UN Working Group - Imran Khan's release - PML-N failed? - Capital Talk - Hamid Mir - Geo News
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ก.ค. 2024
- Imran Khan's release - PTI successful on diplomatic front, PML-N failed? - Capital Talk - Hamid Mir | Geo News | 2nd July 2024
#unitednations #unworkinggroup #pti #imrankhan #pakistantehreekeinsaaf #pmln #shahbazsharif #fawadchaudhry #raufhassan #capitaltalk #geonews
Guests: Rauf Hassan & Senator Irfan Siddiqui.
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#hamidmir
#hamidmircapitaltalk
#hamidmirgeo
I am from Philippines please release imran he is honest men Islamic country need him this pls
Yes Imran is great leader ❤
I am Pakistani I respect you Imran Khan is a true leader who is the leader of Muslim Ummah
There is no justice in Pakistan
Ghulam ibn e ghulam kwattey ki nasal kiya in 6 jajo ne apni chief justice ko nahi bataya ta kiya supreme court k chief justice ko nahi bataya jab usne kwach nahi kiya to dusra senior justice qazi frad essa ko nahi bataya afsos hamid mir saib apne kwach nahi bataya
@@IramJan-tvVvvvvvvvvvvvvvvsvvvvvvvvvvvsvvvvvssvvvvvsvvvvvvvvvvvvvvvvßvsvvvvvvvvvvßvfsßvvvvvvvvvsßßßvsvvvvßsvvvsßßßß
عمران خان سچا لیڈر ھے جو پاکستانی قوم کو حقیقی ازادی دے گا ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان
پی ٹی آئی کو باہر کے ملکوں میں کامیابیاں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ باہر کے ملکوں میں انصاف ہوتا ہے ہمارے ملک میں تو کہیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آتا
Great leader Imran Khan zendabad Awaam Ap ke sath ha 💪💪💯💯💪
سچائی کو کسی طاقت کی ضرورت نہیں ہوتی سچائی خود اپنے آپ میں طاقت ہے
آئین زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
قاضی دلہ مردار مردا باد
Imran Khan jasa koï bi neen Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤
گریٹ لیڈر عمران خان
Imran Khan Zindabad.
Imran Khan Zindabad
Rauf sahib don't feel down PTI support is with you.
Ji yaad rakhy fwad ch is the main issue in pti. He is not real .double AGENT
Only Allah and Pakistani Awam is with Imran Khan
Imran khan zindabad ❤
Pakistani love imran khan
Rouf Hassan bright and loyal face of PTI.
رؤف حسن صاحب اور جناب حامد میر !!!
الللہ رب کریم آپ کو اپنی امان میں رکھیں آمین آمین آمین
Ya ALLAH Protect and Bless All PTI Leaders and their Supporters in Pakistan. Ameen
حق گو نڈر ایماندار لیڈر عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
خبروں کی اتنی گنجان آباد ی ھے سچ اور جھوٹ کی تمیز ناممکن ہے حامد میر جیسے صحافی کو سن کر اطمینان ھوتا ھے
اس دن کا انتظار ہے جب حامد میر عمران خان صاحب کا انٹرویو کریں گے ۔
Waiting for Khan
The only honest leader Imran Khan
عرفان صاحب آ پ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ھوتے۔
Imran khan reha ho ya na ho asal masla fojj hay .....fojj budget ka 90% kha jati hay fojj ko 10% pr lana ho ga or bagi budget 10% healthy or 10% education or 10% courts etc etc isi tarhan awam ka faida ho ga or sarkari mulazimoon ki salary adhi karo or pension bund karo.....🎉🎉🎉🎉
خوش آمدے د نہیں۔ خوش آمدی د
وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤❤❤ حامد میر صاحب جیسا محب وطن نیوٹرل صحافیوں کو سلام ❤
ڈکیت عمران نیازی نے اپنے چار سالوں کے اندر پاکستان کی قرضے کو 100 فیصد سے زیادہ بڑھا دیا ...... (جو پاکستان نے 70 سالوں میں لیا تھا) جس کی وجہ سے پاکستان کے سود کی رقم جو ہر سال 1300 ارب روپے تھی وہ 9500 ارب روپے پہنچ چکی ہے !!!
