فاران بیٹا آپ کا پروگرام ماشاءاللہ بہت پسند آ یا اسے جاری رکھنا گزارش ہے کہ ھم عمر رسیدہ لوگوں کا خیال رکھتے ھوئے پروگرام کا دورانیہ کچھ کم رکھیں تاکہ ایک نشست میں دیکھ اور سن سکیں اللہ تعالیٰ آپ کو اعلیٰ ترین انداز میں خدمت دین کی تو فیق عطا فرمائے اور عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت کفار میں زمین و اسمان کا فرق ہے کون آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی پیروی کر رہےہیں اور کون سیرت کفار کے نمائندے ہیں وہ بھی اب ساری دنیا کے سامنے ہیں ،فیصلہ کرنا بہت اسان پے
پاکستان میں کثرت سے آج بھی شریف النفس لوگ ہیں ،ہم اسے معاشرے میں پلے بڑھے اور جوان ہوئے ، بڑی رواداری تہی لوگ عقیدہ کی بنیاد پر اس طرح نفرت کرتے تھے جس طرح اج کر رہےہیں ،نقصان سب کا ہوا ہے ،سوسائٹی میں جو زہر چھڑکا گیا ہے نفرت کا شکار اب ساری قوم ہو چکی ہے
الحمد للّہ کہ میرے زمانہ تک ابھی نفرت کی فصل زیادہ نہیں تھی اس لئے میٹرک تک تو کوئی خاص مسئلہ نہیں ہوا ۔ البتہ بعد میں ، خصوصاََ بد بخت ضیاء الحق کے زمانہ سے ریاست کی آشیر بادی بھی چونکہ شامل ہوچکی تھی لہذا ہماری دشمنی میں معاشرے ہی کا بیڑا غرق کردیا ہوا ہے۔ عدم برداشت اور نفرت کی ایسے فصلیں بوئی گئیں کہ اب سارا معاشرہ اس کے نتائج بھگت رہا ہے
What is the Ahmadiya belief system? if you can shortly explain? I have seen many Ahmadiya scholars they seem to justify themselves by other beleif system but does not explain what exactly their belief system is.
Part 1. th-cam.com/users/liveVoCBDHrmBFQ?si=zC4cC17WyR8kjceL Part 2. th-cam.com/users/live6UcOYvZ_E1w?si=O1rxZpVjAsTqlEPE Part 3. th-cam.com/users/livepIZgicSR-0Y?si=sy5fa8klOcyKNIjr Part 4. th-cam.com/users/liveswaKv__OSQ0?si=auMpRngLI4OZy2C8 Part 5. th-cam.com/users/liveZnVqq0hnjuk?si=ts86SHS7yi3KR8Q-
Please tell us which country and city you are watching this video from? 😊
Mississauga, Canada
Malaysia
Canada
@Faran_Rabbani love ❤️ from Australia
Srinagar jk india
Allahtala sub ahmadiyoko apni aaman me rakhe from Kolhapur maharashtra
Allahumma Ameen.
Jazak'Allah for watching 🙏
Wisconsin, USA Good program Murabi Saheb. Keep up the great work. May Allahtaala bless this program!
Jazak'Allah for watching. 🙏
ما شااللہ بہت اچھا پروگرام ھے بچوں کی تربیت کے بارے میں بہت اچھی باتیں ھیں
کینیڈا سے
جزاکم اللہ پروگرام پسند کرنے کے لئے۔ دعا کی درخواست ہے۔
ماشاءاللہ
Mashallah ,very nice message for the Nation. May Allah Ta'alh bless you all Ameen.
Jazak'Allah Ji. Really appreciate your comment.
بلکل اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہی سب کامیابیاں ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی ساری فیملی کی حفاظت فرمائے اور بچوں کو اعلیٰ ترقیات سے نوازے آمین ❤
اللھم آمین
Watching from Rochester Hills, Michigan USA.
Jazak'Allah
Mashallah
ماشاء اللہ بھت شاندار پروگرام' ھے دعا ہے یہ سلسلہ جاری و گا تربت کے بھت پہلوو ھین
جزاکم اللہ دیکھنے اور حوصلہ افزائی کے لئے۔ انشاءاللہ ہماری طرف سے بھرپور کوشش رہے گی کہ یہ سلسلہ اب بند نہ ہو بلکہ پہلے سے بڑھ چڑھ کر آگے بڑھے۔
پاکستان
جزاکم اللہ
Mashallah bohat acha program hai
Pakistan❤❤❤
Jazak'Allah for watching 🙏
فاران بیٹا آپ کا پروگرام ماشاءاللہ بہت پسند آ یا اسے جاری رکھنا گزارش ہے کہ ھم عمر رسیدہ لوگوں کا خیال رکھتے ھوئے پروگرام کا دورانیہ کچھ کم رکھیں تاکہ ایک نشست میں دیکھ اور سن سکیں اللہ تعالیٰ آپ کو اعلیٰ ترین انداز میں خدمت دین کی تو فیق عطا فرمائے اور عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ مسیح موعود علیہ السلام کے ہر ماننے والے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مخالفین احمدیت کی ہدایت کے سامان پیدا فرمائے
اللھم آمین۔ 🤲
UK
MaShaAllah.
