رشک آتا ہے آپ پر رب نے بیک وقت مختلف صلاحیتوں سے مالامال کیا ہے ماشاءاللہ خوش الحان بھی ہیں رب سایہ سلامت رکھے دیار شبلی ( اعظم گڑھ ) سے ڈھیروں مبارک باد اور بہت سارا پیار 🌹
لم يبد مثيلك فى زمن ہر خلق ز تو پیدا جانا تورے جگ ما پگ پگ ڈھونڈ پھرا اک تجھ کو ہی خیر ورا جانا یا ریح صبا لما تصلی از سرور دیں عرضے بکنی تڑپت ہے غلام آقا تمرا محشر میں نہ اس کو بھلا جانا النظر الینا سیدنا اے منبع فیض و بحر سخاب جگ بھر میں ہوا جس کا چرچا رحمت کی وہ شان دکھا جانا الأمۃ حیطت فی الأعداء اے فاتح بدر و حنین آقا طیبہ کے نگر سے پھر شاہا نصرت کی ہوائیں چلا جانا اللیل سجی و الظمأ طغى اے پیکر خلق و کان عطاء مجھ پر بھی نجریا ہو تمری محروم کرم نہ بنا جانا نفسی لفداک فزد حبا اے ختم رسل محبوب خدا من مورا ہو جس سے اجیارا وہ پریم کا دیپ جلا جانا الجود علامۃ سیرتکم اے باعثِ خلق ہر دوسرا قرآن ہے سگرا تمرا چلن امت کو یہ دھیان دلا جانا البدر حکایۃ وجھکم واللیل اذا یغشی گیسو سپنے میں سراج منیر اپنا وہ چاند سا مکھڑا دکھا جانا الھم شدید ملتھب رنجور دلم غم بے پایاں غم خوار تری اس امت کا ہے تجھ بن کون بھلا جانا اعطاک الوھاب الکوثر آں مورد و مشرب امت تو میں پیاسا تڑپت ہوں ساقی دو گھونٹ مجھے بھی پلا جانا عطش الظفر لعنایتکم اے رحمتِ عالم ابر کرم رحمت کی بدریا سے آقا اک بوند ادھر بھی گرا جانا
عمدہ کلام عمدہ اور دلنشیں آواز میں بہت خوب مزہ آ گیا بھائی 2000 میں اٹیا تھانہ میں مشاعرہ سنا تھا صبح نیپال جانا ہوا تھا سائیکل سے وہیں ایک ٹیپ ریکارڈر خریدا تھا بہترین اور پرانی غزلوں کی ایک کیسٹ بھی خریدی تھی ڈومریاگنج تک وہ غزلیں اور بالخصوص اس غزل کو تو بار بار سنا تھا دوتین دن پہلے ماضی کی یاد میں جو کھویا تو یہ غزل یاد آیا یوٹیوب پر تین دن سے کم از کم آٹھ مرتبہ سن چکا ہوں دل میں آیا کہ کمنٹ کردوں اسرار احمد القاسمی گونڈوی
ماشاءاللّٰه سبحان اللّٰه
اللّٰه رب العزت عزوجل ﷻ
اپنے محبوب حبیب ﷺ کے صدقے نظر بد سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین
Hazrat amir khusru sarkar zindabaaf zindabaaaad
زندہ باد
ماشاءاللہ میری بہت پسندیدہ غزل۔
بہت بہت شکریہ
بیشک سبحان اللہ عزوجل ❣️❣️❣️❣️
ماشاءالله خوب صورت غزل
Very nice. Translation is very helpful for real appreciation of the poetry.
Butian
شکراً جزاکم اللہ خیرا استاد محتر
سبحان الله
رشک آتا ہے آپ پر
رب نے بیک وقت مختلف صلاحیتوں سے مالامال کیا ہے
ماشاءاللہ خوش الحان بھی ہیں
رب سایہ سلامت رکھے
دیار شبلی ( اعظم گڑھ ) سے ڈھیروں مبارک باد اور بہت سارا پیار 🌹
و روزِ وصلش correct
Awesome delivery
بہت بہت شکریہ
Sir aaapko allah pak apne hifz o aman me rakhe baht khob sir
بہت خوب ماشاءاللہ ❤️
بہت اچھا لگا
سر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wha wha
Mashallah
بہت بہت شکریہ
Wuray naina
لم یبد مثیلک فی زمن
ہر خلق ز تو پیدا جانا
یہ نعت پڑھنی ہے
بہت خوب
You are great sir
بہت بہت شکریہ
Bahut khoob janab
ماشاءاللہ سر،بہت خوب سر!
