New Heart touching Speach || Hafiz Anas Husain Rizvi VS Mufti Tariq Masood
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
- #al_madah_media #المدح_میڈیا #hafizanashussainrizviofficial #hafizanasrizvi #hafizanashussainrizvi #anashussainrizvi #anashussainrizviofficial #anasrizvi #muftitariqmasood #muftitariqmasoodbayan #muftitariqmasoodspeeches #muftitariqmasoodspeaches #muftitariqmasoodnewbayan #muftitariqonline #muftitariqmasoodnewvideos #muftitariqmasoodshortsbayan #muftitariqmasood_short_clips #muftitariqmasoodsadstatus #mufti_tariq_masood #mufti_tariq_masood_speeches #muftitariqmasoodspeeches #mufti_tariq_masood_official
جو بات مفتی طارق مسعود صاحب نے کہی ہے وہی بات مفتی احمد یار نعیم میں نے اپنی تفسیر کے اندر لکھی ہے
لیکن انکے پچھواڑے میں اتنا دم نہیں کہ اپنے آنجہانی باپ کے خلاف بول سکیں
وہ ان کو نظر نہیں آتا شاید کی ان کی آ نکھیں کام کرنا چھوڑ چکی ہیں
بھائی مجھے حوالہ دے دیں
یار عوام کو آگئی دینی چاھے
وہ گرائمر کا قائدہ بہت سی مسلک کی کتب میں ہے یہ بات درست ہے پر یہ بکواس کیس نے بھی نہیں کی کے نبی پاک ان پڑھ تھے اور صحابہ کرام کو بھی علم نہیں تھا اور قرآن میں یہ لفظ غلط لکھا ہے ۔ اس سے تو صحابہ اور حضور کے علم پر اعتراض اٹھتا ہے اور قرآن کی کسی سورت یا آیت یا لفظ کو عیب لگا یا غلط کہا سمجھنا کسی بھی لحاظ سے کفر ہے
اور اپ اسی طرح کی زبان اپنے مفتی احمد یار نعیمی کے لیے بھی ذرا استعمال کر لیں
Mufti naeemi ne us ma kahan likha ha ke Nabi SAW ko maaz Allah likha prhna nhi ata tha Quran likhey ma ghalti hui aur Huzoor SAW ko pta nhi chla
بھائی حوالہ تو دے دیں سنی سنائی بات تو جھوٹ ہو تی ہے
تفسیر نعیمی کے مقدمہ میں دیکھو
@@SamiulIslam-mx2dl dekha ha us ma esa kuch nhi likha ke sahaba ne Quran ghalat likh dia aur Nabi SAW ko pta nhi chla
@@arslansajid3528 over simplify na karo bhai
We always stand with mufti Tariq Masood
بریلوی صاحب آپ لوگوں نے پاک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دین بدل دیا بدعات رسومات اختیار کر لیا اپنا راستہ اختیار کر لیا قیامت کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو جواب دیں گے
بالکل سچ فرمایا
بھائی دلیل تو ان ہی کی مضبوط لگتی ہے ہر کسی کو مناظرہ کا چیلینج دیتے نظر آتے ہیں
مندر گردوارہ اور چرچ میں جانا اور وہاں کا پرساد کھانا جائز ہے
سونے کا لباس پہننا بھی جائر ہے
جائز نہیں تو فقط میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جانا
😡😡😡😡
بریلوی حق پر ہیں، باقی سب باطل ہیں، کوئی بے ادب ہے کوئی گستاخ ہے۔ توحید کی آڑ میں بے ادبی کرتے رہتے ہیں
Jo sharst se takrata ho wih bta
پیڑاں ھور تے پھکیاں ہور😂
We love mufti Tariq Masood forever ❤❤❤❤
Bhai agr Baba Jani k channe wale tyar hn or Mufti Tariq masod ko kuch hova to yad rakhen unke channe wale bhe tyar hn or apko yad dila den unke chahne wale jackets pahente hn leather ki or apke liye to special jackets bawa Len ge apka Saar tan se bhe aese juda hoga k Milne se bhe nh mile ga
Subhan Allah
Masha Allah
Allah apni Amaan me rakhe Anus Hussain Rizvi ko Aameen
پیارے نبی کی گستاخی ہر مسلمان کو کسی صورت برداشت نہیں
