بچی معصوم ھے خدا کے احکام کی پابندی سے نابلد تھی ،اور پھر اپنے پیدا کرنے والے کے ظلم کا شکار ہوئی ،وہ تو خود اپنے خاندان اور بیغیرت باپ کی بخشش کا ذریعہ بنے گی ،
یہ بچی معصوم ھے ابھی اس پر شریعت کے احکام بھی لاگو نہیں ہوتے اس لئے جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام ہی ملے گا بلکہ اپنے خاندان کی نجات کا ذریعہ بھی بنے گی ،
بہت سے لوگ اس حدیث کو کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور باپ کی دعا اللہ سنتاہے اولاد کے حق میں ۔۔اس کا یہ مطلب نکالتے ہیں کہ ماں باپ جنتی ہیں بہت نیک ہیں اس لۓ انکی کی بات مانے جاۓ ۔ اکٹریت عورت مرد والد اور والدہ ہوتے ہیں مگر نہ نیک ہوتے ہین نہ ہی جنتی ہاں اولاد اگر اچھا سلوک کرے تو وہ ضرور اس وجہ سے نیک اور جنتی ہو گی ۔
بس یہی تو فرق ہے مسلمانو میں اور غیر مسلم میں ہم نے ان کے قانون اپنا لئے ہیں اور انوں نے ہمارے ہمارا پاکستان خالی اسلام کے نام پر بنا تھا پر کچھ حرام خوروں کی وجہ سے خراب ہو گیا
سمجھ سے باہر ہے سکول والے یہاں کال کر دیتے ہیں سوشل سروس والوں کو بہت حیرانگی ہے اس کیس میں سوشل سروس والوں نے کیسے اس بچی کو انکے ظلم کے لیے چھوڑ دیا میرے ہمساۓ تھے انڈین اس عورت نے بچوں کو مارا تھا سکول والوں نے پہلے پوچھا پھر گھر میں میاں بیوی کے لڑائ ہوئ اس عرت نے چھری اٹھا کے خاوند کو ماری اسنے کیمرہ فوراٗ آن کر لیا تو اسی ٹائم پولیس نے پکڑ لیا اور پھر بچے باپ کے حوالے کیے لیکن ہفتے میں دو دفعہ بچوں کو چیک کرنے آتے رہے کہ باپ نے کیسے سمبھالے ہوۓ ہیں اس آدمی کو سیلوٹ نے اسنے بہت اچھے طریقے سے سمبھالے ہم لوگ اوپر والے پورشن نیں رہتے تھے اور وہ نیچے میں سب دیکھتی رہی باپ نے اتنی محنت کی بچوں کے ساتھ اب وہ بچے بہت خوش ہیں باپ کے ساتھ اور ماں کو کبھی نی ملنے دیا نا وہ مل سکتی ہے
Dil khoon k ansu rony lg jata hai is bachi ki story sn k bht takleef hoti hai.... Bilkul sahi insaaf mila hai.. Pakistan ma hoty to insaf nahi hona tha..
میاں عمران اللہ پاک آپ پر رحمتوں کے ساے میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین ثم آمین جزاک اللہ اسی طرح ملک کی خدمت کرتے رھو 🎉 🌹 ✨ 🌟 🇵🇰🤲🤲🤲آمین
jazakallah.. ap ny is case ko bht acha cover kia..yh bhi aik jihad hy ky is mulk ma reh ker is mulk ky zalimo ko sheesha dikhaty hy ap jesy journalist.. fiamanAllah imran sb.
