شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ اباد و شاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔ اپکی ہمت اور کاوش کو سلام وافرین ہے۔پرانے زمانے کی تعمیرات ان لوگوں کی توجہ تصورات اور ٹیکنالوجی کا شاہکار نظر اتی ہیں ۔ افسوس ہوتا ہے ک ان یادگارو ں کو سنبھالا نہیں گیا۔۔ ورنہ یہ مرجع خلائق اورسیر وتفریح کے علاوہ باعث تخلیق کردار کی ردسگاہیں بھی ثابت ہوتیں۔ سوچی بدلنے کے بہترین چانس پیدا ہوتے ۔ بس انسان اشرف مخلوق بھی ہے اور ادنے ہونے پر اے تو جانور بھی دیکھ۔ کر شرما جاتے ہونگے۔ دیکھ کر حضرت انسان کے کرتوت۔۔۔۔ہنستا تو ہوگا یزداں کبھی کبھی ۔
شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ ۔اباد وشاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔ اپکی معلومات منفرد ہیں ۔ اپکی جوا ں ہمت کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ دشواگزار راہیں اچھی سیر گاہیں ۔عبرت گاہیں روحانی پیشوا کی زیارت گاہیں اپ مخلوقات کو فراہم کر کے ایک درس عبرت و نصیحت اور تعمیر اخلاق کا موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ اجر تو اللہ رسول اپکو دیںگے۔ اللہ حافظ ۔ صوف الف الدین خان ۔
Shaid ye Pakistan ki sab say achi baoli ha is ki building abi tak behtreen ha brick work aur puran plaster abi b dekhnay k liqe ha mgr ju aaj Kal iron bars lgai hn tu well ki sari khobsoorati ko tabah kar dia...
Phir b top layer ko achay Andaz ma b bnaya ja Sakta tha...ab next ye ha k is ki surrounding ko Khali kar k is ko better shape di jay aur is ka past decor wapis laya jay tu ye annually Kai crore ka revenue generate kar sakti ha
@@tahirshahvlogs Bahar Hal ye tu hakumat k karnay k Kam hn jb is Tara ki buildings k aas pass tameerat huti hn tu koi notice ni laita Lahore ma masjid wazir Khan aur dehli gate k ilawa Khali kraya gya ha ..Karachi ma nedtla tower aur Islamabad ma Manal restaurant khatam hu gya agar hakomat chahiay tu UN ko acha package day kr jaga li ja sakti ha ...china ma in logon nay CHOTI CHOTI cheezon k aas pass tourists attractions develope ki h. Aur itni Dunia wahan aati ha aur khob foreign exchange kma rahay hn ...hope for the good
ہمایوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ستاروں کا علم جانتا تھا اور اس کے لئے اس نے باقاعدہ عمارت بنا رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وہاں ستاروں کی چال دیکھنے جاتا تھا ۔ ہمایوں کی وفات کے بارے میں کہتے ہیں کہ ہمایوں تمام عمر ٹھوکریں کھاتا رہا آخر کار وہ ٹھوکر کھا کر گرا اور مر گیا ۔ 😢
شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ اباد و شاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔ اپکی ہمت اور کاوش کو سلام وافرین ہے۔پرانے زمانے کی تعمیرات ان لوگوں کی توجہ تصورات اور ٹیکنالوجی کا شاہکار نظر اتی ہیں ۔ افسوس ہوتا ہے ک ان یادگارو ں کو سنبھالا نہیں گیا۔۔ ورنہ یہ مرجع خلائق اورسیر وتفریح کے علاوہ باعث تخلیق کردار کی ردسگاہیں بھی ثابت ہوتیں۔ سوچی بدلنے کے بہترین چانس پیدا ہوتے ۔ بس انسان اشرف مخلوق بھی ہے اور ادنے ہونے پر اے تو جانور بھی دیکھ۔ کر شرما جاتے ہونگے۔ دیکھ کر حضرت انسان کے کرتوت۔۔۔۔ہنستا تو ہوگا یزداں کبھی کبھی ۔
وعلیکم السلام بھائی جان سلامت رہیں
Waqi boht zabardast vlog hy. Great work
Jazakallah Bro ❤️
Mashallah great work shah g
Thanks ❤️
Asslam alaikum, SHAH JEE BOHAT ZABARDAST VEDIO
W Salaam Bhai Jaan ❤️
Nice one......❤❤❤❤❤❤
Thanks ❤️
Beautiful.thanks Shah ji.
