السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں..... سورہ المائدہ آیت نمبر 25 پارا نمبر 6 أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ(25) ترجمۂ کنز العرفان موسیٰ نے عرض کی : اے میرے رب! مجھے صرف اپنی جان اور اپنے بھائی کا اختیار ہے تو تو ہمارے اور نافرمان قوم کے درمیان جدائی ڈال دے۔ ترجمہ کنز الایمان موسیٰ نے عرض کی کہ اے رب میرے مجھے اختیار نہیں مگر اپنا اور اپنے بھائی کا تو تو ہم کو ان بے حکموں سے جدا رکھ۔ تفسیر صراط الجنان {قَالَ رَبِّ: موسیٰ نے عرض کی : اے میرے رب!} حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے اپنی قوم کے جواب سے غمزدہ ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی کہ ’’ مولا! مجھے صرف اپنی جان اور اپنے بھائی ہارون کا اختیار ہے، تو تو ہمارے اور نافرمان قوم کے درمیان جدائی ڈال دے اور ہمیں ان کی صحبت اور قرب سے بچا اور یہ کہ ہمارے اور اُن کے درمیان فیصلہ فرمادے۔ آیت ’’قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ‘‘ سے معلوم ہونے والے مسائل: اس آیت سے 3 مسئلے معلوم ہوئے: (1)… بروں سے علیحدگی اچھی چیز ہے جس کی حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے دعا مانگی۔ (2)… بروں کی برائی سے نیک بھی بعض اوقات مشقت میں پڑ جاتے ہیں جیسا کہ ان نافرمانوں کی وجہ سے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بھی مقامِ تیہ میں قیام فرمانا پڑا اگرچہ اللہ تعالیٰ نے آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کیلئے سہولت مُیَسَّر فرما دی تھی۔ (3)… اچھوں کی صحبت سے برے بھی فیض حاصل کرلیتے ہیں چنانچہ حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی برکت سے بنی اسرائیل کو مقامِ تیہ میں مَن و سَلْویٰ ملا، پتھر سے پانی کے بارہ چشمے ملے اور وہ لباس عطا ہوا جو اتنے عرصہ تک نہ گلانہ میلا ہوا۔ دعاء ہے کے خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے- رب العزت آپ کو دین اور دنیاں کی دولت سے مالامال کرے اور روزِ محشر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور یا اللہ ھم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کر نے کی اور ہمارا عقیدہ پختہ رکھ نے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا۔
آؤ ایمان تازہ کریں 🌺🥀
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💚
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥
ماشااللہ بہت اچھا ہے
I am miss you
?
Subhan Allah. Masha Allah. Allah Hu Akbar
La ilaha ila allah mohammed rasulo allah allaho akbar ❣🍊🍊☝️💪
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😂😁😘😘😘😘😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😀😇😴🤓🤓🤓🤓🤓🤔🤔🤔🤔🤔🤔😣😥😥😥😥😥😥😥😐😐😐😮😛😛😛😒😛😪😮😪😮🙄😐🙄😐😪😮😒😮😪😮😏😮😏😮😒😒😮🙄😏😮😮😑
.☝💪💪💪💪👂🌴
Jsj
La ilaha ila allah mohamed rasulo allah allaho akbar ❤
I have started to study hifz please every one pray to allah for me to complete hifz insha allah
me too pray for me
too please pray for me too
Inshallah
Pray for me also inshallah I'll also want to become hifz quran Hafiz
Insha Allah I will I am a Hafizah and I hope you achieve your goals
La ilaha ila allah Mohamed rasulo allah ❤
اللہ اکبر
Aameen summa aameen ❤❤❤❤
My room room Thanks your Superb recitation of Kalam Paak. I am proud of you , long live Jenab. Have a Joyful & Wonderful life ahead. Incredible post.
اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین
Rttrgvvvgdrvvfvcvcvvvhfxzfhurgvvgdth and the rest
ماشاءاللہ ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allaho akbar ❤
Mashallh beautiful awaz❤
سبحان اللہ
Assalamo alaikum
Masha allah
Subhan allah
Allah hu akbar
Ameen
❤❤❤❤Masha allah ❤❤❤❤❤
🥰🥰🥰🥰 ماشاالله
Masha Allah, great job Allah bless you fid dunia wal aakhrah . Zajak Allah . 👌👌👌👌👌👌👌❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
☝ *Ma Sha ALLAH* 💕 *Sub Haan ALLAH* ☝
Ma sha allah💕💕💕💕💕💕💕
Allahamdullah
Mashaallah bon recitateur je te félicite
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah 💖💞💞😀💕💞💞
❤️❤️❤️
❤MashaAllah❤
MA SHAA ALLAH 💐
20 May, 2020. Lailatul Qadr. 4:00, Spain.
Allah is one 😇 ❤
Mashalhaa alhamdulillah thank you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah 🌺♥️🌺🌺♥️🌺♥️♥️🌺🌺♥️🌺🌺♥️♥️🌺🌺♥️
Mnshallah ❤
Subhan Allah
Mashallah 🥰🥰🥰
masha alla waan jecelahay Quranaka
M.a😊😊❤
الحمداللہ
💞💞💞
Acha ha
Mashallah subhanallah 💋♥️💋♥️💋♥️💋💋♥️♥️💋
Bvbv b
Good surat❤
Alhamdulillah mass Allah
MaashaAllah 🤲🤲🤲
ماشاء الله تبارك الله
Mashallah Kia Ava's ha
MASHALLAH TABARAKALLAH
Asc
Mashaalaah
Masallah ♥️♥️♥️♥️♥️
So nice MashaAllah
Mashallah voice
﷽الله أكبرماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah
Maasha.Allah❤❤❤😊
ma sha alh
Ameen and good luck with all your and me 🕋💯❤️🇮🇳
SHAIK your name
Brother luck is haram
Huh
Mashaallah👌👍
ALLAH❤️♥️💯💫😍✨💯
Ma Sha Allah
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں.....
