ارشد صاحب۔ میں نے اپنے لان میں تجرباتی طور پر ادرک اور ہلدی کی کاشت کی ہوئ ہے۔ دونوں فصلیں اب تقریباً آخری مراحل میں ہیں۔ اس کے علاوہ پپیتا اور ایواکاڈو کے درخت بھی لگائے ہوئے ہیں۔ ایواکاڈو پچھلے سال ماشاءاللہ چالیس کے قریب پھل لگے تھے۔ اس کے علاوہ سٹیویہ بروکلی اور چیا اور قینوا بھی کاشت کی ہوئ ہیں۔ انشاءاللہ آپ کو ویڈیو بھیجوں گا
شاباش ارشد صاحب ( ماشاءاللہ ) ۔ جدید زراعت اعلیٰ کوالٹی کے کروڑوں کے پھل دار درختوں زیتون کے درختوں اور اعلیٰ نسل کے کروڑوں جانوروں کی فارمنگ ھی ملک اور قوم کا مستقبل ھے
چلیں جی ماشاءاللہ اللہ تعالی برکت عطا فرمائے اور یوں ہی ہمارے لوگ محنت کرتے رہیں ایمانداری کے ساتھ بے شک صلہ اللہ تعالی کی ذات کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے خالی نہیں جانے دینا صبر سے ساری دولتیں نعمتیں اللہ تعالی کی مل جاتی ہیں بہت خوشی بھی وہی اپنے وطن میں یہ محنت دیکھ کر
Thanks very much, JazakAllah Khair, video on production technology of Ginger is already available on our channel. You can watch some videos by exploring our playlist titled "Ginger Cultivation" please. Stay blessed
ماشاءاللہ بہت خوب فصل ہے امر بھائی کے فارم میں۔ان کی خوشی میں محسوس کرسکتا ھوں۔ ارشد بھائی میں نے بھی اپنے کچن گارڈن میں جون میں جو کہ لیٹ ٹائم ھے بازار سے خرید کر کاشت کی تھی اسکا رزلٹ امر بھائی کی ادرک جیسا نہیں مگر پھر بھی میرے لئے بھت حوصلہ افزا ہے۔
Bhai is Tarah to hamain Paton(Leaves) or pody ki bhi qeemat, or ooper sy shipping charges, is Tarah to double price or aadhi adrak milygi, yaani 4 guna ziada qeemat, Thora wazahat farmain gy, KY ham kis Tarah mustafeed ho sakty hain
Bhai Jan aap ny hamari video skip kar k daikhi hy ya phir poori daikhi hi nahi.. aap k tamam questions k jawabaat video mai available hain... wazahat par wazahat k liay hum online baith kar jawab nahi de sakty. is k elawa whatsapp number b diya hoowa hy mazeed maloomat k liay aap oun sey rabta kar sakty hain... No further comment please, thanks
Aoa sir please visit say 1 din pehly adress bta dia karain ta k ham b jasakain ya vedio ma bta dia karain jaha b ap jain proper adress jaga ka name btaya karain thanks
یہاں ایک بات میرے ذہن میں اور اگئی ہے اور میں اپ کے گوش گزارش کرنا چاہتا ہوں یہ جو ادرک ہے یہ جنت کا ایک پھل ہے اور اس کا ذکر اللہ تبارک و تعالی نے قران پاک میں بھی فرمایا ہے عربی میں اس کو زنجبیل کہتے ہیں اور قران پاک میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ جنتیوں کو جو شراب پلائی جائے گی مشروب یعنی اس میں زنجبیل کا امیزش شامل ہوگی لہذا اپ سے گزارش ہے کہ محافیہ کو اور دو نمبری کرنے والوں سے اپنی اس پروڈکٹ کو بچائیں
Good Allah kry Pakistani awam ko sasti adrak milna shuru ho jay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک عامر بھائی کی محنت کو رنگ لائے 🤲🤲🤲
شکریہ، سلامت رہیں
پہلا کمنٹ اور پہلا لائک بھی اج میں نے اس ویڈیو پر کر دیا اللہ تعالی اس کاروبار کو بابرکت بنائے امین
شکریہ منصور صاحب، سلامت رہیں
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ
Greàt job aamar Bhai Arshad bhai aap ki bari mehnat hay.
