ماشاءاللہ ماشاءاللہ اچھا جی کیا بات ہے اپ ماشاءاللہ بہت اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہیں اور بہت اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ سے راضی ہو جائے ماشاءاللہ کیا بات ہے جی کیا بات ہے غلام صابر ساہیوال
بہت بہت بہت خوب ظاہر شاہ صاحب۔ بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الا بااللہ حضور گنج الفقراء گنج شکر زھدالانبیاء باباءحق حضرت فریدالدین رحمت اللہ کی چلہ گاہ شریف کی زیارت باسعادت کروانے شکریہ۔۔ اللہ آپ کو بابا صاحب کی مقدس نسبت عطا فرمائے۔ آمین ظاہر شاہ بھائی برائے مہربانی پاکستان میں موجود بزرگ ہستیوں کی تمام چلہ گاہوں کی زیارت کروائیں، کیونکہ مزارات مقدسہ کو تو تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں مگر ان کی ریاضات و مجاھدات کی جگہوں کو نہیں جانتے کہ اللہ اور اسکے محبوب کے قرب کو حاصل کرنے کی خاطر کیا کیا جتن نہیں اٹھائے۔ جبکہ عام مسلمان اللہ اور اسکے محبوب کے قرب اور رضا کو ایک آسان مہم خیال کرتے ہیں۔ یہ چلہ گاھیں کہ خدا ان کو آباد رکھے، بے پناہ اہمیت اور تقدس کی حامل ہیں اور اشارے دیتی ہیں کہ اولیاء و کاملین کن کن مراحل سے گزر کر امر ہوئے۔ اللہ آپکو جزا عطا فرمائے۔ آمین۔ مزید تمام چلہ گاھوں کی بھی زیارت کروائیں اور بہتر ہے کہ اسکے لیئے اپنے اسی چینل پر ایک الگ سیریز لانچ فرما لیں تاکہ اپنی اپنی دلچسپی کی تاریخ کو لوگ چن سکیں۔ جزاک اللہ
Jaha apke vdo 15mint or 50sec.ki hay waha vdo ko roko waha apko jo pathar han wo pathar nahi han wo bhot baribari machlian haan zara gor se dakhoo yaha to or be bhot kuch hya.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اچھا جی کیا بات ہے اپ ماشاءاللہ بہت اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہیں اور بہت اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ سے راضی ہو جائے ماشاءاللہ کیا بات ہے جی کیا بات ہے غلام صابر ساہیوال
جزاک اللہ بھائی جان ❤️
Achi video Mashallah, jazak Allah
Shah sahab Allah ky wailiyon ke baat he kya h mashallah zabardast 👍👍👍
Achi video ❤
نئی معلومات ❤
Mere Allah Pak ke waliyon Ki Shan ❤subhan Allah
ہاتھ ہے اللّٰہ کا بندہ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفریں کار کُشا کار ساز
Jazakallah Shah sb
Ganj bakhsay faiz e alam mazhar e noor e khuda naksan peeray kamal rah erah numa mera nam bhee is maen shamal he
ما شاء اللہ
تفصیل سے بنائی ھے ویڈیو آپنے
ماشاء االلہ
zabardast video 🙌🙌
تبارک اللہ احسن الخالقین
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العلی العظیم و صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
MASHAALLAH
jnab bohat peyari video thi aj ki .❤❤❤
ماشاء اللہ
بہت بہت بہت خوب ظاہر شاہ صاحب۔
بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الا بااللہ
حضور گنج الفقراء گنج شکر زھدالانبیاء باباءحق حضرت فریدالدین رحمت اللہ کی چلہ گاہ شریف کی زیارت باسعادت کروانے شکریہ۔۔
اللہ آپ کو بابا صاحب کی مقدس نسبت عطا فرمائے۔ آمین
ظاہر شاہ بھائی برائے مہربانی پاکستان میں موجود بزرگ ہستیوں کی تمام چلہ گاہوں کی زیارت کروائیں، کیونکہ مزارات مقدسہ کو تو تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں مگر ان کی ریاضات و مجاھدات کی جگہوں کو نہیں جانتے کہ اللہ اور اسکے محبوب کے قرب کو حاصل کرنے کی خاطر کیا کیا جتن نہیں اٹھائے۔
جبکہ عام مسلمان اللہ اور اسکے محبوب کے قرب اور رضا کو ایک آسان مہم خیال کرتے ہیں۔
یہ چلہ گاھیں کہ خدا ان کو آباد رکھے، بے پناہ اہمیت اور تقدس کی حامل ہیں اور اشارے دیتی ہیں کہ اولیاء و کاملین کن کن مراحل سے گزر کر امر ہوئے۔
اللہ آپکو جزا عطا فرمائے۔ آمین۔
مزید تمام چلہ گاھوں کی بھی زیارت کروائیں اور بہتر ہے کہ اسکے لیئے اپنے اسی چینل پر ایک الگ سیریز لانچ فرما لیں تاکہ اپنی اپنی دلچسپی کی تاریخ کو لوگ چن سکیں۔
جزاک اللہ
جی بھائی جان ضرور انشااللہ
Dil lush ho gia .
❤️❤️❤️
Love and lot of best wishes.
Jazakallah
محترم شاہ صاحب بہت پیاری ویڈیو ❤
آپ کی محبت ہے بھائی جان ❤️
Masha Allah shah jee very nice ap hamesha bahot historical places dheka dete ho. Roman form England
Thank You Sir
Walecomslam sir mashallah aaj to aap cha gay ho itni khoobsoorat video
Jazakallah
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توحید پرست بنا ے اور ان رسومات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین
Well-done Shah bhai
میری بہن مزید کامیابیوں کے لئے دعا فرمائیں۔
@@tahirshahvlogs insha'Allah
@@farzanaakram1255 اللہ پاک آپ کے رزق بخت عزت میں مزید اضافہ فرمائے آمین
❤❤❤
حق فرید یا فرید گنج شکر
بزرگوں نے کبھی نہیں فرمایا کہ لوگ اسطرح کی رسمیں ادا کرے۔
🇮🇹❤❤❤🇮🇹
اکشر مزاروں پر شرکیہ فعل ھوتے ھے ھیں۔۔جبکہ دین اسلام ھمیں تو حید کا درس دیتا ھے اور شرک سے بچنے کی تلقین کرتا ھے۔۔۔
کسی حد تک بات ٹھیک ہے آپ کی
بھائی جی ایک چلہ گاہ کراچی منگو پیر کے پہاڑوں میں بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہدایت فرمائے آمین
چلہ گاہ میں ولی اللہ لوگ اللہ کی عبادت کرتے تھے
SHANDAR Video🎉🎉🎉🎉
JHELUM
جو لوگ دھاگے باندھتے اور طواف کرتے ہیں یہ اسلام میں منع ہے ۔
🤔
بھائی کیا آپ خود بھی اس علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ چلہ گاہ چکوال روڈ کے کس جانب ہے
پیارے بھائی میں سرگودھا سے ہوں اور اس کا ایڈریس میں نے تفصیل سے بتایا ہے ویڈیو میں
Jaha apke vdo 15mint or 50sec.ki hay waha vdo ko roko waha apko jo pathar han wo pathar nahi han wo bhot baribari machlian haan zara gor se dakhoo yaha to or be bhot kuch hya.
🤔
Kya koi kapday PAKISTAN ki slamti, KHUSHALI keliay bhi bandha gya hay??? 😭😭😭😭
PAKISTAN key slamti k lye puri qoom humesha dua go hy