Apni Gaye Bhainson Ko Daily 60 KG Duniya Ki Mehngi Tareen Ajwa Khajoorain Khilane Wala Pakistani
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2021
- A dairy farm in Karachi that is owned by Muhammad Shaukat feed their cows on expensive imported dates Like Ajwa and Amber. They daily give the animals 50 to 60 Kg dates. He claims that after that the animals gave naturally sweet milk. UrduPoint anchor Zohaib Mansha has interviewed hi. How he manages to feed his animals on such expensive food, let us know in the video.
Anchor: Zohaib Mansha
#AjwaDates #SpecialDates #BuffalosEatingDates #DairyFarm #Karachi
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/ - บันเทิง
آج آپ نے درود پاک پڑھا۔؟
نہیں۔
تو ابھی پڑھ لیں
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
اللہ پاک اس مہینے میں ہمیں مکۃ المکرمہ مدینہ منورہ کی حاضری اور زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲
th-cam.com/video/BEEiFpoo0c8/w-d-xo.html
AMEEN
@@rafaqatali9614 bn n.
Ameen summa ameen
Taddibakri
دنیا کے وہ واحد لیڈر
جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا
وہ میرے اور آپ کے پیارے نبی اللہ تعالٰی کے آخری رسول محمدﷺ ہیں.❤️❤️
مرحبا یا مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہٖ وبارک وسلم تسلیماً کثیراً کثیراً کثیراً کثیراً💚❤️💚❤️💚❤️
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ
صل اللہ علیہ والہ وسلم
@@darqamar1718 CO
Mashalla
Is bandy sy bolo yar,,takr marny ki bat bhi kr hi leta,,,shakl kapry milty,,,khjur bhi khaa li sath,,isko takar mar hi dety,,mik wly ko
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ نہ ایسا مالک پہلے کبھی دیکھا نہ ہی ایسے خوبصورت جانور۔ اللہ کا خاص بندہ ہے۔ واہ
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
بجائے ان کو عجواہ کھجور کھیلانے کے کسی 5 گھر جو انتہائی غریب ہوں ان کی کفالت کی زمہ اٹھا لیں وہ اس سے ہزار گناہ بہتر ہے ،بجائے جانوروں کو مہنگی کھجور کھلانے کے کسی غریب کے پیٹ میں روٹی چلی جائے وہ بہت بہتر ہے ،
Bilkul sahi 5 kya 10 Garib aadami ka pet Bhar sakta hai
O bahi bas kar
Ap ne kabhi kisi ki apni zarort se zayada ki maddd ki hai jo is per bol rahe ho?
130 kg ka bech kar hazaron ltr doodh bhi tu bech raha hai.
@@farrukhtahirspicy2491 tum jsy khatam ho jyn gy tb Pakistan Ek mulk bn jyga , kya us ny kuch galat bola bai
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
Rights
اللہ تعالیٰ ڈیری فارمرز کو اور زیادہ ترقیاں عطاء فرمائے. آمین
आप मुस्लिम गुर्जर हो क्या
انسان زیادہ حقدار صاحب جو گاییوں بھیسوں کو کھجور کھلا رہے ہو کاش انسانوں کا اتنا خیال رکھتے تو اللہ تعالیٰ اور زیادہ نوازتا۔
دل سے دعا ملتی غریبوں کا خیال رکھو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطاء فرمائے گا۔۔۔۔۔
bilkul sahi bhai jaan Allah inko hidayat dey
جو کھانا انسانوں کا ہے وہ جانوروں کو دینا علط ہے
جانور گھاس پتے کھا سکتے انسان نہیں کھا سکتا
اللہ تعالٰی نے جس جیز کے لیے جس کو بنا وہ دینا چاہیے
اسے بھی اللہ تعالٰی پوچھے گا
صحیح فرمایا
Wahh kia bat ki zinaAbd
یا اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات دور فرما اور سب کو خوشیاں عطا فرما آمین ثم آمین..
