تعلیمات کی زندہ مثال امام حسین علیہ السلام کا مشکل ترین وقت میں اپنے رب کے اجر کے انتظار میں خوش اور مطمئن رہنا ہے۔ دنیا میں مثال نہیں ملے گی کہ جس شخص کے رشتہ داروں اور بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے ذبح کردیا گیا تھا، مگر وہ اللہ کی رضا پر مطمئن تھے۔ 11۔ الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر کی اہمیت اور فضیلت کو سمجھیں امام حسین علیہ السلام اپنے اقدام سے نیکی اور بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کو عملی شکل دے کر قرآن کی ان آیات کی اہمیت اور فضیلت کی رہتی دنیا تک مثال بن گئے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت سیرت النبی صلى الله عليه وآلہ وسلم کا روشن باب ہے۔ حق کے پرچم کو بلند رکھنے کے لئے اپنی جانوں کی قربانیوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے نبی اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم کے اہل خانہ نے قیامت تک حق و باطل کے مابین ایک لکیر کھینچ دی اور لٹیروں اور غاصبوں کے چہروں کو بے نقاب کر دیا۔ انصاف کے قیام کے لیے قربانیاں دینا اور جدوجہد کرنا، حسینی طرز زندگی ہے، جب کہ مظلوموں کو انصاف سے محروم رکھنا، انہیں تشدد اور ظلم کا نشانہ بنانا اور طاقت کے حصول کی خاطر جانوں کا حصول یزیدی طرز فکر اور طرز حکومت اور سیاست ہے۔ اللہ پاک ہمیں شہداۓ کربلا کی عظمت اور شان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ اہلبیت کے ساتھ نسبت اور تعلق کی حقیقت کو سمجھنے اور پھر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ دعا گو!
. سانحہ کربلا ۔۔ معرکہ حق و باطل ، یا ایک ناکام بغاوت حضرت حسین بن علی ( رضی اللہ عنہ) ، حضرت امیر معاویہ سے بیعت کۓ ہوے تھے اور ان کے 20 سالہ دور حکومت میں ، حضرت حسین ( رضی اللہ عنہ) ، ان سے سالانہ ایک لاکھ درھم اور تحفہ تحائف پا تے تھے ، اور مدینہ کے اموی گورنر کی اقتدا میں نماز بھی پڑھتے تھے لیکن در پردہ کوفہ کے شر پسندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں بھی تھے کہ جیسے ہی معاویہ کی وفات ہو ، اقتدار حاصل کرنے کی کو شش کی جاۓ گی۔ ان روابط کی حضرت معاویہ کو اطلاع بھی تھی اور ، انہوں نے آپ کو وار ننگ بھی دی تھی کہ آپ کی ان حرکات کے عواقب خراب بھی ہو سکتے ہیں ، مگر وہ باز نہیں آۓ اور اقتدار حاصل کرنے کی منصوبہ کرتے رھے۔ آپ کی ان حرکات سے اکا بر صحابہ اور افراد خاندان بھی مطلع تھے اور آپ کو روکنے کی کو شش کی ، مگر حسین بن علی نے ' حصول اقتدار اور خلافت '' کو اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا تھا ۔ کسی صحابی نے بھی آپ کے خروج کو ' معرکہ حق و باطل ' اور جہاد نہیں مانا . حضرت امیر معاویہ کے مرض الموت کے زمانہ میں ہی حسین نے 72 افراد کی مدینہ سے مکہ اور پھر وھاں سے کوفہ کے سفر کی تیاریاں شروع کردی تھیں اور مکہ المکرمہ میں آپ کی مدد اور حفاظت کے لیۓ کوفہ کے شر پسند کی ایک جماعت بھی آگئ تھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوفہ کو اپنے چچا زاد بھائ مسلم بن عقیل کو روانہ کیا ، جہاں انہوں نے 48،000 افراد کو بغاوت پر آمادہ پایا اور ان سے بیعت لی اور حسین کو اطلاع دی کہ حکومت کا تختہ الٹے اور اقتدار حاصل کرنے کے لۓ بہترین موقع ہے ۔ حضرت حسین کو کوفہ پہونچنے کی اتنی جلدی تھی ، کہ وہ مکہ سے فوری کوفہ روانہ ہوگے ۔ کوفہ پہونچنا ان کے لۓ حج میں شرکت سے بھی زیادہ اھم ہوگیا تھا مگر جب ان کو اپنے نمائندہ / ایجنٹ حضرت مسلم بن عقیل کے قتل کی اطلاع ملی اور کوفہ کے راستے کو مصدود / بند پایا ، تو حصرت عمر بن سعد بن ابی وقاص سے مصالحت کرلی اور دمشق جانے پر راضی ہوگۓ ۔ اس وقت ان کوفیوں نے جو آپ کو مکہ سے اپنی حفاظت میں لے آۓ تھے اور جو آپ کی حمایت میں کربلا میں جمع ہوۓ تھے ، گواہ مٹانے کے لۓ حضرت حسین کو اور ان کے ساتھ والوں کو شھید کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وھی شرپسند عناصر تھے جنہوں نے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی کو شھید اور حضرت حسن پر قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کۓ تھے ۔۔۔۔۔۔ اگر حضرت حسین صحیح و سلامت کوفہ پہونچ جاتے ، تو بغاوت کامیاب ہوجاتی یا و ہی خانہ جنگی اور برادر کشی شروع ہوجاتی ، جیسے حصرت علی کے پنج سالہ دور حکومت میں تھا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ھمیں ان شکست خوردہ ایرانیوں کے فتنوں سے حفاظت فرمائ اور اللہ تعالی حضرت معاویہ ، حضرت یزید ، حضرت عمر بن سعد بن ابی وقاص ، حضرت عبیداللہ ابن زیاد بن ابی سفیان کو ان کے صحیح اور بروقت اقدام پر جزاۓ خیر دے ۔ آمیں
Qibla I m sunni plz ye batayen ke phir sahaba ki auladen Lashkar e yazeed me que theen? Yazeedi foj ka commander umer ibne Saad hazrat Saad bin Waqas ka beta tha. Plz explain.