MashaAllah TabarakAllah
Qimti maloomat ke liye bahot shukriyah
Thanks very much
ارشد صاحب۔ میں نے اپنے لان میں تجرباتی طور پر ادرک اور ہلدی کی کاشت کی ہوئ ہے۔ دونوں فصلیں اب تقریباً آخری مراحل میں ہیں۔ اس کے علاوہ پپیتا اور ایواکاڈو کے درخت بھی لگائے ہوئے ہیں۔ ایواکاڈو پچھلے سال ماشاءاللہ چالیس کے قریب پھل لگے تھے۔ اس کے علاوہ سٹیویہ بروکلی اور چیا اور قینوا بھی کاشت کی ہوئ ہیں۔ انشاءاللہ آپ کو ویڈیو بھیجوں گا
Plzzz video bhejiy ga
masllah bht nice
شاباش ارشد صاحب ( ماشاءاللہ ) ۔ جدید زراعت اعلیٰ کوالٹی کے کروڑوں کے پھل دار درختوں زیتون کے درختوں اور اعلیٰ نسل کے کروڑوں جانوروں کی فارمنگ ھی ملک اور قوم کا مستقبل ھے
Thanks very much, stay blessed
واقعی بہت زبردست اور تیزاب کے بغیر زائقہ لاجواب ہے
سلامت رہیں۔ رہیں۔ جناب بہت خوب بہترین ❤🎉
شکریہ، سلامت رہیں
MashaAllah Arshad Bhai ura great gob Allah Tallah ap is Ka ajar sta Kara. Ameen
ameen jazakallah khair
چلیں جی ماشاءاللہ اللہ تعالی برکت عطا فرمائے اور یوں ہی ہمارے لوگ محنت کرتے رہیں ایمانداری کے ساتھ بے شک صلہ اللہ تعالی کی ذات کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے خالی نہیں جانے دینا صبر سے ساری دولتیں نعمتیں اللہ تعالی کی مل جاتی ہیں بہت خوشی بھی وہی اپنے وطن میں یہ محنت دیکھ کر
آمین جزاک اللہ خیر
mashallah Aamir bhi and apna bht great g mujhy beej bhi gher k use k lya bhi chahya
Very nice informative video ❤❤❤ Arshad sb
JazakAllah Khair, stay blessed.
salute to our hardworking farmers,arshad bhai another excellent vlog,please guide how to grow ginger
Thanks very much, JazakAllah Khair,
video on production technology of Ginger is already available on our channel. You can watch some videos by exploring our playlist titled "Ginger Cultivation" please.
Stay blessed
Testy and pure organic ,
Very nice and amazing video sharing🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉mashallha mashallha🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Thanks for liking
Iam always waiting for ur V log . Excellent 👍 well done 👏 for informing us
Thanks very much dear Talat sb,
Stay blessed
بہترین اچھا بنایا ولاگ ❤
Thanks very much, stay blessed
God bless you sir
Aamir sb is great human being.
MashaAllah
MashaAllah ❤️.
Good job,
Thanks very much!
Hope All 250 Millions+ Pakistan together to safe secure protect Agricultural Lands?
Very beautiful video sir
شکریہ، سلامت رہیں
Good sharing
Thanks very much, Dr. Nasira Nasir.
Stay blessed
Organic ginger
Need of every house
absolutely right
👍👍👍👍👍👍👍 vlog
Par kg ketny ke hi
ماشاءاللہ بہت خوب فصل ہے امر بھائی کے فارم میں۔ان کی خوشی میں محسوس کرسکتا ھوں۔ ارشد بھائی میں نے بھی اپنے کچن گارڈن میں جون میں جو کہ لیٹ ٹائم ھے بازار سے خرید کر کاشت کی تھی اسکا رزلٹ امر بھائی کی ادرک جیسا نہیں مگر پھر بھی میرے لئے بھت حوصلہ افزا ہے۔
بہت شکریہ بھائی جان، سلامت رہیں۔ اللہ آپ کے کچن گارڈن کو مزید کشادہ فرمائے
❤❤❤❤❤
Allah pak barkat ataa kre,1 kilo ki price???
👍
Bhai is Tarah to hamain Paton(Leaves) or pody ki bhi qeemat, or ooper sy shipping charges, is Tarah to double price or aadhi adrak milygi, yaani 4 guna ziada qeemat, Thora wazahat farmain gy, KY ham kis Tarah mustafeed ho sakty hain
Bhai Jan aap ny hamari video skip kar k daikhi hy ya phir poori daikhi hi nahi.. aap k tamam questions k jawabaat video mai available hain... wazahat par wazahat k liay hum online baith kar jawab nahi de sakty. is k elawa whatsapp number b diya hoowa hy mazeed maloomat k liay aap oun sey rabta kar sakty hain... No further comment please, thanks
Aoa good if some one wants to order rate and DC in isb
Aoa sir please visit say 1 din pehly adress bta dia karain ta k ham b jasakain ya vedio ma bta dia karain jaha b ap jain proper adress jaga ka name btaya karain thanks
Hmary ghar m adrak pody lgy hn hum in ko pani dety hn kia in dino pani dena chor den
Rate?
phone available hy message ka k pooch lain
Fork is used to extract ginger not khurpa
1 pody sy kitni adrak mil jati hy bhai jaan?
Ye plant ki growth par depend karta hy, pao sy one kg tak easily ho jati hy
@ArshadVLOG thanks
Fresh hldi mil skti hu?
Location
ایڈریس کیا ہے
فباي الاء ربكما تكذبان.
Yeh farms Khan hain
یہاں ایک بات میرے ذہن میں اور اگئی ہے اور میں اپ کے گوش گزارش کرنا چاہتا ہوں یہ جو ادرک ہے یہ جنت کا ایک پھل ہے اور اس کا ذکر اللہ تبارک و تعالی نے قران پاک میں بھی فرمایا ہے عربی میں اس کو زنجبیل کہتے ہیں اور قران پاک میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ جنتیوں کو جو شراب پلائی جائے گی مشروب یعنی اس میں زنجبیل کا امیزش شامل ہوگی لہذا اپ سے گزارش ہے کہ محافیہ کو اور دو نمبری کرنے والوں سے اپنی اس پروڈکٹ کو بچائیں
بہت پیاری بات کی آپ نے ، شکریہ
Number b Bata di gea ga please
Amir bahi ka foam kis jaga ha agr koi ana chahey to
Mix bit sand in soil then soil will be bit soft.
What is rate and address of your Adrak purchase