درحقیقت آج ہم سب کےلیے انتہائی مستحکم ایمان و یقین اور اتفاق و اتحاد اور الفت و محبت اور دلیری و بہادری اور آپنی بہترین پاک آفواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو نےکی ضرورت ہے ۔ کیونکہ ہمارا یہ مملکت خداد پاکستان جعرافیائی حدود کے لحاظ سے نامکمل ہے اور بفضلہ تعالی آب وہ وقت آچکا ہے اور اس سنہری چانس سے ہم یہ فائدہ حاصل کرینگے ۔ کہ ہم اپنا وطن عزیز مکمل کرینگے ۔ پاکستان زندہ باد * پاک فوج زندہ باد پاک محب وطن غیور عوام سدا آباد پاک شہ رگ کشمیر جوناگڑھ سدا آزاد
جونا گڑھ بھی ہمارا ہے مقبوضہ جموں کشمیر بھی ہمارا ہے اور انشاءاللہ ایک دن آئے گا پورا بھارت پاکستان ہو جائے گا انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ای ایس ای زندہ باد
Khawb Dekhte Ho Applog...Halwa hai jo khaoge...Bangladesh sambhal nahi paya...kashmir ki halat sabke samne hai...appki andaruni halat bhi sabhi ko malum hai....khayali pulao banao.
Bahut jald ab Baluchistan sindh ko azad karna hi padega, inka koi hal nahi hai🙄,yeh sab programmes Indian govt ko dikhana jaruri hai, baluchistan sindh ki in exile govts honi chahiye❤, ek baar ye bankrupt ho jaye to ye do countries free karne padenge
*کھوٹا سکہ* *یہ ستمبر 1948 کی بات ہے* جب ہندوستان نے ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ کرلیا کہ ریاست کا حکمران (نواب مہابت خان) لاکھ مسلمان سہی مگر ریاستی عوام کی اکثریت تو ہندو ہے جب کہ اس استعماری ریاست نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرتے ہوئے یہ دلیل دی تھی کہ ریاست کا حکمران ہندو ہے اور اس نے ہندوستان کے ساتھ الحاق کرلیا ہے۔ خیر! قصہ مختصر یہ کہ جونا گڑھ پر بھارتی قبضہ کے بعد نواب مہابت خاب بدقت تمام اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی جان بچا کر اور مختصر ضروری سامان لے کر کسی نہ کسی طرح پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہاں انہوں نے اس وقت کے دارالحکومت کراچی کے مشہور علاقے کھارادر میں قیام کیا۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں کی ایک سڑک پر وزیر مینشن نام کی وہ سہ منزلہ عمارت واقع ہے جسے حضرت قائد اعظم علیہ الرحمۃ کی جائے پیدائش ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ نواب صاحب اپنے سرکاری خزانے میں 48 من سونا چھوڑ آئے تھے۔ وہ ایسی جگہ پر محفوظ تھا جس کا علم نواب صاحب کے سوا کسی کو نہیں تھا۔ اگر ہندوستانی افواج پورا محل بھی کھود کر پھینک دیتیں تو انہیں سونا نہ ملتا۔ نواب صاحب کی خواہش یہ تھی کہ وہ سونا کسی طرح پاکستان لایا جاسکے تو وہ اس کا نصف حصہ سرکار پاکستان کے خزانہ میں جمع کرا دیں گے۔ اس امر سے تو ہر ذی علم واقف ہے کہ ان دنوں پاکستان انتہائی بحران کا شکار تھا۔ اگر چند محب وطن لوگ اس نوزائیدہ ملک کی مدد نہ کرتے تو خاکم بدہن چند ماہ کے اندر ہی اس کا وجود ختم ہوسکتا تھا۔ نواب صاحب خلوص دل کے ساتھ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے تھے ، اگر وہ 24 من سونا پاکستان کے خزانے میں جمع کرا دیتے تو ملکی معیشت خاصی بہتر ہوسکتی تھی ۔ مگر سوال یہ تھا کہ اسے لایا کس طرح جائے اور کون لے کر آئے؟ ہندوستان جیسا کمینہ ملک شرافت کے ساتھ تو ریاست کی امانت اس کے حکمران کے حوالے نہ کرتا۔ اب تو ایک ہی صورت باقی بچی تھی ، غیر قانونی ذریعہ۔ مگر حقیقتا سونے کو خفیہ طریقے سے پاکستان منتقل کرنا ہندوستان کی نظر میں تو غیر قانونی ہوسکتا تھا مگر پاکستان یا نواب مہابت خان کے لئے نہیں ، کیونکہ یہ زر کثیر نواب صاحب کی ملکیت تھا۔ اب کردار شروع ہوتا ہے کھوٹے سکے کا۔ وہ تھے اس دور کا مشہور سمگلر حاجی عبد اللہ بھٹی جو سمندر پار بستی صالح آباد ہی میں قیام پذیر تھے۔ یہ بستی کراچی کی بندرگاہ کیماڑی سے تقریباً دس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ عبد اللہ بھٹی اس وقت اسی برس کے تھے اور اپنا پیشہ ترک کرکے یاد الہی میں مصروف تھے۔ نواب مہابت خان کو جب اس بارے میں علم ہوا تو انہوں نے پاکستان کی ایک نہایت قابل احترام اور اعلی ترین شخصیت سے درخواست کی کہ وہ اپنے اثر و رسوخ سےعبد اللہ بھٹی کو اس بات پر راضی کرلیں کہ وہ کسی بھی صورت ان کا سونا جونا گڑھ کے خزانے سے نکال لائے۔ اس محترم ہستی نے عبد اللہ بھٹی کو اپنے روبرو طلب کرکے ملک و قوم کی خاطر یہ کام کرنے پر آمادہ کرلیا۔ جونا گڑھ سمندر کے راستے کراچی سے تین سو میل دور ہے۔ عظیم شخصیت کے حکم پربوڑھے مگر پر عزم عبد اللہ بھٹی اپنے بیٹوں قاسم بھٹی اور عبد الرحمن بھٹی کو ساتھ لیکر تیز رفتار لانچوں کے ذریعے جونا گڑھ روانہ ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے چند کمانڈوز بھی ان کے ساتھ تھے۔ ان لوگوں نے ایک دوپہر کو بحری سفر شروع کیا اور خفیہ راستوں سے ہوتے ہوئے جونا گڑھ کےساحل پر پہنچ گئے۔ اس وقت شب کے دس بجے تھے۔ شاہی محل ساحل سمندر سے کچھ زیادہ دور نہ تھا ۔ پاکستانی کمانڈوز نے محل پر متعین بھارتی فوج کے افسران اور سپاہیوں کا خاتمہ کیا جب کہ عبد اللہ بھٹی اور اس کے بیٹوں نے خفیہ جگہ تلاش کرکے سونا اٹھایا اور پھرتی سے کراچی کی طرف رواں دواں ہوگئے۔ اب دیکھئے سمگلر کا حسن کردار ! جب انہوں نے انتہائی اعلی شخصیت کی موجودگی میں 48 من سونا نواب مہابت خان کو پیش کیا تو جہاں نواب صاحب نے حسب وعدہ 24 من سونا حکومت پاکستان کی نذر کیا وہیں اپنے حصے میں آنے والے 24 من سونے میں سے 4 من سونا حاجی عبد اللہ بھٹی کو بطور انعام پیش کیا۔ حاجی عبد اللہ بھٹی نے یہ سونا لینے سے انکار کردیا اور زار و قطار روتے ہوئے بولے: بابا میں نے ساری زندگی سمگلنگ کی مگر وہ انگریز کا زمانہ تھا۔ اب میں نے سمگلنگ نہیں کی بلکہ پاکستان کا حق حاصل کیا ہے۔ میں سمگلر ضرور ہوں مگر مادر وطن کی دولت نہیں لوٹوں گا۔پھر وہ کچھ دیر خاموش ہوئے بعد ازاں سلسلہ کلام جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے میں یہ چار من سونا بھی حکومت پاکستان کے خزانے کے لیے پیش کرتا ہوں ۔ اس کے علاوہ میرے پاس ذاتی 3 من سونا ہے جو اس مقدس دیس کی نذر ہے۔ *"کھوٹا سکہ"* از پروفیسر محمد ظریف خان مشمولہ از اردو ڈائجسٹ اکتوبر 2008