Bhai aik bap noon league MN h r beta PTI mn ab is mn bp ka Kya qasoor asy h sahaba K bety agr yazid Ki foj mn thy wo apny ksi lalach mn thy asy mn un K Walid kankya qasoor
محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری کی تحقیق جس کا عنوان ہے "غوثِ اعظم کی سیادت" پونا انڈیا کے رسالہ میں موجود ہے،کا بھی مطالعہ اہم ہے،آپ تحقیقی طور پر فرماتے ہیں حضرت حسن مثنی رحمۃ الله عليه شریک ہوے اور زخمی ہوے،اللہ نے دربارہ حیات دی۔
Agar sahi mutala kiya jaey to jawab miley ga EMAM HUSAIN a/salam ney jin ko munasib jaana ley gaey jinko nahi lejana nahi ley gaey najeney walon ki ad men na chupen Qatil Haram pak men agey they lehaza Emam karblaki janib chaley Haj ko Umra men badalker
Salam Maolana Saahab...Maolana ji IMAM HUSSAIN AS HAJJ KI NIYAT SE MAKKAH TASHRIF LE GAE , Lekin jab MAOLA HUSSAIN AS NE Ehram ki haalat me APNE dushmano ko hathiyar ke saath APNE Irdgird Paaya to AAPNE HAJJ KO UMRAH ME TABDIL KAR LIYA ... to MAOLA HUSSAIN AS KE ISS AMAL SE Sahaba anjaan to na thhe , fir ye Sahaba MAOLA HUSSAIN AS KE Saath kyo nahi ravana huve ??? ... YE ASAL SAWAL HAI ..Iss liye Ba KHUDA ghuma fira kar baat karne se Haasil kucch nahi
Jab imam Hussain as ne yazid maloon ki bait na ki to shahba ne kyun ki mufti be jali shahba ko bachanay ki bhut koshish ki lekin Jo Hussain ka nahin wo shahbi to kia insan bhi nahin
@@umerhayat4572 no I am nothing but he who not with Hussain he is with yazid after kerbala we are not Muslim and non Muslim we are hussaini or yazidi so let's see in our hearts who are we
حضور غوثِ اعظم کے جد امجد امام حسن علیہ السّلام و امام حسین علیہ السّلام پر لاکھوں درودوں سلام ❤ -------------------------------_-_------------ حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں ❤ بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ ❤ ( 1977ء مدینہ شریف)❤ یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھ آمین -عوام سنی مسلمان ❤
آپﷺ پہ اور آپﷺ کی آل پہ آپﷺ کے والدین پر اور آپ ﷺ کی ازواج پر آپ ﷺ کے صحابہ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام❤❤
Beshak ...Ya Rasoolallah
❤
Beshak...
😅
SUBHAN ALLAH AZAWJL
آپﷺ پہ اور آپﷺ کی آل پہ آپﷺ کے والدین پر اور آپ ﷺ کی ازواج پر آپ ﷺ کے صحابہ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہل سنت پر قائم رہے
صحابہؓ اور اہلبیت میں دونوں کا نوکر ہوں ❤
Dear andha Ishq na kren. Aql o shur ka istemal lazim hey. Tarteeb theek kren.Ahle Bait A S ka number pehlay hey. Dost yar Ghr valon se afzal oar barter Nahi ho saktay. Na vo ghr ki dehleez par kr saktay hn.Na Rasul.S se free ho kr baat kr saktay hn. Aap ko Ummahatul momenin ko bhi Ahle Bait A S me shamil krtay hn. Phr Sehaba kesay apni maon se afzal ho gaey. ? Ye Atari Pitari. sab andar se pakkay nasbi oar yazidi hn. In se hoshyar rahen. I ho be Durd se bhi Ale Muhammad S ko nikal dya hey. Aam log Inki yazidi chalon ko nahi samajhtay.
