Moulana Khadim Hussain Rizvi RA ki wajah se muje Allah Iqbal RA ki ahmiyat ka pata chala hai. I am in the USA and started reading Allama Iqbal's books after hearing about him from Moulana Khadim Hussain Rizvi RA.
ارادے کے رد ہونے سے رب کو پہچاننے کا مطلب ہے کہ اگر کسی چیز کو حاصل کرنا مقصود ہے یا کسی منزل تک پہنچنے کے لئے جو ذریعہ استعمال کیا ہے وہ درست نہیں تو خدا اس ارادے کو منسوخ کرتے ہوئے آپ کی ہمت، عقل، حکمت عملی اور سب سے بڑھ کر اخلاص کے مطابق ترامیم کرتا ہے۔ ارادہ منزل نہیں ہے، منزل پہ پہنچنے کے لئے راستہ بدلنا یا اس کی صعوبتیں برداشت کرنا بھی انسان کے ارادے کے زمرے میں آتا ہے۔ اور پھر ارادے کو دیکھتے ہوئے خدا بندے سے خود پوچھتا ہے کہ بتا تیری رضا کیا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، میں نے خود کو پہچانا اپنے ارادے کے کامیاب ہونے سے!
Moulana Khadim Hussain Rizvi RA ki wajah se muje Allah Iqbal RA ki ahmiyat ka pata chala hai. I am in the USA and started reading Allama Iqbal's books after hearing about him from Moulana Khadim Hussain Rizvi RA.
mashallah ..please continue the great work. moeen sir ko salaam.
Whatever you said, I have experienced this.
Exellent
Muje is se bohat kuch seekhne ko mila hai. Alhamdu Lillah
🌠🌠🌠👌
Bohat khoob Sir
سبحان الله
ارادے کے رد ہونے سے رب کو پہچاننے کا مطلب ہے کہ اگر کسی چیز کو حاصل کرنا مقصود ہے یا کسی منزل تک پہنچنے کے لئے جو ذریعہ استعمال کیا ہے وہ درست نہیں تو خدا اس ارادے کو منسوخ کرتے ہوئے آپ کی ہمت، عقل، حکمت عملی اور سب سے بڑھ کر اخلاص کے مطابق ترامیم کرتا ہے۔ ارادہ منزل نہیں ہے، منزل پہ پہنچنے کے لئے راستہ بدلنا یا اس کی صعوبتیں برداشت کرنا بھی انسان کے ارادے کے زمرے میں آتا ہے۔ اور پھر ارادے کو دیکھتے ہوئے خدا بندے سے خود پوچھتا ہے کہ بتا تیری رضا کیا ہے۔
دوسرے لفظوں میں، میں نے خود کو پہچانا اپنے ارادے کے کامیاب ہونے سے!
Shayare Mashrik for the first time was called to Iqbal by Rabindranath Tagor
غیر سیاسی بات جو کہ سیاسی ہے😁😊😄