پیر صاحب میں اپکا گناہ گار مرید اج کل بہت بہت پریشانیوں میں مبتلا ہو ایک کرنل صاحبہ سے غیر آباد 20ایکڑ رقبہ لیا تھا وہ خاتون آپنے سودے سے منفر ہو گیں پھر اللہ تعالیٰ کی مدد سے اور اپکی دعا سے میرے حق میں ڈگری ہوگیا لیکن میرے وکیل اور منشی اجرا ڈگری نہیں ہونے دیتے اسی طرح ایک آدمی نے میرے 50لاکھ دینے ہیں وہ بھی نہیں دیتا ہے میرے لیے میرے حق میں دعا فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی شکریہ
جی دوست نیکی کا کام اپ کسی ذریعے سے بھی کرتے ہیں تو اپ کو ثواب ملتا ہے کیونکہ اپ نیکی کر رہے ہیں اور نیکی کسی قسم کی بھی اپ کر رہے ہوں اس کا ثواب ملے گا اپ کو
❤❤❤❤❤ما شاء الله
سبحان الله
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan. Allah
❤❤❤
Mashallah ❤😂
پیر صاحب میں اپکا گناہ گار مرید اج کل بہت بہت پریشانیوں میں مبتلا ہو ایک کرنل صاحبہ سے غیر آباد 20ایکڑ رقبہ لیا تھا وہ خاتون آپنے سودے سے منفر ہو گیں پھر اللہ تعالیٰ کی مدد سے اور اپکی دعا سے میرے حق میں ڈگری ہوگیا لیکن میرے وکیل اور منشی اجرا ڈگری نہیں ہونے دیتے اسی طرح ایک آدمی نے میرے 50لاکھ دینے ہیں وہ بھی نہیں دیتا ہے میرے لیے میرے حق میں دعا فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی شکریہ
اللہ آپکی تمام پرشانیاں دور کرے
❤
جزاک اللہ
اسلام وعلیکم مولاناجی پلیز میرے لیے بھی دعا فرمادیں کہ اللہ مجھے نیک اولاد اور اپنا ذاتی گھر دے دے آمین اللہ آپ سے راضی ہو آمین
اللہ آپکو نیک صالح اولاد دے اور آپکی ہر جیز دعاء قبول کرے آمین ثم آمین
Mobailse.bayan.sunanese.kya.sawab.milata.hay.ya.nahi.javab.ka.muntajir