بھائی کیا اپ نے ہمارے چینل کی باقی ویڈیوز نہیں دیکھیں ۔ کیونکہ اکثر ویڈیوز میں چہرہ دیکھایا ہوا ہے ۔ اور شاپ کا ایڈریس توہم ہر ویڈیو میں بتاتے ہیں۔ ہماری شاپ کا ایڈریس ہے ۔ پاکستان کٹ پیس سنٹر گنیش مل ٹوٹا بازار المدینہ کمرشل مارکیٹ نزد الفتح مسجد اعوان چوک فیکٹری ایریا فیصل آباد واٹس ایپ نمبر 03136640362 ۔ بھائی فراڈ نہیں ہے ۔ آپ واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور شاپ پر تشریف لے کر آئیں آپ کو چہرہ بھی نظر آجائے گا اور شاپ بھی۔ مزید یہ کہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر شاپ کی لوکیشن لگی ہوئی ہے۔مزید یہ کہ اپ گوگل کروم بروزر میں پاکستان کٹ پیس سنٹر لکھ کر سرچ کرو گے تو آپ کو ہماری ویب سائٹ بھی مل جائے گی اور ہماری شاپ کی لوکیشن گوگل سے بھی مل جائے گی۔ شکریہ
Mashallah boht achy design hain❤
thanks JazakALLAH
Mashallah bhai ka ikhlaq bhi acha hai!😊
Shukria dear
Bahtereen
JAZAK ALLAH
Cod pe Kam krty hn ya advance payment pe
cod ky liay whatsapp no 03136640362 par rabta karen
بھائی اپ نے ڈریس تو بتا دیا لیکن دکان نمبر نہیں بتایا اپ کو پتہ ہے فیکٹری ائیڈیا میں صرف دکان نمبر ہی چلتا ہے
واٹس ایپ نمبر 03136640362 اسی لیے ساتھ دیا جاتا ہے کہ جو کمی رہ گئی ہو اُس کے بارے میں آپ لوگ مزید معلومات لے سکیں ۔ شکریہ جناب
ایڈریس تو پورا بتا دیا دکان نمبر نہیں بتایا
واٹس ایپ نمبر 03136640362 اسی لیے ساتھ دیا جاتا ہے کہ جو کمی رہ گئی ہو اُس کے بارے میں آپ لوگ مزید معلومات لے سکیں ۔ شکریہ جناب
یہ مجھے فراڈیا لگتا ہے کیونکہ نا ہی اپنی شکل شو کر رہا ہیں اور نا شاپ کا ایڈریس بتا رہے ہیں