بہت بہت شکریہ
Wah wah wah wah wah sir
بہت بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ
لم يبد مثيلك فى زمن
ہر خلق ز تو پیدا جانا
تورے جگ ما پگ پگ ڈھونڈ پھرا
اک تجھ کو ہی خیر ورا جانا
یا ریح صبا لما تصلی
از سرور دیں عرضے بکنی
تڑپت ہے غلام آقا تمرا
محشر میں نہ اس کو بھلا جانا
النظر الینا سیدنا
اے منبع فیض و بحر سخاب
جگ بھر میں ہوا جس کا چرچا
رحمت کی وہ شان دکھا جانا
الأمۃ حیطت فی الأعداء
اے فاتح بدر و حنین آقا
طیبہ کے نگر سے پھر شاہا
نصرت کی ہوائیں چلا جانا
اللیل سجی و الظمأ طغى
اے پیکر خلق و کان عطاء
مجھ پر بھی نجریا ہو تمری
محروم کرم نہ بنا جانا
نفسی لفداک فزد حبا
اے ختم رسل محبوب خدا
من مورا ہو جس سے اجیارا
وہ پریم کا دیپ جلا جانا
الجود علامۃ سیرتکم
اے باعثِ خلق ہر دوسرا
قرآن ہے سگرا تمرا چلن
امت کو یہ دھیان دلا جانا
البدر حکایۃ وجھکم
واللیل اذا یغشی گیسو
سپنے میں سراج منیر اپنا
وہ چاند سا مکھڑا دکھا جانا
الھم شدید ملتھب
رنجور دلم غم بے پایاں
غم خوار تری اس امت کا
ہے تجھ بن کون بھلا جانا
اعطاک الوھاب الکوثر
آں مورد و مشرب امت تو
میں پیاسا تڑپت ہوں ساقی
دو گھونٹ مجھے بھی پلا جانا
عطش الظفر لعنایتکم
اے رحمتِ عالم ابر کرم
رحمت کی بدریا سے آقا
اک بوند ادھر بھی گرا جانا
Great sir
بہت بہت شکریہ
Yeh raag konsa hai?
Sir maut par koi gazal padhiye bhaut achha lagta hai apka gazal bahut pasand hai
جی سنیئے
یہ بھی اپنا ہی چینل ہے
th-cam.com/video/h3wgXejrIC8/w-d-xo.html
Matric ka VVI question kab milega hazrat...?
سوموار کو ان شاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اورمیرے پاس آپ کی تعریف کے لۓ الفاظ نہیں ۔۔۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہی ہوگی
آپ کی آواز قابلِ تعریف ہے
بہت بہت شکریہ محترم
غریب حسرو یا فریب حسرو
عمدہ کلام عمدہ اور دلنشیں آواز میں
بہت خوب مزہ آ گیا بھائی
2000 میں اٹیا تھانہ میں مشاعرہ سنا تھا
صبح نیپال جانا ہوا تھا سائیکل سے
وہیں ایک ٹیپ ریکارڈر خریدا تھا
بہترین اور پرانی غزلوں کی ایک کیسٹ بھی خریدی تھی
ڈومریاگنج تک وہ غزلیں اور بالخصوص اس غزل کو تو بار بار سنا تھا
دوتین دن پہلے ماضی کی یاد میں جو کھویا تو یہ غزل یاد آیا
یوٹیوب پر تین دن سے کم از کم آٹھ مرتبہ سن چکا ہوں
دل میں آیا کہ کمنٹ کردوں
اسرار احمد القاسمی گونڈوی
آہا بہت بہت شکریہ محترم
جزاک اللہ خیرا
یہ کلام کن صاحب کی آواز میں ہے ؟؟؟
ناچیز.... کی آواز میں ہے
@@nigaah
ز حالِ مسکیں مکن برنجش بحال ہجراں بیچارہ دل ہے
یہ کلام بھی آپ کی آواز میں سننے کا خواہشمند ہوں
امید ہے کہ مایوس نہیں کریں گے
جی ان شا ء اللہ ضرور
سبحان الله