@@hasnainzaidi7706Acha chl putter teri chutti bhusrike hume nh smjha agy piche hu khtmal
Beshak
@@hasnainzaidi7706y
Ameen
Beshak
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپﷺ پہ اور آپﷺ کی آل پہ آپﷺ کے والدین پر اور آپ ﷺ کی ازواج پر آپ ﷺ کے صحابہ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام❤❤
MASHAALLAH SUBHAANALLAAH ALHDULILLAAH ALLAAHU AKBAR
الله پاک آپ کو رحمتوں کے سائے میں رکھے
درود و سلام ہو محمد صل اور ال رسول پر
یا اللہ پاک ہمیں ہمیشہ اہلِ سنّت اور دعوتِ اسلامی سے وابستہ رکھے
Sahi Raaasta Chune Siwa Gumraah k Alava aap k Passs kya hai
Aameen
اللہ تعالی ہمیں اسلام سے وابستہ رکھے اور مارے تو مسلمان ہی مارے ، دعوت اسلامی کوئی سند نہیں ہے، گمراہ ہوسکتی ہے
AMEEN suma AMEEN
@@Criticalanalysis786 galti insaan say hoti hay lakin aaj tk hm nay nhy sunna kay dawt e islami ka koi frd gunnah krta ya kisi gair shree kaam krta pkra gya
Iss dor may dawt e islami jo kaam umet muslima kay liya kr rhy hay wo hmari nasloo ko theek rha pr lanay ki koshish kr rhay hay is liya agr aap ko kuxh nhy pta to kindly khamooshy ikhtiyar kray zajakaalah
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی ثمر عباس قادری عطاری صاحب زبردست 💯👍💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹
Ya Hussain ibne ALI aap pe laakho salaam
حسین ابن حیدر پے لاکھوں سلام
میرے ماں باپ قربان اصحاب رسول اور اہل بیت کی عزت پر. علماء اہلسنت زندہ باد
حق اہلسنت و جماعت
علماء اہلسنت زندہ آباد
Ameeeeeen
اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲💖💖💖💖💖💚💚💚💚💚💙💙💙💙💙🤍🤍🤍🤍🤍💛💛💛💛💛💜💜💜💜💜❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ آپکے علم میں مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Bohat achch wazahat kehay Masha,Allah
اے ماشااللہ ۔۔ لبیک یارسولﷺ 💝💝💝
یہی حقیقت ہے اللہ تعالیٰ سب کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے
Labbaik ya imaame HUSSAIN
عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین و اہلبیت اطہار پر لاکھوں سلام
سبحان اللہ مفتی صاحب آپ نے ایک بہت ہی اہم مسئلہ سمجھا دیا
جزاک اللہ تعالی فی الدارین
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی🖤💚
اہلِ بیت بھی جنتی جنتی🖤💚
لیکن اہل بیت علیہم السلام جنت کے سردار
صحابہ کرام اور اہل بیت پر جان بھی قربان ہے
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameen Ya allama shab ko mrna b nai chahiya Aise hi zinfda rhe
Or zikr e imam hussain a.s dakh dakh kr mrta rhe
Ashba ki shan beyan hoti in sa
Ahle bait k monkr hein ya 😊
اھل سنت کا ہے بیڑا پار اصحاب حضورﷺ نجم ہیں ۔۔۔اور ناؤ ہے عترت رسول اللّٰه ﷺ کی
Qatal mola imam Husain pak as to makka main hi thy is liye to mola Hajj ko umry main tabdeel kar k Karbala k liye Nikal parhy ur pora khutba diya h mola gazi abbas alamdaar as ny kaba ki chat pe kharhy ho k ye molvi jhoot bol bol k thakty nhi h har waqat Shaba ko bchaty h koi Shaba ko bura khy us pe bhi lant Jo bury ko sahabi khy us pe bhi lant
Beshak ❤ Ala hazrat zindabad
th-cam.com/users/shortsQLXbrSEKsxQ?feature=share
البر عقائدی سوال و جواب:
*لشکر یزید میں شامل کنفرم صحابہ میں کچھ کی تفصیلات*
جو
امام حسین علیہ السلام کے قتل میں شریک ھوئے ۔
1️⃣ .كثير بن شهاب الحارثي..
اس کے صحابی ھونے کے بارے میں
قال أبو نعيم الأصبهاني المتوفی : 430 -
كثير بن شهاب البجلي رأى النبي (ص)
کثیر بن شھاب نے نبیّ (ص) کو دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
تاريخ أصبهان جلد 2 صفحہ 136 دار النشر : دار الكتب العلمية ۔
بيروت 1410 هـ 1990م الطبعة : الأولى تحقيق : سيد كسروي حسن
قال ابن حجر : يقال ان له صحبة … قلت ومما يقوي ان له صحبة ما تقدم انهم ما كانوا يؤمرون الا الصحابة وكتاب عمر اليه بهذا يدل على انه كان أميرا ۔
اسکے صحابی ھونے کا قوی احتمال ھے - اسلیئے کہ وہ فقط صحابہ ھی کو جنگ کی سپہ سالاری دیتے تھے -
(الإصابة في تمييز الصحابة جلد 5 صفہہ 571 نشر : دار الجيل بيروت)
2️⃣ . حجار بن أبجر العجلي
ابن حجر عسقلانی نے اسے صحابی کہا ھے ۔۔۔۔۔۔
اور بلاذری نے اسکے خط کو جو اس نے امام حسین (ع) کو لکھا ھے - کو نقل کیا ھے ۔
حجار بن أبجر بن جابر العجلي له إدراك .
اس نے نبی (ع) کے زمانے کو درک کیا ھے ۔
الإصابة في تمييز الصحابة جلد 2 صفہہ 167 رقم 1957 دار النشر : دار الجيل بيروت :
قالوا : وكتب إليه أشراف أهل الكوفة … وحجار بن أبجر العجلي… :
امام حسین (ع) کو بزرگان کوفہ نے خط لکھے ھیں انمیں ایک حجار ابن ابجر ھے
(أنساب الأشراف جلد1 صفہہ 411)
وہ ایک ھزار کے لشکر کی سالاری کرتا ھوا کربلاء پہنچا ۔
قال أحمد بن يحيى بن جابر البلاذری :
وسرح ابن زياد أيضاً حصين بن تميم في الأربعة الآلاف الذين كانوا معه إلى الحسين بعد شخوص عمر بن سعد بيوم أو يومين، ووجه أيضاً إلى الحسين حجار بن أبجر العجلي في ألف .
