بہت اچھی ویڈیو ہے۔ماربل خریدنے سے پہلے قیمت کا اندازہ ہوجاتا ہے۔ آپ کو ماربل کی قیمت کے ساتھ اسکی پائیدار ی کے بارے میں بھی بتانا چاہیے ۔ہم نے ٹویرا ماربل لگوایا تھا جس کی لائف پانچ سال ہوتی ہے۔سارا فرش خراب ہوگیا ہے اب دوبارہ سے فرش بنوانا پڑے گا۔ اگر ہمیں پہلے سے ٹائل کی لائف کے بارے میں معلومات ہوتیی تو ہمارا اتنا نقصان نہ ہوتا۔
Bhai 12/12 rum mai kitna paisa lgyga sunny white ka
Sunny Grey 76/- per ft ha
12×12 ke room ha 150 ft tak lagta ha with skating total bill 11500 tak ai ha without Polish and other...
بہت اچھی ویڈیو ہے۔ماربل خریدنے سے پہلے قیمت کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
آپ کو ماربل کی قیمت کے ساتھ اسکی پائیدار ی کے بارے میں بھی بتانا چاہیے ۔ہم نے ٹویرا ماربل لگوایا تھا جس کی لائف پانچ سال ہوتی ہے۔سارا فرش خراب ہوگیا ہے اب دوبارہ سے فرش بنوانا پڑے گا۔
اگر ہمیں پہلے سے ٹائل کی لائف کے بارے میں معلومات ہوتیی تو ہمارا اتنا نقصان نہ ہوتا۔
Ok sir Inshallah Ais topic pe be video zaroor banoo ga inshallah ✨️
Ap k back skin royl fency kia rate ha
Royal fancy 180 per ft
Kamse kam samajh to aaye
Location
Gujranwala pindi bypass
Bhai pahle thoda aram se bola kro
Ok sir starting ma normal bolta ho but aista aista teez ho jati ha 😅