Khalid Hasnain Khalid Ki Yaad Main - 31st December 2021 - Part 1 - ARY Qtv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 38

  • @abdulazeez.6848
    @abdulazeez.6848 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ کریم خالد حسنین خالد صاحب کے مزید درجات بلند فرمائے آمین۔

  • @JoinPakArmyOfficial
    @JoinPakArmyOfficial 2 ปีที่แล้ว +6

    حضرت علی ؓ نے فرمایا
    اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @fatimabatool6947
    @fatimabatool6947 2 ปีที่แล้ว

    Allah Pak shaheed e eshq e rasool safeer e eshq e rasool Khalid hasnain khalid k darjat bht buland farmaey aur unk ghr walon ko sbr e Jameel ataa farmaeyn. Aameen!

  • @muhammadyousaf5788
    @muhammadyousaf5788 2 ปีที่แล้ว

    Khalid hussnain Khalid to be misal hn un ki jo tarif krny waly hn who apni misal ap hn🥰🥰subhanallha

  • @seharmehmood1417
    @seharmehmood1417 2 ปีที่แล้ว +4

    SubhanAllah Allah Pak Khalid Husnain Khalid Bhai k darajat buland frmay Ameeeen Sum Ameeeeeen

  • @qariahmadnawaz8170
    @qariahmadnawaz8170 2 ปีที่แล้ว +2

    😭😭😭😭😭💔💔💔 rhtiii duniyaa tkkk yddd krii giii Khalid husnain Khalid sbb ko..duniya hi weraan krr gae Khalid sbb...Allah Pak ustaad e mohtram ko Jannat ul firdos MEIN alaw maqaam ataa frmae Ameen Summa Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @sm-arts8238
    @sm-arts8238 2 ปีที่แล้ว +2

    Me rozana raat ko sote hue ye kalam sun k soti hu
    Apni Rehmat k samundar me utar jaane de
    Unki zindagi me b download thi ye Naat mere pas ab b sunti hu roz

  • @mohammedzaker8219
    @mohammedzaker8219 2 ปีที่แล้ว

    Bohot khoob yakheenann bohot pyari awaaz bohot aala andaaz aur behetreen kalame inteqab bohot neik sifat ashiq rasool hum se juda hogaye hai allah azzawajal se dua hai ke onki bila hisabo kitaab bakshishh o maghfirat farmaye aur onke pursane haal ko sabre Jameel aur osper ajre azeem ata farma ameen summa ameen

  • @msaeedali6588
    @msaeedali6588 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha ALLAH
    ALLAH KAREEM kahlid sb ko janat ul firdous ma aala muqam aata fermya….
    He is a legend….

  • @wayofalahazrat
    @wayofalahazrat 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak rahmat barsaye ❤️

  • @mubasharhussainmubasharhus9127
    @mubasharhussainmubasharhus9127 2 หลายเดือนก่อน

    Great man Khalid Hussein Khalid sab

  • @syedjamilafzal3115
    @syedjamilafzal3115 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ 💝💗💟❣️

  • @AdilSaif_6932
    @AdilSaif_6932 หลายเดือนก่อน

    Meeri Jaan Khalid husinan khalid

  • @naveedullahmalik1
    @naveedullahmalik1 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak janat ul fardoos main aala makam aata farmay

  • @abdaalkhanqadri638
    @abdaalkhanqadri638 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah tala bakshish ata farmai Ameen

  • @hunainkhan6901
    @hunainkhan6901 2 ปีที่แล้ว +1

    شاہ جی اللّٰه آپ کا سایہ ہم پہ تا دیر سلامت رکھے

  • @khawarsultan3575
    @khawarsultan3575 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah khalid bhai r.a k darajaat buland kry... Amin

  • @romeorimdiy1774
    @romeorimdiy1774 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین

  • @learnislam2mthereligionofp898
    @learnislam2mthereligionofp898 2 ปีที่แล้ว +2

    SubhaanAllah♥️ Allah pak darjat biland frmae Ameen

  • @umerabid3884
    @umerabid3884 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @alihasanjavedi6803
    @alihasanjavedi6803 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashah Allah,,,,

  • @aneelakhan6467
    @aneelakhan6467 2 ปีที่แล้ว

    Allah on k darajaat ko boland farmay or nabi kareem SAW onki shafa'at farmain

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @malikmoon3904
    @malikmoon3904 2 ปีที่แล้ว