@doraemon fans Puri Duniya hi Pakistan hai 🤣🤣🤣jao yaar 1 billion dollars wapas karo uae ko warna kya halat honge hamko bhi pata nahi 🤣🤣mera dimag kyun kharab kar rahe ho
Chal be chutiyeee nikal yahan say kisaan ka haal Kya hai aj muslman Ko CAA ladhak ka Kya bana yeh bata ghar main gusss kar marna pata chala kesa hota hai chinaa mar rha hai nazar aya kashmir b azad ho ga Khalistan b banye ga wait and watch
آج بھی اقوام متحدہ کی دستاویز کے مطابق جوناگڑھ پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا۔
😂😂😂😂😂😂😂
جوناگڑھ پاکستان زندہ باد وزراء جوناگڑھ کو مبارکباد
بقول اقبال چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا ہم پاکستانی مسلم ہیں سارا جہاں ہمارا پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد.
After 73 years Uno kou khiyaal aayaa
جوناگڑھ بن کے رہے گا پاکستان
Inshallah Ameen
Inshallah
inshallah
Kabi nahi 😂😂😂😂
Love from Srinager Jammu and Kashmir, proud to be Pakistani..!!❤🇵🇰❤🇨🇳🇨🇳❤❤🇹🇷❤🇵🇰🇵🇰❤🇨🇳🇨🇳❤❤🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇵🇰❤🤣
🤣🤣
Jai hind
پاکستان اور اسکے سارے علاقے جونا گڑھ سمیت سارے زندہ باد
Sultan Ahmed Ali Prime Minister Of Joona Garh Pakistan
Ghanta😆😆😆😆😆😆😆
Ghanta😆😆😆😆😆
inshallah
@@Rainbow-dy7xl junagadh is pakistan
@@ranamurad9308
Janab to aa ky le lo😆😆😆
فرمان باری تعالی ! وجاهدوا فى الله حق جهاده ..... * ( سورة الحج آیت نمبر 78) ترجمہ ! اور اللہ کے راستے میں جہاد کرو جیسا کہ جہاد کا حق ہے ۔۔۔*
Beshak Beshak
The guest is such a good speaker.
جوناگڑھ کے افراد کو بھی سکھوں کی طرح اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں مسلسل احتجاج کرتے رہنا چاہئے۔
جوناگرھ پاکستان کا حصہ ہے
پاکستان چین کا کا بیٹا ہے انشاءاللہ 👍😂😂
Junagarh Zindabad,Pakistan Zindabad,
😂😂😂😂😂😂😂
Apko Pakistani dill say wellcom kartay hain app Pakistani hain Pakistan apka hai
I love pakistan چونا گھڑھ
Junagarh
😅😅😅🤣
Long Live PAkistan 💜
Bhtt bhtt dilli Mubarakbad aapko,,,,,,,I'm so very proud of you📿📿📿
Tallat Pervaiz
Very nice video very nice words.... Mashallah
جونا گڑھ بنے گا پاکستان
And Kashmir Indias
Love jhonagadh from quetta pakistan
Kiya hi acha ho 14 August hi ko Maqbooza kashmir aur junagarh bhi azad hojaen aur Jashan e Azadi ki khushian dobalaa hojaen
Excellent and thanks for this vedio.
MashaAllah.....
Nojwanan e kashmir o junagarh aur Pakistan ko Mil kar social media pe awaz uthani chahye
WELCOME TO YOUR HOMELAND PAKISTAN .
Pakistan zindabad❤❤🇵🇰
Pakistan Randibad 😂
Mashallah !
