Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Mufti Tariq Masood Gustakhi | 21 Sep 2024 |
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
- Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Mufti Tariq Masood Gustakhi | 21 Sep 2024 |
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official TH-cam channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
TH-cam👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ drjalalitly
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
TH-cam👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia
اللّٰہ رب العزت حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ ۔ کنزالںعلماء سدا سلامت رہیں ، شاد و آباد رہیں ،
رب تعالیٰ علمائے اہل سنت علمائے حق کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
ڈاکٹر علامہ محمد اشرف آصف جلالی صاحب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سچے غلام اور عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں
الله کریم اپنے حبیب ﷺ کہ صدقے ہمارے قائد علامہ آصف اشرف جلالی صاحب کے علم و عمل میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے
اللہ کریم کنزالعلما مفکر اسلام ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤!
آگ برکانے والے ہیں آپ پاکستان اپ جیسے علما کی وجہ سے آج فرقہ وریت کی آگ میں جل رہا ہے اور عوام ایمان سے کفر کی طرف جا رہئ ہے اور اپکو بریلوی کو عادت ہے فساد برپا کرنے کی
The sun shine around the Doctor Muhammed Ashirf Asif Jalali ☀️🌞☀️🌞☀️☀️🌞☀️🌞🌞☀️🌞🌞🌞☀️☀️☀️
مولٰی تعالٰی تو اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تصدق ان علما کا سایہ اہل سنت پر دراز فرما۔
ہماری آنے والی نسلوں کو ایسی تحقیقات کی برکتیں عطا فرما۔
اللہ تعالیٰ آپکا سایہ جماعت اہلسنت پر تا دیر قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اصلاح فرمائی اللہ تعالی علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو عمر خضر عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ کنزالعلماء مفکر اسلام کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور انکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم دائم رکھے
یا اللہ پاک میرے پیر و مرشد کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما امین بجاہ خاتم النبیین و خاتم المعصومین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ علماء اہلسنت وجماعت کا سایہ قائم دائم فرمائے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو لبمی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
بحر العلم کنز العلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کو الله تعالى جل جلالہ صحت و تندرستی والی طویل زندگی عطا فرمائے
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف جلالی اشرف آصف جلالی صاحب زید مجدہ
ایک لفظ پر اتنی کمال گفتگو فرمائی اور حوالہ جات پیش فرمائے
ماشاء بہت خوب زبردست
اللہ کا انعام ہے یہ امام اہلسنت۔ اللہ انہیں صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
Koi kam ki baat karo, sari dunya main musalman mar rahay hain maray ja rahay hain..in ko grammar ki pari hai ...
Yahood o Nisara nay musalman ki jo band bajai hoi hai...mufti Tariq ki ghaltion ki wajah say nahin Baja rahai....
th-cam.com/video/JGA3KTxf70A/w-d-xo.htmlsi=6v0abGfoRlYMq9ST
اللّہ پاک حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے صدقے سے آپ کو صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین
Doctor Muhammed Ashirf Asif Jalali Zaindabad 🌹🌹 🌹 🌹 🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
9 mint pehly video i hay mashallah lga di hay Pura sun
ہر فتنے کا بر وقت رد کرنے والی شخصیت ❤
ye khud 1 fitna hai😂😂
فٹے منہ ای@@naveedkhan-bz6op
🤛@@naveedkhan-bz6op
قربان جاؤں آپ پہر آپ نے ہر باطل کو ہر مقام پر سب سے پہلے ظالموں کو انکی غلطیوں کے جواب دیے اللہ کریم آپ کا سایا تادیر اہلسنت اہلہ حق کے سروں پہر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین
انتہائی زبردست ❤❤❤❤
اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے
آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