وہ کربلاء میں ھزار سپاھیوں کے ھمراہ شریک ھوا -
(أنساب الأشراف ج 1 ص 416)
3️⃣. عبد الله بن حصن الأزدی :
اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔
قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي : 852 : عبد الله بن حصن بن سهل ذكره الطبراني في الصحابة ۔ طبرانی نے اسے صحابہ میں ذکر کیا ھے ۔ (الإصابة في تمييز الصحابة جلد 4 صفہہ 61 رقم 4630 دار النشر : دار الجيل بيروت)
کربلاء میں اسکا امام حسین (ع) کی توھین کرنا ۔۔۔۔۔
وناداه عبد الله بن حصن الأزدي : يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشاً :
عبد اللہ ازدی نے کہا ۔ اے حسین (ع) کیا تم پانی کیطرف نہیں دیکھ رھے ۔۔لیکن خدا کی قسم اس میں سے ایک قطرہ بھی تم کو نہیں ملے گا - حتی تم پیاسے ھی مرو گے ۔ (أنساب الأشراف جلد1 صفحہ 417)
4️⃣. عبدالرحمن بن أبي سبرة الجعفی :
اس کے صحابی ہونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔
قال ابن عبد البر المتوفي 463 : عبد الرحمن بن أبى سبرة الجعفى واسم أبى سبرة زيد بن مالك معدود فى الكوفيين وكان اسمه عزيرا فسماه رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الرحمن …
اسکا نام عزیز تھا پھر رسول خدا (ص) نے اسکا نام عبد الرحمن رکھا ۔
الاستيعاب جلد 2 صفہہ 834 رقم 1419 نشر دار الجيل بيروت ۔
اسکا قبیلہ اسد کی سربراہی کرنا اور امام حسین (ع) کے قتل میں شریک ھونا :
قال ابن الأثير المتوفي : 630 هـ ۔ وجعل عمر بن سعد علي ربع أهل المدينة عبد الله بن زهير الأزدي وعلي ربع ربيعة وكندة قيس بن الأشعث بن قيس وعلي ربع مذحج وأسد عبد الرحمن بن أبي سبرة الجعفي وعلي ربع تميم وهمدان الحر بن يزيد الرياحي فشهد هؤلاء كلهم مقتل الحسين :
وہ قبیلہ مذحج اور اسد کا سالار تھا - اور کربلاء میں حاضر ھوا ۔ (الكامل في التاريخ جلد 3 صفحہ 417 ، دارالنشر دار الكتب العلمية بيروت)
5️⃣. عزرة بن قيس الأحمسی :
اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔
قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي : 852 : عزرة بن قيس بن غزية الأحمسي البجلي … وذكره بن سعد في الطبقة الأولى۔
اس کو ابن سعد نے پہلے طبقے میں ذکر کیا ھے ۔ ( یعنی صحابی تھا)
الإصابة في تمييز الصحابة جلد 5 صفحہ 125 رقم 6431 نشر دار الجيل بيروت - :
اس نے امام حسين (ع) کو خط لکھا تھا :
قالو ا : وكتب إليه أشراف أهل الكوفة … وعزرة بن قيس الأحمسی ۔
(أنساب الأشراف جلد 1 صفحہ 411) ۔۔۔۔۔
گھوڑے سواروں کا سالار :
وجعل عمر بن سعد … وعلى الخيل عزرة بن قيس الأحمسی ۔
أنساب الأشراف ج 1 ص 419 -
وہ گھوڑے سوار لشکر کا سالار تھا -
شہداء کے سر لے کر ابن زیاد کے پاس گیا :
واحتزت رؤوس القتلى فحمل إلى ابن زياد اثنان وسبعون رأساً مع شمر … وعزرة بن قيس الأحمسي من بجيلة، فقدموا بالرؤوس على ابن زياد۔أنساب الأشراف جلد 1 صفحہ 424 -
6️⃣ - عبـد الرحمن بن أَبْـزى :
له صحبة وقال أبو حاتم أدرك النبي صلى الله عليه وسلم وصلى خلفه ۔
وہ صحابی ھے ۔ ابوحاتم نے کہا ھے ۔ کہ اسنے نبی (ص) کے پیچھے نماز پڑھی ھے ۔
الإصابة - ابن حجر - جلد 4 صفہہ 239 -
قال المزّي: «سكن الكوفة واستُعمل عليها»، وكان ممّن حضر قتال الإمام عليه السلام بكربلاء ۔ :
مزّی کہتا ھے ۔ کہ وہ کوفے میں رھتا تھا ۔ وہ امام حسین (ع) سے جنگ کرنے کربلاء حاضر ھوا تھا۔
تہذيب الكمال 11 / 90 رقم 3731 -
7️⃣ - عمرو بن حريث :
يكنى أبا سعيد رأى النبي صلى الله عليه وسلم ۔
اس نے نبی(ص) کو دیکھا تھا ۔
أسد الغابة - ابن الأثير - جلد 4 صفہہ 97 -
سپہ سالاروں میں سے تھا :
ومن القادة : «عمرو بن حريث وهو الذي عقد له ابن زياد رايةً في الكوفة وأمّره على الناس
: ابن زیاد نے اسے کوفہ میں علم جنگ دیا - اور لوگوں پر امیر بنایا تھا
۔ (بحار الأنوار 44 / 352)
وبقي على ولائه لبني أُميّة حتّى كان خليفة ابن زياد على الكوفة.
بنی امیّہ کیلیئے والی رہا یہاں تک کہ ابن زیاد کوفہ کا خلیفہ تھا ۔
(أنساب الأشراف 6 / 376)
8️⃣ - أسماء بن خارجة الفزاری :
اسکے صحابی ھونے کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
وقد ذكروا أباه وعمه الحر في الصحابة وهو على شرط بن عبد البر۔
اسکو صحابہ میں سے شمار کیا گیا ھے ۔ : الإصابة في تمييز الصحابة جلد 1 صفہہ 195 دار النشر دار الجيل بيروت -
اگلی قسط میں اس الزام کا جواب ہو گا کہ کوفہ کے شیعوں نے کس طرع امام حسین علیہ السلام پر اپنی جانیں نچھاور کیں۔
*کوفہ والوں کے بارے شیعہ و یزیدی دونوں کے مغالطے کا تحقیقی جواب دیا جائے گا*
😂😂😂😂
لاکھوں کروڑوں درودو سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر انکی اولاد اور انکے اصحاب پر 🤲🕋
SubhanAllah SubhanAllah ♥️ ♥️
ہم ہاے حسین والے نہیں واہ حسین والے ہیں لیکن مفتی صاحب آپنے بہت اچھا سمجھایا ماشااللہ جب حسین علیہ سلام نے بعیت نہیں کی یزید کی تو اور لوگوں نے کیوں کی
Salam ya Imam HUSSAIN AS 🖤🖤💚🖤
Qayamat tak ap diffa krty raho gy per haq haq hi hai. Labaik ya Husain.