The new episode is coming tomorrow. You wouldn't want to miss it.
Mashaallah v good from London
Jazak'Allah for watching. Truly appreciated 🙏
Canada
Canada Zindabad. MaShaAllah.
Jazak'Allah for watching. 🙏
Mashallah from Germany Abbas kang
Germany Zindabad. Jazak'Allah for watching
I’m watching from 🇨🇦 Canada.
Jazak'Allah khan sb
Aoa murrabi sahib ye Azher sahib thay virjinia sy khali hath gaiymain inki gwa huwn mery gher bhi rahy hain in k liay dua
Ws. Jazak'Allah aap k comment k liye. I will make sure to share it with Azhair bhai.
جرمنی ۔ مہدی آباد
ماشاءاللہ۔ جرمنی زندہ باد۔
AA
Wa alaikum assalam. 🤝
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت کفار میں زمین و اسمان کا فرق ہے کون آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی پیروی کر رہےہیں اور کون سیرت کفار کے نمائندے ہیں وہ بھی اب ساری دنیا کے سامنے ہیں ،فیصلہ کرنا بہت اسان پے
بالکل درست فرمایا
پاکستان میں کثرت سے آج بھی شریف النفس لوگ ہیں ،ہم اسے معاشرے میں پلے بڑھے اور جوان ہوئے ، بڑی رواداری تہی لوگ عقیدہ کی بنیاد پر اس طرح نفرت کرتے تھے جس طرح اج کر رہےہیں ،نقصان سب کا ہوا ہے ،سوسائٹی میں جو زہر چھڑکا گیا ہے نفرت کا شکار اب ساری قوم ہو چکی ہے
ایسا ہی ہے۔ اللہ تعالی ہمارے پاکستان اور عوام کو ملاں کے زہر اور فساد سے جلد پاک و صاف کردے۔ اللھم آمین
ایک درخواست کہ دورانیہ زیادہ نہیں ہونا چاہئے ۔
میں امریکہ فلا ڈلفیا سے ھوں
ماشاءاللہ۔ جزاکم اللہ ہمارا پروگرام دیکھنے کے لئے۔
الحمد للّہ کہ میرے زمانہ تک ابھی نفرت کی فصل زیادہ نہیں تھی اس لئے میٹرک تک تو کوئی خاص مسئلہ نہیں ہوا ۔ البتہ بعد میں ، خصوصاََ بد بخت ضیاء الحق کے زمانہ سے ریاست کی آشیر بادی بھی چونکہ شامل ہوچکی تھی لہذا ہماری دشمنی میں معاشرے ہی کا بیڑا غرق کردیا ہوا ہے۔ عدم برداشت اور نفرت کی ایسے فصلیں بوئی گئیں کہ اب سارا معاشرہ اس کے نتائج بھگت رہا ہے
بالکل ایسا ہی ہے۔
خاکسار کا تعلق بھی لاہور ہی سے ہے
Pakistan Zindabad.
What is the Ahmadiya belief system? if you can shortly explain? I have seen many Ahmadiya scholars they seem to justify themselves by other beleif system but does not explain what exactly their belief system is.
Part 1. th-cam.com/users/liveVoCBDHrmBFQ?si=zC4cC17WyR8kjceL
Part 2.
th-cam.com/users/live6UcOYvZ_E1w?si=O1rxZpVjAsTqlEPE
Part 3.
th-cam.com/users/livepIZgicSR-0Y?si=sy5fa8klOcyKNIjr
Part 4.
th-cam.com/users/liveswaKv__OSQ0?si=auMpRngLI4OZy2C8
Part 5.
th-cam.com/users/liveZnVqq0hnjuk?si=ts86SHS7yi3KR8Q-
محترم جواب تو آپ کی پاس نہیں ہیے مگر بات بہت بڑی کرتے ہو ختم نبوت زندہ آباد
یہ رہا جواب
th-cam.com/video/hS8Rm_vIBOk/w-d-xo.html
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ پوڈکاسٹ دیکھنے کے لئے۔