اس کے علاوہ سور عمران نیازی نے امریکہ کے کہنے پر سی پیک (CPAC) کو مکمل طور پر بند کر دیا ..... جس سے چائنہ سے تعلقات شدید خلاف ہو گئے اس کے علاوہ سعودی عرب, ترکی اور ایران سمیت تمام ممالک سے اس خنزیر نے تعلقات خراب کر دیے-
پاکستان کو جان بوجھ کے تباہی کے دہانے پہ لے کر اگے یہاں تک کہ Default کے دہانے پر پہنچ گیا ...... کوشش یہی تھی کہ کسی طرح سے پاکستان کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا جائے !!!
جو مرضی کچھ کہے کچھ بھی نہیں ہو گا اور نہ ہی انشاءاللہ ,پی ٹی آئی, میں پھوٹ پڑے گی
کیوں کہ
,,عمران خان صاحب,, ہی,, پی ٹی آئی,, ہیں اور ,,پی ٹی آئی,, عمران خان,, ہے,
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے انصاف نہیں ملتا ہے دھاندلی سے حکومت مسط کی گئی ہے
Captain is also successful on the internal front. He is dealing with FIROUNS of present time and in sha Allah will succeed one day. He is an international leader and the whole world is condemning and spitting on these form 47 touts.
Love khan sahb ❤
چھ ججوں کے خط سے تو بڑی تکلیف ھوئ ہر جب شوکت صدیقی نے تقریر کی تھی تو ۔۔۔
Allah khan Ke mdad frma
We are with you raouf sir
His statement that PTI managed 368 votes to 07 of US House of Representative to vote in favor of PTI/IK through donations is absolutely absured/nonsense.
Ask him, when he is taking Nawaz sharif back to london
Khan is a brand...
Long live imran Khan
عمران خان لوگوں کو جان ہے❤
IMRAN KHAN ZINDA BAAD❤ HE IS COMING OUT VERY SOON INSHALLAH❤
حامد میر صاحب ہماری آرمی کن سیاسی معملات میں الجھی ہوئی ہے
عمران خان زندہ باد ❤❤
Imran Khan is Great leader ❤
حامد بھائی خدا آپ کو صحت دے حق کی بات ہو تو وہ کافر بھی کہے تو اس کو مانا جائے یہی شریعت کہتی ہے
فضل الرحمن آئندہ انتخابات کے حق میں ہے اور یہ کہ پی ٹی آئی انتخابات میں مدد کر کے مولانا کو نشستیں دلائے!
یارب العالمین اس ملک میں کیا ھو رھا ھے مہنگائ بیروزگاری بجلی روز گار کچھ بھی نہیں ھے۔عریب عریب تر اور امیر امیر تر ھو رھا ہیں۔
GREAT IRFAN SAHAB ❤❤❤💯💯💯👍👍👍
Only Imran Khan great leader
Imran khan zindaband ❤❤❤
There is no justice in Pakistan
Hamid Mir Jeete raho!
Walikum Alf Salam
Fawad chowdhury kaun hain PTI leaders par tankit kare.,? Jiss log 9 may ka simply suro hua pressur sabar na kar ke, Varities party door door ghumte rehe, wo log billi se aj sher kaise ban gaya..?
Khan k bad ap hi Hain.... love u❤nice.bro....❤❤❤❤
عرفان صاحب یہ تو آپ کے دور میں ہو رہا ہے کہ پاکستان میں غزا کے حق میں فلسطین کا کوئی جھنڈا اٹھانے پر بھی لوگوں کو اٹھا لیتے ہیں ۔
Imran khan ❤ sach bol raha hai
ڈکیت عمران نیازی نے اپنے چار سالوں کے اندر پاکستان کی قرضے کو 100 فیصد سے زیادہ بڑھا دیا ...... (جو پاکستان نے 70 سالوں میں لیا تھا) جس کی وجہ سے پاکستان کے سود کی رقم جو ہر سال 1300 ارب روپے تھی وہ 9500 ارب روپے پہنچ چکی ہے !!!