Bhai ap ne ye bat boht achi ki ha k Pakistan me insaf name ki cheez hi ni ha jo parti paisa de gi faisla usi k haq me sunaya jae ga dusri bat Pakistan me jajiz se le k aek aam police wale tak sub rishwat khur ha Allah pak sub ko hidait de ur insaf krne ki tofeeq de ameeen Suma ameeen ❤
We agree with you ,we like the way you described the sara case datails.Good news is that judge gave the right punishment for them.please stand with zaara case, because we want justice for zaara too
Heads of england kanon kash aise he pakistan aur india m bhe aisy fasley sunay jay magar afsos y hona n mumken s lagta h pakistan aur india m qanoon bikta h police s juaj tak allah s dua he kar cakty h bhai mia allah he en logo ko hedayat dey bahut khuse hui k en maa bap ko bahut achche saza mili
اس معصوم کو اللہ تعالیٰ ان ساری تکلیفوں کے بدلے جنت عطا کرے ۔ یہ باپ نہیں بلکہ جانور سے بھی بدتر حیوان ہے ۔ ان ظالموں کو دنیا میں سزا ملی ہی ہے اخرت میں اللہ کے عذاب سے بھی نہ بچ سکیں گے ۔
@@ایک باپ ہونے کے ناطے لکھ رہا ہوں اور درد دل سے لکھ رہا ہوں کہ میری نظر میں بچے خاص طور پر بچیاں تو پھولوں جیسی ہوتی ہیں 😢 اگر میرے بچے کوئی شرارت کریں تو ان کو مارنا تو کیا میں ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔ اللہ سب بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
It’s good that the situation is not in Pakistan, where the justice system completely failed to take action. That’s why Allama Iqbal said, “When you go to the West, you will see Islam without Muslims, and when you come back to the East, you will see Muslims without Islam
بھاش اچھا تھا ،لیکن حقیقت کے برعکس۔بھائی صاحب یو کے میں ریاستی معاملات میں مذہب کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پاکستان میں تو لوگ وزیراعظم بننے کے لیے بھی مذہبی ٹچ کا سہارا لیتے ہیں۔یہاں لوگ مذہب کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اگر سارہ کے ساتھ پاکستان میں یہ واقعہ ہوتا تو چچا صاحب مدعی بن کر والدین کو معاف کر دیتے۔کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ جس انسان کے ساتھ ظلم ہوا ہو تو ظالم کو معاف کرنے کا اختیار کسی اور کو دے دیا جائے۔پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی جاہئے کہ قتل کی مدعی صرف ریاست بنے گی تاکہ مجرم رشتہ داروں کی ملی بھگت سے سزا سے نہ بچ سکیں۔عدالت کیا کر سکتی ہے جب ریاستی قوانین مجرموں کو سپورٹ کریں۔
اللہ تعالی اس بیٹی کو کروٹ کروٹ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے جنه الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے معصوم بیٹی ہے
بچی معصوم ھے خدا کے احکام کی پابندی سے نابلد تھی ،اور پھر اپنے پیدا کرنے والے کے ظلم کا شکار ہوئی ،وہ تو خود اپنے خاندان اور بیغیرت باپ کی بخشش کا ذریعہ بنے گی ،
یہ بچی معصوم ھے ابھی اس پر شریعت کے احکام بھی لاگو نہیں ہوتے اس لئے جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام ہی ملے گا بلکہ اپنے خاندان کی نجات کا ذریعہ بھی بنے گی ،
@HanMug بے شک
انگریز کے انصاف کو سلام ،
انگریزوں کےقانون اور اس کی پاسداری کو سلام ۔۔۔❤❤❤❤❤