Inshallah junagar bane ga pakistan
😆Hann ban gaya 🤣🤣🤣
Ghantaa mera lauda pakistan
Good luck sahibzada sultan sahib ❤️
درحقیقت آج ہم سب کےلیے انتہائی مستحکم ایمان و یقین اور اتفاق و اتحاد اور الفت و محبت اور دلیری و بہادری اور آپنی بہترین پاک آفواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو نےکی ضرورت ہے ۔ کیونکہ ہمارا یہ مملکت خداد پاکستان جعرافیائی حدود کے لحاظ سے نامکمل ہے اور بفضلہ تعالی آب وہ وقت آچکا ہے اور اس سنہری چانس سے ہم یہ فائدہ حاصل کرینگے ۔ کہ ہم اپنا وطن عزیز مکمل کرینگے ۔
پاکستان زندہ باد * پاک فوج زندہ باد
پاک محب وطن غیور عوام سدا آباد
پاک شہ رگ کشمیر جوناگڑھ سدا آزاد
SubhanAllah Very good
junagarh pakistan ka tha pakistan ka hai pakistan ka rahy ga
proud pakistani
pakistan zindabad
ذبردست سر
آج بھی اقوام متحدہ کی دستاویز کے مطابق جوناگڑھ پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا
جونا گڑھ بھی ہمارا ہے مقبوضہ جموں کشمیر بھی ہمارا ہے اور انشاءاللہ ایک دن آئے گا پورا بھارت پاکستان ہو جائے گا انشاءاللہ
وزیراعظم پاکستان عمران خان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
ای ایس ای زندہ باد
Sapa ma bhi nai socha 😂😂😂😂 bikri kai ka 😂😂😂😂 katora pakud 😂😂😂😂
Of course Pakistani territory UN already decided Kashmir belong with Pakistan
😂😂😂😂😂😂
Fiza ka program kyon nahi aa raha hai
Boul thanks bundle of thanks but koe or media channel per nahee aayaa hay
hum wellcom karte hy
Love you teem sultan
Indian is following a unilateral programmes from 1947.
Good! Keep it going
Thanks for background information 🌸
Junagarh ke sapne dekhne me koi burai nahi.... Bas lage raho dil to khush ho hi jaega.... 🇮🇳
Inshallah Azad ho ga
Don't worry ye log junagarh k chakkar mei sindh Baluchistan bhi jaega haath se.😂
We pakistanis are with you
Free kashmiri Palestine khalistan junagarh nagaland doklam soon inshallah 🇨🇳 ❤🇵🇰💪
Chutiye doklam bhutan me hai madarsachap
oO doklam nahi hy draveda (dekkan) hy
Ye Kuch jyada nahi ho gaya Tera 🤣🤣🤣
Achha beta
😂😂😂😂😂😂😂
Khawb Dekhte Ho Applog...Halwa hai jo khaoge...Bangladesh sambhal nahi paya...kashmir ki halat sabke samne hai...appki andaruni halat bhi sabhi ko malum hai....khayali pulao banao.