    آہ! عظیم سانحہ.. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین. لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین

  • @hunainkhan6901
    @hunainkhan6901 2 ปีที่แล้ว

    اللّٰه پاک آپ کو جزاۓ حیر دے سرور بھاٸ

  • @chamak7051
    @chamak7051 2 ปีที่แล้ว

    ہر بزم کی وہ رونق مسند نشیں گیا 😭💔😭💔
    گویا وہ ایک چاند تھا
    زیر زمیں گیا 😭💔😭💔
    جانا ہے جہاں سب کو وہ بھی وہیں گیا😭💔😭💔
    جو دل میں بس رہا ہو وہ کب کہیں گیا 😭😭😭😭😭
    یوں تو یہاں سب ہی جانے کے لئے آے 💔💔💔💔
    انگنت جنازے یہاں لوگوں نے اٹھاے 😭💔😭💔😭
    خوش بخت ہے وہ شخص جو اس شان سے جائے 😭
    صد سال زمانه بهى جسے بھول نا پائے 😭💔😭💔
    LOVE ❤️ FROM USA 🇺🇸

  • @nazmalik7088
    @nazmalik7088 2 ปีที่แล้ว +9

    مجھے یقین ہے نبی کریم خود آپ سے ملاقات کرنے آئے ہونگے خالد بھائی اور اللہ تعالیٰ نے مسکرا کر دیکھا ہو گا آپ تو عاشقوں کے درجے پر فائز رہے ہیں.

    • @CricketTimes507
      @CricketTimes507 2 ปีที่แล้ว

      Bshk Plz Nabi Kareem k Sath S.A.W.W b lihkay💙

    • @nazmalik7088
      @nazmalik7088 2 ปีที่แล้ว

      @@CricketTimes507 جی بھائی موبائل اردو میں آپشن نہیں تھا. مجھے اس بات کا اہسا س ہے. انشاءاللہ اب ضرور خیال رکھوں گی

