Supreme Court big order on NRO || Meeting of 2 important personalities in Lahore

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2023
  • 3 important characters exposed who gave dictation to the court. Supreme Court big order about NRO. Meeting of 2 important personalities in Lahore. The funeral prayer of the former President of Pakistan. General Pervez Musharraf, was offered at Polo Ground Malir Cantt today.
    #PervezMusharraf #ImranKhan #SupremeCourt #NRO

ความคิดเห็น • 855

  • @zahoorhussain7791
    @zahoorhussain7791 ปีที่แล้ว +5

    بے شک اجر تو رب کے پاس ہے
    جتنا مرضی پروٹوکول دیں
    ارشد شريف تو جنتی ہے شکر ہے کہ الله عزوجل کی ہستی بھی ہے مظلوم کی آخری امید اور سہارا رب ہی تو ہے اور اسی کے بل بوتے پر تو ارشد شريف شہید بھی سچ بولتا تھا

  • @kfatimashahzada4174
    @kfatimashahzada4174 ปีที่แล้ว +15

    عرفان ہاشمی اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ہمیں آپ پر فخر ہے مسلمانوں کی یہی علامت ہےکہ سچ بولنا ظالم کےسامنے ایمان کی نشانی ہے اللہ حافظ

  • @mobinasiddiqi9446
    @mobinasiddiqi9446 ปีที่แล้ว +32

    واقعی بیحد افسوس کی بات ہے کہ کیا کہا جائے بکی ہوئی عدلیہ

  • @jamilhasan7646
    @jamilhasan7646 ปีที่แล้ว +5

    پشاور کے احتجاج عقلمند اور اندھوں کو محسوس کر لینا چاہئے ایک اور 1971 جنم لے رہا ہے الللہ سبحان و تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @KhalidMehmood-yg7ip
    @KhalidMehmood-yg7ip ปีที่แล้ว +29

    ”چند خاندانوں کے پاس اس ملک کی رجسٹری ہے لیکن اب لوگ نواز زرداری ان خاندانوں کی غلامی نہیں کریں گے“ ہارون الرشید

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 ปีที่แล้ว +2

    خان کے قدر کرن ,اللہ کی نعمت ہیں، خان جیسا کوئی نہیں سب مافیاز

  • @fareedahmad855
    @fareedahmad855 ปีที่แล้ว +1

    ہاشمی صاحب اللہ تندروستی عطاء فرمائے آمین ملک پاکستان کا اندھا قانون اور ہم گنگے برے لوگوں پاکستان زندہ باد

  • @syedhussain8049
    @syedhussain8049 ปีที่แล้ว +31

    Allah Parvez Musharraf ko Jannat ul Firdous mein jagha dey🙏🏼

  • @akram9515
    @akram9515 ปีที่แล้ว +2

    صحیح طریقہ یہی ھے کہ عمران خان 24 کروڑ عوام کے ساتھ مل کر طاقتوروں کو انکے انجام تک پہنچائیں

  • @taskeenahmad804
    @taskeenahmad804 ปีที่แล้ว +2

    ہاشمی صاحب ! اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے آ مین۔ کیونکہ اب زیر زمین پلیٹیں اس ظلم اور نا انصافی کے بوجھ کو رد عمل دیں گی۔ اور اللہ تعالیٰ ہمیں ہر طرح کی نا گہانی آ گے سے اپنی امان میں رکھے۔ آ مین

  • @gulshansajid9294
    @gulshansajid9294 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے آمین

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk ปีที่แล้ว +2

    وعلیکم اسلام عرفان۔ ان ججوں نے وقت پر انصاف نہ دے کر اس پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ھے ۔

  • @57tariq
    @57tariq ปีที่แล้ว +50

    عوام کو اٹھنا ہو گا، بد عنوان ججز، اور اداروں کے خلاف آواز بلند کرنا وقت کی ضرورت۔

  • @afshanjamall4652
    @afshanjamall4652 ปีที่แล้ว +2

    May Allah give retired general Perwaiz Musharraf highest place in jannat ul Firdous aameen. Our present politicians are daily breaking the sacred aaen

  • @bilalahmad1453
    @bilalahmad1453 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ آپ ارشد شریف کی طرح اتنا اچھا پروگرام کرتے ہیں اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آمین اللہ ان ظالموں کی نظروں سے آپ کو اوجھل رکھے۔ بہت سارے آٹے کٹے پھر رہے ہیں اس صحافی بچارے کی ماں کی گود اجاڑ دی بیوی کا سہاگ چھین لیا بچوں کا باب چھین لیا۔ اور کسی کے اوپر پرچہ بھی درج نہیں ہوا۔ ملک پاکستان کا اندھا قانون۔ مولا ہم لوگ کدھر جائیں۔ قائداعظم نے تو ہمیں ملک پاکستان آزاد دیا تھا اور ہم آج بھی غلام ہیں غلام 🇵🇰

  • @irshadchowdhary9383
    @irshadchowdhary9383 ปีที่แล้ว +3

    May Allah bless you . For standing up with Pakistan.