اس کے علاوہ سور عمران نیازی نے امریکہ کے کہنے پر سی پیک (CPAC) کو مکمل طور پر بند کر دیا ..... جس سے چائنہ سے تعلقات شدید خلاف ہو گئے اس کے علاوہ سعودی عرب, ترکی اور ایران سمیت تمام ممالک سے اس خنزیر نے تعلقات خراب کر دیے-
پاکستان کو جان بوجھ کے تباہی کے دہانے پہ لے کر اگے یہاں تک کہ Default کے دہانے پر پہنچ گیا ...... کوشش یہی تھی کہ کسی طرح سے پاکستان کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا جائے !!!
This is a game, government and establishment playing games , to ignite Pakistani Awam
Geo IK Zindabad
Pakistani nation can't afford new ecltions go for mandate restoration.
6 judges letter was against the invasion of privacy by asim munir's gang
Bayshak
یونیٹیڈ نیشن کو فلسطین نظر نہیں آتا اس سے پہلے بھی بہت سے سیاست دان جیل میں رھے مگر عمران خان تو خاص اساسہ ہے نا
عرفان صدیقی ۔۔۔لندن بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش کے تھرو حکومت ختم کرنا ملک کو کیا فائیدہ دے سکا۔۔۔
Salam bhai from Ajman UAE
غزہ میں پاکستان گورنمنٹ کیا کر رہی ہے
حامد میر صاحب میرا آپ سے ایک سوال ہے؟
کیا پاکستان کے تاریخ میں کسی وزیراعظم کو جیل میں ایک سال ہوا ہے،
Ye log such kab bolen gy ,qabar me ya qyamat me
Hamid mir sb.rauf hassan your session is imprsive.
حکومت کی ناکامی اسلئے نہین کہ حکومت ملک کو ترقی دینا چاھتی ھے اعر بسھر واکون کو معلوم ھے کہ ان سے یعنی پی ٹی آئ سے وہ لوگ پاکستان کے خلاف کام لے سکتے ھین
❤
Volume increase please
یعنی کے پی ٹئ ای ایک اسٹیٹ ھے جس نے سفارتی محاذ میں پاکستا ن کو پچھاڑ دیا اپکےصحافت پر
واہ عرفان صدیقی واہ یہ کام تو پرانا ہو رہا ہے کیا نواز شریف کے ساتھ نہیں ہوا ؟؟؟
راؤف حسن صاحب
کارکنوں میں امیحورٹی کی بات نہ کریں بلکہ شعور کی بات کریں ۔
وہ یہ سمجھنے میں حق بجانب ہیں کہ عمران خان بے گناه جیل میں ہیں ۔ قانونی ٹیم سر توڑ کوشش کر رہی ہے لیکن موجودہ لیڈر شب احتجاجی سیاست کے ذریعے پریشر بنانے میں ناکام نظر آتی ہے۔
Love you ❤❤❤❤❤❤
Pml n KO jab mushkal aati ha ya inqlabi ho jate hain jab Israel jang shoro hoi ha in ki goverment ha inho na kiya kya ha ab tak
aik Rauf hassan pe, Bara(12) fawad choudry our pandra(15) awn chowdry Qurbaan.
