Army Chief Ka Bara Faisla or Ilaan !! Aham Meeting ki Andar ki Khani Khul Gayi !! Exclusive
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- #MoazzamFakhar #establishment #asimmunir #shahbazsharif
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
بہترین ویلاگ
وعلیکم اسلام
سلامت رہیں آباد رہیں
معظم صاحب اگر آپ نے پہلے پولیٹکل سائنس پڑھی ہے تو میرا مشورہ ہے کہ آپ دوبارہ اسے پڑھ لیں۔ پاکستان کے چار وزرائے اعلی کسی بھی قومی مسلے کے حل پر یا وسائل کی کسی بھی قسم کی تقسیم پر بڑی مشکل سے متفق ہوتے ہیں چہ جائیکہ 27 یا 30 صوبوں کے وزرائے اعلی کسی حل پر متفق ہوں۔ صرف پنجاب کو تقسیم کرکے سرائیکی صوبہ بنا کے، ہوسکتا ہے، کہ کوئی مسلہ حل ہو جائے۔ باقی ملکی اکائیوں کو نہ چھیڑا جائے ورنہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
COAS BETTER DO HIS JOB..TO DEFEND THE COUNTRY..
مریم نواز کی دھمکی کے بعد عمران خان نے جلسہ منسوخ کر دیا، عمران کتنا بزدل ہے 😂😂😂
وزیر اعظم امریکی دورہ مختصر کرکے لندن پہنچ گئے ہیں
چھوٹے صوبے بنانے سے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کیسے آئی گی ۔۔ مطلب آپ چاہتے ۲۶ گورنر، وزیراعلی اور اسمبلیاں ہی اسمبلیاں ۔۔موجا ای موجا۔۔ معظم صاحب یہ درمیان میں آپ کو کیا ہو جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ آپ کی بیوروکریسی کا ہے وہ صوبے بنانے سے کہاں ٹھیک ہونگے ۔ کراچی کا مسئلہ الگ ہے ۔۔ مسئلہ یہ دو بڑی سیاسی جماعتیں کیا اپنے اندر چاروں صوبوں کو اپنی کور کمیٹی یا گورننگ باڈی میں ان کا آبادی کے لحاظ سے جائز حق دیتی ہیں ؟ پی پی پی کیا سندھ کے اندر اردو سپکینگ کو ان کا جائز حق دیتی ہے ؟ بلوچی اور پشتون کتنے ہیں پی پی پی اور نون لیگ میں ؟ جب تک یہ جماعتیں قومی جماعتیں نہیں بنتی کچھ نہیں ہوگا ۔ پی ٹی آئی بھی سدھر جائے اور اپنے آپ میں ملک کے تمام اکائیوں کو ان کا جائز حق دے ۔۔ تو پھر آپ کلٹ ختم ہوگا ۔ یہ صوبے توڑ کر نئے صوبے بنانے سے کچھ نہیں ہونے والا ۔
پاکستان کی سیاست کے پیش نظر جتنے صوبے بنیں گے پاکستان اتنا تقسیم ہوگا پہلے چار صوبے ہیں تو قوم چار حصوں میں تقسیم ہو چکی اب دیکھیں پنجاب میں ایک پارٹی سندھ میں دوسری پارٹی اور خیبرپختونخوا میں تیسری پارٹی اور بلوچستان میں اور پارٹی یہ علاج نہیں ہے کیونکہ آپ جتنے صوبے بنائیں گے ملک اتنا تقسیم ہوگا ہاں صرف پنجاب کو دو صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے تو باقی لوگوں کا اعتراز ختم ہو جائیگا جو کہتے ہیں کہ پنجاب کی اجارہ داری ہے،کیونکہ جو اکانومی کی صورت حال ہے ملک اتنے اخراجات کا متحمل نہیں ہو سکتا، گورنر ہاؤس ، وزیراعلی ، اسمبلی ان سب کے اضافی اخراجات ہونگے ،پہلے چار صوبوں کے اخراجات برداشت نہیں کر پا رہے۔
خداوند کریم سے امید کرتے ہیں کہ پاکستان کو سلامت تا قیامت رکھے گا اور ترقی کی منزلیں طے کرتا رہے اورملک دشمنوں سے محفوظ رکھے
انتھائی خطرناک عمل ہوگا
نئے صوبوں کا قیام
ریاست پاکستان کے لیے آخری کیل ثابت نہ ہو
ان صوبوں کی اسیمبلیوں نے پاکستان بنایا تھا
اس ان مسئل پڑنا سنگین ہوگا
فاخرآپ کی راۓ کا احترام
ایسا نہ ہو کے آپ کو سنسبسکرائب کرنا پڑے
.....dictators always have this dream of residential sys...nothing new.