Bundle Of Thanks 🥰
شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ ۔اباد وشاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔ اپکی معلومات منفرد ہیں ۔ اپکی جوا ں ہمت کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ دشواگزار راہیں اچھی سیر گاہیں ۔عبرت گاہیں روحانی پیشوا کی زیارت گاہیں اپ مخلوقات کو فراہم کر کے ایک درس عبرت و نصیحت اور تعمیر اخلاق کا موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ اجر تو اللہ رسول اپکو دیںگے۔ اللہ حافظ ۔ صوف الف الدین خان ۔
جزاکم اللہ خیرا ❤️❤️❤️ اللہ آپ کو عزت دے
Great work Shah sb❤
Thanks
Good work
Thanks 🥰
وعلیکم السلام
❤❤❤❤❤❤❤
🥰😍🥰😍
zabardast
Thanks
باولیوں میں زیر زمین کمرے گرمی سے بچنے کے لیے بنائے جاتے تھے ۔ ایسی کئی منزلہ باولیاں راجستھان میں جگہ جگہ ملتی ہیں
انشاءاللہ جائیں گے راجستھان بھی
Aslamonelecom slamti imaan subah al kher mashallah good job sir allah aap ko is ka acha sillah de ameen summah Ameen jzakallah kher
W Salaam ❤️❤️❤️
Aap k city key video a rhi hy upcoming انشاءاللہ
@@tahirshahvlogs g intzar rahay ga
Bhai apny boht khatarnak kaam kia hy .itni tang jaga ki onchi diwarin hein.shukar khuda ka k ap phisal nahi gaiy
G bs aap dua krin 🥰
Nice
Thanks
Good
Thank You
شہر کا نام ولوگ کے آغاز ہی میں بتا دیا کریں
Shaid ye Pakistan ki sab say achi baoli ha is ki building abi tak behtreen ha brick work aur puran plaster abi b dekhnay k liqe ha mgr ju aaj Kal iron bars lgai hn tu well ki sari khobsoorati ko tabah kar dia...
Sir is ko bi renovate kia gia hy
Phir b top layer ko achay Andaz ma b bnaya ja Sakta tha...ab next ye ha k is ki surrounding ko Khali kar k is ko better shape di jay aur is ka past decor wapis laya jay tu ye annually Kai crore ka revenue generate kar sakti ha
@@shahidfarooqful Sir aas pass ub kafi ghr bun gye hain ub mumkin ni
@@tahirshahvlogs Bahar Hal ye tu hakumat k karnay k Kam hn jb is Tara ki buildings k aas pass tameerat huti hn tu koi notice ni laita Lahore ma masjid wazir Khan aur dehli gate k ilawa Khali kraya gya ha ..Karachi ma nedtla tower aur Islamabad ma Manal restaurant khatam hu gya agar hakomat chahiay tu UN ko acha package day kr jaga li ja sakti ha ...china ma in logon nay CHOTI CHOTI cheezon k aas pass tourists attractions develope ki h. Aur itni Dunia wahan aati ha aur khob foreign exchange kma rahay hn ...hope for the good
ہمایوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ستاروں کا علم جانتا تھا اور اس کے لئے اس نے باقاعدہ عمارت بنا رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وہاں ستاروں کی چال دیکھنے جاتا تھا ۔
ہمایوں کی وفات کے بارے میں کہتے ہیں کہ
ہمایوں تمام عمر ٹھوکریں کھاتا رہا آخر کار وہ ٹھوکر کھا کر گرا اور مر گیا ۔ 😢
ھمایوں سیڑھیوں سے گر کر مر گیا تھا ایسا پڑھا سنا ہے میں نے
room to koi ha nhi is ma
Video puri dhakin phr nazar atye hain 😊