T20 World Cup and Cricket in the U.S

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ کا امریکہ میں انعقاد خود سے ہی ایک خبر ہے کیونکہ امریکہ میں اس کھیل کو کھیلنے والے تو موجود ہیں مگر انکی تعداد بہت کم ہے اور سہولتیں بھی ناکافی ہیں، ایسے میں امریکہمیں کرکٹ اور اس پر ورلڈ کپ کے اثرات کے بارے ایکسپرٹس کی رائے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 8

  • @falahbaloch
    @falahbaloch 4 หลายเดือนก่อน +2

    Sirf waja India 🇮🇳 Or Pakistan 🇵🇰 Hai😂warna kon pochta Hai cricket 🏏 ko 😂

    • @falahbaloch
      @falahbaloch 4 หลายเดือนก่อน

      @Jasoos1122 Nhi Dear Fir Bi Baat Wahi Hai Paihly Agar India 🇮🇳 Or Pakistan 🇵🇰 Ki Team's Cricket 🏏 Mai Na Hotay Tou Yai Game Shayad Itna Famous Na Hota👍Khair Abi Agar Touda bht Yai Game Famous hai Tou T20 ki Wajaiy Say Hai👍

  • @ranausman6357
    @ranausman6357 4 หลายเดือนก่อน +1

    I love 🏏❤🇵🇰

  • @wasim156
    @wasim156 4 หลายเดือนก่อน

    English subtitles add kr dy thky jo urdu nhi smj skty wo English min read kr ky smj sky❤

  • @kbskareembakhshsaroona2429
    @kbskareembakhshsaroona2429 4 หลายเดือนก่อน

    🎉❤🎉

  • @ahtshambashirbutt4077
    @ahtshambashirbutt4077 4 หลายเดือนก่อน

    Love usa 🇺🇸