Dr. Farhat Hashmi Latest Bayan 2024: The Power of Darood Sharif - Benefits & Virtues Explained
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ก.พ. 2024
- Dr. Farhat Hashmi Latest Bayan 2024: The Power of Darood Sharif - Benefits & Virtues Explained
Join us in this enlightening session with Dr. Farhat Hashmi, a renowned Islamic scholar, as she delves deep into the significance, benefits, and virtues of Darood Sharif. In this latest bayan of 2024, Dr. Hashmi unfolds the spiritual and worldly blessings that envelop those who recite Darood Sharif with devotion and understanding.
Darood Sharif, a beautiful expression of love and respect towards the Prophet Muhammad (PBUH), holds a special place in Islamic teachings. Its recitation is not just a means of accumulating blessings but also a profound way of connecting with the essence of Islam. Dr. Farhat Hashmi, with her profound knowledge and eloquent delivery, brings to light the numerous benefits of Darood Sharif as mentioned in the Quran and Hadith.
📌 In This Video, You Will Learn:
The significance of Darood Sharif in Islamic spirituality.
The benefits of reciting Darood Sharif in daily life.
The virtues of Darood Sharif as described in Quran and Hadith.
How Darood Sharif enhances one's connection with Allah and the Prophet Muhammad (PBUH).
Practical advice on incorporating the recitation of Darood Sharif into your daily routine.
Whether you are looking to deepen your understanding of Islamic teachings, enhance your spiritual practice, or simply learn more about the power of Darood Sharif, this bayan offers valuable insights and guidance.
Don't forget to LIKE, SHARE, and SUBSCRIBE for more enlightening Islamic lectures and bayans by Dr. Farhat Hashmi.
🔔 Stay updated with our latest videos by pressing the bell icon.
Tags:
#DrFarhatHashmi #DaroodSharif #IslamicLectures2024
#QuranAndHadith #IslamicVirtues #ThePowerOfDaroodSharif
Thank you for watching and enriching your faith with us. May the peace and blessings of Allah be upon you.
MaashaaAllah,MaashaaAllah, ur Islamic speach wast,s our Heart,s with shining faith ❤❤❤❤❤
❤ السلام علیکم اپ کے گفتگو بہت اچھی ہوتی ہے اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا ملتا ہے
اللھم صل علٰی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما صلیت علی سیدنا ابراہیم و علی آل سیدنا ابراہیم و بارک علٰی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما بارکت علی سیدنا ابراہیم و علی آل سیدنا ابراہیم فی العلمین انک حمید مجید السلام علیک ایھاالنبی و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ اکبر اللہ اکبر ماشاءاللہ جزاک اللہ
Mashallah jazakallah khair
MashaAllah
Subhanallah
Beautiful bayan.
Jazak Allah khaira
اسلام علیکم استاذہ اکرام میں نے جب سے اپنے حالات سے تنگ آکر ایک کروڑ دفعہ درودپاک پڑھنے کا عزم کیا ابھی 15 لاکھ دفعہ پڑھاتھاحالات چینج ہونا شروع ہو گئے جزاک اللہِ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ❤
Subhan Allah certainly true ♥️💯❤️
جزاک الله خیرا کثیرا❤
الصلوٰۃ والسلام علیکَ یا رسول اللہ
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
❤Darud, Sallallahu alaihi wasallam SAW PBUH, Ameen ❤
Kazak Allah
Subhanallah mashallah ameen summa ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mari umar 38 saaal ha or jab sa man na hosh Sanbhala mushkilaat theen bohat achanak Allah na mera dil man darood sa muhabbat pada hui man na parhna start ki merry Halaaat man hairan kun tabdeeli aiii man na Allah sa wada kiya ha ta hayaaat man Allah darood parhti rahoon gi.
jazak Allah khair kaseera
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم
❤❤ assalam walekum❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jaza kala khair
Meri poori jindagi ibadat me gujre Maine apni poori jindagi ibadat me gujaari hai
માશાઅલલા ❤અલલાહુઅકબર ❤જઝાકલા ❤🤲
AOA ❣️💝❣️ subhan Allah ❤️💕💖
Allah meri poori jindagi ki ibadat kubool kare
🤲🤲🤲Allah meri ibadat kubool karein
Allah meri ibadat kubool kare
جمعہ کے روز صلوۃ و سلام کو کثرت سے
مانگا جائے ۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلوۃ و سلام نہ مانگنے والا بخیل ہے ۔۔
صلوة نہ مانگنے والا رحمت سے دور ہے_
Asllamo allekum
Walaikkumassalaam bajee
اسکے اسلامی نام تمام عربی میں ہیں
صلوۃ ابراھیمیہ (قرآن و حدیث سے ثابت )
صلوۃ شریف
صلوۃ و سلام
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد
یہ اللہ سے سوال کرنے کی دعا ہے
اے اللہ محمد پر دائیمی رحمت نازل فرما
انکی آل پر ۔۔
لہذا
اپنے اعمال کو بدعت سے پاک رکھیں
تو
قبول ہوگا ۔۔
مشکلات حل ہونگیں ۔۔
اللہ رب العزت ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ و علی آلہ و صحبہ وسلم تسلیما کثیرا
(اللہ رب العزت سے
رحمتیں بھیجنے کی دعاء)
As Salaamu Alaikum Wrwb
Maine mannat mani hai 1lakh baar darood pardu, Alhamdulillah roz 2,3hazaar baar pardrahi hoon .
