نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن --ہر پیکرِ تصویر کا کاو کاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا جذبہِ بے اختیارِ - شوق دیکھا چاہیے سینہِ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے ---اپنے عالمِ تقریر کا بس کہ ہوں غالبؔ، اسیری میں بھی آتش زیر پا موئے آتش دیدہ--- ہے حلقہ مری زنجیر کا مرزا غالب
Jisko bhi chaha use toot k chaha hai fraz..... Kya kehne bahot khoob❤
Shukran! ❤️❤️
کمال ❤
❤❤❤❤
❤️❤️
نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن --ہر پیکرِ تصویر کا
کاو کاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ
صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا
جذبہِ بے اختیارِ - شوق دیکھا چاہیے
سینہِ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے ---اپنے عالمِ تقریر کا
بس کہ ہوں غالبؔ، اسیری میں بھی آتش زیر پا
موئے آتش دیدہ--- ہے حلقہ مری زنجیر کا
مرزا غالب
لازوال، لاجواب، بےمثل.. 🔥
@@Bazmerekhtaaسر ❤
@@waseemhayder1402 💖💖
❤❤❤❤❤❤
💖💖
Great father ka chAwL son shibli faraz
Yes!!