Ok 0p
Ok p0p
0 ppl
0
Ameen
شاباش يہاں غريبوں کو دو وقت کی روٹی نہيں مِل رہی اور يہ صاہب جانواروں کو عجوہ کھجوريں کِھلإ رہا ہے
Bhai Karobari Hy koi faida hoga inka
(صاحب)تو ٹھیک کر لے بھائی
دنیا بعد میں ٹھیک کر لینا۔😂😂😂
@@farrukhtahirspicy2491 اپنا مشوارہ اپنے پاس رکھ
Ye Mughlia khandan Jesa admi ha Jo apni Cows ko Badam khilaty thy
الله تعالیٰ بھائی صاحب کے جانوروں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
جناب عالی ان کو بادام اور ناریل اور سرسوں کی کھلی کو کھلانا چاہیے اس کی بجائے وہ کھجوریں کھلاتے ہیں کھجوروں کا سارا پیسہ غریب رشتہ داروں اور محلے داروں کو دیں خدا ترسی جانوروں سے زیادہ انسانوں کے ساتھ کرنی چاہیے پہلے درجے پر انسان آتے ہیں دوسرے درجے پر جانور رب العزت ان کو اس بات کی عقل دے آمین آمین
آمین
عجوہ اور عنبر تو ایک طرف
یہ شوکت صاحب جس طرح سے اللہ کی نعمتوں کی تعریف اور شکر ادا کر رہے ہیں۔ وہ دیدنی ہے
ورنہ اس مقام پر پہنچنے کے بعد انسان میں ایسی عاجزی نظر نہیں آتی
❤
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ
جانوروں کو کھلانے کے لیے اللہ نے چارہ بنایا ہے
گائے بھینسوں سے زیادہ حقدار وہ غریب انسان ہیں جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے اس کے پہلو میں بھوکے رہنے والے ہمسایوں کا جواب اس کو اللہ کو دینا ہو گا
Aap ne bilkul sahi kaha. Es farm k Malik k khilaf tauheen e risalat k tehet case kerna chahiyay.
@@sidsid9808
l theek kaha yeh ajwa khajoor ke toheen krta hai iss per toheen rasalat ka case banta hai
اسلامی ریاست ہو گی تو ان کو عجوہ کھجوروں کی اہمیت کا پتہ چلے گا نہ
Bilkul sahi kaha apne Correct
Agar Woh unka b khyal rakh rha hai to alehda bat Hai but phir b zada Haq insan ka hai jinko normal khurak b sahi time p nhi mil rhi unhein dein yeh to medium level k charay se bhi Khush rheingi
جانوروں کی خدمت کرنا اچھی بات ہے. لیکن یہ تب اچھا ہے جب آپ کے قریبی جانے والے تین وقت کا کھانا اچھی طرح کھاتے ہوئے. اس لیے تھوڑا سا پیار اپنے قریبی غریب رشتہ داروں اور دوستوں سے کیا کرے، اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو حقیقی معنوں میں ایک دوسرے کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین *
بلکل سہے کہتے ہو
The strongest people make time to help others,Even They are Struggling with Their Own Problems, Your One Click can make me happy God Bless You🤩🤩😷🤐
انسانوں کی قدر نہیں اور گائے کی قدر ہے
Allah aap ko aur bhi tarakki de
Dil ky mareez ky liye iska powder buht acha ha.
انسانوں کو امبر اورعجوہ کھجور کھانے کو نہیں مل رہیں اور آج جانور بھی کھا رہے ہیں ۔۔واہ 😊☺ قسمت کی بات ہے
Ye pagal hey
ماشااللہ بہت مزہ آیا اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد خوبصورت ہے اللہ مزہ آ گیا ہے
اس کو اپنے اردگرد کیا بھوکے اور مجبور لوگ نظر نہیں آتے ۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو حقیقی معنوں میں ایک دوسرے کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Yea mai be soch rahe te
Yeh gujjar jhoot bol rha hy bhai
Shakal se he jhoota LG rha hy 🤣🤣🤣
Mashallah ❤️ mashallah g 💕 Mashallah ❤️ mashallah g 💕 Mashallah ❤️ mashallah
Allah or barkat de shoukat sahab k rizq bhut ache insan lag rahe h
Thank you so much
@@ShaukatDairies
Ap bhut ache insan se simple suche tabi apko Allah ne nawaza h apke le dil se duaa h
From your sister
sindh jamshoro hyd
بسم الله الرحمن الرحیم 🕋 یا الله پاک میری بہت سی دعاہیں تیرے🌹کن فیکون🌹کی منتظر ھےاب تو فرمادے🌹کن🌹
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
Mashallah Allah or barkat atta farmay
Zabardast 💕
بھائی انسانوں کو کھلاؤ انسان اس کے زیادہ مستحق ہیں
porani khajoor hai insan wali nai
Yes bilkul tk kaha
بھائی جی کوئی ا چھا کام کر رہا ہوں تو عالم دین نہ بن جایا کرو انسان تو خود مختار ہے اللہ پاک نے ہاتھ پیر زبان دی ہے یہ تو بے زبان ہیں ان ذمہ انسان پر ہے
@@apnapakistan7141 کیا تم انسانوں سے زیادہ جانوروں کو افضل سمجھتے ہو
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
انسانوں کو گھر لے جانے نہی دیتا جانوروں کو کھلاتا ہے جن کو اس چیز کی اہمیت کا پتہ نہی
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
آپکے ایک کلک کی ضرورت ہے جزاک اللّہ
ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ
کاش اس بھائی کو تھرپارک کے بھوکے پیاسے نادار بچے نظر آجاتے
Shaukat Bhai cool great job MashahAllah zabardast
Allah u akbar
Ma sha Allah
Good vvv good g
Mashaallah I'm from india 🇮🇳🤲
Mashallah ❤️
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے ان کی تمام دلی جائز خواہشات کو پورا فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما آمین 🙏💜💙💚💖
او اللّٰہ کے بندے جانوروں کو عجوہ کھجور کھلانے کی بجائے غریب انسانوں کی خدمت کرو
Shok da koi mol nahi chacha g ka piyar dekh kar bhut kushi hui Allah pak Izat dain
Ameen
Ma Sha Allah
کمال ہے۔بھائئ۔۔
Ma Sha Allah…..!!!!