Moazzam Fakhar Sb, you should check the quality of Recorded sound after recording and before uploading the V-Log. Often it's Recording level or Pitch is too low & it's very hard to listen even after turning the volume level of the listing device to full.
AoA : Aaj phir vlog ki voice fault mehsus ho rahi hey. Wassalam. Jeety rahein Mohtaram Moazam Fakhir Sahab.
At the moment, Pakistan is too unstable for any major structural changes.
At least 5 years of financial and political stability should be first achieved before going for structural changes.
Second, moving towards division level provinces will create a big mess that will not be controllable and could disintegrate the country.
At the most, each province should be first divided into 2 provinces. Even for this, all revenue collection, including agricultural and real estate taxes, will have to be handled by the federation, not provinces. There will be so many things that will need to be sorted out. Referendum is not a good idea before laying down all rules that will govern a sub divided country. We will need to follow the systems of proven welfare states like those of North Europe, not the failed American system.
centralised government at the federal level and smaller administrative units on the ground level ------!
of course this is the future but the country needs a few more years for poitical parties to get organised
Chacha g ap ka mtlb aik nhi ab kai kai gandapur hone chahye wa g wa jitna torein ge kamzor hoga please
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
No more subay.
آرمی چیف کا اکنامی پر بات کرنا انتہائی نا مناسب ہے
جنرل باجوہ تین سال اکانومی بھرپور بات کرتے رہے ۔۔ لیکن کسی کو کوئی تکلیف نہیں تھی عمران کو بھی تکلیف نہیں تھی اگر تکلیف ہوتی تو باجوہ کو تین سال کی ایکسٹنشن نہ دی جاتی۔۔ کچھ سمجھ آئی
❤❤❤
پہلی بات آرمی چیف کا بزنس کمیونٹی کے ساتھ کاروباری معاملات کیلئے ملاقات اور تجاویز سننا کونسے جمہوری قاعدہ اور قانون کے تحت ہے ؟؟آرمی چیف کے ساتھ کاروباری اور ٹیکسز کے معاملات ڈسکس کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ ملک میں وہی ہائی برڈ سسٹم کے تحت فوجی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے جو گزشتہ عمرانی دور میں جاری تھی ۔دوسری بات کاروباری حضرات کا اٹھارویں ترمیم کے تحت این ایف سی ایوارڈ میں رد و بدل کرنا وفاق کے جانب سے پھر سے صوبوں کے حقوق پر حملہ ہے ۔۔انہیں اس سے غرض نہیں ہونی چاہئے کہ ٹیکس صوبوں کو جارہا ہے یا وفاق کو ۔۔انکا فرض ہے کہ جو بھی آئین و قانون کے مطابق ان پر ٹیکس لاگو ہوتا ہے چاہے وہ صوبے کے ڈومین میں ہے یا وفاق کے انہیں اپنا ٹیکس ادا کرنا چاہئے ۔۔اور جہاں فوج عدلیہ اور باقی اداروں کو سیاست سے پاک رہنا ضروری ہے وہاں ایک اسلامی جمہوری ریاست کے قیام کیلئے کاروباری طبقے کو بھی سیاست چھوڑ کر اپنے کاروبار پر توجہ دیتے ھوۓ اپنے کاروباری فیڈریشنز کے ذریعے حکومت وقت وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے بات کرنی چاہئے فوجی افسروں سے نہیں ۔۔