Lesson-68 Al-Baqarah 133-134 | Misbah-ul-Quran مصباح القرآن | Quran Word to Word Urdu Translation
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024
- Download link Misbah-ul-Quran Para-01 PDF
bait-ul-quran.o...
Download link of complete Misbah-ul-Quran PDF:
bait-ul-quran.o...
Author : Prof.Abdul Rahman Tahir
Teacher : Muhammad Akram Muhammadi
M.A arabic, M.A Islamiyat, M.Phil ITC
Bait-ul-Quran: Understand Quran in a new and distinct way using signs with the help of only three colors without Arabic grammar. Breakup of Quran words into its various components separately with the help of colors, with which a reader can completely and easily understand each word without the help of a tutor.
قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے ’مفتاح القرآن‘ اور ’مصباح القرآن‘ کے نام سے جدید اور منفرد نظام متعارف کرایا۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کتاب کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ایک ایسا شارٹ کورس مرتب کیا ہے جو عام لوگوں کو قرآن فہمی کی طرف راغب کرنےاور سکولوں اور کالجز کے طلبہ و طالبات کو ان کے ترجمہ قرآن کےنصاب کو آسان طریقے سے سمجھانے میں ان کی مدد دے گا۔ اس میں ’مفتاح القرآن‘ میں پیش کردہ بعض ضروری علامات کو بیان کیا گیا ہے،طوالت سے بچنے کے لیے قرآنی آیات کو ختم کر کے علامات والی قرآنی مثالوں کو ذکر کیا گیا ہے۔ ہر سبق کے آخر میں اس جدید طریق سے نماز کا ترجمہ سمجھانے کے لیے نماز کے اسباق کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آخر میں علامات کو رنگ دے کر چند منتخب آیات بطور نصاب درج کی گئی ہیں اور ان آیات کو پڑھنے کا جدید طریقہ سمجھانے کے لیے نمونے کے دو سبق درج کر کے اساتذہ کی رہنمائی کی گئی ہے
پلیز مسلمین مسلمون، کافرین کافرون میں فرق کو واضح فرمائیں
From where we can get misbah ul quran
Assalamu alikum
Koch episode ka sound tik nhi h