Kuch Nahi hoga sab chor itni mengai kisi ko nazar nahi aarha galat horha ge mar k Allah ko jawab nahi dhena toba he 🙏🇵🇰
سیاست میں پارٹی میں عہدہ نا ہو تو وہ سیاست ہی کیا۔
چھودری صاحب ہر سمت اور ہر تعلق سے خان صاحب کو اپنا موقف پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جتنے انٹرویو دینے ہیں دے لین۔
ہاں اس بات میں کوئی شق نہیں کہ چھودری صاحب پاکستان کے لالو پرساد ہین، بات گھمانا کوئی ان سے سیکھے۔
سینیٹر سے پوچھیں کہ کیا اب فوج کا نام پاکستان ہے اگر فوج ایک ادارہ جو ہے وہ پاکستان ہے تو پھر واپڈا بھی پاکستان ہے FBR بھی پاکستان ہے اور پی ائی اے بھی پاکستان ہے میرے بھائی پاکستان ان سے بہت بڑا ہے یہ پاکستان سے ہیں نہ کہ پاکستان ان سے جب پاکستان بنا تھا تو یہ اپ کا کوئی ادارہ بھی نہیں تھا ہمارے بڑوں نے قربانیاں دی تھی نہ کہ اپ کی ارمی نے اور دوسری رہی بات عمران کی سپورٹ کی تو ہر بندہ اس کا سفیر ہے میں سعودی میں ہوتا ہوں اور میں جس سے بھی ملتا ہوں غیر ملکی سے دوست سے یہی کہتا ہوں کہ عمران کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے چاہے وہ انڈین ہو افغانی ہو سعودی ہو یمنی ہو مصری ہو اگر اپ نے فوج کا نام پاکستان رکھا ہے تو پھر ہم کو ایسا پاکستان نہیں چاہیے جو غریبوں پر ٹیکس لگائے اور امیروں اور اور فوجیوں کے گھر کی لونڈی ہو ہم کو ایسا پاکستان نہیں چاہیے جو 30 لاکھ سیلری والے کو پیٹرول گاڑی بجلی اور رہائش فری دیتا ہوں اور جس کی سیلری 30,000 ہے اس کے لئے پیناڈول بھی فری نہیں 😢 اپ رکھو ایسا پاکستان ہم پاکستان کو بھی پھر ٹھیک کریں گے انشاء اللہ اور پاکستان ٹھیک ہوگا اج نہیں تو کل انشاء اللہ پر یہ ضرور ہوگا کہ ہوسکتا ہے اپ کے بغیر ٹھیک ہو یا اپ کے ساتھ ٹھیک ہویہ بھی اپ لوگوں نے سوچنا ہے اور یہاں اپ سے مراد میری تم نہیں تمہارے باپ ہیں
Release Imran khan
Allah dath raha hay
Why r U not asking the failure of F. Minister??? Sham on you!!!
Khan zinda bad
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤❤❤❤
صحیح بات کا کہیں تو اظہار کردیں
❤❤🎉🎉
جب ملک کے اندر فسطائیت کی انتہاء ھو ایک مقبول عوامی لیڈر بلا وارنٹ عدالتی احاطے سے اٹھائے جائے اور ان پر سینکڑوں جھوٹے مقدمات درج ھو اور عدالتوں سے کوئی شنوائی بھی نہ ھو تو اگر پی ٹی آئی نے انسانی حقوق کے حوالے سے متعلقہ اداروں سے مداخلت کی اپیل کی ھے تو اس میں کیا برائی ھے ۔۔۔
جیسے کہ عون چودھری۔
میرصاحب آپ کاسوال ہوناچاہیے تھا کہ اگر امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے تو آپ بھی پاکستان میں فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کرنے دیتےتو اس لحاظ سے آپ بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ااآ
عرفان صاحب منافقت نہیں کرتے عمر کا خیال کریں۔
Rauf Hassan Tu confirmed mashkook hai per PTI ki waja say isski respect karte Hain
Sher afzal marwat tigar
Of.gaza.k.silsila.me.kahn.kare.hen
Mer bai N lig ky but se logo ko nawaz sharife ne khod PTI me shamolihat ka bola taky tek wakt me o parti chod dy.
Matiullah jaan bhai aap ny is budhy ko aaj maar parrwani hy is ko agly bula k puchein gy k tum ny Matiullah ko interview diya he q...
Muslim league ki hoti howi Pakistan tarraqi nhi krsakta
WHATS WRONG WITH U WHY U MY POST OR WRITING BY U DREAD FULL TRUTH CANNOT HIDDEN. UNDERSTAND
PAK Fouj zindABAd
pti Pakistan MA eik terarst partY HA
Pakistan me voter pti ka 70 feesad he taqat war mafya yzeedi tola dra hoa he
Khan was always their stooge ...they are just acting hoplessely now feeling a loss on their investment
جمھوریت ھو تو پھر ہی صدر آتے ہیں