Bahut jald ab Baluchistan sindh ko azad karna hi padega, inka koi hal nahi hai🙄,yeh sab programmes Indian govt ko dikhana jaruri hai, baluchistan sindh ki in exile govts honi chahiye❤, ek baar ye bankrupt ho jaye to ye do countries free karne padenge
ارو آج بھی تاریخ شاہد ہے کی پاکستان بھارت کا حیصہ تھا
ہے
اور
رہے گا
لا حول ولا قوتہ الا باللہ
*کھوٹا سکہ*
*یہ ستمبر 1948 کی بات ہے* جب ہندوستان نے ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ کرلیا کہ ریاست کا حکمران (نواب مہابت خان) لاکھ مسلمان سہی مگر ریاستی عوام کی اکثریت تو ہندو ہے جب کہ اس استعماری ریاست نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرتے ہوئے یہ دلیل دی تھی کہ ریاست کا حکمران ہندو ہے اور اس نے ہندوستان کے ساتھ الحاق کرلیا ہے۔
خیر! قصہ مختصر یہ کہ جونا گڑھ پر بھارتی قبضہ کے بعد نواب مہابت خاب بدقت تمام اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی جان بچا کر اور مختصر ضروری سامان لے کر کسی نہ کسی طرح پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہاں انہوں نے اس وقت کے دارالحکومت کراچی کے مشہور علاقے کھارادر میں قیام کیا۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں کی ایک سڑک پر وزیر مینشن نام کی وہ سہ منزلہ عمارت واقع ہے جسے حضرت قائد اعظم علیہ الرحمۃ کی جائے پیدائش ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
نواب صاحب اپنے سرکاری خزانے میں 48 من سونا چھوڑ آئے تھے۔ وہ ایسی جگہ پر محفوظ تھا جس کا علم نواب صاحب کے سوا کسی کو نہیں تھا۔ اگر ہندوستانی افواج پورا محل بھی کھود کر پھینک دیتیں تو انہیں سونا نہ ملتا۔
نواب صاحب کی خواہش یہ تھی کہ وہ سونا کسی طرح پاکستان لایا جاسکے تو وہ اس کا نصف حصہ سرکار پاکستان کے خزانہ میں جمع کرا دیں گے۔ اس امر سے تو ہر ذی علم واقف ہے کہ ان دنوں پاکستان انتہائی بحران کا شکار تھا۔ اگر چند محب وطن لوگ اس نوزائیدہ ملک کی مدد نہ کرتے تو خاکم بدہن چند ماہ کے اندر ہی اس کا وجود ختم ہوسکتا تھا۔
نواب صاحب خلوص دل کے ساتھ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے تھے ، اگر وہ 24 من سونا پاکستان کے خزانے میں جمع کرا دیتے تو ملکی معیشت خاصی بہتر ہوسکتی تھی ۔ مگر سوال یہ تھا کہ اسے لایا کس طرح جائے اور کون لے کر آئے؟
ہندوستان جیسا کمینہ ملک شرافت کے ساتھ تو ریاست کی امانت اس کے حکمران کے حوالے نہ کرتا۔ اب تو ایک ہی صورت باقی بچی تھی ، غیر قانونی ذریعہ۔ مگر حقیقتا سونے کو خفیہ طریقے سے پاکستان منتقل کرنا ہندوستان کی نظر میں تو غیر قانونی ہوسکتا تھا مگر پاکستان یا نواب مہابت خان کے لئے نہیں ، کیونکہ یہ زر کثیر نواب صاحب کی ملکیت تھا۔
اب کردار شروع ہوتا ہے کھوٹے سکے کا۔ وہ تھے اس دور کا مشہور سمگلر حاجی عبد اللہ بھٹی جو سمندر پار بستی صالح آباد ہی میں قیام پذیر تھے۔ یہ بستی کراچی کی بندرگاہ کیماڑی سے تقریباً دس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ عبد اللہ بھٹی اس وقت اسی برس کے تھے اور اپنا پیشہ ترک کرکے یاد الہی میں مصروف تھے۔
نواب مہابت خان کو جب اس بارے میں علم ہوا تو انہوں نے پاکستان کی ایک نہایت قابل احترام اور اعلی ترین شخصیت سے درخواست کی کہ وہ اپنے اثر و رسوخ سےعبد اللہ بھٹی کو اس بات پر راضی کرلیں کہ وہ کسی بھی صورت ان کا سونا جونا گڑھ کے خزانے سے نکال لائے۔