ایک زینب کا واقعہ اور ایک اس بچی کا واقعہ سن کر میرا دل روتا ہے۔ 😢 بچے بہت معصوم ہوتے ہیں ان سے محبت اور شفقت کا سلوک کرنا چاہیے۔
😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺
جنہوں نے انصاف کرنا ہو وہ کرتے ہیں
بہانے نہیں کرتے
ہر ماں کے قدم جنت کی رہنمائی نہیں کرتے اور ہر باپ جنت کا آٹھواں دروازہ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
Yes true
بہت سے لوگ اس حدیث کو کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور باپ کی دعا اللہ سنتاہے اولاد کے حق میں ۔۔اس کا یہ مطلب نکالتے ہیں کہ ماں باپ جنتی ہیں بہت نیک ہیں اس لۓ انکی کی بات مانے جاۓ ۔ اکٹریت عورت مرد والد اور والدہ ہوتے ہیں مگر نہ نیک ہوتے ہین نہ ہی جنتی ہاں اولاد اگر اچھا سلوک کرے تو وہ ضرور اس وجہ سے نیک اور جنتی ہو گی ۔
ماں سوتیلی تھی مگر باپ سگا تھا
Jee bikul sahi
She wasn't her biological mother.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو ہمت دے سچ اور حق کو رواج دینے کی
استغفراللہ استغفراللہ
Salute you Imran Arshad bhi I appreciate you
میاں عمران صاحب اللّٰہ پاک اپکو سلامت رکھے
انصاف ہو تو ایسا ہو،زبردست
شکر ہے برٹش نیشنلٹی کی تھی تو چند ہفتوں میں ملزمان کو سزامل گئی۔
Bilkul insaf howa
Asssmullikum, brother, very strong explain. from Bangladesh. may Allah give her Janantul fardus. amin
Allah pak reham frmaye
Kash pakistan men bhi insaf mila kare😢
G 😢
بچی کے ساتھ تو ظلم کی اخیر ہوئی ہے لیکن الحمدللہ کہ انصاف ہوا بچی کے ساتھ اس کی روح کو انصاف مل گیا کیونکہ عدالتیں ہماری پاکستانی نہیں تھی
BILKUL.
میری جان تو شیر ہے اللہ تجھے ہمیشہ خوش رکھے لمبی عمر دے اللہ پاک ہمیشہ اپ کو حق سچ بولنے کی ہمت دے
Yes you are absolutely right ✅️ dear Brother this is such a extremely Very Sad and upsetting Case it should have never happened
Sweet Sara may you Rest in Peace Ameen Sum Ameen 🙏 😢 Respect from London UK
Allah Pak Allah Pak 💔💔😭😭😭
Good thanks
بس یہی تو فرق ہے مسلمانو میں اور غیر مسلم میں ہم نے ان کے قانون اپنا لئے ہیں اور انوں نے ہمارے
ہمارا پاکستان خالی اسلام کے نام پر بنا تھا پر کچھ حرام خوروں کی وجہ سے خراب ہو گیا
Well done 👍
ظالم انسان کسی فلاحی ادارے کو دے دیتا معصوم بچی پے اتنا ظلم 😢کیا کوئی ہمساے نہیں تھے جو اس بچی پے ظلم ہوتا دیکھ کر پولیس کو اطلاع کرتے
سمجھ سے باہر ہے سکول والے یہاں کال کر دیتے ہیں سوشل سروس والوں کو بہت حیرانگی ہے اس کیس میں سوشل سروس والوں نے کیسے اس بچی کو انکے ظلم کے لیے چھوڑ دیا میرے ہمساۓ تھے انڈین اس عورت نے بچوں کو مارا تھا سکول والوں نے پہلے پوچھا پھر گھر میں میاں بیوی کے لڑائ ہوئ اس عرت نے چھری اٹھا کے خاوند کو ماری اسنے کیمرہ فوراٗ آن کر لیا تو اسی ٹائم پولیس نے پکڑ لیا اور پھر بچے باپ کے حوالے کیے لیکن ہفتے میں دو دفعہ بچوں کو چیک کرنے آتے رہے کہ باپ نے کیسے سمبھالے ہوۓ ہیں اس آدمی کو سیلوٹ نے اسنے بہت اچھے طریقے سے سمبھالے ہم لوگ اوپر والے پورشن نیں رہتے تھے اور وہ نیچے میں سب دیکھتی رہی باپ نے اتنی محنت کی بچوں کے ساتھ اب وہ بچے بہت خوش ہیں باپ کے ساتھ اور ماں کو کبھی نی ملنے دیا نا وہ مل سکتی ہے
Sb hoty hain pas jb zulam ho ra hota hay pta ni her koi khamosh reh kr tamasha kiu dekhty hain log
Dil khoon k ansu rony lg jata hai is bachi ki story sn k bht takleef hoti hai....