  • @4u4-t4r
    @4u4-t4r 2 ปีที่แล้ว

    Allah ST jannat maen aala maqam atta farmaey

  • @Qadeerquraishi
    @Qadeerquraishi 2 ปีที่แล้ว +1

    کشتہ ٕ عشق رسولﷺ
    فنا فی الرسولﷺ
    پیکر مہر و وفا
    حسان پاکستان
    استاد گرامی الحاج خالد حسنین خالد رحمة اللہ علیہ کی بارگاہ میں فی البدیع چند الفاظ بصورت ارمغان عقیدت بھی اور اظہار غم بھی ،ملے جلے جذبات😢💖😭
    *قلب مضطر کر گیا ویراں خالد
    ھمیں دے گیا گہرے ارماں خالد
    *جب سے بچھڑا اک عجب سماں ھے
    اٹھ گیا ھر اک چیز سے دھیاں خالد
    *یہ سچ ھے کہ آتے ھیں دنیا میں سبھی لوگ جانے کے لیے
    پر تو جاتے جاتے عشق رسول کا دے گیا ساماں خالد
    *اب نہ بھولیں گی تیری یادیں تا دم مرگ
    کہہ رھا ھے میرا یہی وجداں خالد
    *کرینگے مدحت سرکار میں اپنی زندگیاں وقف
    کرتے ھیں ھم ملکر تجھ سے عہد و پیماں خالد
    *بنا تیرا مسکن بھی کیا خوب جامعہ المصطفی
    پڑھیں گے جہاں ھمیشہ بچے تیرے قرآں خالد
    *تو جنکے ذکر میں رطب للسان رھتا تھا مدام
    وھی اب ھونگے ھر دم تیری حفظ و اماں خالد
    *ھوٸی جب بھی شعلہ زن نار رفض و خروج
    تو ھمیشہ ھی رھا معتدل و فرقاں خالد
    *یک جہت نوید و یک جہت ضیا ٕ و یک جہت مسعود
    رھا تو ھمہ جہت درمیانِ دوستاں خالد
    *مثل پروانہ و دیوانہ و مستانہ ٕ بیخود
    یادِ محبوب میں رھا مدام تو ثنا ٕ خواں خالد
    *ھر ایک شخص نے تیرے قصیدے گاۓ ھیں
    اک عجب مسحور کن ھے تیری داستاں خالد
    *مہک تیری ثناخوانی کی اے میرے استاد
    رکھے گی تا ابد اس جہان کو ضوفشاں خالد
    *یوں تو ھر ایک گل کی خوشبو جدا جدا ھے مگر
    حق تو یہ ھے کہ تو نعت کا ھے اک گلستاں خالد
    *مدحت سرکار نے سب کو عروج بخشا ھے مگر
    تو درد و سوز و گداز کا تھا بحر بیکراں خالد
    *رھے گی تیری کمی بہرحال حاجی نواز گوندل کو
    سجے گی بزم جب بھی ،نُور کا سَماں، خالد
    *رھا تو اکثر ھمرکاب سید ذبیب شاہ جی کے
    ھوۓ وہ رھتے ھیں اب ھر دم غمزدہ و پریشاں خالد
    *موت پر تیری تو شہیدوں کو بھی رشک آیا ھے
    گواہ ھے اس پر ھر طرف آہ و فغاں خالد
    *جہاں بھی جاتا تھا تو دل اھل محبت کے جیت لیتا تھا
    کیے وہ رھتے تھے قربان تجھ پہ دل و جاں خالد
    *تو ایک فرد نہیں تھا اپنی ذات میں اک انجمن تھا
    محبت پاکستان کا بھی تھا تو استعارہ و نشاں خالد
    *عشق نبی میں فنا ھو کر بقا مل گٸ تجھے
    تو پا گیا اپنے رب سے حیات جاوداں خالد
    *جداٸی میں اسکی تڑپنے والو بغور دیکھو میرا ایماں ھے
    وہ دیکھو دیکھو لحد میں اب بھی ھے مدام رطب للساں خالد
    *اعظم چشتی و زبید رسول و محمد علی ظہوری قصوری
    ان سب کا تو حسین امتزاج تھا اے میرے مہماں خالد
    تو مرادِ باصفا و فیض یافتہ و مطلوب تھا جنکا
    ھیں مرشد تیرے تاجدار دیول و روح الحسنین و شاہ جیلاں خالد
    وہ اور کسی کہ ھو جاٸیں ھو نہیں سکتا کبھی
    جہنیں ھو گیا تیرا علم و عرفاں خالد
    حسین و حسن کے عشق سے لبریز تیری وہ گرہ بندی
    جچتا نہیں نظر میں اب کسی کا سخن و بیاں خالد
    منفرد جیسے تھا خیر القرون کا شاعر
    تو میرے عہد کا ھے بے نظیر حساں خالد
    محبتوں کا تیرے ساتھ ایک ایسا رشتہ تھا
    رھونگا جس پر مدام فرحاں و نازاں خالد
    قابل رشک تیرے جنازے پہ عشاق کا وہ ھجوم
    نہ آٸیگا دنیا میں اب تیرے جیسا نعت خواں خالد
    لفظوں میں بیاں ھو نہیں سکتا اظہار محبت اور ارمغاں قدیر
    فقط اتنا ھی کہوں گا کہ تو تو ھے بس میری جاں خالد💖

    • @iftikharhussain9759
      @iftikharhussain9759 2 ปีที่แล้ว

      Hyyy kia bat h mashllah Allah unhen jnnt me jga aata farmaye

  • @fezidhillon285
    @fezidhillon285 2 ปีที่แล้ว

    Allah paak khalid ko jannat Main jagga dey

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 2 ปีที่แล้ว

    i love u to all

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 2 ปีที่แล้ว

    Sha ji i love u

  • @zabinakhanum4233
    @zabinakhanum4233 2 ปีที่แล้ว

    😪😪😪

  • @chamak7051
    @chamak7051 2 ปีที่แล้ว

    ہر بزم کی وہ رونق مسند نشیں گیا 😭💔😭💔
    گویا وہ ایک چاند تھا
    زیر زمیں گیا 😭💔😭💔
    جانا ہے جہاں سب کو وہ بھی وہیں گیا😭💔😭💔
    جو دل میں بس رہا ہو وہ کب کہیں گیا 😭😭😭😭😭
    یوں تو یہاں سب ہی جانے کے لئے آے 💔💔💔💔
    انگنت جنازے یہاں لوگوں نے اٹھاے 😭💔😭💔😭
    خوش بخت ہے وہ شخص جو اس شان سے جائے 😭
    صد سال زمانه بهى جسے بھول نا پائے 😭💔😭💔
    LOVE ❤️ FROM USA 🇺🇸