  • @majidadar868
    @majidadar868 ปีที่แล้ว +1

    نظام انصاف کی نماز جنازہ بھی پڑھ لینی چاہیے !

  • @alishaikh579
    @alishaikh579 ปีที่แล้ว +4

    ہم تو کشمیر کی آزادی چاہتے تھے لیکن کشمیر کہتا ہیکہ پہلے خود کو تو آزاد کرالو 🤔

  • @mirzaateeque6540
    @mirzaateeque6540 ปีที่แล้ว

    بہترین تجزیہ سچ کی عزت ھوتی ھے
    انصاف 75 سال سے بکتا آرہا ھے اب سرے عام بکتا ھے خانہ جنگی قرآن کی آیات ھے پاکستان کو سزا ملنے جا رھی ھے

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +1

    جب بھنگی پوستی نشٸ اقتدار سنبھال لیں تو ایسا ھی نظام چلے گاإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @GAMangi-pj7wj
    @GAMangi-pj7wj ปีที่แล้ว +1

    Allah سچ ل پے چلنے کی توفیق عطا فرمائے پوری قوم کو ۔ آمین

  • @naeemzaidi1183
    @naeemzaidi1183 ปีที่แล้ว +14

    Lanat on sold judiciary

  • @57tariq
    @57tariq ปีที่แล้ว +2

    نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ ظلم دی اخیر ٹھاہ کے سوا کچھ نہیں۔

  • @MohammadAli-nb9fb
    @MohammadAli-nb9fb ปีที่แล้ว

    عارضی طاقت والے پے انشاءاللہ اوپر والا اپنا فیصلہ ظرور سنائے گا.

  • @shoukatch3000
    @shoukatch3000 ปีที่แล้ว +3

    عرفان ہاشمی صاحب آپ کی طبیعت ٹھیک ہوگئی امن اللہ پاک سے دعا کی تھی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے آمین یا رب العالمین

  • @abduljabbarjabbar5694
    @abduljabbarjabbar5694 ปีที่แล้ว +3

    عرفان بھائی عدالتوں کو نہیں دیا بلکہ عدالت انکے الکار ہیں افسوس سد افسوس

  • @khansajjad2872
    @khansajjad2872 ปีที่แล้ว +12

    Love you Irfan Hashmi, doing great job

  • @savioursofhumanityhumanbei4145
    @savioursofhumanityhumanbei4145 ปีที่แล้ว +1

    و مکروا و مکر اللہ ۔۔۔رب العالمین جلد اپنا آخری کارڈ کھیلے اور ہر ظالم و شریر کے ہر ظالمانہ پلان و منصوبہ کا خاتمہ کر ہی دے فورًا۔ ہر دہشت گرد تنظیم کو جڑ سے اکھیڑ دے۔ عمران خان کی اور ان کے نظریہ کی رب العالمین پوری پوری حفاظت حمایت فرمائے

  • @ZS0719
    @ZS0719 ปีที่แล้ว +1

    You are 💯 right about leaving the assembly ..PTI should know better!! They should know that corrupts are not normal people

  • @alishaikh579
    @alishaikh579 ปีที่แล้ว +25

    ابھی انکا وقت ھے اور ساری طاقت بھی 👍
    لیکن خان نے اپنے دور حکومت میں کبھی انتقامی سیاست نہیں کری ، خیر انہوں نے یہ ٹرینڈ سیٹ تو کردیا اب انہیں تکلیف هو تو شکوہ نہ کریں 💪👍

    • @tughral
      @tughral ปีที่แล้ว

      Because he was stupid..
      اگر عمران خان کے دور میں کسی نون لیگی کو ھتکڑی نہیں لگی تو قصور کس کا ہوا؟؟ دوران پیشی اگر کھل کر میڈیا ٹاک کرنے دی گئ تو قصور کس کا ھوا؟ اب اگر وہ سارے طریقے جانتے ھیں کہ کسی کو کیسےجھکایا جا سکتا ھے تو قصور کس کا ھے ۔ ویسے بھی جنگ اور محبت میں سب کچھ جایز ھوتا ھے۔ اور انکے نزدیک یہ جنگ ھی ھے۔پی ٹی آئ کو اگر ایک تھرڈ ورلڈ ملک پاکستان میں حکومت کرنا نہی آیا تو قصور کس کا تھا ؟؟