اس محترم ہستی نے عبد اللہ بھٹی کو اپنے روبرو طلب کرکے ملک و قوم کی خاطر یہ کام کرنے پر آمادہ کرلیا۔
جونا گڑھ سمندر کے راستے کراچی سے تین سو میل دور ہے۔ عظیم شخصیت کے حکم پربوڑھے مگر پر عزم عبد اللہ بھٹی اپنے بیٹوں قاسم بھٹی اور عبد الرحمن بھٹی کو ساتھ لیکر تیز رفتار لانچوں کے ذریعے جونا گڑھ روانہ ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے چند کمانڈوز بھی ان کے ساتھ تھے۔ ان لوگوں نے ایک دوپہر کو بحری سفر شروع کیا اور خفیہ راستوں سے ہوتے ہوئے جونا گڑھ کےساحل پر پہنچ گئے۔
اس وقت شب کے دس بجے تھے۔ شاہی محل ساحل سمندر سے کچھ زیادہ دور نہ تھا ۔ پاکستانی کمانڈوز نے محل پر متعین بھارتی فوج کے افسران اور سپاہیوں کا خاتمہ کیا جب کہ عبد اللہ بھٹی اور اس کے بیٹوں نے خفیہ جگہ تلاش کرکے سونا اٹھایا اور پھرتی سے کراچی کی طرف رواں دواں ہوگئے۔
اب دیکھئے سمگلر کا حسن کردار ! جب انہوں نے انتہائی اعلی شخصیت کی موجودگی میں 48 من سونا نواب مہابت خان کو پیش کیا تو جہاں نواب صاحب نے حسب وعدہ 24 من سونا حکومت پاکستان کی نذر کیا وہیں اپنے حصے میں آنے والے 24 من سونے میں سے 4 من سونا حاجی عبد اللہ بھٹی کو بطور انعام پیش کیا۔
حاجی عبد اللہ بھٹی نے یہ سونا لینے سے انکار کردیا اور زار و قطار روتے ہوئے بولے:
بابا میں نے ساری زندگی سمگلنگ کی مگر وہ انگریز کا زمانہ تھا۔ اب میں نے سمگلنگ نہیں کی بلکہ پاکستان کا حق حاصل کیا ہے۔ میں سمگلر ضرور ہوں مگر مادر وطن کی دولت نہیں لوٹوں گا۔پھر وہ کچھ دیر خاموش ہوئے بعد ازاں سلسلہ کلام جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے
میں یہ چار من سونا بھی حکومت پاکستان کے خزانے کے لیے پیش کرتا ہوں ۔ اس کے علاوہ میرے پاس ذاتی 3 من سونا ہے جو اس مقدس دیس کی نذر ہے۔
*"کھوٹا سکہ"* از پروفیسر محمد ظریف خان مشمولہ از اردو ڈائجسٹ اکتوبر 2008
يه هم کو اس نمبر پر واټ ساپ کرو 03178073488
Meanwhile me watching this vdo from junagarh be like :- ek thapad lagega sab bakchodi band ho jaega 🤣🤣🤣🇮🇳🇮🇳🇮🇳Hindustan zindabaad tha hai aur rahega
Me bhi junagarh se dekh raha hu aur hum pakistani hai.
😂😂😅😅😂
@@Shamsur787 🤣Woh sabko pata hai tu kahan se hai
@doraemon fans 🤣🤣🤣🤣lauda ka pakistan
@doraemon fans Puri Duniya hi Pakistan hai 🤣🤣🤣jao yaar 1 billion dollars wapas karo uae ko warna kya halat honge hamko bhi pata nahi 🤣🤣mera dimag kyun kharab kar rahe ho
InshAllah kashmir b Azad ho ga or johnagardh b
Spelling toh thik se likh le uske baad Anna ajad karne 😆🤣
@@bharatnews3460 in chtiyon SE Balochistan to samalhta hin Nahi hai Kashmir Lene chalein Hain bhikari prime minister Ka bhikari desh ( country)😂😂😂🤣🤣👍
God bless you
Great Leadership...Zindabad
GOOD. FROM KSA.
Most welcome sabzida saib
Right. Pakistan zindabad.
Ahmed Ali sahyb zndabad
Welcome
بے شک اب قوم کو پھر ایک بار اگٹھا ہونا ھو گا۔۔اور یہ کام بھی صاحبزادہ صاحب ہی کریں گے۔۔انشاء اللہ۔
One day , jonagharh will be part of Pakistan.