سورہ المائدہ
آیت نمبر 25
پارا نمبر 6
أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم
بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ(25)
ترجمۂ کنز العرفان
موسیٰ نے عرض کی : اے میرے رب! مجھے صرف اپنی جان اور اپنے بھائی کا اختیار ہے تو تو ہمارے اور نافرمان قوم کے درمیان جدائی ڈال دے۔
ترجمہ کنز الایمان
موسیٰ نے عرض کی کہ اے رب میرے مجھے اختیار نہیں مگر اپنا اور اپنے بھائی کا تو تو ہم کو ان بے حکموں سے جدا رکھ۔
تفسیر صراط الجنان
{قَالَ رَبِّ: موسیٰ نے عرض کی : اے میرے رب!} حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے اپنی قوم کے جواب سے غمزدہ ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی کہ ’’ مولا! مجھے صرف اپنی جان اور اپنے بھائی ہارون کا اختیار ہے، تو تو ہمارے اور نافرمان قوم کے درمیان جدائی ڈال دے اور ہمیں ان کی صحبت اور قرب سے بچا اور یہ کہ ہمارے اور اُن کے درمیان فیصلہ فرمادے۔
آیت ’’قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ‘‘ سے معلوم ہونے والے مسائل:
اس آیت سے 3 مسئلے معلوم ہوئے:
(1)… بروں سے علیحدگی اچھی چیز ہے جس کی حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے دعا مانگی۔
(2)… بروں کی برائی سے نیک بھی بعض اوقات مشقت میں پڑ جاتے ہیں جیسا کہ ان نافرمانوں کی وجہ سے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بھی مقامِ تیہ میں قیام فرمانا پڑا اگرچہ اللہ تعالیٰ نے آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کیلئے سہولت مُیَسَّر فرما دی تھی۔
(3)… اچھوں کی صحبت سے برے بھی فیض حاصل کرلیتے ہیں چنانچہ حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی برکت سے بنی اسرائیل کو مقامِ تیہ میں مَن و سَلْویٰ ملا، پتھر سے پانی کے بارہ چشمے ملے اور وہ لباس عطا ہوا جو اتنے عرصہ تک نہ گلانہ میلا ہوا۔
دعاء ہے کے خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے- رب العزت آپ کو دین اور دنیاں کی دولت سے مالامال کرے اور روزِ محشر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور
یا اللہ ھم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کر نے کی اور ہمارا عقیدہ پختہ رکھ نے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
Mashaalaah
Amin
🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌
ilahay khayr ha ku siiyo walaal
Masyaallah👍
মাশা আল্লাহ 🥀❤️
what the..???
Maschala
Salam dear MASHALLAH Ka word aesy likhty Hain plz
MASHAALLAH BEAUTIFUL VOICE
❤️❤️
ماشاء اللہ
♥️♥️♥️♥️Mashaallah♥️♥️♥️
mashallah subhanallah🕋🕋🕋🕌🕌
Suba Nalla ❤
Arid. Arad
😭😭😭😭😭😭😭😭Masha Allah
Mashaallah 🤲🌟✨
i am finishing my Quran by reading and leasing him
@Zaynab Patel yàaaa I now
❤❤❤
how are tou able to lease him ?
@@droidgamezz Bro he meant listen
Mashallah great
Mashallah 🎉🎉🎉🎉❤
Allàh
Jazakallah khair
Very beautiful😍😍😍✨✨✨
❤❤❤❤❤😊🎉🎉
😊
Mashaalloh
Aameen🤲🤲🤲🤲❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah
Jrhu
Zahid
Masha Allah ❤❤❤
2024/3/27
JODHPUR Rajasthan India sey
Mashaalh❤
Alhamdulillah thank you
Iam Hafiz Qur'an ❤❤❤😊😊
MashaAllah
Subhanallah Mashaallah 🕋🕋🤲🏻🤲🏻🌹
My best surah
Masha allah❤❤
May Allah Bless You For Your Sayings
🥰🥰🥰
👍🏻👍🏻👍🏻❤️❤️❤️❤️❤️❤️
May ALLAH reward you best❤✨
Mashallah🏁
Incredible Recitation.
جزاك الله خير
Alhamdolillallah
perwez ahsan
❤Ilove you quraan
☺😙
❤❤❤❤❤😊😊😊mashala ❤❤
Mere liye Allah se olad ki dua kare ameen,
Mashallah 😍❤❤
Ameen 🤲🏻
❤❤❤❤❤❤
subhanallah ❤
Alhamdulillah mashallah
Masha allah 😏😏😏