Kya mai periods me b pard Kar mukkammal Kar sakti hoon ya phir nahane k baad pard Kar add karna hoga mujhe. PLZ, PLZ 🙏 JAWAB ZAROOR DIJIYE Q K RAMADAN AARAHA HAI.
Assalamualaikum quran psdhte wakht tarjuma mobile mein sunn sakte hai
وضو عربی
تحیتہ عربی
تحیتہ الوضو ۔مکمل عربی
دین اسلام عربی زبان میں محفوظ ہے اور مقبول بھی عربی میں ہوگا ان شاءاللہ
لہذا
جو عقل سے کام لیتے ہیں
اکثریت کی نقل نہیں کرتے
مخلص ہوکر رجوع کرلیتے ہیں اور
اپنی کہی ہوئی بات کو سمجھتے ہیں
ویسے ہی نہیں آگے بڑھ جاتے ہیں
شیطن کو دشمن سمجھتے ہیں
عربی زبان کے دشمنوں نے
فارسی میں
نماز روزہ درود شادی کے الفاظ پھیلائے
تاکہ
سادہ لوہ کو بہکاوے میں رکھیں
اصل نام الصلوۃ ترک کردیا گیا
اسطرح
صوم کو روزہ کہنے والے بنے ہوئے زندگی
گزار دیتے مر رہے ہیں
انکے علماء بھی نہیں بتاتے اور کہتے ہیں کہ
لوگ سمجھینگے نہیں ۔۔
اسطرح
بہت بڑی اکثریت کو شیطان نے آخرت کے
خوف اور توبہ کی امید سے
بیزار کیا ہوا ہے ۔۔
بنی اسرائیل اس سے پہلے
صوم و صلاة کو اپنی جدید زبان میں
تبدیل کرکے اسے غیر محفوظ بنا چکے تھے
وہ اللہ کو GOD
صلاة کو PRAYER
صوم کو FAST
کہتے سکھاتے ہیں ۔۔
الفرقان کسوٹی ہے_
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔!!
میرا ایک سوال ہے آپ سے۔۔؟
ایک عورت کا بچہ ایک ماہ کا تھا جو اس کے پیٹ میں ضائع ہو گیا تھا۔۔۔ آج اس کو ۱۵ دن ہو چکے ہیں۔۔۔ کیا وہ اس مہینے کہ روزے رکھ سکتی ہے۔۔۔۔ ؟
نہ درود فارسی میں کہا گیا
نہ اس خود ساختہ ایرانی نام
درود کو شریف کہہ سکتے ہیں ۔
نہ کسی صحابی نے
نہ کسی امام نے
فارسی انگریزی اردو وغیرہ میں
نام بنانا بدعت ہے ۔۔
دین اسلام عربی زبان میں محفوظ ہے اور مقبول بھی عربی میں ہوگا ان شاءاللہ
اللہ رب العزت سمجھنے کی
توفیق عطا فرمائے آمین
اکثریت کہ
جنکے دلوں میں کجی ہے عربی زبان سے
وہ ایسے ہی باتیں کرتے ہیں ۔۔
اللہ کو خدا
صلاة کو نماز
صوم کو روزہ
صلوة و سلام کو درود
ننکاح کو شادی کہنے اور
خود ساختہ الفاظ پھیلائے میں
مصروف ہیں ۔۔
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ نعوذ باللہ استغفراللہ نعوذ باللہ
اللہم غفر لنا ولہ آمین
اھدنا الصراط المستقیم ۔۔
آمین والسلام
الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ
الفرقان کسوٹی ۔۔
۔۔
۔۔
افسوس مقررین کی گفتگو میں
بدعتیوں کے مشہور کردہ الفاظوں کے
استعمال نے
سننے والوں کو لسان الفتنہ میں
مبتلا کردیا ہے
لہذا
مسنون صلوۃ کہیں
مسنون صلوۃ و سلام کہیں
مسنون صلوۃ ابراھیمیہ کہیں ۔۔
ایسے نام اور عنوان یعنی ٹائٹل
جو فارسی میں مشہور کیئے گئے ہیں
انکو
عربی زبان میں محفوظ بنائیں
جو قبول ہونگے
ان شاءاللہ