Solve Your Problems With Mufti Tariq Masood

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ต.ค. 2024
  • Solve Your Problems With Mufti Tariq Masood

ความคิดเห็น • 14

  • @AnasKhan-cs3ns
    @AnasKhan-cs3ns 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Aapka boht ehsan ki aap in falito k topic pr bole qki is sawal ka jawab boht din se dhoond rahi thi pr mujhe mil nhi raha tha dil kubool nhi krpara tha is trha k ilaj ko ak bar phir se dua ki guzarish.. allah apki naslo ko apki trha haq pr chalay... Is jamane me bekhof hokr bolne wale boht km h

  • @taxilamedia
    @taxilamedia 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    00:00:07 عرب ممالک میں جمعہ کی پہلے والی سنتیں کب پڑھیں ؟
    00:01:07
    تیمم کا تفصیلی طریقہ بتائیں ؟
    00:02:38
    خواتین میں حیض آنے کا آغاز کب سے ھوا ؟
    00:03:10
    سودی بینک میں کون سی نوکری جائز ھے اور کون سی نوکری ناجائز ھے ؟
    00:05:25
    مغربی ممالک میں سود کے باوجود خوش حالی کیوں ھے ؟
    00:08:27
    کیا والدین کے نافرمان کی نمازیں بیکار ہیں ؟
    00:09:39
    کیا ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا جائز ھے ؟
    00:10:45
    عشق الٰہی کس درجے تک ھونا چاہیئے ؟ کیا عشق کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں ؟
    00:12:25
    عمرہ میں بہت چھوٹے بچے کو احرامِ پہنانا ضروری ھے یا نہیں ؟
    00:13:15
    کیا مہر میں سونے کی کوالٹی اور قیرط بتانا ضروری ہے ؟
    00:14:02
    کیا میت پر لواحقین کے رونے چیخنے سے میت کو گناہ ھوتا ھے ؟
    00:15:11
    طلاق یافتہ اور بیوہ کی عدت کتی ھے ۔ اور دوران عدت کیا پابندیاں عائد ھوتی ہیں ؟
    00:17:37
    میری زندگی سے چلی جاؤ ۔۔۔۔ کیا ایسے الفاظ بیوی کو کہنے سے طلاق ھو جائے گی ؟
    00:18:12
    دوران غسل قبلہ کی طرف منہ کرنا ۔۔۔۔ پاؤں کرنا ۔۔۔ یا تھوکتا جائز ھے یا گناہ ھے ؟
    00:22:06
    عامل اور ولی اللہ میں کیا فرق ھے ؟
    00:23:08
    داڑھی کی شرعی مقدار کتنی ھے اور کیا کیا ایک میٹھی سے زیادہ داڑھی رکھنا افضل ہے ؟

  • @dr.raheesazad6972
    @dr.raheesazad6972 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Thanks God bless you

  • @AnasKhan-cs3ns
    @AnasKhan-cs3ns 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Apke bayan sunkr mene falite palito se toba krli ap dua kre allah mujhe seht de...plz

  • @zohaibhumza7580
    @zohaibhumza7580 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @sabeenabegum3283
    @sabeenabegum3283 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ma sha Allah wht about Dr Zakir they said TH-cam earning is Haram

  • @sairashaikh963
    @sairashaikh963 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kya apna ghar lene ke liye home loan lay sakte hai ham majboor hai lndia mai Lena he padta hai kya kare lske bare may kuch advice de

  • @Turabi4848
    @Turabi4848 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Asalam u Alikum, pehla sawal ghalat pocha hai , pehla azan 12.30pm hota hai, dosra azan khutba se pehli 1.15pm pi deta hai

  • @afsanaparween4471
    @afsanaparween4471 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Comment me meri pura baat nhi likha pa rhi main kaise pucho apna sawal
    Kya koi or platform h jaha se pucha jata h

  • @afsanaparween4471
    @afsanaparween4471 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mufti sahab jo sawal padh kr answer krte h wo comment wla hi question rhta h kya

  • @jamshaid2026
    @jamshaid2026 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mufti shab mera huband ne dusre shadi kr ly aor mujhe hak mahar ne deya mera ak beta ha kharcha bhe neh deta ma apne ammy abbu ke ghar rehi ho ,ase mardo kaly ap kya khenge plz mufti sb tk mera yah sawal puchan

  • @MohdAdil-z3t
    @MohdAdil-z3t 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Koi to last time hoga jawab ko plz batayiye

  • @afsanaparween4471
    @afsanaparween4471 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Main ne jo question kiya h muhje to uska answer nhi mila

  • @fazilatamjad7219
    @fazilatamjad7219 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مفتی صاحب آپ سوالات کے جوابات اور مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ حمل روکنے کے حوالے سے آپ کا بیان سنا اور ایک مسئلے پر کا حل بتا دیں میری شادی 1978 میں ہوئی دو سال کے بعد حمل ٹھہرا اور تیسرے مہینے میں اسقاط حمل ہو گیا اس کے دو سال بعد بیٹی پیدا ہوئی اور 1982 میں اور 1988 میں بیٹا پیدا ہوا دونوں بچوں کے دوران کا عرصہ میں 6 حمل ضائع ہوئے میرے بلڈ گروپ کا مسلئہ تھا اے نیگیٹو میں HR فیکٹر نیگیٹو تھا ابارشن کے ڈر سے ہم حمل روکتے رہے پھر 1997 میں حمل ٹھہر گیا اس سے پہلے میں 1996 میں میں ڈپریشن کی مریض ہو گئی اس لیے میں نے شوہر کی مرضی سے ابارشن کروا لی اب عمر کے اس حصے میں ہوں کہ پچھلی زندگی میں کیے گئے چھوٹے بڑے گناہ یاد آتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے ابارشن کروانے والے گناہ سے بھی معافیاں مانگتی رہتی ہوں اگر وہ بچہ دنیا میں آجاتا تو 25 ۔26 سال کا ہوتا اب شوہر کو بھی دنیا سے رخصت ہوئے 5 سال ہوگئے ہیں اور اب بچوں کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے بچے زیادہ ہوں تو ان کے رشتے بھی زیادہ بن جاتے ہیں خالہ ماموں پھپھو چچا تایا وغیرہ اب بیٹی کی صرف ایک ہی بیٹی ہے بیٹی بھی بیوہ ہے اس شادی شُدہ زندگی بھی تلخیوں سے بھرپور تھی اس لیے اس نے دوبارہ شادی نہیں کی بیٹے کے دو بیٹے ہیں ایک چار سالہ اور ایک کی عمر دو سال ہے اور وہ اور بچے پیدا نہیں کرنا چاہتے میں جانتی ہوں کہ یہ کتنی بڑی کمی ہے مجھے بتا دیں کہ میں نے جو بچہ ضائع کروایا تھا اس گناہ کی پاداش میں اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور میرے شوہر کو معاف کر دیں گے میں اپنا فون نمبر دے رہی ہوں آپ مجھے اسی نمبر کے واٹس ایپ پر جواب دے دیں میں اور میرے بچے آپ کے بیانات سنتے ہیں اور مسائل کا سیشن ضرور سنتے ہیں آپ مجھے ضرور جواب دے دیں میں احساس جرم کا شکار ہو گئی ہوں اور میری ذہنی صحت خراب ہو رہی ہے میرا نمبر یہ ہے
    03217720727