O Bhai haq such bat Kar Raha ha diffa ke Kia bat ha
Tu Kia puri Dunia mana ya na mana sahaba ikram 50 ka qareeb Karbala ma shaeed Howa karva such ha yah aby
Aur dosre bat bato tujha Abu bakr bin Ali umer bin Ali Usman bin Ali yah bhe Karbala ma shaeed Howa tha hazrat Ali na Apne olad ka nam sahaba ikram ka nam pa rakha aby yad rakho
acha sirf nam rakhne se woh bach jain gy ye arabic nam hn onki property nh k koi aur na rakh sakke ab ye batao Abu Baker omar men se kis ne apni oladon k Hassan ya Hussain ya Ali ya Abbas nam rakhe poch le apne molvion se. Ahl e Biat rasool ka kirdar he aur ha tumhari smjh men nh ay ga jinhoon ne ahl e bait rasool saw se jangen ki barra dard ha onka jitna chupa lo khud tumhari he kiatabon men sab likha ha jhot k palandon se haq ko koi frq nh parrta
@@kumail9090great❤
💚 LABBAIK YA HUSSAIN RADI ALLAHU TALA ANHU 💚
السّلام علیکم امام حسین نے فرمایا
ہم نبو ت کا خاندان ، رسا لت کی کان ، فرشتوں کی آمدورفت کی جگہ اور نزول رحمت خدا کا محل ہیں ، اللہ نے ہمارے ذریعے ابتداء فرمائی اور ہم ہی پر اختتام فرمائے گا اور یزید ایک فاسق ، فاجر ، شراب خور، بے گناہوں کا قاتل اور کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شخص ہے، مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
بحوالہ: مقتل اللہوف ( حضرت امام حسین علیہ السّلام) صبح بخیر
سلام یا حسین علیہ السّلام
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب 💙
SubhanAllah ❤❤❤❤❤
💓💓
مفتی صاحب نے حق واضح کردیا ہے ❤
Full keera
@malikwaseem-no5bg chlo tum baray haji ho tum right number bta do phir
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیا خوب جواب دیا ❤
بیشک 🙏🤲 اللہ تعالیٰ سب کو ھدایت عقل دے آمین ثم آمین 🙏🤲
Alhamdulilha
mashaALLAH mufti sahab bht a6e se smjhaya apne
Masha Allah
Bohat zabardast jawab 👍👍👍
Masaallah subhanallah Alhamdulillah jaane Eid miladunnabi jindabad maslake ala hajrat jindabad I'm Indian Muslim
I m from India Masha Allah 💚🇮🇳 alaa Hazrat zindabad allhumdula
ہر صحابی اے نبی جنتی جنتی❤
سُـبْـحَـانَ ٱلله ﷻ
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰 پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے اولیاء کا ہے فیضان پاکستان پاکستان .پاکستان کل بھی زندہ باد تھا آج بھی زندہ باد ہے ۔۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ کرے ٹیرا انجام انہی نہ جانے والوں کے ساتھ ہو آمین
Ye jawab sahee nahi hae is mulla ka i m sunni mere comments dekho Bhai.
Tu bi kala tera dil kala
ELAHI'AAMEEN 🤲🤲🤲🤲🤲
Ameen
Galeez aurat TU kitni galeez hoge
Right Allah k pak Nabi ne pehlay bata dia tha Aisay hona tha Han kich Sahba k i auladain Qata e Hussain main shareek theen jaiasay Yazeedi Ibne Saad etc
مفتی ثمر عباس پر نور کی برسات ہو آمین 🤲🏻
Ameen
جب منع کرنیوالوں نےعرض کیاتھاکہ کوفہ والےبیوفائی کریگےاور آپکودھوکہ سےشہیدکردیں گےتوپھرساتھ جانابھی چاہیےتھا
Wakeel Muaviya lanatullah per hamesha phitkar barasti hei. Jaise Muaviya ke chehra per barasti thi
@malikwaseem-no5bg wiladat se hi wrong hei۔khoon najis ki paidawar hei۔ Alim ke bhes mein shaitan
آمین
Mashallah bhut acha biyaan dia hai shabhon ke munkron ke lie💖
Masha allah maulana aap hume isi tarah se ilm se waqif karte rahiye jazak Allah.
💚 LABBAIK YA RASOOL ALLAH 💚
Beshak 🕋❤
Mashallah app ne bahut sahi dalil di . Allah apke iman aur ilm m taraqi atta farmaye
عوام کوگمراہ کرتے رہو ۔ روز محشر عدل ھوگا ۔ سچ کیوں نہی بتاتے کہ یذید کی بیعت صحابہ کر چکے تھے ۔امام عالی مقام کی بیعت یذید کو چاھئیے تھی تاکہ دین اسلام کو ۔بدل دیا جائے ۔۔ بیعت یذید کا مطلب اہل سنت کو کیوں کھل کر نہی بتاتے ۔
تیری کھوپڑی میں گوبر ہے
Ap ye batao jang ka ilan kiya tha imam ali maqam ne
شان صحابہؓ اور شان اہلبیت ؓ زندہ باد
Ahle Bait Zindabad
@@syedimtiyaz5617 ahle bait bi zindabad. Shan e sahaba bi zindabad.
