اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ اٹھے ہیں جس کے حق میں رسولِ خدا ﷺکے ہاتھ بھیجا گیا ہے دین رسولِ خداﷺ کے ہاتھ ایسا چراغ، دُور ہیں جس سے ہوا کے ہاتھ دیکھوں گا جب بھی روضہ ء اقدس کی جالیاں چُوموں گا فرطِ شوق سے پیہم لگا کے ہاتھ گیسوئے مصطفی ﷺ سے یقینا ہوئی ہے مس خوشبو کہاں سے آئی یہ بادِ صبا کے ہاتھ خاطر میں کب وہ لائے گا شاہانِ وقت کو اُٹھتے ہوں صرف اُن کی طرف جس گدا کے ہاتھ محشر میں مجھ پہ سایہ ء لطفِ رسول ﷺ ہو میں یہ دعائیں مانگ رہا ہوں اُٹھا کے ہاتھ ممکن نہ تھا کہ روضہ ء اقدس کو چُھو سکیں آگے بڑھا دیا ہے نظر کو بنا کے ہاتھ بے حد و بے شمار خطائیں سہی ، مگر کچھ غم نہیں کہ لاج ہے اب مصطفی ﷺ کے ہاتھ ہم عاصیوں کے آپﷺ ہی تو دستگیرہیں ہم سب کا آسرا ہیں شہ ِ انبیاء ﷺ کے ہاتھ اخیار کی دُعا کا وسیلہ تلاش کر عرشِ بریں سے دُور نہیں اولیا کے ہاتھ میں ہوں گدائے کوچہ ء آلِ نبی نصیر دیکھے تو مجھ کو نارِ جہنم لگا کے ہاتھ (سید نصیر الدین نصیر) حافظ محمد ساحل علی یہ کلام بھی ضرور پڑھے
Aa ky khud raks kia krta ha jal jany tak Sham-e sozan kabhi jati nahi perwany tak Dhayan zahid ka khuda tak kisi soorat na gya Dastras the usy tasbi ky her dany tak Tum to apny thy na thee tum se yah umeed humain Koi merta ho to a jty ha begany tak. Bat kerni ha nakrayn se tanha sub ko Sath rhty ha yah ahbab to dafnany tak
Peer sahib ko ALLAH bakhsha AMEEN....
Allahuma Ameen Sum Ameen
اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ
اٹھے ہیں جس کے حق میں رسولِ خدا ﷺکے ہاتھ
بھیجا گیا ہے دین رسولِ خداﷺ کے ہاتھ
ایسا چراغ، دُور ہیں جس سے ہوا کے ہاتھ
دیکھوں گا جب بھی روضہ ء اقدس کی جالیاں
چُوموں گا فرطِ شوق سے پیہم لگا کے ہاتھ
گیسوئے مصطفی ﷺ سے یقینا ہوئی ہے مس
خوشبو کہاں سے آئی یہ بادِ صبا کے ہاتھ
خاطر میں کب وہ لائے گا شاہانِ وقت کو
اُٹھتے ہوں صرف اُن کی طرف جس گدا کے ہاتھ
محشر میں مجھ پہ سایہ ء لطفِ رسول ﷺ ہو
میں یہ دعائیں مانگ رہا ہوں اُٹھا کے ہاتھ
ممکن نہ تھا کہ روضہ ء اقدس کو چُھو سکیں
آگے بڑھا دیا ہے نظر کو بنا کے ہاتھ
بے حد و بے شمار خطائیں سہی ، مگر
کچھ غم نہیں کہ لاج ہے اب مصطفی ﷺ کے ہاتھ
ہم عاصیوں کے آپﷺ ہی تو دستگیرہیں
ہم سب کا آسرا ہیں شہ ِ انبیاء ﷺ کے ہاتھ
اخیار کی دُعا کا وسیلہ تلاش کر
عرشِ بریں سے دُور نہیں اولیا کے ہاتھ
میں ہوں گدائے کوچہ ء آلِ نبی نصیر
دیکھے تو مجھ کو نارِ جہنم لگا کے ہاتھ
(سید نصیر الدین نصیر)
حافظ محمد ساحل علی
یہ کلام بھی ضرور پڑھے
Masha.Allah Masha.Allah...allah pak sehat de...
Aa ky khud raks kia krta ha jal jany tak
Sham-e sozan kabhi jati nahi perwany tak
Dhayan zahid ka khuda tak kisi soorat na gya
Dastras the usy tasbi ky her dany tak
Tum to apny thy na thee tum se yah umeed humain
Koi merta ho to a jty ha begany tak.
Bat kerni ha nakrayn se tanha sub ko
Sath rhty ha yah ahbab to dafnany tak
Bahut hi peyara Kalam hai
ماشاء اللہ
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
Salam aur JAZA'KALLAH Khair Samee bhai
Can't believe this level of influence without music.👍❤️
MashAllah
AY MASHA ALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
لاجواب
خوب ااااست
Shukria
Mashah Allah incredible
I love you 💕 Hazrat Muhammad SAW
Haq Naseer ya Naseer
Waaaaaaahhhhhhh
Kalam ka type rindi hai par ye singer ne bahot sad bana diya hai.
Baki kalam mashaallah hai
Very impressive kalam and also the voice
Mashaallah
Haq nasser ya naseer
MashaAllah bohat khooob😍😇
ماشاءاللہ
Depths of agonizing notes. Tugs at one’s heart.
Allah pak ap ko kush rkhy
BAHI MAKHAN PAMAN MA GHALIT HA
MashaAllah. But English translation needs a lot of corrections.
Masahallah
Mashallah
سبحان الله
Nice
I Felt great peace while hearing your voice ❤️❤️🌹
Lovely 🕊️
kiya humy b is platform k zaryee bolny
ya kalam record kr k prdny ka mukka mil sakta
👌👌👌👌😘😘😘😘🙏🙏🙏🙏
I love you yr
Very very nice voice
💞☝️✊
09:35
Lyrics Missing .........? Who Noted
🖤
Mashallah
Haq Naseer ya Naseer
Nice
Haq Naseer ya Naseer
Nice
Nice