Woh day kabhi nahi aega 🤣🤣🤣🤣
Aur o din khali tum sapne m dekh sakte ho😂😂😂😂
@@sachinrathod6620 wo din aega
Mashalaha
Junna Garrgh is a strong case to join with Pakistan. Pakistan should take up in UN security council with the help of china.
Wahi aukat hai Pakistan ki Abba ke Bina kuch kar hi nahi sakta 🤣🤣🤣🤣
Sadak se leke aake diwan bana diya 😂😂
Great PM of juna ghar
Pehle junagadh likhna sikh le.. 😁😁😁
Lauda mera pakistan
پاک فوج سے گزارش ہے جونا گڑھ اور کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور انکو آزاد کروایا جائے
Mashallah
Pakistan zindabad Junagarh Paindabad
MashaAllah
According to Lahore regulation Kashmir, Himachal, Uttarakhand, Eastern Punjab, Delhi, Rajasthan, Junagarh and Gujrat are eastern parts of Pakistan.
ہماری حکومت کہاں ھے ان کے منہ سے کیوں نہی سنو
یہ مسلہ کل کا سوشل میڈیا پر چل رہا ھے وزا خارجہ کہاں مر گے ھو ریاست جونا گڑھ آف پاکستان زندہ باد
Well said
Sulthan Ahmad Ali saib
Iove love 💕 Pakistan
Tumharee paidaesh Jinnah k hatred se hue aaj tak poore society main hatred he hatred hai
Chal be chutiyeee nikal yahan say kisaan ka haal Kya hai aj muslman Ko CAA ladhak ka Kya bana yeh bata ghar main gusss kar marna pata chala kesa hota hai chinaa mar rha hai nazar aya kashmir b azad ho ga Khalistan b banye ga wait and watch
Washhhhhhh 😂 BHT dukh dia NY batwary NY tmhy
@@earth4773 jao jaa k loan lo kisi se. Ethna time mat waste karo likhne mai. Saudi ka due ho gya hai
Begani shadi me nawab divana, keep dreaming😴💭😴💭😴💭
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کیسےھو؟کیسےھو؟کیسےھو؟کیسےھو؟کیسےھو؟کیسےھو؟
junagadh is always pakistan and junagadh is pakistan
Lauda mera pakistan
Haqomat ko Sar torr kushah kani chahia Pakistan me Shamil ho Jay Ameen
True❤
Very good
Inshallah Junagarh Bankar Rahega Pakistan🇵🇰😘🇵🇰😘🇵🇰🦅🇵🇰🦅🇵🇰🦅🇵🇰🦅💪💪
Only unilateral we indians accept we even do not accept Pakistan as a nation
Junagadh bany ga pakistan
Chal Lahore jalsa ke baat kar fiza ko azadi dilanee hai typical Lahoree style main aa ja lahoree juban bolo
🤣🤣🤣🤣
Pakaistan jonhagath zandabad
Great
Pakistan❤❤❤❤❤❤
Baluchistan zindabad.
Good ❤️
Ye konsa nasha karta he😂😂
Afghani Afeen
بھارت نے 7 نومبر 1948 کو غیر قانونی طور پر ریاست جوناگڑھ کو اپنے علاقے میں شامل کر لیا تھا ۔۔۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں
Good
inSHALLH junagarh pakistan ka hisa ban kar Rahega
Pehle Qutub Minar to le lo....
Junagadh is Legal part of Pakistan ...
Junagadh is Pakistan ...🇵🇰
Welcome Jona Gaht
nyc infrmtn
Ye junagerh ka nahi cunagerh ka nawab hai
Love u😘❤🇵🇰
Unemployment duur Karne ka bhoot ghjab tareeka h
Sahib zada ki kramat kis din kam ain gy
Juna Garh Pakistan ka hai
Junahgarh Pakistan hy Pakistan hy humein Junahgarh chahiye har hal mein Bus I love Junahgarh Pakistan
Maqbooza kashmir aur Junagarh Ilhaaq e Pakistan k liye Munazzim o Anthak sanjeeda kawishon aur tehreek ki ashad zaroorat hai
mashallah PM sahab k koshish say junaghar b pakistan my mil jay ga.