  • @deenmuhammad9018
    @deenmuhammad9018 ปีที่แล้ว

    آج کا جدال زرداری جو انصاف پر بھاری۔۔۔۔سلام پیش کرتے ہیں اس نظام کو۔

  • @aziztabassum857
    @aziztabassum857 ปีที่แล้ว +2

    ZINDA BAAD MR. IRFAAN HASHMI SAHEB FOR YOUR DARING AND TRUE PRESENTATION aziz usa

  • @kashifjawad2015
    @kashifjawad2015 ปีที่แล้ว +11

    Allah pak , PDM walon, Bimaan Judges , Establishments aor Qamar bajwa aor inka sath deny walon ko tabah o barbad kary gharak kary kehar nazil kary inka nishan na rehy. Ameen Ameen Ameen

  • @s.mnadeem8532
    @s.mnadeem8532 ปีที่แล้ว +1

    جب محاشرے سے انصاف ختم ہو جائے تو وہ محاشرا تباہ ہوجاتا ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔

  • @NadeemKhan33211
    @NadeemKhan33211 ปีที่แล้ว +1

    سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنی چاہیے جیلیں خود بخود بھرجائیں گی

  • @SanaullahKhan-pl5pw
    @SanaullahKhan-pl5pw ปีที่แล้ว +1

    پاکستان میں لاقانونیت ھے یہاں پر رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ھے یا اللہ ہمارے محافظوں سے ہماری حفاظت فرما آمین یا رب العالمین

  • @MuhammadNawaz-xb3fp
    @MuhammadNawaz-xb3fp ปีที่แล้ว

    ویلڈن ھاشمی صاحب صحافت کا حق ادا کر دیا۔

  • @farkhandaather4126
    @farkhandaather4126 ปีที่แล้ว +9

    Imran Khan beyond any doubt is extremely honest, sincere and committed to Pakistan unlike others. We trust only IK and his party. Let fair and free elections decide the future of Pakistan. Judiciary ka role.....

  • @zafarkhan2149
    @zafarkhan2149 ปีที่แล้ว +46

    Corrupt judges it’s time Pakistani Nation take action against these corrupt judges

    • @imtiazali1951
      @imtiazali1951 ปีที่แล้ว +1

      Tuheene Judges Griftar karlo Ha ha ha ha

    • @supersina666
      @supersina666 ปีที่แล้ว +1

      Judges ki kamzor VIDEOs tayyar hain . Unke haath paoon bandhey parrey hain.
      JUDGES R BOUND TO DO OR DIE

    • @zainkhanuk6928
      @zainkhanuk6928 ปีที่แล้ว +2

      Correct 100 percent.

  • @shabanasafdar1660
    @shabanasafdar1660 ปีที่แล้ว

    عر فا ن ہا شمی اللہ اپنکو ہمیشہ ہمیشہ سلا مت رکھے آمین میر ی د عا آپکے سا تھ ھیں

  • @NadeemKhan33211
    @NadeemKhan33211 ปีที่แล้ว +2

    کسی بھی جج یا عدالت میں یہ صلاحیت اور قابلیت نہیں کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرسکے اسی لیے وہ فیصلے محفوظ کرتی ہیں کہ اپنے آقاوں سے پوچھ کر انکی مرضی اور منشاء کے مطابق فیصلہ سناتے ہیں

  • @mrs.farahanababur5695
    @mrs.farahanababur5695 ปีที่แล้ว +1

    I fully endorse your point of view pti should not have resigned from national assembly and should not have dissolved Punjab and kpk assemblies now pti is suffering due to these two wrong decisions

  • @leosyed4835
    @leosyed4835 ปีที่แล้ว +1

    ملک کو توڑنے کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے ۔ خدا خیر کرے ۔

  • @yousafzaikhan3745
    @yousafzaikhan3745 ปีที่แล้ว +3

    Even during IK's govt, the judiciary was siding these parties of PDM. Courts were playing for NL and PPP

  • @sultanawan786
    @sultanawan786 ปีที่แล้ว +8

    Corrupt Politicians, corrupt Judges , Corrupt Army chief and upper brass. Please Allah help this poor country of Pakistan and it's people.

