very important Arabic phrases for meeting|| Learn Arabic language in English-Urdu|| Urdu to Arabic

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • very important Arabic phrases for meeting|| Learn Arabic language in English-Urdu|| Urdu to Arabic
    pdf file link 🔗 t.me/Urdutoara...
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم ناظرین ہمارے اس چینل پر عربی زبان سکھانے کے لئے کئی سبجیکٹ چل رہے ہیں جیسے ، عربی بول چال کورس ، عربی الفاظ و معانی، روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات، ۔ "ألتعبیرات المنتخبة" یعنی منتخب شدہ آسان عربی تعبیرات، عربی برائے مرد وخواتین
    یہ ویڈیو روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات سے متعلق ہے اس میں ملاقات کے متعلق تقریباً 30 ایسے آسان آسان عربی جملے سکھائے گئے ہیں جنکی روزآنہ ضرورت پڑتی رہتی ہے اور انکو بہت استعمال کیا جاتاہے آپ انکو سیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں
    ...................................................................
    telegram channel link 🔗
    t.me/Urdutoarabic
    ..................................................................
    WhatsApp link 🔗chat.whatsapp....
    ................................................
    Instagram link
    www.instagram....
    ................................................
    #arabicsentences
    #urdutoarabic
    #arabisikhen
    #arabiclanguage
    #@urdutoarabic
    #arabic
    #arabictoeinglish
    #arabicEnglish

ความคิดเห็น • 26

  • @YousafkhanYousafkhanafri-vf9dn
    @YousafkhanYousafkhanafri-vf9dn 12 วันที่ผ่านมา

    ماشاءالله جزاک الله خیر

  • @mosarofhossain2350
    @mosarofhossain2350 7 หลายเดือนก่อน

    মাশাআল্লাহ

  • @gofranullah7684
    @gofranullah7684 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ i'love you 💕😘💕 good man ❤❤❤❤❤

  • @user-vb5nw3tw1t
    @user-vb5nw3tw1t 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @tabassumphatan
    @tabassumphatan 5 หลายเดือนก่อน

    saleem

  • @MohdYaseen-ld3lk
    @MohdYaseen-ld3lk 7 หลายเดือนก่อน +1

    Thank you

  • @mehmoodaakhtar1547
    @mehmoodaakhtar1547 3 หลายเดือนก่อน

    MashAllah ❤❤❤❤❤

  • @user-xo5wh1zl4i
    @user-xo5wh1zl4i 7 หลายเดือนก่อน

    you are helping me communicate with people thank you so much

  • @user-dq2jt3sv1x
    @user-dq2jt3sv1x 7 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MDJAKIR-ix8vw
    @MDJAKIR-ix8vw 6 หลายเดือนก่อน +1

    Hello sir

  • @AsgarShahani
    @AsgarShahani 3 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام علیکم مجھے واتساپ گروپ میں شامل ھونا ھے تو کیسے ایڈ ھوں

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  3 หลายเดือนก่อน

      chat.whatsapp.com/Hm67xnKDRZi2xsqhO2P0nD

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  3 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ya-aleemostudies5622
    @ya-aleemostudies5622 หลายเดือนก่อน

    صحتی( ص کے نیچے زیر۔ ح کے اوپر زبر) جیید(زبر)تن
    ترجمہ: میری طبیعت ٹھیک ہے۔ عربی کے جملے میں کہیں نہیں آیَا لیا/لی برائے مہربانی کلیئر کریں اور میرے سوال کا reply کریں صرف urdu to arabic channel

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  หลายเดือนก่อน

      یہ سوال سمجھ نہیں آیا مجھے
      واضح لکھیں

  • @ya-aleemostudies5622
    @ya-aleemostudies5622 หลายเดือนก่อน

    یہ نوٹ کیا ہے کہ۱۳ ویں جملے کے بعد بہت جلدی کر ختم کرتے ہیں جیسے ۱۲ تک translation ایک ایک لفظ کا بتاتے ہیں اور پھر نہیں😢

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  หลายเดือนก่อน

      انشاءاللہ آگے بھی وضاحت ہو جائے گی

  • @ya-aleemostudies5622
    @ya-aleemostudies5622 หลายเดือนก่อน

    میں ۔ انا اور جملے میں انی لکھا ہے یہ بھی کلیئر کریں پچھلے ویلوگ میں sentences میں کہیں words arabic انا، انتا یا انتی( زیر کے لیے ی لگایا ہے اور زبر کے لیے ا لگایا ہے ) نہیں
    لااوریدوان ازھب معک ترجمہ: (میں) (آپ) کے ساتھ جانا نہیں چاہتا ہوں
    کہیں انا اور انتا نہیں مگر ترجمہ میں، یہ کلیئر کریں

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  หลายเดือนก่อน

      یہ سب چیزیں عربی گرائمر سے متعلق ہیں اسلئے
      آپ وہاٹسیپ گروپ جوائن کریں
      اس میں ایک عربی گرائمر کورس چل رہا ہے جوکہ فری ہے اس سے انشاءاللہ آپکو بہہہہہہت فائدہ ہوگا

  • @ya-aleemostudies5622
    @ya-aleemostudies5622 หลายเดือนก่อน

    انا اورححبو بکم ترجمہ: میں اسقبال کرتا بکم۔ اپکا پہلے جملے میں استعمال کیا ک کے اوپر زبر اور female کے زیر۔۔ آپ کا
    اب استعمال کر رہے ہیں بکم کے لیے آپ کا
    ضرور کلیئر کریں ایسا کیوں words ہی الگ الگ آپ کا

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  หลายเดือนก่อน

      دیکھیں Male کے لئے استعمال ہوتا ہے "كَ" اور female کے لئے استعمال ہوتا ہے "كِ" اگر male یا female ایک ہوں
      اور اگر دو ہوں تو اسکے لیۓ عربی میں " کُمَا " استعمال ہوتا ہے
      اور اگر دو سے زائد ہیں تو اگر Male ہیں تو اسکے لیۓ " کُمْ " استعمال ہوتا ہے
      اور اگر صرف female ہیں تو اسکے لئے" کُنَّ " استعمال ہوتا ہے

  • @ZahidAli-pk9te
    @ZahidAli-pk9te 7 หลายเดือนก่อน

    Pdf download nahin hoti...

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  7 หลายเดือนก่อน

      Link pe click karen ge to telegram mein jaayen ge wahan se download ho gi
      Agar telegram nahi hai to pahle usko download kar len

  • @muhammadsohail514
    @muhammadsohail514 4 หลายเดือนก่อน

    Ap Ki arbi Ni hy

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  4 หลายเดือนก่อน

      Meri hi Arabi purani hai