G !!!!! Hussainiyat Zindabad 🇸🇦
YAZEDEIYA MURDABAD
@@AliHamza-qk7pf Sahaba sirf Sahaba hai Mai Ahle Bait ko Sahaba se Zyada Darja Deta hu
@@syedimtiyaz5617 jis trah ahlebait ki mohabbat hum sab par farz hai usi trah sahaba sy mohabbat hum sb par farz aur lazim hai.. Dono ka maqam apni jaga hai. Aur jo sahaba ko na manay wo kafir hai. Jahannumi hai
Aap ke jawab hamesha la jawab ❤❤❤❤
Haq Chaar Yaar Ahle-Sunnat Wa Jamaat ZindAbad
MashAllah buht piyara answer dia hai ❤❤❤❤❤
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
اھلسنت کا ہے بیڑہ پار اصحاب حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسولؐ اللہ کی
میرے عزیز آلہ محمد علیہ السلام کو چن چن کر شہید کردیا گیا اور یہ حقیقت ہے
Bahana Acha ha wasy jaha ahlybat Ka Hukam ho waha rukna jaiz NY aaa lakin un hastio ko mola Hussain ny roka tha
Mufti Abbas on Haqq Mashallah ❤
Thank you so much sir you are very intelligent 🌹❤️
Behtreen wazahat ki hey Allama sahb 🌹🌷🌹🥀🌷🌹🥀
❤ کربلا سے 11 سبق ❤
انسانیت کو کربلا کے واقعات سے سبق حاصل کرنے کے لئے بہت سارے درس مہیا کیے گئے ہیں۔ یہ بنی نوع انسان کی نجات کا ایک حقیقی راستہ ہے۔
1۔ ذلت قبول نہ کریں
امام حسین علیہ السلام نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ کوفہ میں حکام نے انہیں صرف دو ہی اختیارات دیئے تھے: ذلت یا موت۔ انہوں نے کہا ، "اور ہم ذلت کو قبول نہیں کرتے ہیں۔"
امام صادق علیہ السلام کی ایک روایت میں درج ہے کہ ذلت کو قبول نہ کرنے کے علاوہ اللہ تعالٰی نے مومنین کو تمام معاملات میں ایک انتخاب دیا ہے۔
2۔ تنگ نظری سے باہر آئیں
آزادانہ طور پر سوچنا اور اپنی راۓ قائم کرنا۔ دوسروں کی اندھی تقلید میں اپنا ذہن اور آنکھیں بند نہ کر لینا۔
3۔ موت کو گہرائی تک سمجھیں
امام حسین علیہ السلام نے ذیل میں تین نکات پر توجہ مبذول کر کے موت کے بارے میں ہمارے فہم کو گہرا کر دیا:
"موت سب کیلئے لکھی گئی ہے اور کوئی روح اس سے بچ نہیں سکتی۔"
"عزت کے ساتھ موت بہتر ہے بجاۓ کہ وہ ذلت کی زندگی بسر کرے۔"
"اسلام کے مقصد کے لئے مرنا شہادت اور ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔"
مدینہ منورہ میں رشتہ داروں سے الوداعی میں آپ نےفرمایا: "جو ہم میں شامل ہوگا وہ شہید ہو جائیگا، جو پیچھے رہ گئے وہ فتح سے محروم ہو جائیں گے۔"
4۔ حق کا ساتھ دیں
امام حسین علیہ السلام نے اعلان کیا: "کیا آپ نہیں دیکھتے کہ حق کی جگہ باطل نے لے لی ہے؟ ہمیں سچائی کی تائید میں ہر وہ قربانی دینے کے لئے تیار رہنا چاہئے جو قیمتی ہے۔"
5۔ کبھی توبہ کرنے میں دیر نہ کریں
حرالریاحي جو امام حسین علیہ السلام کی فوج کو گھیرے میں لینے اور فرات کے پانی تک ان کی رسائی کو روکنے والا پہلا کمانڈر ہے، توبہ کی عمدہ مثال پیش کرتے ہیں۔ اپنے اس عمل پر نادم ہوئے، انہوں نے امام حسین علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا ان کی توبہ قبول ہو جائے گی؟ امام نے بتایا کہ توبہ کرنے میں کبھی دیر نہیں ہوتی۔ حر نے امام حسین علیہ السلام کے کیمپ میں شمولیت اختیار کی اور پہلے شہداء میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
6۔ حق کے ساتھ وفاداری
عاشورہ کے دن امام حسین علیہ السلام نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ کے خادم جون سے کہا: "تم ہمارے ساتھ سارے راستے گئے ہو لیکن اب تم جا سکتے ہو۔" جون نے جواب دیا: "یہ مناسب نہیں ہے کہ مجھے آپ کی صحبت اور مہمان نوازی سے فائدہ ہو لیکن آپ کو مشقت میں چھوڑ دوں۔"
7۔ خواتین کی شرکت کو یقینی بنائیں
اس میں کوئی دوسری راۓ نہيں کہ حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی کربلا میں شرکت کے بغیر امام حسین علیہ السلام کا مشن پورا نہیں ہوسکتا تھا۔
8۔ ہر عمل اللہ کی رضا کے لئے کریں