  • @sadiamahmood2618
    @sadiamahmood2618 ปีที่แล้ว +1

    Absolutely right agreed

  • @tajkhan5940
    @tajkhan5940 ปีที่แล้ว +2

    Qeyaamat ki pahli nishaani yeh hai ki duniya se Insaaf uthh jaayega , jisey hum bakhoobi dekh rahe hain.

  • @muteehussnain2485
    @muteehussnain2485 ปีที่แล้ว +4

    May Allah eliminate this imported govt,compromised judiciary!

  • @ishtiaqkhan6888
    @ishtiaqkhan6888 ปีที่แล้ว +5

    ہاشمی صاحب 14 اگست 1947میں پاکستان کاقیام عمل میں آیا تھا۔ قاٸدِاعظم کےقتل اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ملک پر فرنگیوں کی ناجاٸز اولادوں کا قبضہ ہوگیا۔ اب قانون تو 1860 کی تعزیرات اور ضابطہ فوجداری چلے گا۔ جب تک عوام موجودہ نظام کے خلاف نہیں نکلیں گے، ملک آزاد ہونے والا نہیں۔ عوام جس دن نکلے گی ملک کی معیشت ترت اُٹھے گی۔

  • @saeedarehmanwasweee4ew439
    @saeedarehmanwasweee4ew439 ปีที่แล้ว +2

    Yes indeed good listening your comments

  • @zahid8343
    @zahid8343 ปีที่แล้ว +1

    عرفان ہاشمی صاحب زبردست تجربہ اور رپورٹنگ
    اللہ سبحان تعالٰی حبیب پاک کے صدقے میں آپ کو عمران خان صاحب کو نظر بد سے بچائے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
    سرجی ملکی حالات بہت خراب ہونے جارہی ہیں ملک میں شخصی قانون چل رہا ہے آئین و قانون کی عملداری ختم ہوچکی اب سیشن جج جو کہے گا وہ ہی قانون ہے ملک کو اس دوڑانے پر کھڑا کردیا ہے کہ مستقبل کچھ نہیں پتہ آئی ایم ایف کی بات چیت ختم آب انکی ہدایت پر عملی شکل دی جائے گی سپریم کورٹ کی طرف عوام دیکھنے ہیں ؟؟ !!!

  • @Hate_Corruption
    @Hate_Corruption ปีที่แล้ว

    💚❤️وزیراعظم عمران خان زندہ باد ❤️💚

  • @SanaullahKhan-pl5pw
    @SanaullahKhan-pl5pw ปีที่แล้ว +1

    کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی صرف اتنا ہی لکھ دیتے کہ جس میں زیادہ طاقت ہو عدالت انکی غلام ھے افسوس پاکستان

  • @hamidriad8442
    @hamidriad8442 ปีที่แล้ว +3

    ALLAH AZZAWAJAL Pakistani judges ko hidayat de aur Judges ALLAH k azab se dareyn AAMEEN YA RABBIL AALAMEEN

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 ปีที่แล้ว +2

    جو بھاگے ہوئےہیں ان سے بھی حساب لے لیں

    • @venusmaryam3817
      @venusmaryam3817 ปีที่แล้ว

      Kyse hisab lein .boot bhot zor se legta he .PAKISTAN ZINDA BAD .

  • @karkunpk
    @karkunpk ปีที่แล้ว

    طاقتیں جنرل پرویز مشرف کے شاگردوں پر مشتمل ہے

  • @hamshadkhattak7923
    @hamshadkhattak7923 ปีที่แล้ว

    باجوہ!! حکومت لے لو حکومت لے لو
    عدالت!! فیصلے لے لو فیصلے لے لو

  • @sabihaishrat2215
    @sabihaishrat2215 ปีที่แล้ว +2

    We condemn the behavior of judiciary n demand a fair trial from them

    • @tughral
      @tughral ปีที่แล้ว

      Who cares?.

  • @durraizmujahid8821
    @durraizmujahid8821 ปีที่แล้ว +1

    AFTER GETTING THE BAIL FROM COURTS HUSSAIN HAQANI ,AYAN ALI, NAWAZ SHARIF WENT AWAY. WHERE ARE THE GRANTERS WHERE ARE COURTS WHERE ARE LAWS & CONSTUTION

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ پاک شیخ رشید صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔۔۔ یہ حکومت پاکستان برداشت 🐻🐻 نہیں کرسکتیں یہ بھول ہے حکومت پاکستان کی انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب آیندہ وزیراعظم عمران خان صاحب ہیں انشاء اللہ تعالیٰ

  • @BukhariUrduIslamicInfo
    @BukhariUrduIslamicInfo ปีที่แล้ว +1

    Irfan Hashmi true and brave you are.