مفتی طارق مسعود صاحب نے اپنی بات سے رجوع کر لیا ہے اور ان کا وہ ویڈیو کلپ بھی جاری ہو چکا ہے اس کا بھی بتا دیا جائے
میں یہ جانتا ہوں غلطی ہوگئی ہےاگر معافی بھی مانگ لی گئی ہے تو مسئلہ حل ہو گیا ہے اب کوئی شرعی حکم نہیں لگے گا
مفتی صاحب کا خود اپنا بیان ھے۔
گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لیے معافی کی کوئی گنجائش نہیں ۔
Labaik labaik labaik ya rasoolallah
Mufti tariq masood saheb ko allah pak lambi umar ata farmaye ❤❤❤
کاش کبھی ایسی خبر آپنے گھر والوں کی بھی لیں تو آپ لاپتہ چلے۔ جن لوگوں نے میلاد کے نام پر نالیوں اور سڑکوں کہ اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لکھا خانی کعبہ اور مسجد نبوی کہ نقشے بنائے وہ عاشق اور جس نے غلطی کر کہ معافی مانگی اور بار بار مانگی اس کہ لیے قتل
واہ کیا عشق ہے آپ لوگوں کا۔ دین کو بگاڑ کہ رکھ دیا۔ اور عاشق بنے پھرتے ہیں۔
Aaj sabit hua khadim rizwi Zinda ha Salam anas rizwi salam
Daffa ho kameny insan tom ko to khud ghaliyon k ilawa ur kich ni ata apny baap ki tarhar jesa baap wesa beta ghaliyon ki dhukan
Sahi bola hai
ماشاءاللہ انس رضوی نے کمال کر دیا اللہ انہیں اس طرح حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو بلند کرنے اور گستاخ کے خلاف بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Anas Rizvi ne jahalat mai kamaal kr diya😂😂😂😂😂😂
Inka Taqak Local logo Per Chalta hai , Itna Mohammad S.A.W ki Fikar Hai To Jaaker Palastine ko Azad Kerwaye. koi galti Ker Deta tha To Kya Mohammad S.A.W usski Jaan LeleteTha.
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti tariq masood Ki niyat par shak krna b gunah Hai wo hazoor saw ka sacha gulam haj
Hajrat ilm ke jush m kisi se hasd na karo ase byan se koi deen nhi felta deen to ye ki galti ko maaf kare mohabbat se rhe
Allah rabbul izat jesi azeem hasti jb apne bande ko muaaf krne pr qadir hain to phir hame to badrja oula muaf krna chahiye hm to uske bande hain hame kia hq he ke hm unko is trha kufur ka hukum laga den
تفسیر نعیمی میں احمد یار خان نعیمی نے صفحہ 20 پر لکھا ہیکہ قرآن میں،، بعض کلمات نحوی قاعدے کے خلاف معلوم ہوتے ہیں,,اسکے متعلق آپکی کیاراۓ ہے اب کیا فتویٰ ان پر لگے گا
بات پوری کرو ۔۔۔ منافقت کیوں کرتے ہو ؟؟
کیسے مسلمان ہیں جو تاریک مسعود کی حمایت کر رہے پیں
Tumhara baap tareek ho ga
بل کل انشاء اللہ سارے مسلمان ہیں جو کہ مفتی طارق مسعود صاحب کی حمایت کرہے ہیں کیونکہ کہ میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ تمام انسان سے غلطی ہوسکتی ہے اور بہترین غلطی کرنے والا وہ ہے جو توبہ کر لیں تو جو آب ڈھٹھ بن کر مفتی طارق مسعود صاحب کی مختلف کررہے ہیں وہ معاذ اللہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث کے خلاف جارہے ہیں
App ki itlah ka lia arz ha... Mufti sahab na rojhoo kar lia ha... Allah onnhy maff karyy... Ulme haq ulme deoband zindabad
Kesi ki okat us k ilfaz sy pta chalti hai 😂😂😂😂
انس رضوی صاحب "تفسیر نعیمی" کے بارے میں بھی حکم لگائیں وہاں بھی آپکے اکابر نے یہی بات کہی ہوئ ہے اور اب وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں
تو صرف چینخ عزت اور دیگا اللہ
Is waqt yahoodi qadyani or barelvion k topo ka rukh qadyanion or yahodion k dushman k taraf he allah mufti sahab ki hifazat farmai
Isss ke moov se paan nikalo pehle 😂😂😂
مفتی صاحب نے رجوع کر لیا آپ لوگ بھی اپنے شرک سے رجوع کریں
یارسول الله کہاں سے لایا بد ماش ہر زمانے میں غلطی ہوی ہے مفتی صاحب نے کرنا بول کے نہیں کیا
Auqat to dekho is chotay shaitaan ki
😂😂😂😂
میں نہیں جانتا ہو کہ حسد کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے ۔مفتی ہمارے دل وجگر ہے ان سے غلطی ہوئی اللّٰہ تعالٰی سے توبہ کی ، ان الفاظ سے رجوع اور عوام سے معافی مانگی ۔بس بات ختم
ذرا اپنی گریبان میں جھانک کر تو دیکھو آپ لوگوں کی زندگی تو بدعات ،غلط رسومات وخرافات سے بھری پڑی ہیں ۔عجب بات ہے یہ لوگ چراغ تلے اندھیرے میں ہیں۔
Wah alama sb kesi zuban bol rahy hosh karo aur hmra mufti hmy jan se azez Allah unko surkhuro kren inshallah ameen
ودو تینوں نے جاری کی جو اذان سے پہلے ہے کیونکہ ہم پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمہ اللہ نے بھی ان کو یہی کہا کہ اپ بدعت کر رہے ہیں ختم والی کہانی انہوں نے چلائی اپنی طرف سے جو احمد رضا بریلوی ہے جس کا یے جس کو یہ مانتے ہیں اور اس نے یہ جاری کیا سارا کچھ ختم بدعت سارا کچھ اس نے کیا
Barey Bhai ko engineer yad krrha hai Kahan hai aj kl
Masha a Allah apni gustakhi nzr nhi ata aploago KO cake waghaira kaat Ty Hu ye gustakhi nhi hai sharam KO 2 4 kitaby prny sy koi alim nhi hota aik shkhs tauba kr RHA hai muaafi maang RHA hai pir b ilzam lgany k peachy lgy Kuch to khayal kro ye Kaisa mulk hai k yha SB jaj bny huy hai
Wo Toba kr lay or apna biyan record krway
Afsos Hai yr kaisy qoum ko taqseem Kar rahy hain
جو لوگ انتہا پسندوں کے ہاتھون مارے گئے،ان سے صفائی بھی طلب نہ کی گئی انکا کیا بنے گا،یہ معافیاں صرف،مفتیون اور مولبیوں کے لیے ہوگی عجیب منط ہے
Ulama or awaam mai farq hota hai
Jahil insan
Ooo molana sahib tumhain tw bat bhi nhi krni atii
فیض آباد دھرنے کی پیدوار
Mufti maassod 😂😂
Oh itna wada ban we beghrati ki had insane se ghalti ho jati he
Jab . Tariq sab nay. Apni ghalti say raju kr liaa hy.
To yeh bakwaas q phir. Laanti ho tum
Tlp dollar party
Bas Bolna ata ha Tum Kuch kr ni skte bat Khan ki Khan ke gy ho
سلطان راہی
Lanat h tm logon pr...shrm kr.... siyast kr rha h...tmhn bhi pta h....os n ghustakhii nhin ki....
بریلوی اپنی زبان مفتی صاحب کے لیےصحیح استعمال کر
بھائی آپ بھی الفاظ صحیح کرلیں کیونکہ اچھے الفاظ ہی اثر کرتے ہیں
Pahle ahmad yaar khan naeemee ko gustakh kaho bad me ulamae diyoband ko bhonkna
Moshrak loga his app
Pahle Apne Alim ki kitab dekh
चुप बे क्यू चिल्ला रहा है क्या यही नबी का अखलाक था
😭😭😭
Anas ki nas bandi ho gi
مفتی صاحب بہت اچھے بندے ہیں
اب انہوں نے توبہ کر لی ہے تو اللہ کا واسطہ ہے خدا کا واسطہ ہے اب اس بات کو ختم کر دیں گے
اس غلطی کی سزا بہت ضروری ہے
@@pu8reLib q zarori ha
Acha wo Naouzubillah chishtti rasoll ullah k barry mein kuch lafz hoon, wo tu direct khatm e naboyat pe dakkaa haaa ....