امام حسین علیہ السلام نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا کہ نبی پاک صلى الله عليه وآلہ وسلم کے گھر والوں کا واحد مقصد اللہ کو خوش کرنا ہے۔ جب بھی وہ کنبہ کے فرد کو شہید ہوتا دیکھتے تو فرماتے: "یہ برداشت صرف اس لیے ہوتا ہے کہ اللہ اس کا گواہ ہے۔"
9۔ دوسروں کی ضرورت کو ترجیح دیں
یوم عاشورہ پر حضرت عباس علیہ السلام کے اقدامات بیمثال ایثار کی مثال دیتے ہیں۔ آپ نے فرات کے پانی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بہادری سے جنگ لڑی اور اپنی پیاس پر کوئی دھیان نہیں دیا بلکہ خواتین اور بچوں کے لئے خیموں میں پانی لانے کی کوشش کرتے رہے۔
10- مشکل میں صبر کریں
اللہ پاک نے قرآن مجید میں نے فرمایا ہے کہ صرف صبر کرنے والوں کو اجرت ملے گی۔ قرآن کی تعلیمات کی زندہ مثال امام حسین علیہ السلام کا مشکل ترین وقت میں اپنے رب کے اجر کے انتظار میں خوش اور مطمئن رہنا ہے۔ دنیا میں مثال نہیں ملے گی کہ جس شخص کے رشتہ داروں اور بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے ذبح کردیا گیا تھا، مگر وہ اللہ کی رضا پر مطمئن تھے۔
11۔ الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر کی اہمیت اور فضیلت کو سمجھیں
امام حسین علیہ السلام اپنے اقدام سے نیکی اور بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کو عملی شکل دے کر قرآن کی ان آیات کی اہمیت اور فضیلت کی رہتی دنیا تک مثال بن گئے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت سیرت النبی صلى الله عليه وآلہ وسلم کا روشن باب ہے۔ حق کے پرچم کو بلند رکھنے کے لئے اپنی جانوں کی قربانیوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے نبی اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم کے اہل خانہ نے قیامت تک حق و باطل کے مابین ایک لکیر کھینچ دی اور لٹیروں اور غاصبوں کے چہروں کو بے نقاب کر دیا۔ انصاف کے قیام کے لیے قربانیاں دینا اور جدوجہد کرنا، حسینی طرز زندگی ہے، جب کہ مظلوموں کو انصاف سے محروم رکھنا، انہیں تشدد اور ظلم کا نشانہ بنانا اور طاقت کے حصول کی خاطر جانوں کا حصول یزیدی طرز فکر اور طرز حکومت اور سیاست ہے۔
اللہ پاک ہمیں شہداۓ کربلا کی عظمت اور شان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ اہلبیت کے ساتھ نسبت اور تعلق کی حقیقت کو سمجھنے اور پھر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
دعا گو!
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں
Imam hussain ke dushmano per lanat
بالخصوص قوفیوں پر چاہے ماضی کے ہوں یا حال کے
Mashallah
لا جواب دفاع کیا مشا ء اللہ
Bilkul sahii kaha aapnai haq baaat kahii aap nai subhanallah ❤️💓💝🫶
ھم نہ رافضی اور نہ خارجی ھیں اللہ کا کرم ہے ھم سنی ھیں
Sunni Dramebaaz hai 😐
Rafzi kufi @@syedimtiyaz5617
Labbaik ya hussain💗💗🖐🖐
Ahlebet k dushmano per lanat beshumar
SubhanAllah ❤ Hazrat kya zabardast jawaab diya hai Kharjiyo aur Raafziyo ko. Ulema e Ahle Sunnat Wal Jamaat Zindabad. Haq Hussain
. سانحہ کربلا ۔۔ معرکہ حق و باطل ، یا ایک ناکام بغاوت
حضرت حسین بن علی ( رضی اللہ عنہ) ، حضرت امیر معاویہ سے بیعت کۓ ہوے تھے اور ان کے 20 سالہ دور حکومت میں ، حضرت حسین ( رضی اللہ عنہ) ، ان سے سالانہ ایک لاکھ درھم اور تحفہ تحائف پا تے تھے ، اور مدینہ کے اموی گورنر کی اقتدا میں نماز بھی پڑھتے تھے لیکن در پردہ کوفہ کے شر پسندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں بھی تھے کہ جیسے ہی معاویہ کی وفات ہو ، اقتدار حاصل کرنے کی کو شش کی جاۓ گی۔ ان روابط کی حضرت معاویہ کو اطلاع بھی تھی اور ، انہوں نے آپ کو وار ننگ بھی دی تھی کہ آپ کی ان حرکات کے عواقب خراب بھی ہو سکتے ہیں ، مگر وہ باز نہیں آۓ اور اقتدار حاصل کرنے کی منصوبہ کرتے رھے۔ آپ کی ان حرکات سے اکا بر صحابہ اور افراد خاندان بھی مطلع تھے اور آپ کو روکنے کی کو شش کی ، مگر حسین بن علی نے ' حصول اقتدار اور خلافت '' کو اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا تھا ۔ کسی صحابی نے بھی آپ کے خروج کو ' معرکہ حق و باطل ' اور جہاد نہیں مانا .