Bilkul sahi insaaf mila hai.. Pakistan ma hoty to insaf nahi hona tha..
میاں عمران اللہ پاک آپ پر رحمتوں کے ساے میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین ثم آمین جزاک اللہ اسی طرح ملک کی خدمت کرتے رھو 🎉 🌹 ✨ 🌟 🇵🇰🤲🤲🤲آمین
اللّه ھدایت دے
اللّٰہ ہو اکبر 😢
jazakallah.. ap ny is case ko bht acha cover kia..yh bhi aik jihad hy ky is mulk ma reh ker is mulk ky zalimo ko sheesha dikhaty hy ap jesy journalist.. fiamanAllah imran sb.
💯 right
You are a very decent host brother
برطانیہ عدالت زندہ باد اللہ تعالیٰ ہماری عدالتوں کو بھی انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Alhamdulillah
100 percent right said
Speechless 😢
JO ZULM KAR KAY APNAY LIEY AZZAT CHAHETA HAI. ALLAH US SAY ANAY INSAF SAY ZILLAT DATA HAI. FARMAN HAZRAT ALI A.S.
GOOD. MESSAGE.
Bhai ap ne ye bat boht achi ki ha k Pakistan me insaf name ki cheez hi ni ha jo parti paisa de gi faisla usi k haq me sunaya jae ga dusri bat Pakistan me jajiz se le k aek aam police wale tak sub rishwat khur ha Allah pak sub ko hidait de ur insaf krne ki tofeeq de ameeen Suma ameeen ❤
Make me so cry 😢😢😢
We agree with you ,we like the way you described the sara case datails.Good news is that judge gave the right punishment for them.please stand with zaara case, because we want justice for zaara too
Good job imarn Bhai
حسبنا الله ونعم الوكيل حسبنا الله ونعم الوكيل حسبنا الله ونعم الوكيل 😢لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
Nice ❤ brother
Heads of england kanon kash aise he pakistan aur india m bhe aisy fasley sunay jay magar afsos y hona n mumken s lagta h pakistan aur india m qanoon bikta h police s juaj tak allah s dua he kar cakty h bhai mia allah he en logo ko hedayat dey bahut khuse hui k en maa bap ko bahut achche saza mili
I am really happy with the decision, Alhamdulillah
So me bilkul thek kaha.
کتنی معصوم کیوٹ بچی ھے ۔ظلم بدبخت دے دیتا کسی کو ۔افسوسس صد افسوس ۔
توبہ توبہ
Well-done
I salute the judge and the justice system of uk.now proud to a asian British. 😪😭
Samjanay ka andaz excellent
Good....vvvvvv Good
Very good
Kash yahan b insaf ho
اس معصوم کو اللہ تعالیٰ ان ساری تکلیفوں کے بدلے جنت عطا کرے ۔ یہ باپ نہیں بلکہ جانور سے بھی بدتر حیوان ہے ۔ ان ظالموں کو دنیا میں سزا ملی ہی ہے اخرت میں اللہ کے عذاب سے بھی نہ بچ سکیں گے ۔
Good ho gea👍
Bht Acha Faisala hoa hy❤
After listening for 1.45 minutesI am not able to watch it. its unbelievable 😢
Allah Hu Akbar
You said well bro...London
💔😢😢🤲 no words , ya Allah
That’s the big slap for our judiciary system ham to apnaay adalati nizam k lia inalillahwaina. Ilahay rageoon par chukay
Exactly
اللّه رحم نہ دے تو رحم بھی نہیں آتا
Kash pakistan me bhi insaf ka nizam raij ho sky ameer ghreeb sb k sath insaf ho
Mian sb u are a brave person and non competebale journalist, i oftenly visit ur v - log
Bhai jan apko pehli bar zara case me suna acha laga our subscrib kiya Allah ap ko sach bolny ki himat dy aur khushyan .kamyabi dy.