ہر فتنے کا بر وقت رد کرنے والی شخصیت ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Doctor Muhammed Ashirf Asif Jalali Zaindabad 🌹💐💐❤️🇵🇰💚💚🩵💙💐💐💐💐
اللّٰہ رب العالمین میرے پیارے قائد سیدی کنزالعلماء دامت برکاتہم العالیہ کو نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ثم آمین ❤❤❤
ماشاءاللہ
حضرت نے انتہائی مھذب انداز اور علمی کلام سے طاری مسعود کو دعوت فکر دی
اللہ پاک حضرت کو حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین
ان کے علم میں سے ہمیں بھی حصہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
خدا کی قسم یہ اللّٰہ پاک کی اس امت پر ایک نعمت سے کم نہیں۔
اگر کوئی انصاف کی نظر سے دیکھے تو وہ انہیں سمجھ ولی سمجھے گا۔
بہت بڑی تحقیق کی ہے مفتی صاحب نے💝💝💝💝💝
Be shaq
اور یہ بھی کے اسکی غلطی کے باوجود بھی اس پر تنقید نہیں کی بلکہ اصلاحی گفتگو فرمائی ہے💯💯💯
اللہ پاک میرے قائد کو سلامت رکھے
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آ صف اشرف آ صف ❤❤❤
واہ میرے امام کے کیا کہنے ،
بروقت نام نہاد مفتی کا جواب دیا ❤
Views ke liye aur mufti Tariq Masood ne wazahat kr di hai
تیرا امام ہگا ہے ۔۔۔۔ 😂
ماشاءاللہ کنز العلماء ❤❤
اللّٰہ پاک آصف اشرف جلالی صاحب کا سایہ تا دیر قائم فرمائے ❤
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah Labbaik 🌹🌹🌹🌹💐🌹
Meri Jaan Ap pr Qurban Ulama e Ahlesunnat AhleHaqq.❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ میرے قائد محترم کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
🥀🥀اللہ سبحانہ وتعالیٰ کنز العلماء مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو اپنے امان میں رکھے اور بے شمار بلندیاں اور فیروزمندیاں عطا فرمائیے____!!!
آمین ثم آمین یارب العالمین.....!!!
اللہ کریم علمائے اہلسنت کو درازئ عمر عطا فرمائے۔۔ جلالی صاحب۔❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰہ بہت اعلیٰ انداز گفتگو ادب و احترام کی اعلیٰ مثال اور حق بات۔ جزاک اللّٰہ خیرا محترم جلالی صاحب ❤
لوگ کہتے ہیں علماء کا کیا کردار ہے دین میں وہ لوگ ڈاکٹر صاحب کی یہ ویڈیو دیکھ لیں تو پتہ چل جائے گا مدارس کی کتنی اہمیت ہے
مرشد کریم کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔۔
بروقت علاج فرمایا ۔۔❤❤
قبلہ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کی صحت بولنے کی اجازت نہیں دے رہی مگر حق کی خاطر آپ نے اپنی صحت کا لحاظ نہیں کیا
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم فرمائے آمین ثم آمین
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
❤❤❤❤ کنزالعلماء تیری عظمت کو سلام
اللہ تعالیٰ عزوجل ، طارق مسعود کو ہدایت دے اور علمائے اہل سنت علمائے حق اہل سنت و جماعت بریلوی مسلک کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین۔
حق کا داعی حق کا واصف اشرف اصف اشرف اصف دامت برکاتہم العالیہ
Subhan💞allah
Jitne bhi sunneh wale or dekhne wale sbhi ko LIKE or share bhi jarur v jarur karna chahiye 💞
اللہ پاک لمبی عمر عطاء فرمائے آمین 🎉🎉🎉اوران کا سایہ تادیر ہم پر قائم رہے
آپ `کا ہی انتظار تھا ۔جزاک اللہ
ماشاء اللہ علماء اهلسنت ڈاکٹر صاحب نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا ہے اور اللہ پاک گمراہ بد مذہبوں کے شر اور مکرو فریب سے عقائد اہلسنت کو محفوظ فرمائے آمین
دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف❤🎉
اللہ تعالیٰ جلالی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللّٰہ اکبر
ماشاء اللّٰہ ❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ تبارک و تعالیٰ قبلہ جلالی صاحب کا سایہ ھم پر تا دیر قائم و دائم فرماۓ
آمین
The sun shine around the Dr ashraf Asif Jalali☀️☀️☀️☀️☀️🌞🌞🌞🌞🌞
بروقت حق کی اواز۔۔سلام امام جلالی
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
اللہ کریم اپنے حبیب لبیب دلوں کے طبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قبلہ قائد محترم کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین بجاہ النبی الامین علیہ الصلاۃ و التسلیم
امام اہلسنت۔ جب بھی دین اسلام پہ کوئی بھونکا ہے۔ میرے امام نے علم کے دریا بہا دیے ہیں۔ اللہ امیر اہلسنت اور امام اہلسنت کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ قبلہ امام جلالی صاحب کو ہر شر سے محفوظ فرمائے آمین