حضرت امیر معاویہ کے مرض الموت کے زمانہ میں ہی حسین نے 72 افراد کی مدینہ سے مکہ اور پھر وھاں سے کوفہ کے سفر کی تیاریاں شروع کردی تھیں اور مکہ المکرمہ میں آپ کی مدد اور حفاظت کے لیۓ کوفہ کے شر پسند کی ایک جماعت بھی آگئ تھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوفہ کو اپنے چچا زاد بھائ مسلم بن عقیل کو روانہ کیا ، جہاں انہوں نے 48،000 افراد کو بغاوت پر آمادہ پایا اور ان سے بیعت لی اور حسین کو اطلاع دی کہ حکومت کا تختہ الٹے اور اقتدار حاصل کرنے کے لۓ بہترین موقع ہے ۔ حضرت حسین کو کوفہ پہونچنے کی اتنی جلدی تھی ، کہ وہ مکہ سے فوری کوفہ روانہ ہوگے ۔ کوفہ پہونچنا ان کے لۓ حج میں شرکت سے بھی زیادہ اھم ہوگیا تھا مگر جب ان کو اپنے نمائندہ / ایجنٹ حضرت مسلم بن عقیل کے قتل کی اطلاع ملی اور کوفہ کے راستے کو مصدود / بند پایا ، تو حصرت عمر بن سعد بن ابی وقاص سے مصالحت کرلی اور دمشق جانے پر راضی ہوگۓ ۔ اس وقت ان کوفیوں نے جو آپ کو مکہ سے اپنی حفاظت میں لے آۓ تھے اور جو آپ کی حمایت میں کربلا میں جمع ہوۓ تھے ، گواہ مٹانے کے لۓ حضرت حسین کو اور ان کے ساتھ والوں کو شھید کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وھی شرپسند عناصر تھے جنہوں نے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی کو شھید اور حضرت حسن پر قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کۓ تھے ۔۔۔۔۔۔ اگر حضرت حسین صحیح و سلامت کوفہ پہونچ جاتے ، تو بغاوت کامیاب ہوجاتی یا و ہی خانہ جنگی اور برادر کشی شروع ہوجاتی ، جیسے حصرت علی کے پنج سالہ دور حکومت میں تھا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ھمیں ان شکست خوردہ ایرانیوں کے فتنوں سے حفاظت فرمائ اور اللہ تعالی حضرت معاویہ ، حضرت یزید ، حضرت عمر بن سعد بن ابی وقاص ، حضرت عبیداللہ ابن زیاد بن ابی سفیان کو ان کے صحیح اور بروقت اقدام پر جزاۓ خیر دے ۔ آمیں
جی حق ہے
Labbaik ya hussain as
Kya shan h ahl e bait e athaar ki
Ya Hussain as salaam ❤❤❤
Qibla I m sunni plz ye batayen ke phir sahaba ki auladen Lashkar e yazeed me que theen? Yazeedi foj ka commander umer ibne Saad hazrat Saad bin Waqas ka beta tha.
Plz explain.
Bhai aik bap noon league MN h r beta PTI mn ab is mn bp ka Kya qasoor asy h sahaba K bety agr yazid Ki foj mn thy wo apny ksi lalach mn thy asy mn un K Walid kankya qasoor
کمال است مفتی صاحب ❤❤
محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری کی تحقیق جس کا عنوان ہے "غوثِ اعظم کی سیادت" پونا انڈیا کے رسالہ میں موجود ہے،کا بھی مطالعہ اہم ہے،آپ تحقیقی طور پر فرماتے ہیں حضرت حسن مثنی رحمۃ الله عليه شریک ہوے اور زخمی ہوے،اللہ نے دربارہ حیات دی۔
درست فرمایا آپ نے وہ شریک ہوئے تھے کربلا میں
ماشاءاللّٰه کیابات ہے مفتی صاحب
Mashallah 💖💖💖
Ahlebait k dushman pe lanat
Ya Hussain 💗
ماشاءاللہ چشم بدور 👌💞
Baat seedhi si hy Allah ne jinko maqaam daina tha wo log sath chalai gaye.
Matlab jin pak hastion ka inho ne nam leya ahl e bait me se on ko....
To Kya baqi log muqam K bger hn??
SUBHANALLAH MASHAALLAH Jazak ALLAH Khaira 🤎🧡🤎🤎
Beautiful ❤️💖💕💖
Allah pak aap k ilm me or berketien atta fermaye................❣❣❣❣❣❣
الله پاک اہلسنت کے شیروں کو سلامت رکھے
لبيک يا حسين لبيک حسين ❤
I'm Sunni barlvi Mgr Allama Sahib Dandi na Maro Haq Beyan kro
Kya dndi mari h?
sai kaha shbbir
Very informative video ❤ jazakallahu Khairan
Agar sahi mutala kiya jaey to jawab miley ga
EMAM HUSAIN a/salam ney jin ko munasib jaana ley gaey jinko nahi lejana nahi ley gaey najeney walon ki ad men na chupen
Qatil Haram pak men agey they lehaza Emam karblaki janib chaley Haj ko Umra men badalker
Allah pak aapko jaza dy
Salam Maolana Saahab...Maolana ji IMAM HUSSAIN AS HAJJ KI NIYAT SE MAKKAH TASHRIF LE GAE , Lekin jab MAOLA HUSSAIN AS NE Ehram ki haalat me APNE dushmano ko hathiyar ke saath APNE Irdgird Paaya to AAPNE HAJJ KO UMRAH ME TABDIL KAR LIYA ... to MAOLA HUSSAIN AS KE ISS AMAL SE Sahaba anjaan to na thhe , fir ye Sahaba MAOLA HUSSAIN AS KE Saath kyo nahi ravana huve ??? ... YE ASAL SAWAL HAI ..Iss liye Ba KHUDA ghuma fira kar baat karne se Haasil kucch nahi
Bilkul haq kaha g ap ki kher ho
❤ apky ko.mola salamt. Rkhy or eso ko eso ke st naseb ho
Mashallah boht khoob mufti sb
سنیت کی جان سنیت کی پہچان امام احمد رضا خان
ہم نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کے اور دھر والوں کے غلام ہیں۔
Jab imam Hussain as ne yazid maloon ki bait na ki to shahba ne kyun ki mufti be jali shahba ko bachanay ki bhut koshish ki lekin Jo Hussain ka nahin wo shahbi to kia insan bhi nahin
Kis kga likha ha k sahaba ne yazed ki bayt ki ?
Bhai ap Kon Hoty ho ksi py fatwa lgny wly??
Allah ny Apko asa konsa ikhtiyar dy dya h zra khul K btao
@@asadhabib2647 please read some Islamic books then you will be able for the answer of your question
@@umerhayat4572 no I am nothing but he who not with Hussain he is with yazid after kerbala we are not Muslim and non Muslim we are hussaini or yazidi so let's see in our hearts who are we
حضور غوثِ اعظم کے جد امجد امام حسن علیہ السّلام و امام حسین علیہ السّلام پر لاکھوں درودوں سلام ❤
-------------------------------_-_------------
حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں ❤
بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ ❤
( 1977ء مدینہ شریف)❤
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھ آمین -عوام سنی مسلمان ❤
Subhanallah