  • @javedbutt077
    @javedbutt077 ปีที่แล้ว +15

    Excellent observation 👌 👍

  • @rehanashrafi3812
    @rehanashrafi3812 ปีที่แล้ว

    Brother Musharraf sb True Patriotic Leader Great Soldier

  • @durr-e-shahwarpasha5765
    @durr-e-shahwarpasha5765 ปีที่แล้ว +7

    Afsoos 😥.... Mulk dushmano na Mulk tabha kar deya... still doing the same.... our judiciary nd mostly judges are supporting the currupts nd Criminals 😡

    • @imtiazali1951
      @imtiazali1951 ปีที่แล้ว

      Tuheene Judges nd Judiciary Griftar kar lo Ha ha ha ha ha kis kis ko griftar kar lo

    • @zainkhanuk6928
      @zainkhanuk6928 ปีที่แล้ว +1

      The judges are bought, Bindyal is scared, and BUZDIL INSAAN.

  • @asifnazir60
    @asifnazir60 ปีที่แล้ว

    عمران خان کی ملکی عدالتی نظام سے وابستہ خوش فہمی یقیناً دور یو گئی ہو گی ۔

  • @qaisermuhmood7822
    @qaisermuhmood7822 ปีที่แล้ว +2

    پاکستان کی تمام عدالتیں دلالی کررہی ھیں

  • @mirkhan2018
    @mirkhan2018 ปีที่แล้ว +7

    Jub koi Judge Faisla kuchh der ke liye Mehfooz rakhta hai, tou samajh lena Chahiye Ke wo Apney Baap ke Hakum ka intezaar kar raha hai.

  • @teRFk5bz
    @teRFk5bz ปีที่แล้ว +3

    جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ھو روزی اس کھیت کے خوشی گندم کو جلا دو جب ہم نہیں تو تم بھی نہیں

  • @LaliTanoli76
    @LaliTanoli76 ปีที่แล้ว +1

    long live Pakistan🇵🇰
    good luck Khan PAKISTAN🇵🇰

  • @sikandarali1951
    @sikandarali1951 ปีที่แล้ว +1

    U r right you are brave man.

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 ปีที่แล้ว

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے، انشاء اللہ ہمارے ملک کے حالات بہت خراب ہیں۔ یقین، توکل، توکل صرف اللہ پر، یہ حقیقت ہے انصاف برائے فروخت

  • @mujibraza1453
    @mujibraza1453 ปีที่แล้ว +2

    إنا لله و إنا إليه راجعونَ‎

  • @adilshams1742
    @adilshams1742 ปีที่แล้ว +1

    Justice for sale
    Blind justice
    Justice with no boundaries

  • @nasiraalvi496
    @nasiraalvi496 ปีที่แล้ว

    میں تو یہی کہتی ہوں کہ اب انکو ہی حکومت کرنے دیں انہوں نے بے انتہا تباہی پھیر دی۔

  • @mehboobsiddiqui4509
    @mehboobsiddiqui4509 ปีที่แล้ว +2

    ظلم اتنا کرنا جتنا برداشت کر سکو وقت بدلتے وقت نہیں لگتا آپ بھول گئے جو آج ہے کل نہیں ہونگے

  • @chsahib9884
    @chsahib9884 ปีที่แล้ว +1

    پہلے بھی جو غلیظ قوانین بنائے تھے انکی سزا ملک اور عوام کو مل رہی ھے ۔اب بھی شوق پورا کر لیں ۔ آخر ملک ٹوٹ جائے گا ۔یا پھر کوئی بڑا زلزلہ انکو مٹا دے گا ۔ظلم کی حد ہوتی ھے جب ظلم حد سے بڑھتا ھے تو پھر اللہ کی پکڑ آتی ھے ۔

  • @Iqbal-Ahmed-Khan
    @Iqbal-Ahmed-Khan ปีที่แล้ว +10

    God help those who help themselves

  • @MuhammadIlyas-jk2kf
    @MuhammadIlyas-jk2kf ปีที่แล้ว +12

    حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ہر میڈیا پرسن کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ سربلند رکھے اور بدعنوان عناصر کی حمایت کرنے والے لفافوں کو ذلیل و رسوا کرے۔

