سستے حج کے لئے سمندری جہاز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ حجاج کرام کو حج پر بھیجا جائے نیز سرکاری طور پر 15 دن 20 دن 25 دن 30 دن 35 دن کے سستے داموں حج پروگرام کو بھی نافذ کیا جائے
Asalamee.elekum kya.KO eee btsktaa h k GREbon k.lye KOee program h Allah k wastyy hajj k.lye bhjdein khwahish bohtt mgrrr pass koch nahii Allah.Pak ajrdygaa
2023 میں ڈالر مہنگا تھا مگر حجاج کرام کو ایک لاکھ سے زائد واپس ملے تھے اور 2024 میں ڈالر اور ریال سستا تے تھا مگر ابھی تک کوئی پیسے وال اس نہیں ملے جبکہ اسمبلی میں وزیر موصوف نے کہا کہ ہم پیسے واپس دیں گے
سالک صاحب کے آنے سے زبردست تبدیلی آئی ہے ۔پچھلے سال سرکاری طور پر عمدہ حج ہوا تھا ۔امید قوی ہے کہ اس بار بھی اچھا ہی ہو گا۔۔
سستے حج کے لئے سمندری جہاز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ حجاج کرام کو حج پر بھیجا جائے نیز سرکاری طور پر 15 دن 20 دن 25 دن 30 دن 35 دن کے سستے داموں حج پروگرام کو بھی نافذ کیا جائے
Hajj ikhrajat 50 lakh tuk barha dain ta keh Wohi luog jaiyn Jo Ameer hain
پچھلے سال سم یوفون بیگ وغیرہ سامان ملا کافی سامان ملا تھا
Kindly consider of rates ansolutely farz pura ho sakey har musalman ka
Pls.
Asalamee.elekum kya.KO eee btsktaa h k GREbon k.lye KOee program h Allah k wastyy hajj k.lye bhjdein khwahish bohtt mgrrr pass koch nahii Allah.Pak ajrdygaa
درخواستیں جمع ہونا کب سے شروع ہوگا
18 November till 3 December
24 k refund ka b btayain plz
Application kab submit houn gi aur kis bank me submit karwani houn gi
18 Nov se 3 Dec tk submit ho sakti hain applications.
hajj