بہت اچھی معلوماتی نشست رہی۔ مگر آپ نے شروع میں سب ناظرین کو خبردار کر دیا کہ آپ اس ساری معلومات کے ذمہ دار نہیں لوگ خود ہی معنی نکالیں۔۔۔۔اورخود ذمہ داری لیں
جو بھی ہے آپ نے عامر لیاقت کی تعریف میں قلابے ملا کر اچھا نہیں کیا۔ جس کے بارے میں متفق علیہ نتیجہ ہے کہ اللہ نے اسکو عبرت کا نشان بنا کر برہنہ کرکے مارا ہے ، اسکی خودکشی میں کوئی کلام نہیں۔ حرام موت مرنے والے کے لیے ایسے تعریفی کلمات درست نہیں۔
Very informative. I'm the Founder & CEO of Faith Foundation. I want to talk about my Vision and Mission for the underprivileged people of Pakistan 🇵🇰.
بہت اچھی معلوماتی نشست رہی۔ مگر آپ نے شروع میں سب ناظرین کو خبردار کر دیا کہ آپ اس ساری معلومات کے ذمہ دار نہیں لوگ خود ہی معنی نکالیں۔۔۔۔اورخود ذمہ داری لیں
جو بھی ہے آپ نے عامر لیاقت کی تعریف میں قلابے ملا کر اچھا نہیں کیا۔ جس کے بارے میں متفق علیہ نتیجہ ہے کہ اللہ نے اسکو عبرت کا نشان بنا کر برہنہ کرکے مارا ہے ،
اسکی خودکشی میں کوئی کلام نہیں۔ حرام موت مرنے والے کے لیے ایسے تعریفی کلمات درست نہیں۔