اگر یہ مرجر نہ ہوتا تو نسان بنک کرپٹ ھو چکی تھی ۔۔ ڈیفالٹ کر چکی تھی ۔۔ ایک بڑے کرائسس سے بچنے کے لئے یہ مجبوری کی شادی کی گئی ھے ۔۔ لیکن امید یہی کی جا رہی ھے کہ یہ شادی کامیاب رھے گی ۔۔ ورنہ ایک اور مرجر کی ضرورت پڑے گی ۔۔ جس طرح پاکستان جیسے ہلکے ملکوں کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے عالمی مالیاتی ادارے حرکت مے آ جاتے ہیں کیونکہ دس بیس پچاس ارب ڈالر کی مدد یا مزید قرض دے دینے سے ایک بہت بڑے human and economic catastrophe سے بچا جاتا ھے ۔۔ لیکن پھر بھی نسان کے لئے گڈ نیوز کہ بروقت اس کی مدد کو ہونڈا، مالیاتی ادارے اور جاپان بذاتِ خود میدان میں آ گئے ۔۔ Congratulations .. Nissan
Waoo wonderful video
But Pakistan me garian sasti ni honi... Yahan to auto companies ny loot maar lagai hui ha.. Allah hi waris ha Pakistan ka Har lehaz se..
اگر یہ مرجر نہ ہوتا تو نسان بنک کرپٹ ھو چکی تھی ۔۔ ڈیفالٹ کر چکی تھی ۔۔ ایک بڑے کرائسس سے بچنے کے لئے یہ مجبوری کی شادی کی گئی ھے ۔۔
لیکن امید یہی کی جا رہی ھے کہ یہ شادی کامیاب رھے گی ۔۔ ورنہ ایک اور مرجر کی ضرورت پڑے گی ۔۔
جس طرح پاکستان جیسے ہلکے ملکوں کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے عالمی مالیاتی ادارے حرکت مے آ جاتے ہیں کیونکہ دس بیس پچاس ارب ڈالر کی مدد یا مزید قرض دے دینے سے ایک بہت بڑے human and economic catastrophe سے بچا جاتا ھے ۔۔
لیکن پھر بھی نسان کے لئے گڈ نیوز کہ بروقت اس کی مدد کو ہونڈا، مالیاتی ادارے اور جاپان بذاتِ خود میدان میں آ گئے ۔۔
Congratulations .. Nissan
Inka b PDM bun rha he 😂
But Pakistan me garian sasti ni honi... Yahan to auto companies ny loot maar lagai hui ha.. Allah hi waris ha Pakistan ka Har lehaz se..