Aameen Summa Aameen
Hosla afzaaee ka shukaria being a week Muslim it's our duty .So thanks for appreciate.
Good decision by UK court
Alah rehem
😭😭😭😭😭ya Allah pak apko apka MAHBOOB KA WASTA HA apna Rahaam kara 😭😭😭😭😭😭
Nice justice
Good
So sad
Ya Allah Reham
sae kaha bhai yhan pakistan mein insaf ??? impossible
Alhemdulliah ❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Bilkul insaf howa 😢 🥹
Super good ❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢
خوفناک ناقابل برداشت واردات ہے
اللہ پناہ دے
Shukr he pakistani adalat nahi thi
Bhai Allah AP ko Khush rakhey ameen
😢yes big incident in the history by her own father😭
@@ایک باپ ہونے کے ناطے لکھ رہا ہوں اور درد دل سے لکھ رہا ہوں کہ میری نظر میں بچے خاص طور پر بچیاں تو پھولوں جیسی ہوتی ہیں 😢 اگر میرے بچے کوئی شرارت کریں تو ان کو مارنا تو کیا میں ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔ اللہ سب بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
Ameen
Well done
Allah Sara Ko Jannat ma ala muqam ata frmay ameen sm ameen
Allah aisy her zalim ko ibrat ka nishan banay or pakistan k qaziyon ko bhi hidayat day
I feel to painfull about sara 😢😢😢😢
🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭
یا اللہ پاک تیری پاکستانی مخلوق کتنی ظالم ہوچکے ہیں۔ حکمران ہوں یا عدالتیں عوام ہوں یا معاشرہ سب درندے بن چکے ہیں۔ اللہ نگہبان ہو۔
Zara or shafy ko bhi insaf delaen plz
IT IS TRUE THAT JUSTICE DELAYED IS JUSTICE DENIED.
I'm living in England it is very sad when we heard about her but more pain full her dad was a Pakistani
خدا کی قسم دل باغ باغ ہو گیا وی لوگ پر
Oho pakitan
Allah hu Akber
😢😢😢😢😢😢 afsos
It’s good that the situation is not in Pakistan, where the justice system completely failed to take action. That’s why Allama Iqbal said, “When you go to the West, you will see Islam without Muslims, and when you come back to the East, you will see Muslims without Islam
Ap bilkul theek keh rahy hen bhai yahan to isi tra hota ha banda mar jata ha insaf bad min hota ha Allah in ko garak kray ameen
بھاش اچھا تھا ،لیکن حقیقت کے برعکس۔بھائی صاحب یو کے میں ریاستی معاملات میں مذہب کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پاکستان میں تو لوگ وزیراعظم بننے کے لیے بھی مذہبی ٹچ کا سہارا لیتے ہیں۔یہاں لوگ مذہب کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اگر سارہ کے ساتھ پاکستان میں یہ واقعہ ہوتا تو چچا صاحب مدعی بن کر والدین کو معاف کر دیتے۔کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ جس انسان کے ساتھ ظلم ہوا ہو تو ظالم کو معاف کرنے کا اختیار کسی اور کو دے دیا جائے۔پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی جاہئے کہ قتل کی مدعی صرف ریاست بنے گی تاکہ مجرم رشتہ داروں کی ملی بھگت سے سزا سے نہ بچ سکیں۔عدالت کیا کر سکتی ہے جب ریاستی قوانین مجرموں کو سپورٹ کریں۔
Suna b nai jaata k kitna tashdud hua tha detail sunty hi dil dehalll jata h
log itna heartless and cruel kasy ho skty hain!!!!! 😮💨😭
Ma bhi 10 Saala bachi ki maa hn, itni masoom umr aur ye zulm 😢😭.
Stepmother ny mara Sara ko
Extremely beautiful and innocent girl,I am unable to understand how father beat him. So sad and shame on this family