  • @jsheeeihhuegece4245
    @jsheeeihhuegece4245 ปีที่แล้ว

    OH, God keep Imran khan always happy and healthy, Ameen sum Amin because he is a slogan of 22 carros peoples

  • @ajmalkhan1535
    @ajmalkhan1535 ปีที่แล้ว +1

    MOHTARAM JAGIZ SAHIBAN HAQ SUCH KAY FASLAY KAREN PLEASE, ALLAH PAK SE DARO, AAP NE ALLAH PAK KO JAN DENI HAY,
    ALLAH HUL HAQ 👍👍👍👍
    ALLAH KI LATHI BE AAWAZ HAY 👍👍👍👍👍👍👍

  • @khalidjavaid2559
    @khalidjavaid2559 ปีที่แล้ว +3

    Salute,love and alot of prayers for our real hero,Pervaiz Musharrf,He was our pride as a Pakistani,He took a lot of good steps for our motherland,He was great,brave,honest and patriot,He will live in our heart for ever inshallah,May Allah give him high place in jannat,Aameen,. A real commando,Pervaiz Musharrf,

  • @paintbrush112
    @paintbrush112 ปีที่แล้ว +6

    Nadeem Anjum, Bajwa, Fahim Raza, Faisal Nasir, and Babar Iftiqar. They need to be prosecuted in the military court now before they do more harm to Pakistan.

  • @FM-ln3eq
    @FM-ln3eq ปีที่แล้ว +22

    Totally agreed I have always maintained don't leave power of two potent provinces
    Evil has got an edge over

  • @hassansidhu7757
    @hassansidhu7757 ปีที่แล้ว

    ہاشمی صاحب آ پ نے درست کہا کی اس وقت پاکستان کی جوڈیشری مر چکی ہے۔

  • @tariqlodi2934
    @tariqlodi2934 ปีที่แล้ว +1

    Protective !

  • @zainkhanuk6928
    @zainkhanuk6928 ปีที่แล้ว +9

    Nice to see you back with an informative V.Log as usual Irfan bhai.

  • @safiasaeed7871
    @safiasaeed7871 ปีที่แล้ว

    bilkul sahee analysis .in jujon s Allah hi hisab lega.

  • @johnroy48
    @johnroy48 ปีที่แล้ว

    جیل بھرو تحریک جاھلانا اقدام ھو وہ تو چاھتے ھی یہی ھے کہ آپ کو جیل بھیج دیں آپ انکا کام آسان کر رہے ہو

  • @iftikharhussainhussain4566
    @iftikharhussainhussain4566 ปีที่แล้ว

    Imran khan zindabaad 🌷🌹🌹❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌷🌷🌷

  • @awaisdurrani49
    @awaisdurrani49 ปีที่แล้ว +3

    Stay blessed our genius analyst

  • @user-fp5wb7jm5m
    @user-fp5wb7jm5m ปีที่แล้ว

    پاکستان زندہ باد

  • @duaeen8965
    @duaeen8965 ปีที่แล้ว +1

    اکتوبر تک الیکشن لے جانے کا مقصد یہ ہے کہ صدر علوی کی مدت پوری ہوجاۓ گی اور پھر یہ لٹیرے بالکل آزادی سے اپنی مرضی کریں گے۔

  • @iqramhussainbaig3770
    @iqramhussainbaig3770 ปีที่แล้ว

    انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
    یہ حال ھے تو کون عدالت میں جائے گا
    راحت اندوری

  • @wajmian8824
    @wajmian8824 ปีที่แล้ว +23

    Tried calling you to let you know, how much I appreciate you for your courage to speak the truth, may ALLAH bless you and people like you

  • @muhammadshafi2631
    @muhammadshafi2631 ปีที่แล้ว +1

    Right 👍👍👍👍👍

  • @ahmedshah518
    @ahmedshah518 ปีที่แล้ว

    Inshallah Imran Khan win kry ga

  • @inamkhanpathan1
    @inamkhanpathan1 ปีที่แล้ว

    Good jazia brother totally agree with you

  • @gustakhimouaf.1059
    @gustakhimouaf.1059 ปีที่แล้ว

    Imran Khan zindabad.
    Sheikh Rasheed zindabad.

  • @bilquisakhtar5190
    @bilquisakhtar5190 ปีที่แล้ว +4

    Very bold analytical review, Mashallah.

  • @aziztabassum857
    @aziztabassum857 ปีที่แล้ว +1

    the darkest age in the political history of pakistan