Ufffff barealwy
Brelvi hzt ho is liye mufti se adawt mn bolte ho allah hdayt dy aur mufti hmari dhrkan hai
Allah aesy jahil aur sherpasnadon sa bachay
Allah tamam ulma e karma ki hifazat frmae tamam ulma muhtaram hain
بدعات رسومات والے غلام واہ واہ
Tujy video send ki ha haramzady watch kr li achi Tarah
To kon hota hai
ابھی تم بچے ہو بڑے ہو کر آو
مولانا میں اپ سے محبت کرتا ہوں
لیکن اب بار بار یہ کہنا کہ مفتی صاحب نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے
یہ ان کے اوپر اب الزام ہے
اپ اس وقت الزام لگاتے ہیں جب وہ اس بات پر ڈٹ جاتے ہیں
جب انہوں نے بار بار بار بار مان لی ہے غلطی ہو گئی ہے معافی بھی مانگ لی بھی ہے اب بات کرنے کا کیا فائدہ ہے
گستاخی الزام تب لگاتے ہیں نا جب وہ اس پر بات پہ ڈٹ جاتے جب انہوں نے رجوع کر لیا ہے معافی مانگ لیا ہے بھائی اس بات کو اب ختم کر دو
اس طرح کے بہت سے علماء ہیں بریلوی علماء بھی ہیں جن سے غلطی ہو گئی ہے اب ان کو بھی پکڑیں پھر اپ ان کو بھی برا بھلا کے ہیں
تو مولانا اپ کے لیے ایسے الفاظ میں اصف نہیں ہیں اگر مفتی صاحب رجوع نہ کرتے ہاں پھر اپ کے جو دل میں اتا وہ کرتے
الزام تب لگاتے ہیں اور جب انسان جان بوجھ کر کرے اس نے مفتی صاحب نے جان بوجھ کر نہیں کیا بھائی اس سے غلطی ہو گئی ہے ہر انسان خطا کار ہے ہر انسان سے غلطی ہو سکتی ہے
مستقبل میں کیا پتہ کس سے غلطی ہو جائے اپ سے ہو جائے مجھ سے ہو جائے یا کسی اور عالم سے ہو جائے
بھائی جان معاذ اللہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث کے انسان میں سے سب سے غلطی ہوسکتی ہے اور بہترین غلطی کرنے والا وہ ہے جو توبہ کر لیں ابھی تک ان کی سمجھ میں حدیث نہیں آرہی
چشتی رسول اللہ پارٹی
Tuja din ka pata hai shriq karana wala
Yeah kon bacha hai فضول insan main aise bnde ko driver na rakho
Tum Tariq Masood ko driver Rakh lo.sara safar bht funny ho ga😂
Beshak
اے منہ تہ مسرت دی دال
Yh banda kon hai haad may rh kr baat karo 😡😡😡
Rasool Allah SAW ke baarey jo baat karey ga to usey ese hi jwab miley ga
Ahmed raza barelvi ko bhi bolo ye pir. Aik Engineer to tum logon say qabo nahi ho raha.
@@arslansajid3528
Ahlesunnat hanfi brailvi aqeeda haq pr hai
وہ تو مرنے کے بعد جب پیشی ہوگی تب پتہ چلے گا کہ کون حق پر تھا اور کون نا حق پر تھا۔۔
Bs kr oy chbi waly bandr
حضرت الحمدللہ 1973 میں مسلہ ختم نبوت کا پیش ایا ، ہم میدان میں تھے ، اج مسلہ ایا پھر اپ نے میدان میں دیکھ لیا،،،
Bakwas band karo mafi mang his band karo apna bakoas
Oh jout q bolte tu KDE poche ye gustakhi no jout bolte ho sake has
Sharam ani chahiye kia Allah ko mun nahi dhikana
Ji bilkul thek kaha aap ne Tariq Masood ne muh nai daikhana Allah ko.Tuba
قبروں اور مزاروں کی پیداوار
کیا واقعی یہ ممکن ہے؟ کیا اس کی دلیل ہے ؟ اگر ہے تو دلیل سے ثابت کریں!
Jada bada 😂 hajrat hai tu
Pahle Apne akabar ki
Mashallah Anas Bhai tun k rakho
توبہ مفتی طارق مسعود صاحب اللہ ان کے درجات بلند فرمائے غلطی و خطا ہر انسان سے ہو جاتی ہے آپ جو ایسے بات کر رہے ہیں جیسے آپ بلکل پاک ہین
Barailvi sahib pehly apny munh se nkly Alfaz ko tw behtr bna lo jis munh ki shakl ki tum bat kr rhy Wo apki bhi Allah ny bnai Ar Molana tariq sahib ki bhi aur Sab jahan walun ki bhi
آپ لوگ خود مشرق،ھو
جزاک اللہ
😄
Dharna dho mufti kay khilaf
@@zahidiqbal439 جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
Labaik labaik labaik ya rasoolallah
Pahle Apne Alim ki kitab dekh