Bohat dukh hua ye sb dhaikh. Dil k patient k lia ye taryaq Hai. Aur logoon k pass es k elaj k liay paisay nahe no doubt amber more cost than ajwa
Masha Allah
ماشاءاللہ 🌹⚘🌹⚘🌹
🐣🍓 یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے ان کی تمام دلی جائز خو حشات کو پورا پرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطاء فرما 💚♟,,,,
Kia bat hai zabardast good
Mashallah
Yeh to asal main Insaniyat ki bahut badi misal hain, Allah ke nek bande hai g🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹
واہ اوئے انسانیت کے راہ نما اسمیں انسان کدھر سے آ گیا یہ تو جانوروں کو کھلا رہا ہے پھر آپ انسانوں کو گھاس بانٹیں اور کھجور جانوروں کو کھلائیں اللہ ہدایت دے اسے بھی اور تمہیں بھہ
@@islamandmuslims5306 yeh to g apni apni kismat hai..
yeh bewaqoofi ki misal hai
ماشاءاللہ
Very nice. All the cows look very happy ,clean and healthy..
Kindness is free. Sprinkle that stuff everywhere.
ماشاء اللہ
Mashallah g mashallah
Agr ALLAH ne ap ko nawaza hua ha to insan bhook se mar rahy unen Khana khila den ye janwr to apni khorak se b Khush hen khajur ni mangty .kitny ghareeb Dil k mareez ye khajur ni kha skty unen den .
Yar jhot bol rahy han famous hony k liey bas.. khrab khajoor mngawak aik adh bar dall k video bna li hum pakistanio se barra nosarbaz koi nai duniya main.
This is love for animals
Ya Allah pak es bhai dil mn ghreboon k lia ehsaas paida kr ghreeb do waqat ki roti k lia taras raha hn or yah ktna fakhar sa bata rha ha k mn mahngi kahjoorain apni bhainsoon ko khlata hoon
Masha Allah subhan Allah
یہ کوی عقلمندی نیں جانوروں کو کھجوریں کھلانا ڈنگروں کے بجاۓ غریبوں کی خدمت کرے یا کسی ادارے کو پیسے دے جو اگلے جہاں بھی مغفرت کا ذرہع بنے
Ghareeb log bta dain gy k hamy ajwa khajoor Nahi khilata
Isliye bechari masoom gai bhanson ko khila k unki mashoori kr rha hy aakhir APNI video bnwa k aur logon ko dhoka Dy k business bhi tau krna hy na
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
MASH ALLAH
MASHA Allah Allah pak or dy ♥️
Simple man
MashAllha very nice 👌
MashAllah SubhanAllah
Shokat dairy near my house ,he is such a humble and nice person .also the quality of milk is very high ❤.
So nice
Allah pak Aqal hur hadayat dain... Ameen
MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah MAshallah
Very Nice 👌 Ji. From Bathinda Punjab India ❤️
Mashallha mashllha ♥️♥️♥️
Masha ALLAH
❤❤Masha Allah ❤ ❤
MashAllah . Khoish ye kryn . K janwaro k bajye . Jo insan bhooky soty hain un pybzada focus krlyn . To yeh maal.e.ghanimat bhe double hojayga .
Why people dislike this video 😔
MASHALLAH
ماشااللہ
Mha Sha ALLAH
Salam bhai we like your work thankyou
Wah bhai wah..Marsha Allah..
Allah O Akbar
Mashaallah
Yi allah ka gazab hai
Ma sha allaha
Masha Allha
Mashalah terrific g
Bhai sab aapka shoq apni jgha pr lkn aap.itni muhbbat Allah k insano k liy bh rakh lyn jo najany kitny log bhooky soty hn
@Kliedo Scope phir toh in ko zibaah bhee nahi karna chahiye 😊😊
ماشاءالله
Masha allha g very good
Esay b Allah k banday mojood he. Subhallah.
mashaAllah...
MashaAllah
JazakALLAH
ماشااللہ ۔
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
سر۔زندہ ۔باد
آرمی سے محبت کرنے والے حاضری لگوانا نہ بھولیں ۔.. 🙂🙂......
انسانوں کی بجائے جانوروں کو کجھور کھلانا کیا کھجورکو ضائع کرنا اور کھجوروں کی توہین نہیں ہے؟؟؟؟
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏...
SubhanUllah
Mashallah yar ALLAH tmhay aur kamiyab kary sai bt muhabbat ho toh aysi