السلام علیکم حضرات گزشتہ ٣-٢ دفعہ سے دیکھ رہا ہوں کہ نصاب کے باہر سے بہت سوالات پوچھے جا رہے ہیں جس سے امتحان میں دشواری بڑھ جا رہی ہے۔ آج کے امتحان میں خواجہ احمد فاروقی ، اعجاز حسین ، آتش لکھنوی ، نصرتی ، مصحفی سے متعلق سوالات پوچھے گۓ ۔ کیا ان میں سے کوئ ایسا نام ہے جو ہمارے نصاب میں شامل ہے؟ اسکے خلاف آواز بلند کرنا ضروری ہے۔ یہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے۔
محترم جناب عالی شان السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یغفر اللہ لنا و لکم ۔ محترم ،آپ کی شخصیت کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ۔ بہت خوب جناب عالی مقام ۔ محمد عثمان انور ۔ادری مؤ ۔یو پی
ہمارے اُستاد اکرم پٹنہ university کے بھی یہی باتیں اور مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد کے اساتزہ اکرم بھی یہی کہا کرتے تھے امتحان گاہ میں سوال نامہ حل کرتے وقت اُستاد کا پورا شبیہ اور صدا گوش تلک گردش کرتی ہے۔ افتخار پٹنہ سیگوڑی بہار
السلام علیکم آپکے تعاون کا بہت بہت شکریہ استاد محترم
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے آمین رب کریم آپ سے بہت بہت راضی ہو آمین
Mai aapka 1 year pehle ka video dekhi bahut achcha laga ❤❤
Asslamualikum Sir jii
Allah pak apko khub tarakki aata farmaye aur aap aur urooz par Jaye
Allah apko jazaye khair de hamari itni help or tayyri krwane k liye shukriya sir❤❤❤
السلام علیکم حضرات
گزشتہ ٣-٢ دفعہ سے دیکھ رہا ہوں کہ نصاب کے باہر سے بہت سوالات پوچھے جا رہے ہیں جس سے امتحان میں دشواری بڑھ جا رہی ہے۔ آج کے امتحان میں خواجہ احمد فاروقی ، اعجاز حسین ، آتش لکھنوی ، نصرتی ، مصحفی سے متعلق سوالات پوچھے گۓ ۔ کیا ان میں سے کوئ ایسا نام ہے جو ہمارے نصاب میں شامل ہے؟ اسکے خلاف آواز بلند کرنا ضروری ہے۔ یہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے۔
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
جی مکمل سوالات مل جائے تو یقینا آواز بلند کی جائے گی- إن شاءالله
Ha sir hmaiy bhi aap ki clas se bhut fayda hua sir aap ka bhot bhot shukriya
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب کچھ آفیش میں نام سودا ؔ کی جگہ سواد دیا تھا۔کیا وہ چیلنج ہو سکتا ہے
Shukriya sir
محترم جناب عالی شان
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یغفر اللہ لنا و لکم ۔
محترم ،آپ کی شخصیت کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ۔
بہت خوب جناب عالی مقام ۔
محمد عثمان انور ۔ادری مؤ ۔یو پی
My best teacher noori sir 😊😊😊😊😊
جزاك اللهُ
Sir khus nama maanvi Meraji shamsul ussaq ki hai
Ji sir
Assalamualaikum sir
❤❤❤❤❤
Sir AAP paper apni utube channel pe upload karein buhut faida mand hoga
Assalamu alykum
Mukahmmas
Sir mai serkat nahi karpaye afsoos Raha sir age aap only girls kly rakhye
Sir ap youtube pe video classes laen achha rhega
15 january ka exam Kab hoga
21 January ko hogaya
Assalamualaikum sir
ہمارے اُستاد اکرم پٹنہ university کے بھی یہی باتیں اور مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد کے اساتزہ اکرم بھی یہی کہا کرتے تھے امتحان گاہ میں سوال نامہ حل کرتے وقت اُستاد کا پورا شبیہ اور صدا گوش تلک گردش کرتی ہے۔
افتخار پٹنہ سیگوڑی بہار
Mai to shirkat nhi kar pai😢5 minat late hone ki wajah se...🥹🤲
Matla and maqta
Lakhnao
Gule nagma
Tashbeeb gurez madha madua
Gule naghma
Gule nagma
Nasikhko
Bange dra bale hobnail jarbkleem armugane hijaaz
دو کوسچن ذمانی ترتیب سے صحیح نہیں تھے
Mujhe net jrf ka taiyari karni he aap ka contact nub chahiye
❤❤❤
Sir ap youtube pe video classes laen achha rhega