یہ خود ہی شر ہے اللہ تعالی اس کے شر سے بچائے
اللہ پاک میرے قائد محترم امام جلالی صاحب کو سلامت رکھے
میرے آقا صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا شاگرد رشید حق تعالیٰ جل جلالہ وعم نوالہ ۔
یارسول اللّٰہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو ❤❤❤❤
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم صلو علیہ صلاۃ وسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ وسلم
سنیوں ابھی بھی وقت ہے قدر کر لو اس عظیم مرد مجاھد کی
جی ضرور
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اللّٰہ جلالی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
Bohat khoob tabsra doctor jalali sb ko Allah kreem seht O Tandrusti Atta farmaye Ameen
سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ تعالیٰ عزوجل ۔
قبلہ جلالی صاحب کی عظمت کو سلام
حق کا داعی حق کا واصف
تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا
ماشاءاللہ
اپ نے ہر محاذ پر زبردست جواب دیا ے
Tajdare khatma Masoomiyat Zaindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Aaj ke waqt ka raazi wa Gazali Imam ashraf asif jalali jindabad
❤❤❤❤❤Tajdare khatma Nabuwat Zaindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ احسنت یا سیدی بارک اللہ فیک ورحمک وعلمک و عملک والدین والدنیا والآخرۃ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال 😊
جس نے بروقت کاٹا ہر فتنے کا سر
ایسے امام جلالی کی عظمت کو سلام❤
Tum khate ga fatna aur tum log hi fitna hai,Mufti sb ka jawab sun lijjee
Tareek Masood mushrik hai
Nabi saw sw madad maangne ko shirk kahta hai@@seemabakhter5130
یا رسول اللّہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم انظر حالنا یا حبیب اللّہ اسمع قا لنا اننا فی بحر حم ممغر ق خذ یدی سہل لنا اشکا لنا ۔ آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹Tajdare khatma Nabuwat Zaindabad
ماشاءاللہ
امام برحق امام جلالی
میرے امام جلالی زندہ باد
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا علم عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ❤
آمین
From Bangladesh 🇧🇩
اگر اہل سنت کی تمام تنظیمیں ایک ہو جائیں
تب جاہلوں اور باطلوں کو گستاخی کرنے میں ڈر لگے گا
کیونکہ وہابی بولتا ہے سمجھتا نہیں
اور گستاخی پہ گستاخی کرتا ہے
علماء اور عوام اہلسنت کو کنز العلماء مفکر اسلام علامہ ڈاکٹر اشرف اصف جلالی صاحب کی قیادت میں اہل سنت کو ایک ہونا چاہیے
مفتی فضل احمد چشتی صاحب کا علمی مرتبہ جلالی صاحب سے بھی اوپر ہے اور موجودہ فتنوں پر گہری بصیرت رکھتے ہیں چشتی صاحب لہذا جلالی صاحب کو چشتی صاحب سے بہت کچھ سیکھنا ہو گا تاکہ مل کے اسلام کے دفاع کا کام اچھے انداز میں ہو سکے جلالی صاحب باقی علماء کی نسبت بہت بہتر ہیں لیکن چشتی صاحب کی علمی قابلیت کو خود جلالی صاحب بھی تسلیم کرتے ہیں اور جلالی صاحب کا چشتی صاحب کی علمی قابلیت کو تسلیم کرنا ہمارے تک وثوق ذرائع سے پہنچا ہے
I love Jalali Sahib ❤
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
Labbaik haqqq labbaik yaa Rasool Allah SAW haq
جلالی خنجر بر گردن تاریک مردود ❤❤❤
اللہ پاک امام جلالی کے سایہ کو ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ما شاء اللہ ما شاء اللہ
کوئی جا کر طارق مسعود آل ابو جہل کو بتا دے...!!
فرمانِ مصطفیٰﷺ ہے:اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً...
"مجھے مُعلّم بناکر بھیجا گیا..."
(ابنِ ماجہ،1/150،حدیث:229...)
بارك الله في علمك
جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه اللہ آپ کو سلامت رکھے
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کا بہت شکریہ ❤❤
سبحان الله💓 ماشاءاللہ
کیا بات میرے جلالی صاحب کی ❤❤❤
Aye sunniyooo... Aala hazrat ka daman kabhi nahi chodna ..chahe jaan hi kiyun nahi chali jaye.... Allah se dua hai ham sunniyun ko maslake aala hazrat par khayam rakhe.... DAL DI KHALB ME AZMATE MUSTAFA SAYYDI AALA HAZRAT PE LAKHO SALAM
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گفتگو فرمائی
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